Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
36. 2/2, Series: Weekly Dars-e-Quran
Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali
Surah: Aal-e-Imran
Para: 4
Verses: Ayah 144 & onwards
Date: Thursday, 25 September 2025
Venue: Hillview Islamic & Education Centre
Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom

Join us for this insightful weekly Dars as Hafiz Muhammad Imtiaz Ali continues the tafsir of Surah Aal-e-Imran, beginning from Ayah 144. Delivered at the Hillview Islamic & Education Centre, this session offers reflections and lessons drawn directly from the Qur'an.
Transcript
00:00یعنی حضرت ابو بکر صدیق نے ایسا خطبہ دیا اور بات جیسے سمجھ آئی اور پھر آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال سامنے تھا
00:07وہ کہنے لگے کہ مجھے لگا کہ آئی سے پہلے تو یہ آئیت میں نے کبھی پڑھی نہیں ہے
00:11تو اس کے بعد اللہ تعالی نے ان کے دل کو بھی تھوڑا کام نور کر دیا
00:15حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب مسلمانوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
00:21قبر خودنے کا ارادہ کیا تو انہوں نے حضرت ابو عبیدہ کی طرف ایک آدمی کو بیجا
00:28جو اہل مکہ کی طرح قبر بناتے تھے یعنی اہل مکہ کی طرح قبر خودتے تھے
00:34اور ایک آدمی حضرت ابو طلحہ کی طرف بیجا جو اہل مدینہ کی طرح لحد خودتے تھے
00:41یعنی وہ اوپر سے قبر آکر نیچے کو سائیڈ پر چلی جاتی تو وہ بناتے تھے
00:45اور یہ دعا کی کہ اے اللہ اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے
00:50ان میں سے کسی ایک کو منتخف فرمالے
00:53تو مسلمانوں کو حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ پہلے مل گئے
00:58ان کو بلایا گیا اور حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ وقت پر نہیں مل سکے
01:02سو انہوں نے پھر لاحد بنائی
01:04اور منگل کے دن انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جنازہ مبارک تیار کیا
01:09وہ سل دے کر کفن پہنا دیا
01:11پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرہ مبارک میں ایک تخت پر
01:15آپ کے جسد مبارک کو رکھا گیا
01:17پھر باری باری مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خدمت میں آتے
01:21اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
01:24حدیعہ درود و سلام پیش کرتے
01:26حتیٰ کہ جب مرد حضرات فارغ ہو گئے
01:29تو پھر عورتیں ہوئیں
01:30اور کسی شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نماز جنازہ کی امامت نہیں کی
01:35یعنی کہ جنازہ کی امامت وہاں پہ نہیں ہوئی
01:38تو اسی طرح دس دس کی صورت میں آتے گئے اور جاتے گئے
01:41اور مسلمانوں کا اس میں اختلاف ہوا تھا
01:44کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کس جگہ بنائی جائے
01:47تو بعض مسلمانوں نے کہا
01:50کہ آپ کو آپ کے اصحاب کے ساتھ ہی دفن کر دیا جائے
01:53یعنی جنت البقی میں جو صحابہ اکرام پہلے سے دفن تھے
01:56تو حضرت ابو مکر شدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
01:59کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے
02:02کہ آپ نے فرمایا
02:04کہ جس جگہ کسی نبی کی روح قبض کی جائے
02:07وہی جگہ ان کا مدفن ہوتی ہے
02:09تو کہتے ہیں کہ
02:11میں نے آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے
02:14چونکہ یہ سن رکھا ہے
02:15تو آپ کو وہی کیا جاتا
02:17دفن کیا جائے گا
02:19تو پھر جس مستر کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہوئے تھے
02:22انہیں اس مستر کو اٹھایا
02:24اور وہی پر آپ کی قبر کو خود دیا گیا
02:27اور وہی پہ آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی تدفیر مبارک ہوئی
02:30تو ایکزیکلی اب وہ جگہ ہے
02:32جہاں پہ سیدہ آئیشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی انہا کا حجرہ مبارک تھا
02:37وہاں پہ آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم آپ مدفون ہیں
02:40اور وہی پہ آپ پہ دو خولفہ راشدین اور دو جلیل القدر صاحب اعترام آپ کی ساتھ مدفون ہیں
02:47اب جب یہ قبر خود دی گئی تو پھر بدھ کی رات
02:52جب آدھی رات ہو گئی تو آپ کو پھر دفن کر دیا گیا
02:55ایک روایت یہ ہے
02:56اور ایک روایت میں یہ ہے کہ تین دن جو ہے
02:58قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی جو بیت مبارک ہے
03:01وہاں پہ رکھی گئی
03:01اور وہاں پہ آپ کو
03:03یعنی بعض نے کہا کہ جنازہ پڑھتے رہے
03:06یعنی دس دس کی صورت میں
03:07تو بعض نے کہا کہ درود اسلام پڑھتے رہے
03:10اور جو جنازہ پڑھتے رہے انہوں نے بھی یہی کہا
03:11کہ دعا چکے وہ ہمارے لیے ہیں گناہکاروں کے لیے
03:14تو اللہ کے نبی کے لیے وہ والی دعا کی ضرورت نہیں تھی
03:17تو وہ نہیں پڑھی گی
03:18تو حضرت علی بن عبی طالب رضی اللہ تعالی عنہ
03:23حضرت فضل بن عباس رضی اللہ عنہ
03:26اور ان کے بائی حضرت قسم
03:28اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
03:31ازاد کردہ غلام شقران
03:33آپ کی قبر میں اترے
03:35حضرت عوث بن خولی نے حضرت علی سے کہا
03:38کہ میں تم کو اللہ کی اور اس کے رسول
03:40صلی اللہ علیہ وسلم سے ہمارے تعلق کی قسم دیتا ہو
03:44حضرت علی نے ان سے کہا کہ تم بھی اتراؤ
03:47تو حضرت شقران نے اس چادر کو لیا
03:49جس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پہنتے تھے
03:52اس کو قبر میں رکھا
03:53اور کہا خدا کی قسم
03:55رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد
03:57کوئی بھی اس چادر کو نہیں پہنے گا
03:59تو وہ چادر بھی وہاں پہ رکھ دی گئی
04:01اور آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کو
04:03اس کے اوپر پکھ دیا گیا
04:04حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ
04:06کی اس روایت میں ایک راوی ہے
04:08حسین بن عبداللہ
04:09عبداللہ حاشمی
04:11تو اس کو متروک قرار دیا گیا ہے
04:14تو اس وجہ سے یہ ولی چند ایک چیزیں جو آ رہی ہیں
04:16وہ کہہ رہے ہیں کہ جنازہ پڑا گیا
04:17اور اس طرح سے تدفیر ہوئی
04:18تو اس کے بارے میں کہتے ہیں کہ
04:20اس میں ایک راوی جو ہے وہ تھوڑا سا مشکوک ہے
04:22تو اس سے اگلی جو روایت ہے
04:24حضرت سالیم رضی اللہ تعالی عنہ کی
04:26وہ بیان کرتے ہیں کہ
04:26رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرما ہے
04:28رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب
04:31مرض الموت اس کو کہہ سکتے ہیں
04:33ایسا مرض جس کے بعد انسان دنیا سے چلا جاتا ہے
04:37تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:39اپنے آخری ایام میں
04:40مرض میں متعلق تھے بیمار تھے
04:43تو کہتے ہیں کہ
04:45جب آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:46کو بعض دفعہ ایسا ہوتا تھا
04:48تھوڑی غنود گیتاری ہو جاتی تھی
04:49تو پھر ایسا ہوا کہ
04:51ایک دفعہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:53جب واپس
04:54اپنی غنود کی کیفیت ختم ہوئی
04:57تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
05:00کہ نماز کا وقت ہو گیا
05:01صحابہ اکرام علیہم ردوان نے ارز کیا
05:03کہ یا رسول اللہ جی
05:04تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
05:06کہ بلال سے کہو کہ آدان کہے
05:08اور ابوبکر سے کہو کہ مسلمانوں کو نماز پڑھائے
05:12تو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
05:15نے ارز کیا
05:16کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:18میرے والد جو ہیں وہ رقیق القلب ہیں
05:21نرم دل ہیں
05:22تو وہ آپ کی جگہ کھڑے ہوں گے
05:25تو وہ رونا شروع کر دیں گے
05:27ان سے یہ نہیں ہو سکے گا
05:29تو آپ اگر کسی اور کو حکم دے دیں
05:32تو اسی درمیان میں آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم پر
05:35واپس غنودگی تاری ہو گئی
05:36تو جب آپ کو واپس ہوش میں آئے
05:40تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
05:42کہ بلال سے آزان کے لیے کہو
05:43اور ابو بکر سے کہو
05:45کہ لوگوں کو نماز پڑھائیں
05:46تم تو یوسف علیہ السلام کی زمانہ کی عورتوں کی مثل ہو
05:51حضرت بلال کو آزان کا حکم دیا
05:53انہوں نے آزان دی
05:54اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو
05:58جماعت کا حکم دیا گیا
05:59کہ آپ نماز پڑھائیں
06:01انہوں نے مسلمانوں کو نماز پڑھانی شروع کی
06:03تو آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
06:05جو ہے آپ نے تھوڑے سی راحت محسوس کی
06:09تو آپ نے فرمایا کہ دیکھو میں کس کے سہارے چلو
06:12پھر حضرت بریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
06:16اور ایک اور شخص آئے
06:17آپ ان کے سہارے چلے
06:19جب حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے دیکھا
06:23تو آپ پیچھے آٹھائیں
06:24اپنی جگہ سے نماز پڑھا رہے ہیں
06:26آپ پیچھے آٹھ گئیں
06:28تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارہ کیا
06:30اور فرمایا کہ آپ نماز جانے دیکھیں
06:32حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے پیچھے آٹھ گئیں
06:35یہاں تھا کہ آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
06:37آنکہ آپ کے ساتھ براہ کھڑے ہو گئے
06:39ٹھیک ہے
06:39اور پھر آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
06:43یعنی حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے
06:46نماز مکمل کی
06:47اور آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
06:49واپس تشریف لے گئے
06:50تو جب آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی روح قبض کر لی گئی
06:53تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا
06:55کہ با خدا میں نے جس شخص کو بھی یہ کہتے ہوئے
06:58سنا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روح قبض کر لی گئی ہے
07:01تو میں تلوار سے اس کو قتل کر دوں گا
07:09تو ان میں سے پہلے کوئی نبی نہیں آیا تھا
07:12لوگ رک گئے
07:12یعنی وہ انہوں نے یہ ایسا کہنا بند کر دیا
07:14تو مینوائل
07:16چونکہ حضرت ابو مکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے
07:19اپنے گھر میں تھے اس روایت میں
07:20جو ہم نے پہلے پڑی
07:21تو وہ جیسے ہی وہاں پہ تشریف لائے
07:24تو انہوں نے آگے پھر معاملے کو سنبھالا
07:26اور خطبہ دیا
07:27اور جس میں فرمایا کہ
07:28محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جو عبادت کرتا ہے
07:31وہ جان لے کے وہ فوت ہو چکے ہیں
07:32اور جو اللہ کی عبادت
07:34وہ جان لے کے وہ زندہ و جعبید ہے
07:36اور ہمیشہ رہنے والی ذات ہے
07:38تو آپ کے اس خطبہ کے بعد پھر
07:41حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:43جو ہے وہ
07:44تھوڑے کام ڈاؤن ہو گئے
07:45تو صحابہ اکرام علیہم الردوان
07:49جو ہے
07:50انہوں نے پوچھا کہ
07:52حضرت ابو کر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:55نے فرمایا نا کہ
07:55اور آیت مبارکہ بھی پڑی کہ
07:57اللہ تعالیٰ نے فرمایا
08:00کہ آپ نے بھی اس دنیا سے جانا ہے
08:02فوت ہونا ہے
08:03اور باقیوں نے بھی چلے جانا ہے
08:05تو صحابہ اکرام علیہم الردوان نے
08:07حضرت ابو کر صدیق نے ان سے پوچھا
08:12کہ کیا تم نے کبھی آئیت نہیں پڑی
08:13تو انہوں نے کہا جی پڑی ہے
08:14تو پھر حضرت ابو کر صدیق نے بھی فرمایا
08:17کہ پڑی یہ صحابہ نے پوچھا کہ کس طرح
08:19حضرت ابو کر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے فرمایا
08:22کہ ایک قوم جائے تکبیر پڑے
08:24ایک جنازے کی ان کو ترغیب دی جارہی ہے
08:27یہ آپ بتایا جارہا کہ آپ کیا کریں
08:28دعا کریں اور درود پڑے
08:30پھر دوسری قوم جائے تکبیر پڑے
08:33دعا کریں درود پڑے اور واپس آ دیں
08:35تو حضرت ابو کر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
08:38یہ آیت مبارکہ پڑی صحابہ اکرام کو طریقہ بتایا
08:41کہ آپ نے کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے
08:44فرمایا کہ جاتے رہے
08:45گروپ بائی گروپ جو ہے نا آپ جاتے رہے
08:48اور جا کے آقا قریف صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
08:50درود پڑے اور دعا کریں
08:53اور پھر واپس آ جائے
08:54تو اس طرح چلتا رہا
08:56تو
08:57حتیٰ کہ تمام لوگ اسی طرح داخل ہوں
09:01صحابہ اکرام علیہ وسلم الردوان نے پوچھا
09:02کہ اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحب
09:06کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:08کو دفن کیا جائے گا
09:09فرمایا کہ ہاں بلکل دفن کیا جائے گا
09:11پوچھا کہا
09:12فرمایا جس جگہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روح مبارک
09:15پرواز ہوئی تھی
09:16کیونکہ اللہ تعالی نے آپ کی روح صرف پاک جگہ پر ہی قبض کی ہے
09:23تو وہ پاک جگہ ہے جہاں پہ آپ کو صلی اللہ علیہ وسلم کو دفن کیا جائے
09:26تب صحابہ اکرام علیہ وسلم الردوان نے جان لیا
09:29کہ آپ نے سچ کہا
09:30پھر عظمت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی نے کہا
09:33کہ آپ کے امزاد
09:39باہم مشرع کرنے لگے
09:41صحابہ اکرام نے کہا کہ انسار کو بلاو
09:43تاکہ اس معاملہ خلافت میں ہم ان سے بھی مشرع کریں
09:46انسار نے کہا کہ ایک امیر ہم میں سے ہو ایک تم میں سے ہو
09:49حضرت عمر نے کہا کہ اس شخص کی مثل کون ہوگا
09:53جس کے متعلق
09:54اللہ تعالی نے یہ آیت مبارکہ نازل فرمائی ہے
09:57کہ ثانی سنین اذ ہما فی الغار
10:00اذ یقول لساحبہ لا تحزن
10:03تو حضرت عمر رضی اللہ تعالی نے فرمایا کہ اس کی مثل کون ہوگا
10:08ٹھیک ہے
10:08پھر حضرت عبو بکر صدیق رضی اللہ تعالی انہوں نے ہاتھ پھیلایا
10:12اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے سب سے پہلے ان کی بیعت کی
10:16اور پھر باقیوں نے بیعت کرنا شروع کرنی
10:18تو یہ ایک روایت یہ بھی ہے کہ اس طرح سے سارا معاملہ سر انجام ہوا ہے
10:23اس کے بعد جو ہے
10:27ایک روایت صاحب میں تفسیر فرماتے ہیں
10:31کہ بعض علماء جو اس کے قائل ہیں کہ آپ کی نماز جنازہ نہیں پڑھی گئی
10:36صرف آپ پر صلات و سلام عرض کیا گیا
10:38وہ اس روایت سے استدلال کرتے ہیں
10:40کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں
10:43کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر مرز کا غلبہ ہوا
10:46تو ہم نے پوچھا کہ
10:48یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ پر نماز کون پڑھے گا
10:51حضور صلی اللہ علیہ وسلم روئے
10:54اور صحابہ فرماتے ہیں کہ ہم بھی روئے
10:57تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:59اللہ تعالیٰ تمہاری مغفرت کرے
11:01اور تمہارے نبی کی طرف سے تم کو اچھی جزا دے
11:05جب تم مجھے گسل دے چکو
11:07مجھ پر خوشمو لگا چکو
11:09مجھے کفن پہنا چکو
11:11تو مجھے میری قبر کے کنارے رکھ دینا
11:13پھر ایک ساتھ کے لیے میرے پاس سے چلے جانا
11:16کیونکہ پہلے مجھ پر میرے دوست اور میرے ہم نشید
11:20جبریل و میکائیل
11:22وہ آئیں گے اور نماز پڑھیں گے
11:24پھر اسرافیل
11:25پھر ملک الموت اپنے لشکر کے ساتھ آئیں گے
11:28پھر تمام فرشتے آئیں گے نماز پڑھیں گے
11:31پھر تم لوگ فوج دار فوج داخل ہونا
11:34مجھ پر صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنا
11:36اور پھر رخصت ہوتے جانا
11:38تو اس روایت کے مطابق یہ ہے
11:40کہ آقا قریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی خود سے
11:42تلقین فرمائی تھی کہ اس طرح سے
11:44نماز جنازہ ادا کرنا
11:46تو پھر صحابہ اکرام علیہ وسلم ردوان نے اسی طریقہ سے
11:48عمل کیا
11:49تو یہ ہے ایک
11:52اس کے بعد جو ہے
11:56سب سے پہلے کونسی چیز پیدا ہوئی ہے
11:59تو وہ فاتقہ نے کرتا ہے
12:00اس سے
12:00بعض روایات یہاں پہ
12:03اس معاملے میں بھی ذکر کی ہے
12:05اور جو وہاں پہ آیا نا کہ کتاب
12:07معجلہ
12:08کہ کوئی بھی شخص تب تک فوت نہیں ہوگا جب تک
12:11اللہ تعالیٰ نہ چاہے
12:12کوئی شخص تب تک فوت نہیں ہو سکتا جب تک
12:19اللہ تعالیٰ کا اذن نہ ہو
12:20اس کی اجازت نہ ہو
12:21اور یہ کتاب معجل ہے
12:23تو اس کے بارے میں پھر
12:25کتاب معجل جو ہے
12:27جس کو ہم تقدیر بھی کہتے ہیں
12:29تو اس کے بارے میں یہ ہے
12:30کہ ایک بہت ساری نوایات ہیں
12:32جن میں آقا قریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:35نے سب سے پہلے کونسی چیز پیدا کی
12:37اس کے بارے میں فرمایا
12:38تو یہاں پہ جو روایات ہیں
12:40اس کے بارے میں یہ ہے
12:41کہ لوحے محفوظ میں لکھے ہوئے
12:43تمام امور جو ہیں
12:45وہ سب سے پہلے اللہ تعالیٰ نے لکھوائے
12:47اور کس چیز سے
12:48حضرت
12:49حضرت ابن عباس
12:53رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان کرتے ہیں
12:55کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:57نے اشاند فرمایا
12:58کہ جس چیز کو
13:00اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے پیدا فرمایا
13:03وہ قلم اور مچھلی ہے
13:05قلم نے پوچھا
13:07کہ یا اللہ میں کیا لکھو
13:08تو اللہ تعالیٰ نے اشاند فرمایا
13:11کہ جو کچھ قیامت تک ہونے والا ہے
13:13وہ لکھ دو
13:14پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
13:16اور یہ آیت مبارکہ پڑی
13:19نون والقالمی وما یسترون
13:22اور فرمایا
13:25نون سے مراد مچھلی ہے
13:26اور قلم سے مراد قلم ہے
13:28سیعاقہ قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی اس روایت پہ ہے
13:31اسی طرح حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں
13:35کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاند فرمایا
13:37جب اللہ تعالی نے قلم کو پیدا فرمایا
13:39تو اسے فرمایا کہ لکھو
13:41تو اس نے قیامت تک ہونے والی تمام چیزوں کو لکھ دیا
13:45اسی طرح ایک اور روایت ہے
13:49حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں
13:51کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاند فرمایا
13:53بے شک اللہ تعالی نے لوحے محفوظ کو موتی سے پیدا فرمایا
14:00اور اس کے صفحات سرخ یاقود کے ہیں
14:02اس کا قلم نور ہے
14:04اللہ تعالی ہر روز اس میں تین سو ساٹھ بار نظر فرماتا ہے
14:09اور اس کو پیدا فرماتا ہے
14:12اور رزق دیتا ہے اور مارتا ہے اور جلاتا ہے
14:14عزت دیتا ہے زلت دیتا ہے جو چاہے وہ کرتا ہے
14:18سب کچھ کرتا ہے
14:20سبیسیکلی اللہ تعالی ہی ہے جو سب کچھ کرتا ہے
14:24اور اس نے اس روایت کے مطابق سب سے پہلے
14:27لوحے محفوظ کو موتی سے پیدا کیا
14:30اس روایت میں یہ ہے کہ قلم کو پیدا کیا
14:33مچھلی کو پیدا کیا
14:34اسی طرح ایک روایت یہ بھی ہے کہ
14:37آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
14:39اول ما خلق اللہ نوری
14:42کہ اللہ تعالی نے سب سے پہلے جس چیز کو پیدا کیا
14:45وہ میرا نور ہے جس کو اللہ نے اپنے نور سے پیدا کیا
14:48تو اسی طرح مختلف روایت ہیں
14:51اور ان کی مختلف توجیحات ہیں
14:54جو علماء اکرام نے بیان کی ہے
14:55تو یہاں پہ چونکہ لکھنے کا اور کتاب موجل کا ذکر ہے
14:59تخدیر کا ذکر ہے
15:00تو اس حوالے سے یہاں پہ جو روایت آئی ہیں
15:03وہ اسی مناسبت سے آئی ہیں
15:05تو یہ چند ایک چیزیں ہیں جو
15:09غزوہ اہد کے تناظر میں
15:11اور جو اس کا بیک گراؤنڈ ہے
15:14اس کے زمن میں تھی
15:15تو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
15:17کہ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن پاک کا صحیح فارم نصیف فرمائے
15:20اس کو پڑھنا سمجھنا
15:22اور اس پر عمر پیرا ہونا نصیف فرمائے
15:25بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحمن الرحیم
15:27سلینا سینا وقریمنا وشفینا مولانا محمد
15:30وعلى آله وصحبه وبارک سلم
15:32ربنا اتقبل منا انك انت السمی العليم
15:36وتب علينا انك انت التنفاب الرحیم
15:41ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار
15:47ربنا اوفلنا ذنوبنا وكفر عنا سيئاتنا وتوفنا مع الابرار
15:53یا الہ الالمین آج کی ہماری قرآن پاک
15:56اس ترجمہ کی تفسیر کی کلاس کو اپنی بارگاہ میں شرف قبول یہ تتا فرما
16:01میرے مولا اس میں ہم نے جو کچھ پڑا ہے سنا ہے کہا ہے
16:04میرے مولا ہم سب کو اس پر عمل پیرا ہونے کی بھی توفیق اتا فرما
16:07اور اس میں سے جو کچھ بھی صحیح کہا گیا پڑا گیا سنا گیا میرے مولا
16:12وہ تیری طرف سے تھا تیری توفیق سے تھا میرے مولا اس کو قبول و منظور فرما
16:16اگر کوئی کمی کتا ہی ہوئی ہے کوئی نقص ہوا ہے میرے مولا
16:19وہ ہمارے نفس اور شیطان کی وجہ سے اسے صرف نظر فرما
16:22اور اسے ہمیں معاف فرما
16:24یا الہ الالمین یہاں پہ جتنے بھی حاضرین ہیں
16:28اوپر ہماری بہن باجیاں موجود ہیں
16:30سب کا ایک ایک قدم چل کے آنا قبول و منظور فرما
16:32یہاں پہ بیٹھنا قبول و منظور فرما
16:35اور ان سب کو اپنے شائعہ نشان عجر عطا فرما
16:38یا الہ الالمین سب کی دینی دنیاوی نیک جائز خواہشات کو پورا فرما
16:42مشکلات کو دور فرما
16:44یا الہ الالمین جو بے روزگار ہیں ان کو پاکیزہ روزگار نصیف فرما
16:48جو تنگ دست ہے ان کی تنگ دستی کو دور فرما
16:51جو قرضدار ہیں ان کو کرزے سے رہائی عطا فرما
16:54جو بے اولاد ہیں ان کو نیک اور صالح اولاد عطا فرما
16:58اور جو میرے مولا اس سے پہلے جو رشتوں کی مشکلات کا شکار ہیں
17:02ان کے لیے بھی آسانیہ پیدا فرما
17:03یا الہ حلالوی تو سب کے لیے آسانیہ پیدا فرما
17:06جو ویزوں کے مشکلات کا شکار ہے
17:09ان کے لیے آسانیہ پیدا فرما
17:10جو میرے مولا بچے سکولوں میں ٹیسٹ دیتے ہیں
17:13جو امتحانات ہیں میرے مولا اس میں
17:14جو دیگر کسی بھی قسم کے ٹیسٹ دیتے ہیں میرے مولا
17:18سب کی تمام دینی دنیاوی مشکلات کو دور فرما
17:22سب کو ان کے امتحانات میں کامیابیاں نصیف فرما
17:25سب کی پریشانیوں کو دور فرما
17:27اور آج کے اس محفل کے کھانے کا انتظام
17:29ہماری ایک باجی کی طرف سے کیا گیا ہے میرے مولا
17:31ان کی اس کاوش کو اپنی مارگاہ میں شرف قبولیت اتا فرما
17:36اور جس مقصد کے لیے انہوں نے انتظام کیا ہے
17:38ان کو اس میں کامیابی اتا فرما
17:40بالخصوص عرفان علی صاحب کی دعا کے لیے کہا گیا
17:44ان کی طرف سے میرے مولا ان کی مکشم منفیت فرما
17:47اگر وہ اس دنیا میں ہے ان کی کوئی مشکلات ہیں
17:49تو ان کے لیے آسانیہ پیدا فرما
17:51اور ان کی فیملی کے دیگر آئیزہ و کارم جو بھی ہیں
17:54ان کے لیے آسانیہ پیدا فرما
17:56اور عرفان علی صاحب کے درجات کو بلندیہ آتا فرما
17:59ان کی قبر کو جنت الفردوس کے باغوں میں سے باغ بنا
18:02اور ان کی آخرت کی تمام منازل کو ان کے لیے آسان بنا
18:06قبر میں ان کو آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت اور پہچان نصیف فرما
18:10بروز حشر آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیف فرما
18:14یا الہ العالمی
18:15ہماری باجی محترمہ کے رزق میں
18:17کاروبار میں
18:18مال میں
18:18جان میں
18:19اولاد میں برکتیں عطا فرما
18:21یا الہ العالمی
18:22ہر قسم کے شرینوں کے شر سے ان کو محفوظ فرما
18:24یا الہ العالمی
18:25جتنے بھی یہاں پہ حاضرین ہیں
18:27اوپر بہر باجیاں موجود ہیں
18:28بچے موجود ہیں
18:29میرے بولا
18:29تمام کی دینی دنیاوی نیک جائز خواہشات کو پورا فرما
18:33اور سب کی مشکلات کو دور فرما
18:35اور میرے بولا
18:36ان بچوں کو نیک اور صالح بنا
18:37یا الہ العالمی
18:39یہ بچے اس مسجد کی رونک ہیں
18:40ان بچوں کو نیک اور صالح بنا
18:42ان بچوں کو ہمارے لئے صدقہ جاریہ بنا
18:44اور میرے بولا
18:45ہمیں ان کی اچھی تربیت کی بھی توفیق عطا فرما
18:48یا الہ العالمی
18:49ہمارے والدین میں سے
18:50عائزہ و قارم میں سے
18:51دوستہ باہ میں سے
18:52جو بھی اس دنیا سے جا چکے
18:53ان سب کی بخش و منفض فرما
18:55اور ہمارے والدین میں سے
18:57عائزہ و قارم میں سے
18:58جو بھی بیمار ہیں
18:58سب کو صحت و سلامتی عطا فرما
19:00یا الہ العالمی
19:02فلسطین کے مسلمانوں کے حال پہ
19:04اپنے خصوصی نطف و قرم فرما
19:05اہل فلسطین کو
19:07آزادی کی نعمت عطا فرما
19:08یا الہ العالمی
19:09ان پہ جو ظلم و ستم
19:11ڈھایا جا رہا ہے
19:11اس سے ان کو نجات عطا فرما
19:13میرے مولا
19:14ارض فلسطین کو
19:15آزادی نصیب فرما
19:16مسجد اقصہ کو
19:17آزادی نصیب فرما
19:18یا الہ العالمی
19:19اپنے ان بندوں کی
19:21مشکلات کو کم فرما
19:22ان کے لئے آسانیہ پیدا فرما
19:24اور جنہوں نے وہاں پہ شہادتیں دی ہیں
19:26ان کی شہادتوں کو قبول فرما
19:28اور ان کے درجات کو بلندی آتا فرما
19:30اور جو وہاں پہ زخمی ہے
19:31ان کو جلد اور مکمل سے احتیابی آتا فرما
19:34ربنا فلنا و لیخوارنا
19:36اللذین سبقونا بالایمان
19:37و لا تجعل فی قلوبنا
19:40غلن للذین آمنوا
19:41ربنا انکا رعوف الرحیم
19:43وصل اللہ تعالینا خرق القیه
19:45و نور عشیر محمد
19:46عشیر محمد
Be the first to comment
Add your comment

Recommended