Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
39. 2/3, Weekly Dars-e-Quran, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali
Surah: Aal-e-Imran, Para: 4, Verses: Ayah 161 & onwards
Date: Thursday, 23 October 2025
Venue: Hillview Islamic & Education Centre
Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom

Join us for this insightful weekly Dars as Hafiz Muhammad Imtiaz Ali continues the tafsir of Surah Aal-e-Imran, beginning from Ayah 161. Delivered at the Hillview Islamic & Education Centre, this session offers reflections and lessons drawn directly from the Qur'an.
Transcript
00:00ایک صورت یہ بھی ہوتی ہے کہ بندہ خود پہلے ہی قسم کھانے
00:02کہ میں نے نہیں اٹھائی
00:05یہ ہوتا ہے نارم نے
00:06کسی بھی کہاں میں بات میں ہم کھانے تھے
00:08قسم مالکان کی
00:09خدا کی قسم میں جو کہہ رہا ہوں
00:11تو اپنی بات کو مؤقت کرنے کے لیے
00:16اگر وہ سو فیصد درست ہو
00:18آپ کو پتا ہو
00:18تو پھر آپ یہ اٹھا سکتے ہیں
00:21بغیر مطالبہ کے لیے
00:22لیکن بہتر یہ ہے کہ قسم نہ اٹھائیں گے
00:24اگر آپ کا کوئی دوستہ
00:26آپ کا کوئی دلی
00:30بات کرتے کرتے آپ کی بات پر اعتبار ہی نہیں کرنا
00:32تو آپ کا کیا مطلب بنتا ہے
00:34اس سے بات کرتے
00:35جس کوئی یقین دلانے کے لیے آپ کو قسمیں اٹھانی مڑے
00:39کہ ایسا دوستہ ہوا
00:40تو ایسی دوستی سے بندہ پیچھے ہی اٹھ گئے
00:44تو قسم جو ہے
00:47اس سے اٹھانے سے پرہیز کرنا چاہیے
00:50گرہیز کرنا چاہیے
00:51کیونکہ خدا نہ خاص تھا
00:52اگر جوٹی قسم اٹھانی گئی
00:54تو اس کا پھر کفارہ بہت سکتا ہے
00:56تو اسی طرح پھر یہاں سے
01:00ہمیں یہ بھی معلوم ہوتا ہے
01:01کہ مالِ غنیمت میں سے اگر کوئی چیز
01:04چورا لی جائے تو اس کا واپس کرنا
01:06واجب ہوتا ہے
01:07لازم ہوتا ہے
01:08اور اگر کوئی شخص واپس کر دے
01:10تو اس کی طرف سے قبول کر لیے جائے گا
01:13اور مالِ غنیمت
01:15چوری کرنے والے کے سمان کو جلایا نہیں جائے گا
01:19ایک عدیشری میں ہے
01:20کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:21اس کو حکم دیا کہ اس کو جلا دیا جائے
01:23تو زیادہ طرح علماء نے کہا
01:26کہ اس کو جلایا نہیں جائے گا
01:28اس کو چھوڑ دیا جائے گا
01:29اب اس کے ساتھ ساتھ چند ایک اور چیزیں ہیں
01:32حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ
01:35بیان کرتے ہیں کہ ایک دن
01:36رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:38ہم میں تشریف فرما ہوئے
01:40آپ نے خیانت کا ذکر کیا
01:42اور فرمایا کہ اس کا سخت گناہ ہے
01:44اور فرمایا تم میں سے
01:46کسی ایک شخص کو قیامت کے دن
01:48اس حال میں نہ پاؤں
01:50کہ اس کی گردن پر
01:53اوٹ سوار ہو اور بڑھ بڑھا رہا ہے
01:56فرمایا کہ تم میں سے کسی شخص کو
01:58اس حال میں نہ پاؤں
02:01کہ قیامت والے دن
02:02وہ شخص آیا اور اس کی گردن پر
02:04اوٹ سوار ہو اور بڑھ بڑھا رہا ہوں
02:06اور یہ شخص
02:07میری بارگاہ میں التجا کرے
02:10ریکویسٹ کرے کہ
02:11یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:12میری مدد فرمائیے
02:14تو میں کہوں
02:15کہ میں تیرے لیے کسی چیز کا مالک نہیں ہوں
02:19میں نے تجھے تبلیغ کر دی
02:20اس وقت میسیج جو پہنچا دیا تھا
02:22تو اب میں
02:24تمہارے لیے کسی چیز کا مالک نہیں ہوں
02:27وہ لیا کہ اب جو سزا ملنی ہیں
02:30وہ مل کے رہنی ہیں
02:31پھر اسی طرح فرمایا
02:33کہ تم میں سے قیامت کے دن
02:35کسی شخص کو اس حال میں نہ پاؤں
02:36کہ اس کی گردن پر
02:38گھوڑا ہنہنا رہا
02:40اور وہ شخص کہے
02:42کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:43میری مدد فرمائیے
02:44تو میں فرماوں
02:45میں کہوں گا
02:47کہ اب میں تمہارے لیے
02:48کسی چیز کا مالک نہیں ہوں
02:49کیونکہ میں نے تمہیں پہلے تبلیغ کر دی
02:51پھر فرمایا کہ
02:53اسی طرح فرمایا کہ
02:54قیامت کے دن
02:55تم میں سے کسی کو اس حال میں نہ پاؤں
02:58کہ اس کی گردن پر
02:59ایک بکری ممیار رہی ہو
03:01اور وہ شخص کہے
03:02کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
03:04میری مدد فرمائیے
03:05تو پھر میں یہ کہوں گا
03:07کہ اب میں تمہارے لیے
03:08کسی چیز کا مالک نہیں ہوں
03:10بلکہ میں تمہیں
03:11پہلے ہی اس بات کی تبلیغ کر چکا ہو
03:13تو یہ ساری چیزیں
03:16اور فرمایا کہ
03:16قیامت کے دن
03:17تمہیں کسی ایک شخص کو
03:19اس حال میں نہ پاؤں
03:21کہ اس کی گردن پر
03:23دوسرا انسان سوار ہو
03:24اور وہ چیخ رہا ہو
03:25اور یہ شخص کہے
03:27کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
03:28میری مدد فرمائیے
03:29تو میں اس وقت یہ کہوں گا
03:31کہ میں اب تمہارے لیے
03:32کسی چیز کا مالک نہیں ہوں
03:34میں نے تمہیں پہلے تبلیغ کر دی تھی
03:37اور فرمایا کہ
03:38تمہیں کسی شخص کو
03:40قیامت کے دن
03:41اس حال میں نہ پاؤں
03:42کہ اس کی گردن پر
03:43کپڑوں کی ایک گٹھنی ہل رہی ہو
03:45اور وہ شخص
03:47اس کے بوجھ تلے دبا ہو
03:48اور کہہ رہا ہو
03:48کہ یا رسول اللہ
03:49میری مدد فرمائیے
03:50تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:52فرمائے گے
03:53کہ میں اب تمہارے لیے
03:54کچھ نہیں کرنے والا
03:55کیونکہ میں تو پہلے
03:56تمہیں تبلیغ کر چکا ہوں
03:57اسی طرح فرمایا
03:59کہ تم میں سے کسی شخص کو
04:01قیامت والے دن
04:01اس حال میں نہ پاؤں
04:03کہ اس کی گردن پر
04:04سونا اور چاندی لدے ہوئے ہو
04:06اور وہ شخص کہے
04:07کہ یا رسول اللہ
04:08صلی اللہ علیہ وسلم
04:09میری مدد فرمائیے
04:10تو آپ فرمائیں گے
04:11کہ اب اب بھی
04:12اب میں تمہارے لیے
04:13کچھ نہیں کرنے والا
04:14کیونکہ میں تمہیں
04:15پہلے تبلیغ کر چکا ہوں
04:17تو یہ مسند احمد کی
04:19یہ حدیث شریف
04:20اور صحیح مسلم شریف کی روایت ہے
04:21حضرت ابو حریرہ
04:22رضی اللہ تعالی
04:23تو ان واقعات سے
04:26ہمیں یہ پتا چلتا ہے
04:27کہ کوئی بھی چیز
04:28وہ چھوٹی ہو یا بڑی
04:29توٹ سے لے کے
04:30بکری تاکہ
04:32اور پھر چیزوں کا نام لے لے
04:33کہ حقیق کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:34میں فرمائے ہیں
04:35کہ ان میں سے کسی چیز میں بھی
04:36کبھی خیانت نہ کی بھی
04:38کیونکہ خیانت کی
04:39تو کل قیامت والے دن
04:41یہی چیزیں پھر
04:42ہماری گردن پر
04:43ہمارے سروں پر لادنی جائیں گی
04:45اور پھر اس وقت
04:45جب ہم کہیں گے
04:46کہ یا رسول اللہ
04:47ہماری بڑی کی
04:47ہمیں کچھ فائدہ نہیں پہنچیں گے
04:50تو یہ چیزیں
04:51جب کسی کا حق ماریں گے
04:53کیونکہ
04:53اعمال کے بارے میں
04:54شاید اللہ تعالی
04:55اس کی رحمت ہے
04:56چاہے تو معاف فرما دے
04:58اور یہ جو
05:00کسی کے حقوق ہوں گے
05:02کسی کا حق مارا ہوگا
05:03اور کسی کے مال میں
05:05خیانت کی ہوگی
05:06امانت میں خیانت کی ہوگی
05:08کسی کو نقصان پہنچایا ہوگا
05:10تو یہ پھر کل قیامت
05:11والے دن ہماری
05:11گردنوں پہ لاندھے گئے
05:13اللہ تعالیٰ اس سب سے
05:15ہمیں محفوظ فرمائے
05:16اور ہر قسم کی خیانت سے
05:18اللہ تعالیٰ ہمیشہ
05:19ہمیں محفوظ رکھے
05:20آقا قریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:21اب یہ والی جو روایت ہے
05:24اس کی وضاحت جو ہے
05:25آگے وہ بیان فرماتے ہیں
05:26اور
05:28اس کی
05:29وضاحت یہ فرماتے ہیں
05:31کہ آقا قریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:33جو ہے
05:33اب دیکھیں گے
05:34رحمت کتنی ہے
05:35کہ آقا قریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:37فرمائیں گے
05:38اور یہ ہمارے لئے وعید بھی تھی
05:40کہ آپ
05:41اس چیزوں سے بہت دور رہیں
05:43اب صاحب تفسیر فرماتے ہیں
05:45کہ آقا قریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:46ابتداء سختی فرمائیں گے
05:48اور اس وقت یہ سارا کچھ فرمائیں گے
05:50جو بھی آئے گا
05:51فرمائیں گے
05:52کہ میں تمہارے لئے
05:53اب کچھ نہیں کر دے گا
05:54ٹھیک
05:55تو فرمائیں گے
05:57کہ میں تمہارے لئے
05:58کسی چیز کا مالک نہیں ہوں
05:59لیکن بعد میں کیا ہوگا
06:01کہ آقا قریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:02پر آپ کی رحمت کا غلبہ ہوگا
06:05اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ ہوگا
06:07آپ پر آپ کی رحمت جو ہے
06:09کیونکہ
06:09وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا
06:11رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
06:13اشان آپ کو عطا کی گئی
06:14تو جب رحمت کا غلبہ ہوگا
06:17تو اللہ تعالیٰ پھر آپ کو
06:18اذنِ شفاعت عطا فرمائیں گے
06:21تو جب اذنِ شفاعت عطا فرمائیں گے
06:23تو پھر ممکن ہے
06:24کہ آقا قریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:25ہم سب گناہداروں کے لئے
06:27جنہوں نے ایسے گناہ کیے ہیں
06:28ان کے لئے بھی
06:29آقا قریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:30شفاعت فرمائیں
06:31تو ممکن ہے کچھ
06:33پلشمنٹ کے بعد
06:34ان کے لئے بھی آسانی ہوگا
06:35جو اللہ تعالیٰ ان کو بھی
06:38معافرما دے
06:39لیکن یہ ہے کہ
06:40اگر اس شخص نے
06:41اس دنیا میں بمکتلی ہوئی
06:42تو وہ زیادہ
06:43اس کے لئے فائدہ مند رہے گی
06:45اب اس کے بعد جو ہے
06:48حضرتِ امام مسلم
06:49رحمت اللہ تعالیٰ
06:50نے صحیح مسلم شیعہ میں
06:51وہ بیان فرماتے ہیں
06:52کہ حضرتِ ابو حمید سائدی
06:54ابو حمید سائدی
06:56رضی اللہ تعالیٰ نہوں
06:57بیان کرتے ہیں
06:58کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:00نے بنو اسد کے ایک شخص
07:01کو صدقات وصول کرنے کا
07:03عامل بنا کر دے گیا
07:04ایک شخص کی ذمہ داری لگائی
07:07کہ آپ جا کے فلان علاقے سے
07:09زکاة ہی کٹھی کر کے لائے
07:10مسلمانوں سے
07:11وہ شخص جب گیا
07:13صدقات وصول کر کے لائے
07:15زکاة
07:16تو اس نے کہا
07:17جب واپس آیا نا
07:18تو آگے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:20کی بارگاہ میں
07:20زکاة جو ہے وہ
07:22پیش کر دی
07:23کہنے لگے کہ
07:24جی مال زکاة ہے
07:26کہنے لگے یہ تمہارا مال ہے
07:28اور یہ میرا مال ہے
07:30مجھے حدیعہ کیا گیا
07:31رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:33ممبر پر کھڑے ہوئے
07:34آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:36نے اللہ تعالی کی حمد و ثنا بیان کی
07:38اور اس کے بعد ارشاد فرمایا
07:40کہ جن عاملوں کو میں بھیجتا ہوں
07:43ان کو کیا ہو گیا ہے
07:44وہ آگے کہتے ہیں
07:45کہ یہ تمہارا مال ہے
07:47اور یہ میرا مال ہے
07:48اور یہ مدہ حدیعہ کیا گیا ہے
07:50فرمایا کہ یہ شخص
07:51اپنے ماں باپ کے گھر میں جا کر
07:53کیوں نہیں بیٹھ جاتا
07:54اور پھر دیکھے کہ
07:55اس کو کتنے حدیعہ دیتے ہیں
07:57پھر پتا چلے کہ
07:58اس کو کون کون حدیعہ دینے کے لیے آتا ہے
08:00فرمایا اس ذات کی قسم
08:02جس کے قبضہ و قدرت میں
08:04محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے
08:05تم میں سے جو شخص بھی
08:08صدقات سے
08:09اموال مسلمین سے
08:10یعنی زکاة بغیرہ سے
08:11کوئی چیز بھی لگے
08:13دیامت کے دن
08:14جب وہ شخص آئے گا
08:15تو وہ چیز اس کی گردن پر سمار ہوگی
08:17اور اوٹ بڑھ بڑھا رہا ہوگا
08:20گائے جو ہے
08:21وہ ڈکرا رہی ہوگی
08:22بقری ممیہ رہی ہوگی
08:24یا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
08:26پھر یعنی یہ ساری چیزیں بیان کرنے کے بعد
08:29آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
08:30اپنے دونوں ہاتھ
08:32اوپر بلند کیے
08:33یہاں تک کہ صحابہ اکرام علیہ وسلم
08:35فرماتے ہیں
08:36کہ ہم نے آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی
08:39بغلوں کی سفیدی کو دیکھ لیا
08:40آپ کی بغلے مبارک دیکھ لی
08:42اور اللہ تعالیٰ کی
08:44بارگاہ میں عرض کیا
08:46کہ یا اللہ
08:47کیا میں نے تبلیغ کر دی ہے
08:49یا اللہ کیا میں نے
08:50آپ کا میسیج پہنچا دیا ہے
08:52کہ میں نے تو بار بار ان کو بتا دیا ہے
08:55کہ امانت میں خیانت نہیں کر دی
08:57تو اگر اس کے بعد بھی یہ لوگ کرتے ہیں
08:59تو ظاہرہ پھر یہ ذمہ دا ہے
09:01تو اللہ تعالیٰ کو اپنی
09:03اس جو میسیج ہے پہنچانا
09:05اس پہ اللہ تعالیٰ کو
09:06آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:08نوامنا ہے
09:09اب یہ والی جو چیز ہے نا
09:11یہ خاص طور پہ کہاں پہ ہوتی ہے
09:13جہاں پہ بھی کوئی صاحب منصب ہوتا ہے
09:16ہم جتنے بھی احباب پاکستان سے جانتے ہیں
09:19پاکستان میں جو کیا
09:22اس کو توشہ خانہ
09:24ہم یہ بھی سنتے ہیں
09:25سب نے ابھی خان صاحب پہ بھی
09:27اسی انظام میں اس کو مشارہ کو اندر ڈالا ہوا ہے
09:29اس سے پہلی جو گورنمنٹس ہیں
09:31یہ جو توشہ خانہ ہے یہ کیا ہے
09:34اسی لئے exactly یہ ہے
09:35کہ کوئی بھی آپ کا جو صاحب منصب ہے
09:38جو وزیر اعظم ہے صدر ہے
09:39کوئی وزیر ہے
09:40وہ کسی ملک کے دورے پہ گیا
09:42تو وہاں پہ جو ان کو گفت ملتا ہے
09:45وہ گفت
09:47اس کا پرسن ہی ہوتا ہے
09:48بسیقلی وہ اہدے کا ہوتا ہے
09:51فسال کے دور پہ اگر وزیر اعظم خان صاحب ہے
09:53تو وہ جب گئے ہیں
09:54تو ان کو اس وقت جو تحفے ملے ہیں
09:56وہ وزارت عظمہ کے منصب پہ ملے ہیں
09:59نواز شریف آج اگر چلا جائے
10:01کسی ملک میں تو اس کو قوم گفت لیا گیا
10:02جب وہ وزیر اعظم تھا تو اس کو ملتا ہے
10:05تو یہ جو
10:07مال ملتا ہے ایسی صورتحال میں
10:09جب آپ صاحب منصب ہوتے ہیں
10:11تو یہ ملک کا اور عوام کا حق ہوتا ہے
10:13جیسے ابھی آکر صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:15کہ یہ مسلمانوں کا حق ہے
10:16تو اگر تمہیں بیجا ہے عامل بنا کے
10:19تو تم کیسے آگے کہتے ہیں کہ یہ تمہارا ہے اور یہ میرا ہے
10:22اپنے گھر بیٹھونا پھر دیکھتے ہیں
10:23کہ کس کو کتنا ملنے
10:24تو اب جو مال آتا ہے یہ بسیکلی عوام کا حق ہوتا ہے
10:28اسی وجہ سے اس کو پھر وہاں پہ جمع کروایا جاتا ہے
10:31اور آپ دیکھ لیں کہ ہمارے سسٹم کیسے ہیں
10:33کہ وہ کہتے ہیں کہ اس کا دس فیصد دے دیں بیس فیصد دے دیں
10:36اور وہ سارا اٹھا کے پھنے گھنے دیں
10:38اور انہوں نے آ کے پھر اس کو کم از کم کچھ تو بہتر کیا تھا
10:41کہ اس کو بڑھا کے ففٹی پرسنٹ کر دیا
10:43وہ لے گئے اور انسی پھر اس کو اندر ڈال دیا ہے
10:47اب یہ اس طرح سے معاملات ہیں
10:49لیکن اب قرآن و حدیث کو جب دیکھتے ہیں
10:52تو ہمیں پتا چاہتا ہے
10:53کہ اس پر ایک زردہ برابر بھی کسی کے کوئی حق نہیں
10:56اور صاحب تفسیر نے بھی یہاں پر بیان فرمایا
10:58وہ کہتے ہیں کہ حکومت کے امال جو چیزیں
11:01حدیعہ کے نام پر اپنے پاس رکھ لیتے ہیں
11:04یہ بھی خیانت ہے
11:04ایسا آپ نہیں کر سکتے ہیں
11:06اور مسلمانوں کی کوئی بھی چیز اپنے پاس رکھ لینا
11:10یہ بھی خیانت ہے
11:10کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے دیئے گئے منصب کا
11:14اس نے ناجائز فیدہ اٹھایا
11:15اسی طرح
11:18ایک اور روایت ہے
11:19کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
11:21کہ ہم نے تم میں سے جس شخص کو
11:24کسی منصب کا عامل بنایا
11:25اور اس نے کوئی سوئی
11:27یا اس سے بھی چھوٹی چیز اپنے پاس چھپا لی
11:30تو اس نے خیانت ہے
11:31اتنی چھوٹی معمولی سی چیز بھی چیز نے چھپا لی
11:35تو فرمایا کہ جس کو وہ قیامت کے دن لے کر آئے گا
11:40اور کہنے لگا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:44اپنے دیئے ہوئے منصب کو
11:46مجھ سے واپس لے لیجئے
11:47ایک شخص اسی وقت اٹھا اور کہنے لگا
11:49کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:50آپ دیکھیں کہ ان کو کتنا خوف خدا تھا
11:54کہ ان کو ریالائز ہوا کہ یہ منصب
11:55تو مزائے خود
11:57بجائے پروٹو کو ہل گئی ہے
11:59تو مزائے خود ایک بڑی ذمہ داری ہے
12:01کہ اگر کوئی چھوٹی سی بھی اونچ نیچ ہو گئی
12:03تو یہ تو حصیبت بن جائی
12:04تو شخص فوراں کھڑا ہوا
12:06کہنے لگا یہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:08جو آپ نے منصب مجھے اطا فرمایا ہے
12:10اس کو واپس لے لیجئے
12:11تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کیا ہوا
12:13اس نے کہا کہ میں نے آپ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے
12:17کہ کسی نے کوئی چھوٹی سوئی کی طرح کی بھی چیز
12:19رکھ لی تو وہ بھی خیانت ہے
12:21تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:23کہ میں اب بھی یہی کہتا ہوں
12:24کہ اسی طرح ہے
12:25کہ ہم نے تم میں سے جس شخص کو کسی اہدہ کا عامل بنایا
12:29اور اس کو چاہیے کہ ہر چھوٹی اور بڑی چیز جو ہے وہ لے کر آئے
12:34پھر جو اس کو دیا جائے وہ لے لے
12:37اور جس سے منع کر دیا جائے اسے پاس لے
12:40ہاں آپ کو جو بھی گفٹ ملا ہے
12:42حدیعہ ملا ہے وہ لاکھ جمع کروا دے
12:44اب جو وہاں کا قانون ہے
12:47وہاں کی جو گورنمنٹ ہے
12:48آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتیں بابارکات ہیں
12:50وہ آپ کو اگر دینا چاہیں اس میں سے کچھ
12:53تو وہ ان کا اختیار ہے
12:55نہیں وہ تو وہ لگ ہے
12:59ہاں وہ لگ ہے
13:00یہ تو جو ملا ہے نا
13:02ایک قیمتی
13:03اور کھانا تو ایک نارملی پروٹوکول ہے نا
13:05وہ تو آپ کو ملنا ہے
13:06یہ بیسیکلی کیا ہے کہ اتنا قیمتی حدیعہ ہوتا ہے
13:09کہ وہ نارملی ملتا نہیں
13:10ایک اگر آپ کو کوئی وہاں پہ پائیں دس پون کی
13:14وہ بڑی تو نہیں دے گے نا
13:16اس منصم کی وجہ سے اگر وہ
13:18یا کوئی گاڑیاں ملتی ہیں
13:19یا کوئی ملتی ہے نا
13:22ہاں جی
13:23ہاں جی
13:23ہاں جی
13:23فائر پروف
13:24ہاں جی
13:25کوئی گوٹیاں ملتی ہیں
13:26ایکسیکلی ہاں وہ
13:29فائر پروف
13:29بلٹ پروف گاڑیاں مل جاتی ہیں
13:31تو اس طرح کی جو چیزیں
13:33جو کھانے پینا ہے
13:34جو وہاں پہ استعمال ہے
13:35وہ تو آپ
13:35ایز اگیسٹ ہیں
13:36وہ اس میں شامل دیو
13:38تو یہ چیزیں ہیں
13:40اور اسی طرح آپ صاحبی تفسیر فرماتے ہیں
13:42کہ ہمارے ملک میں
13:43جو لوگ
13:44دفاتر میں کام کرتے ہیں
13:46وہ دفاتر سے جو
13:47سٹیشنری ہوتی ہے
13:48کلم ہے
13:49کپیاں ہیں
13:50وہ اٹھا کے لے جاتے ہیں
13:51گھروں میں
13:51اپنے بچوں کے لیے
13:52جو فرماتے ہیں
13:53اور جو لوگ
13:54ریلوے میں کام کرتے ہیں
13:55ورکشاپوں میں
13:56وہ اس طرح کی چیزیں
13:57لے جاتی ہیں
13:58جو
13:58بعض
13:59فرماتے ہیں کہ
14:00بعض دینی مدارس میں
14:01جو علماء ہوتے ہیں
14:03ناظمین ہوتے ہیں
14:04مدرسہ کے ٹھیک ہے
14:05تو وہ بھی یہ چیزیں
14:06اپنے ذاتی تصرف میں
14:07لے آتے ہیں
14:08تو یہ ایسا نہیں
14:09کرنا چاہیے
14:09یہ خیالات ہے
14:10تو جو مال جس کا ہے
14:12وہ اسی کا رہے گا
14:13وہ آپ
14:13بغیر اجازت نہیں لے سکتے ہیں
14:16بس دیکھ لیں
14:20ہم تفہنے
14:22اس کے بعد
14:25آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
14:26نے فرمایا
14:27کہ کیا وہ شخص
14:28جو اللہ کی رضا کی پیروی کرتا ہے
14:30اور جو
14:31اللہ کے غزم کا مستحف ہوتا ہے
14:33کہ یہ برابر ہو سکتے
14:34تو یہ کبھی بھی
14:36برابر نہیں ہو سکتے
14:37بلکہ جو
14:37اللہ کے غزم کا مستحف
14:39فرمایا
14:39اس کا ٹھکانہ
14:40جہلل میں ہے
14:41اور وہ بہت برا ٹھکانہ ہے
14:42تو اب اس کو بھی
14:44اگر دیکھیں
14:45اس کے ساتھ ملا کے
14:45تو یہاں سے
14:46ہمیں یہ ملتا ہے
14:47کہ جس نے خیانت کو
14:48ترک کرنے میں
14:49اللہ کی رضا کی پیروی کی
14:51اللہ کی رضا کی پیروی کی
14:53خیانت کو چھوڑ دیا
14:54کیا وہ شخص
14:55اور جس نے
14:56اللہ کے حکم کو
14:57نہیں ملتا
14:58خیانت کی
14:59کہ یہ شخص
14:59آپ اس میں برابر ہو سکتے
15:00کہ کبھی برابر نہیں ہو سکتے
15:02اسی طرح جو شخص
15:04اللہ تعالیٰ پر
15:05ایمان لایا
15:06اور اللہ تعالیٰ کی
15:07اور اس کے رسول کی
15:08پیروی کی
15:09اطاعت کی
15:10ان کی
15:10اور اللہ کی رضا
15:12کو حاصل کیا
15:13اور وہ منافق
15:14جو دن رات
15:16اسلام کو
15:16نقصان پہنچانے کے
15:17دھر پہ رہتے تھے
15:18کہ دونوں آپ اس میں
15:19برابر ہو سکتے ہیں
15:20کیونکہ وہ غزم کے
15:21مستحق ہے
15:22اور یہ اللہ کی
15:23رحمت کا مستحق ہے
15:24تو یہ برابر نہیں ہو سکتے
15:25اسی طرح فرمائے
15:27جن ایمان والوں نے
15:28اخلاص کے ساتھ
15:29اچھے اعمال کیے
15:30اور اللہ تعالیٰ کی
15:31رضا کو حاصل کیا
15:33کیا
15:34یہ ان منافقوں کے
15:35برابر ہو سکتے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended