Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
37. 1/2, Series: Weekly Dars-e-Quran
Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali
Surah: Aal-e-Imran
Para: 4
Verses: Ayah 146 & onwards
Date: Thursday, 09 October 2025
Venue: Hillview Islamic & Education Centre
Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom
Join us for this insightful weekly Dars as Hafiz Muhammad Imtiaz Ali continues the tafsir of Surah Aal-e-Imran, beginning from Ayah 146. Delivered at the Hillview Islamic & Education Centre, this session offers reflections and lessons drawn directly from the Qur'an.
Transcript
00:00اعوذ باللہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05لحمده و نسلی و نسلیم على رسوله النبی القرین
00:10اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرحیم
00:14آج انشاءاللہ نزید ہم سورہ آل عمران کی آیت
00:19ون فوٹی سکس سے سٹوٹ کریں گے
00:21یہ بھی آیات جو ہے وہ پشلی آیات سے متصل ہیں
00:26اور ان میں غزو احد کے حالات میں ہیں
00:29وہ بیانتی ہے جا رہے
00:30اللہ تعالی نے انشاءاللہ فرمایا
00:33اعوذ باللہ من الشیطان الرحیم
00:35وَكَأَيِّم مِّن نَبِيِّن قَاتَلَ مَعَهُ رِبِّيُّنَ كَثِيرٌ
00:41فرمایا کہ کتنے ہی نبی تھے
00:44جن کے ساتھ
00:46اللہ والے ان کی حلپ کے لیے
00:49لڑنے والے تھے
00:51یعنی کتنے ہی
00:53اللہ کے انبیاء ایسے گزرے ہیں
00:55جن کے ساتھ
00:56اللہ والے ان کے ساتھ ملکے
00:58جہاد کرتے تھے
01:00اللہ کی راستے میں
01:01لڑا کرتے تھے
01:02فَمَا وَحَلُوا لِمَا أَصْوَابَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ
01:07تو اللہ کی راہ میں
01:09پہنچنے والے مسائب سے
01:11مشکلات سے
01:12کبھی بھی وہ سست نہ ہوئے
01:15وَمَا دَعُفُوا
01:17اور نہ ہی کبھی وہ کمزور ہوئے
01:20وَمَسْتَقَادُوا
01:22اور نہ ہی کبھی وہ دھبے
01:24نہ تو کبھی وہ کمزور ہوئے
01:26نہ سست ہوئے
01:27اور نہ ہی کبھی دھبے
01:28وہ ہمیشہ اللہ کے راستے میں
01:30اللہ کے انبیاء کے ساتھ ملکر
01:32جہاد کرتے رہے
01:34وَاللَّهُ يُحِبُّوا الصَّابِرِينَ
01:37اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کو
01:40پسند فرماتا ہے
01:41وَمَا كَانَ أَوْلَهُمْ إِلَّا أَنْ قَالُوا
01:46اور ان کی صرف ایک ہی دعا ہوا کرتی تھی
01:48ایک ہی بات ہوا کرتی تھی
01:50کہ وہ یہ کہتے تھے
01:53کہ
01:53رَبَّنَوْ فِلَّنَا ذُرُوبَنَا وَإِسْرَافَنَا فِي أَمْرِنَا
01:59اے اللہ
02:00ہمارے گناہوں کو ہمارے لئے بخش دے
02:03وَإِسْرَافَنَا فِي أَمْرِنَا
02:06اور ہماری ایسی زیادتی ہیں
02:08جو ہم نے اپنے کسی کام میں کر لی ہے
02:10یہ ہم اپنی حدث سے کراس ہوئے ہیں
02:11تو وہ اللہ وہ بھی ہمیں بخش دے
02:13معاف فرما دے
02:14وَثَبِّتَ عَقْدَابَنَا
02:17اور ہمارے قدموں کو مضبوط فرما
02:19ہمیں ثابت قدم رکھ
02:21وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
02:25اور کافروں کی قوم کے خلاف
02:28ہماری بدل فرما
02:29کافروں پر ہمیں فتح نصیب فرما
02:32ہماری بدل فرما
02:33تو پھر کیا ہے
02:36فرمایا کہ ایسے لوگ جو
02:38اللہ کے انبیاء کے ساتھ
02:39اللہ کے صالحین مل کر جہاد کرتے رہے
02:42اور صرف یہی دعا کرتے رہے
02:44کہ اے اللہ ہمارے گناہوں کو مواف فرما
02:46ہمیں ثابت قدم رکھ
02:47ہماری کمیوں کتاہیوں کو مواف فرما
02:49اور کافروں پر ہماری بدل فرما
02:52جہاد بھی کرتے رہے
02:54اور اللہ سے یہ دعا بھی کرتے رہے
02:56تو پھر کیا ہوا
02:57فَآتَاهُمُ اللَّهُ ثَوَابَ الدُّنِيَا
03:00وَحُسْنَ ثَوَابِ الْآخِرَةِ
03:03فرمایا اللہ تعالی نے ان کو دنیا میں بھی نعمت عطا فرمائی
03:07وَحُسْنَ ثَوَابِ الْآخِرَةِ
03:09اور آخرت میں بھی نیک عجرہ تھا فرما ہے
03:12دنیا میں بھی ان کو بھلائی نصیب ہوئی
03:15اور آخرت میں بھی ان کو بھلائی نصیب ہوئی
03:17وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
03:20اور اللہ تعالی نیکی کرنے والوں کو صدق فرماتا ہے
03:24سو یہ والی آیات میں سکھلی اس بیگراؤن میں ہے
03:27کہ غزبہ احد میں جب
03:29صحابہ اکرام علیہ وردوان جن کی ذمہ داری تھی
03:33وہاں پہ تیر اندازوں کی صورت میں لگائی گئی تھی
03:37جب انہوں نے اپنی جگہ کو چھوڑ دیا
03:38اور پھر اس کے بعد جو معاملات ہوئے
03:40تو ان کے زمن میں اللہ تعالی نے ان کی تعدیم کے لیے فرمایا
03:44کہ اس سے پہلے کتنے ہی انبیاء ہیں جن کے ساتھ
03:48اللہ والے جو ہے مل کے جہاد کرتے رہے
03:50تو وہ کبھی بھی گبرائے نہیں
03:52اپنی جگہ کو چھوڑ کے بھاگے نہیں
03:54اور کبھی بھی سست نہیں بڑھے
03:56بلکہ وہ جہاد بھی کرتے رہے
03:59اور اگر کبھی کوئی مشکل صورت حال آئی
04:01تو اللہ بھی بارے جو دعائیں بھی ساتھ میں کرتے رہتی ہے
04:04اللہ ہمیں ثابت قدرہ تمہارے گناہوں کو بوافرما
04:07تو اللہ تعالی نے یہ احوال بیان فرمائے
04:10امت مسلمہ کے لیے
04:12اور صحابہ اکرام علیہ وردوان کے لیے
04:14فرمایا کہ تمہارے لیے
04:15تو اس میں نبودہ ہے
04:16تمہارے لیے اس میں سبق ہے
04:18کہ پچھلے انبیاء اکرام علیہ السلام کی صیرت کو
04:21ان کے احوال کو پڑھیں
04:22تو سنے
04:23اور پھر آپ بھی اسی طرح عمل پیرا ہو
04:26تمہارے کے افرہ تفرید ہیں
04:28یا ازدہام سے
04:29یا کوئی ایسی صورتحال بن جائے
04:32تو اس سے بھاگ جانا
04:34یہ تمہارا شیوہ نہیں ہے
04:35یہ تمہارے لیے نناسب نہیں ہے
04:37تمہارے لیے نناسب نہیں ہے
04:38تمہارے لیے ایک دور کرنا چاہیے
04:39کہ کتنے ہی صحابہ جو ہے
04:42وہ پچھلے انبیاء اکرام علیہ السلام کے ساتھ مل کے
04:45جہاد کرتے رہے
04:46اور کبھی بھی انہوں نے اپنے
04:48اقدام میں اپنے قدموں میں
04:51کبھی بھی لنگزش نہیں آرے دی
04:53بلکہ ہمیشہ ثابت قدم رہے
04:55اور اگر
04:56بعض اوقات ایسا بھی ہوا
04:57کہ اگر کوئی اللہ کے نبی جہاں
04:59جہاں جہاد کرتے ہوئے شہید ہو گئے
05:01تو ان کے ساتھیوں نے ان کے مشن کو جاری رکھا
05:04اور ثابت قدمی کے ساتھ لگتے رہے
05:06تاکہ جو پیغام وہ لے کے آئے ہیں
05:08وہ پیغام آگے پہنچایا جا سکے
05:10تو فرمایا کہ اسی طرح تمہیں بھی کرنا چاہیے
05:18تو یہ بسیقلی ان کے اچھے عامال کی
05:22برانی امتوں میں سے اچھے لوگوں کے اچھے عامال کی
05:25اللہ تعالیٰ نے مثال لی ہے
05:26تاکہ ہمیں سیکھنے کو ملے
05:28اور فرمایا کہ اس طرح سے اگر ایسی صورتحال بن جائے
05:31تو اس طرح سے کہنا چاہیے
05:32نہ کہ بعض جو منافقین تھے
05:35ان کی طرح کے جو کہنے لگے تھے
05:37کہ ہمیں تو ابو سفیان سے جا کے پناہ لے لیں
05:39چاہیے
05:39یا تو اس طرح کے معاملات کرنے چاہیے
05:41تو ایسا نہیں ہونا چاہیے
05:43اور بھی یہ والی جو پشلی چند ایک آیات ہیں
05:46اگر ان کو ملا کے پڑے ہیں
05:47تو ان سے چند ایک مسائل جو ہمارے لیے اخذ ہوتے ہیں
05:51وہ کچھ اس طرح سے ہے
05:52کہ ایک تو جندت میں داخل ہونے کے لیے
05:54جہاد کرنا
05:56اور پھر اس کی سختیوں سے
05:58دل برداشتہ نہ ہونا
06:00یعنی مضبوط رہنا
06:01اور اس پر صبر کرنا
06:03اور دین کی راہ میں
06:05اور شریعہ کام پر عمل پیرا ہونے میں
06:07اگر کوئی مشکلات آئے
06:08تو ہمیشہ ہم تب بھی ثابت قدم رہنا
06:11یہ ہمیں ان سے معلوم ہوتا ہے
06:13ان آیات سے
06:14اسی طرح پھر یہ کہ
06:15اللہ کی راہ میں شہید ہونے کی سعادت
06:18بحض آرزو نہیں ہے
06:20بلکہ اس کے لیے جہاد کی تکلیفیں بھی ہیں
06:23اور ان تکلیفوں پر صبر کرنا
06:25یہ بھی اس راستے کے
06:27ان جو ہے یہ لمازمات ہیں
06:29اور اگر یہ ایسی مشکلات آتی ہیں
06:32یہ لمازمات اگر آن پڑھتے ہیں
06:33تو پھر اس پر عمل پیرا ہونا
06:35صبر کا دامت پکڑے رکھنا
06:38تو یہ لازم ہے
06:40اور پھر اسی طرح فرمایا
06:43کہ شہادت کی تمنہ جو ہے
06:44اس میں کبھی بھی انسان کو
06:46ایسی نیت نہیں کرنی چاہیے
06:48کہ میں جا کے لگتا ہوں
06:49تو کوئی نہ کوئی کافر آئے
06:50اور جنگیل میں ماندے
06:51ایسا نہیں ہے
06:52بلکہ ہونا تو یہ چاہیے
06:54کہ جا کے لڑے اور یہ دعا کریں
06:57کہ اے اللہ مجھے توفیق دے
06:58کہ میں میکسیمم کافروں کا جو ہے
07:00قلعہ کمہ کرسکو
07:01تاکہ تیرے دین کی مدد کرسکو
07:03اور اس نرمیان اگر
07:04اللہ کی بارگاہ میں شہادت
07:06لکھی ہوئی ہو
07:07تو وہ نصیب ہو جائے
07:08تو یہ خوش قسمتی ہے
07:09اسی طرح فرمایا
07:12کہ رسول اپنی امتوں میں
07:13ہمیشہ نہیں رہتے
07:14ان پچھلی جو آیات میں
07:16فرمایا گیا تھا
07:17تو فرمایا گیا کہ
07:22جو رسول ہیں وہ اپنی امتوں میں
07:24ہمیشہ ہمیشہ تو نہیں رہتے
07:25ظاہر ہے انہوں نے بھی
07:27یا توفوت ہو جانا ہے
07:28یا شہیدوں کے اس دنیا سے
07:30کبھی نہ کبھی تو جانا ہے
07:31تو فرمایا کہ
07:32اگر ایسا ہو جائے
07:33تو ان کے مشم کو
07:34اسی سابقہ جذبے کے ساتھ
07:36آگے بڑھاتے رہنا چاہیے
07:37نہ یہ کہ آدمی
07:39اللہ کے دشمنوں کے ساتھ
07:41مفاہمت کی تدبیریں سوچنے لگے
07:43کہ ہمیں تو
07:43واپس اپنے نیر
07:44قرآن نیر کی طرح جانا چاہیے
07:46یا کسی کے ساتھ
07:47مل جانا چاہیے
07:47تو ایسا نہیں سوچنا چاہیے
07:50اور ان آیات سے یہ بھی
07:52معلوم ہوتا ہے
08:00جیسے موت آ چکی ہے
08:01اور ہر نبی کا مشن دین کی تبلیغ تھی
08:04اور دین کی مکمل تبلیغ کرنے کے بعد
08:06ان کا مشن پورا ہو جاتا
08:08اور وہ دنیا سے تشریف لے جاتے
08:10تو اسی طرح نبی آخر اسلام
08:12حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:14وہ بھی نبی اور رسول ہے
08:16ان کا بھی مشن اللہ کے دین کی تبلیغ تھا
08:19تو اگر اس وقت
08:20ظاہر ہے وہ
08:21اس غزبہ میں تو شہید بھی ہوئے
08:23تو فرمایا گیا کہ
08:24اگر کبھی اپنا مشن پورا کرنے گی جب
08:26تو اس دنیا سے چلے جائیں گے
08:27تو ان کو بھی بالاخر بیسکلی
08:29تو جانا ہے اس دنیا سے
08:31ہر زیروح نے اس دنیا سے واپس جانا ہے
08:33اور آپ کی شریعت جو ہے وہ باقی رہنی ہے
08:36کیا نہ تک
08:37تو پیغام جو ہے اس کو آگے پھیلانا
08:39وہ ہم سب کی ذمہ داری ہے
08:41اسی طرح فرمایا گیا کہ
08:43پھر موت کا ایک وقت مقرر ہے
08:45نہ تو اس سے پہلے کوئی مر سکتا ہے
08:47اور نہ ہی اس کے مار
08:48تو رمایا کہ جب
08:50موت کا ایک وقت مقرر ہے
08:51اس سے پہلے آپ مر نہیں سکتے
08:53تو آپ کیوں باگ رہے ہیں جہاں کو چھوڑے
08:54جب موت آ جائے گی
08:56تو پھر تو کہیں پہ بھی آ جائے گی
08:58تو جہاں چھوڑ کے گھر چلے جائیں گے
08:59تو گھر میں موت نہیں آئے گی
09:00تب بھی آ سکتی ہے
09:01تو میں جب وقت مقرر ہے
09:03تو اس وقت سے
09:05پہلے نہ تو آئے گی
09:06نہ بات بھی آئے گی
09:07تو آپ اپنا کام جو ہے
09:08اس کو پورا کریں
09:08اپنی ذمہ داری کو ادا کریں
09:10پھر اسی طرح فرمایا
09:12کہ ہر شخص جو ہے
09:13اس کو اس کی نیت کا پھل ملتا ہے
09:15جو دنیا چاہتا ہے
09:17اس کو اپنے مقصوم کے مطابق دنیا مل جاتی ہے
09:19اور جو آخرت چاہتا ہے
09:21اس کو اللہ تعالی آخرت میں عجرتہ فرماتا ہے
09:24اور مسلمانوں کی شاعر یہ بیان ہوئی ہے
09:27کہ وہ اللہ سے یہ دعا کرتے ہیں
09:29کہ ربنا آتینا فی الدنیا حسنہ
09:31وفی الاخرہ کی حسنہ
09:33کہ اے اللہ ہمیں دنیا کی بھی بلائیہ رسیب فرما
09:36اور ہمیں آخرت کی بلائیہ رسیب فرما
09:38تو مسلمان دنیا و آخرت دونوں میں بلائی چاہتے ہیں
09:42اللہ سے اس کی دعا کرتے ہیں
09:44پھر اسی طرح
09:46اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنا
09:48اور نیکیوں کے لئے کوشش کرنا
09:50یہ صرف اس امت کی خصوصیت نہیں ہے
09:52بلکہ یہ پچھلے انبیاء اکرام علیہ السلام
09:55ان کی امتوں کیلئے
09:56یہ روٹین رہی ہے
09:58ان کے بھی یہی معاملات رہے ہیں
10:00کہ وہ بھی یہی کام کیا کرتے تھے
10:03اور پھر اس میں
10:04اس عمل میں
10:08جو تکلیفیں آتی تھیں
10:09مشکلات آتی تھیں
10:10پھر اس پہ سبر بھی کیا کرتے تھے
10:11تو یہ ہماری بھی ذمہ داری ہے
10:13کہ اگر کچھ مشکل آئے
10:14تو ہم بھی اس پہ سبر کریں
10:16اور فرمایا کہ
10:17مسیبت پریشانی اور دشمنوں کی
10:19یورش جب ہو جائے
10:21حملہ ہو جائے
10:22یا کوئی ایسی مسیبت آن پڑے
10:23تو پھر اس پہ
10:24اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
10:25دعا بھی کرتے رہنا چاہیے
10:27کہ اللہ ہمیں
10:27ثابت قدم رک
10:29اور ہمیں معافرما
10:30گناہوں کی معافی بھی مانتے رہنا چاہیے
10:32اور ثابت قرمی کی دعا بھی کرتے رہنا چاہیے
10:35اور اسی طرح پھر
10:36دعا میں اپنے مقصود کو
10:39طلم کرنے کے ساتھ ساتھ
10:40پھر گناہوں سے معافی کا
10:41طلم دار بھی رہنا چاہیے
10:43اور استقفار بھی کرنے چاہیے
10:45تو یہ چند ایک مسائل تھو
10:46جو پشلی آیاء سے ہمیں ملتے ہیں
10:48کہ ہمیں کیا کیا کرنا چاہیے
10:50اگر ایسی کوئی صورتحال بھی جاتی ہے
10:52اسی طرح پھر اس کے بعد
10:54اللہ تعالی نے فرمایا
10:55اعوذ باللہ بالشیطان قلی
10:57یا ایوہ الذین آمنوا
10:59ان تتیعوا الذین کافروا
11:02یا ردوکم علی اعقابکم
11:04فتر قارب خاصرین
11:06کہ اے ایمان والوں
11:08اگر
11:09ان تتیعوا الذین کافروا
11:11اگر تم کافروں کی اطاعت کرو گے
11:13ان کی پیروی کرو گے
11:15تو پھر کیا ہوگا
11:15یا ردوکم علی اعقابکم
11:18تو تمہیں وہ تمہارے
11:19پرانے دین کی طرف لوٹا دیں گے
11:21تمہارے پرانے قدموں کی طرف
11:22تمہیں لے جائیں گے
11:23اور کیا ہوگا
11:25فتر قارب خاصرین
11:26تو تم نقصان اٹھانے والوں
11:28بیسی کوتا ہوگا
11:29تو پھر تم
11:30تمہیں نقصان ہی نقصان ہوگا
11:32یہ تمہارے لئے
11:32خسارے کا سنتا ہوگا
11:34بل اللہ مولاکم
11:36بلکہ اللہ تمہارا مددگار ہے
11:39وہ تمہارا مولا ہے
11:40وَهُوَ خَيْرُ النَّاسِرِينَ
11:43اور وہ سب سے بہتر مدد فرمانے والا ہے
11:45میں تم کدھر ابن صفیان کے پاس جائیں
11:47پناہ لڑتے ہو
11:48کدھر پرانے دین کی طرف جانے کی سوچتے ہو
11:50اللہ تمہارا سب سے زیادہ بہتر مددگار ہے
11:53اور وہی سب سے بہتر مدد فرماتا ہے
11:55سَنُلْقِ فِي قُلُوبِ اللَّذِينَكَ فَرُ الرُّعْمَ
11:59بِمَا أَشْرَكُوا بِاللَّهِ
12:01ہم قافروں کے دلوں میں روب ڈال دیں گے
12:06تمہارا مسلمانوں کا روب ان کے دلوں میں ڈال دیں گے
12:09کیوں؟ بِمَا أَشْرَكُوا بِاللَّهِ
12:11اس لیے کہ انہوں نے اللہ کے ساتھ شریک ٹھہرائے ہیں
12:13مَا لَمْ يُنَزِّلْ بِهِ سُلْطَانَ
12:16اور وہ شریک جن کے لیے
12:18اللہ تعالیٰ نے ان کو کوئی سند نہیں اتا کی
12:20کوئی ان کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے
12:22کہ اس کو ہم نے کیوں معبود بنا رکھتا ہے
12:24اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے ان کے لیے
12:26کوئی ایسی سند نہیں ان کے پاس میں جی لی
12:28تو انہوں نے خود سے معبود بنا رکھے ہیں
12:30تو فرمایا کہ یہ جو شرک کرتے ہیں
12:33اس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ
12:34تمہارا مسلمانوں کا روب ان کے دلوں میں
12:37تاریف فرما دے گا
12:38وَمَأْوَاهُمُ النَّار
12:40اور ان کا ٹھیکانہ جہندل ہوگا
12:43عام ہوگی
12:43وَمِئِسَّ مَثْوَزْ وَالِمِينَ
12:46اور فرمایا کہ ظالموں کا
12:48کیا ہی برا ٹھیکانہ ہے
12:50ظالموں کا ٹھیکانہ بہت برا ہے
12:52وَلَقَدْ سُوَدَقَكُمُ اللَّهُ وَعْدَهُ
12:55اِذْ تَحُسُّونَهُمْ بِإِذْنِهُ
12:58اور بے شک اللہ تعالیٰ نے
12:59تمہارے ساتھ کیا ہوا
13:01اپنا وعدہ پورا فرما دیا
13:03اِذْ تَحُسُّونَهُمْ بِإِذْنِهُ
13:05جب جنگ کی ابتداء میں
13:07تم اللہ کے عزم کے ساتھ
13:09اس کی اجازم کے ساتھ
13:10کافروں کا قتل کر رہے تھے
13:12تم فضایاب ہو رہے تھے
13:14تو یہی اللہ کا واضح تھا
13:15کہ تمہیں فتح نصیب فرمائے گا
13:17حَتَّى اِذَا فَشِلْتُمْ
13:20یہاں تک کہ جب پھر تم نے
13:21مزدلی دکھائی
13:22وَتَنَازَعْتُمْ فِي الْأَمْرِ
13:24اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:26کا حکم مالنے کے بارے میں
13:27تم آپس میں
13:28منازیت کرنے لگے
13:30جھگڑا کرنے لگے
13:30اردیو کرنے لگے
13:32وَعَصَيْتُمْ مِنْ بَعْلِ مَا أَرَاكُمْ مَا تُحِبُونَ
13:35اور اپنی پسندیدہ چیز
13:38یعنی مالِ غریبت کو دیکھنے کے بعد
13:40تم نے نافرمانے کی
13:41مالِ غریبت کو
13:43تم نے مقدم جانا
13:44اس کی طرف پل پڑے چل پڑے
13:46تو اللہ اور اس کے رسول کے احکامات
13:48کو تم نے پس پشت ڈال دیا
13:49مِلْكُمْ مَنْ يُرِيدُ الدُّنْيَا
13:53فرمایا کہ تم میں سے
13:54بعض ایسے ہیں جو دنیا کا ارادہ رکھتے ہیں
13:58وَمِلْكُمْ مَنْ يُرِيدُ الْآخِرَةِ
14:00اور تم میں سے بعض ایسے ہیں جو آخرت کا ارادہ رکھتے ہیں
14:04آخرت کی طلم کرتے ہیں
14:05چاہت رکھتے ہیں
14:06وَاللَّهُ ذُو فَضْلِ لَعَلِ الْمُؤْمِنِي
14:10ثُمْ بَسْوَرَفَكُمْ عَلْهُمْ لِيَمْتَلِيَكُمْ
14:14پھر اللہ تعالی نے
14:16ان سے تم کو پھیر لیا
14:18الگ کر لیا
14:19لِيَمْتَلِيَكُمْ تاکہ تمہیں آزمانے
14:23تمہاری آزمائش فرما
14:24وَلَقَدْ عَفَا عَنْكُمْ
14:26اور پھر اللہ تعالی نے تمہیں معافی فرما دیا
14:29یہ تم سے غلطی ہوئی
14:32لنگزش ہوئی
14:33تو فرمایا کہ اس پر
14:35اللہ تعالی نے تمہیں معافی فرما دیا
14:37وَاللَّهُ دُو فَضْلِنَ عَلْ مُؤْمِنِينَ
14:40اور اللہ تعالی
14:42بہت فضل کرنے والا ہے
14:43مومنوں پر تو اللہ تعالی کا بہت بڑا فضل ہے
14:46اِذْ تُسْعِدُونَ
14:48وَلَا تَلْوُونَ عَلَى آَحَد
14:50اور پھر جب تم چڑھتے ہی جا رہے تھے
14:52وَلَا تَلْوُونَ عَلَى آَحَد
14:55اور پیٹ پھیر کر
14:56تم کسی کو دیکھ بھی نہیں رہے تھے
14:59یہ غزوہ اہد کے جو سارے احوال
15:01بیار کیے جا رہے ہیں
15:02تو تم باغتے جا رہے تھے
15:04چلے جا رہے تھے
15:04اور پیچھے مر کے دیکھ بھی نہیں رہے تھے
15:06وَالْرَسُولُ يَدْعُوكُمْ فِي أُخْرَاكُمْ
15:10اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
15:12پچھلی جماعت میں کھڑے تمہیں آوازیں دے رہے تھے
15:15بلا رہے تھے
15:16فَأَثَابَكُمْ
15:18تو جب ایسا ہوا تم چلتے گئے
15:21اور یہ سارے درمیان میں
15:22یہ سارے معاملے میں کیا ہوا
15:24فَأَثَابَكُمْ غَمًّا بِغَمْ
15:27پھر اللہ تعالیٰ نے تمہیں غم
15:29مالائے غم پہنچا دیا
15:31تمہیں مصیبت پر مصیبت آن پڑی
15:33لِكَيْ لَا تَحْزَنُوا عَلَى مَا فَاتَكُمْ
15:37تاکہ تم
15:38مالِ غریبت
15:39یعنی جو تم سے چھوٹ گیا
15:42جس کو تم نے بس کر دیا
15:43جو تم سے فوت ہو گیا
15:44اس پر تم غم نہ کرو
15:46وَلَا مَا أَثَابَكُمْ
15:49اور جو مصیبت تم پر آ پڑی ہے
15:51اس پر بھی تم غم زدانہ ہو
15:53یعنی ایک تو مالِ غریبت
15:54جس کے لئے تم چل پڑے تھے
15:56وہ سارا تم سے جاتا رہا
15:57اور دوسرا یہ ہوا
15:58کہ تمہارے ستر صحابہ اکرام
16:00علیہ وَلَا جو ہے
16:01تمہارے ساتھیوں شہید ہو گئے
16:03ایک مصیبت تو ایک پڑی
16:05اور پھر اس کے اوپر یہ مصیبت پڑی
16:07کہ تمہیں اپنے شہادتیں دینا پڑی
16:09اور اس کے ساتھ ساتھ زخمی ہوئے
16:11تو مصیبت پر مصیبت جو آن پڑی
16:13تو میں کہ یہ اللہ تعالی کی طرف سے
16:15آزمائش تھی
16:16تمہیں یہ پہنچایا گیا
16:17تاکہ تمہیں سارا کچھ بھول جائے
16:19وَاللَّهُ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ
16:22اور اللہ تعالی تمہارے
16:24کاموں کی خوب خبر رکھنے والا ہے
16:26اللہ تعالی تمہارے سب معاملات کو
16:28خوب سمجھنے والا ہے جانتا ہے
16:30تو یہ والی چیزیں جو ہے
16:32ان میں ان آیات میں
16:33یہ والی جو آیات ہیں
16:35ان میں ہمیں سب سے پہلا جو حکم دیا گیا
16:37وہ یہ ہے
16:37کہ آپ کافروں کی قبیلی اتباہ لکھائیں
16:40ان کی پیروی نہ کریں
16:41ان کے پیچھے نہ چلیں
16:43کیونکہ ان کی ہمیشہ پہلی اور آخری کوشش یہ ہی ہوتی ہے
16:46کہ تمہیں واپس
16:47دوسرے غلط دین کی طرف لے جائیں
16:50اگر کوئی شخص اس دین سے کنورٹ ہو گئے
16:53ادھر آیا ہے
16:53تو ان کی کوشش ہوتی ہے
16:55کہ واپس اپنے پرانے دین کی طرف چلے جائیں
16:57اور اگر کوئی مسلمان ان کی باتیں مانے گا
17:00ان کے ساتھ بہتے گا
17:01تو چانسز ہوگے کہ وہ کوشش کرے گے
17:03کہ ان کو گمراہ کر کے
17:04معظم اللہ ادھر لے جائیں
17:05تو فرمایا کہ ان کے ساتھ
17:08تم اپنے معاملات کو ان کی کبھی بھی
17:10اطاعت نہ کرو
17:11ان کی پیر بھی نہ کرو
17:12دین کے معاملات میں تو بالکل پیر بھی نہ کرو
17:14ہاں ویسے جیسے جابز ہیں
17:16جیسے یہاں پہ بلگل کے رہتے ہیں
17:17تو اس میں کوئی حر بھی نہیں ہے
17:18لیکن دین کے معاملات میں
17:20ادھر کہہ لیں جی ٹھیک ہے
17:21نماز آپ نہ پڑھے کے آئے
17:22باقی لوگ بھی تو نہیں پڑھتے ہیں
17:23روزہ نہ رکھے رکھے کے آئے
17:25آپ تو اتنا لمبا کیسے روزہ رکھ لیں گے
17:27یہ وسوسہ ڈالنے کے طریقے ہیں مختلف
17:30تو وہ اس طرح کر کر کے
17:33آپ کو دین سے جب دور کرے
17:35تو ایسے لوگوں سے
17:35ہمیں ہمیشہ بچ کے رہنا چاہیے
17:37ان کی اطاعت نہیں کرنی چاہیے
17:39تو اسی طرح پھر فرمایا کہ
17:41اللہ تعالیٰ نے
17:42انبیاء سابقین علیہ السلام کے
17:44متابعین کے آثار سالحہ پر چلنے کی
17:47تلقین فرمای جو ابھی ہم نے پڑا
17:49کہ ان کے نقشے قدم پر چلنے کی
17:51کہ جو جو اچھے کامول نے کیا ہے
17:53تو اس طرح سے آپ بھی کریں
17:54اور مشرقین مکہ کے نقشے قدم پر نہ چلیں
17:57کیونکہ ان کے نقشے قدم پر چلیں گے
18:00تو آپ کو دیشہ نقصار اٹھوئے گی
18:01اب چونکہ جنگ کا پانسہ پلٹ گیا تھا
18:03رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
18:05شہادت کی خبر پھیل چکی تھی
18:06تو پھر بعض جو منافقین تھے
18:08وہ ابھی صفیان کے پاس جانے کا سوچ رہے تھے
18:10بعض صحابہ اکرام در کے وہ بھی
18:12باغے جا رہے تھے
18:14تو فرمایا اور ان کی پھر
18:16مزمد کے لیے جو منافقین تھے
18:18بالخصوص ان کی مزمد کے لیے بتایا گیا
18:20کہ اگر ایسا کرو گے
18:22تو وہ تو تمہیں دوسرے دین کی طرف لے جائے گیا
18:24صحابہ اکرام کو بھی بتایا گیا
18:26کہ کبھی بھی ایسا مت کرنا
18:28اور اگر ایسا کرو گے
18:29تو پھر کیا ہوگا
18:31وہ تمہیں اپنے پرانے دین کی طرف واپس لے جائے گے
18:34اور فرمایا کہ اگر ایسا ہو جاتا ہے
18:36تو پھر تم سرہ سر نقصان رہے چلے گا
18:38تمہارا کچھ بھی فائدہ لیے ہوگا
18:40اور پھر اسی طرح
18:42اب جہاں پہ اللہ تعالی نے فرمایا
18:44کہ اللہ تعالی تمہارا روب
18:46ان کے دلوں میں ڈال دے
18:47تو اس آیت سے یہ پتہ جلتا ہے
18:49ایک تو اللہ نے
18:50مسلمانوں کا روب ان کے دلوں میں ڈال دیا تھا پہلے
18:53اور اسی وجہ سے مسلمان جو ہے وہ فتحیاب ہو گئے تھے
18:56کافروں کو قتل کیا
18:57اور وہ بدان چھوڑ کے بھاگ گئے
18:59لیکن جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرما تھا
19:03وہ جب مسلمانوں نے چھوڑا
19:06اس جگہ سے ہٹ گئے
19:08جہاں سے ملہ کیا گیا تھا
19:09فرمایا تھا کہ
19:09فتح ہو یہ شکست تم لوگوں نے اس جگہ سے نہیں ہٹوا
19:12تو جیسے ہی وہ ہٹیں
19:14مالِ غریبت کی طرف آئے
19:16تو پھر کیا ہوا کہ
19:17کافروں نے واپس پلٹ کے
19:19تو ان کا روب نکال دیا گیا ان کے دلوں سے
19:20کیونکہ مسلمانوں نے
19:22اللہ تعالیٰ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی
19:25نفر بانی دی گئی
19:26تو وہ جو روب ان کے دلوں میں تھا
19:28اس کو نکال لیا گیا
19:29تو انہوں نے جیسے ہی پلٹ کے حملہ کیا
19:31تو پھر مسلمانوں کو شدید رقصار پہنچے
19:33اس آیت کا ایک مفروب یہ ہے
19:35اور ایک یہ بھی ہے
19:37کہ یہ جو کفار جو ہیں
19:38یہ مسلمانوں پر جو ظاہری فتح ہوئی تھی ان کو
19:41وہ پا کے جب واپس پلٹے
19:43تو تھوڑی دور جا کے پھر کیا ہوا
19:45کہ ان کو یاد آیا ہے
19:46کہ اب تو ہمارے پاس موقع لگا ہوا تھا
19:48ہم تو ایسے جنگ چھوڑ کے جا رہے ہیں
19:50ہمیں چاہیے تھا کہ مسلمانوں کو
19:52ٹوٹلی خدم ہی کر دیں اس دفعہ
19:54کیونکہ اس دفعہ تو وہ نقصان اٹھا چکے ہیں
19:56اور ان کا اچھا خاصا نقصان ہوا ہے
19:57تو ہم تو آئے بھی ہیں
20:07کہ اللہ تعالیٰ نے پھر ان کے دلون رو گال دیا
20:09تو ان کو واپس آنے کی پھر جرت کی وہاں سے
20:12واپس ہی مکہ کی پھر وہ روان نہ ہوئے
20:14اور اگر وہ وہاں سے واپس آتے
20:16تو ظاہرہ مسلمانوں کو پھر اور زیادہ نقصان ہوتانا پڑتا ہے
20:20اسی طرح پھر
20:23اللہ تعالیٰ نے جو فرمایا کہ
20:30کہ پھر اللہ تعالیٰ نے
20:35تم کو ان سے پھیر لیا
20:37تاکہ میں تمہیں آزما لے
20:38تو اس کے بارے یہ ہے
20:40کہ اہد پہاڑ پر یہ صحابہ اکرام علیہ بن ردوان
20:42جن کی ذمہ داری تھی
20:43ان میں سے ان کے بیسیکلی دو گروہ ہو گئے تھے
20:46کچھ تو صحابہ اکرام علیہ بن ردوان
20:48ایسے تھے جو وہاں پر ٹھہرے رہے
20:50اور وہ کوشش کر رہے تھے
20:52کہ باقی جو صحابہ ہے وہ بھی
20:53کسی طرح سے بھی ان جگہ چھوڑ کے نہ جائے
20:55تو اب کیا ہوا کہ
20:58کچھ جو صحابہ اک گروہ
20:59جو ہمالے گریبت کی طرف جب چل پڑا
21:01تو دوسرا گروہ اپنی جگہ پہ قائم رہا
21:04اور جو اپنی جگہ پہ قائم رہا
21:06تو جیسے ہی واپس ہملا ہوا
21:07اگر وہ اسی جگہ پہ اگزیکلی رہتے
21:09یہاں پہ ان کی ذمہ داری لگائی گئی تھی
21:11تو وہ بلکل بلا وجہ ہی شہید کرتی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended