00:00آقا قریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی سامزاری کے ساتھ نکاہ دیا
00:03تو اس کی حکمت میں سے گلی یہ ہے
00:05کہ آقا قریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے ذریعے ان کو اپنا سوسا گناہ دیا
00:09اپنے فادر اللہ گناہ دیا
00:10تو ان کو شاہ بخشا میں سے گلی
00:13تاکہ جو انہوں نے قربانیاں دی ہیں جو انہوں نے جانتی ساری کیا
00:17تاکہ اس کا عوض ان کو کسی میں کسی طرح تھوڑا سا عطا کا کیا دائیں
00:21اور یہ تو آپ جانتے ہیں کہ اتنی بڑی فضیلت ہے آقا قریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لکاہ میں آجانا
00:28تو اول مومنین ان کو کہا جاتا ہے
00:31اور تمام مومنوں کی مائے ہیں
00:34تو یہ کتنا بڑا شرف ہے یہ ان کو عطا ہوا تو ان کی وجہ سے پھر آپ کے والد کرامی کو بھی یہ اچھا ہو رہا ہے
00:40اسی طرح حضرت جس طرح حضرت عثمان بن عقفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
00:45اور حضرت علی کرم اللہ رو جہو کریم
00:47ان دونوں کو آقا قریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیٹیاں دے کے نماز آئے
00:52اور حضرت عبو قرشدیق اور حضرت عمر دونوں کی بیٹیاں لے کے ان دونوں کو نماز آئے
00:57تو دونوں کی بیٹیاں جو پہلے دو خلفاء ہیں ان کی بیٹیاں کو لے کے ان کے سانی کا حقہ کے ان کو نماز آئے
01:04اور جو بات بارے دو خلفاء راشدیر ہیں ان کو آپ نے اپنی بیٹیاں دے کے ان کو نماز آئے
01:09تو یہ سارا ہے
01:13اب اس کے بار یہ ہے کہ آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں یہ نمونہ قائم کرنا تھا
01:19کہ صرف یہ نہیں ہے کیونکہ آپ کی دیگر ازواج ہیں ان میں سے زیادہ تر ایسی ہے
01:23کیونکہ پہلے کسی کی طلاب ہو چکی تھی
01:25کسی کی خوابت فوت ہو چکی تھی
01:27بے مات ہی ہے اس طرح
01:28تو آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں یہ صلح بھی قائم کی ہے
01:32کہ کماری لڑکی جو ہے اس کے ساتھ نکاہ کرنا
01:35جوان ہو
01:36یا میں نکی ہو تو اس کے ساتھ نکاہ کرنا
01:39یہ بھی صورت آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے قائم کی ہے اس کے ذریعے
01:42اور یہ بھی بتلایا ہے کہ دوست ایمانی
01:46یعنی آپ کو جتنا بھی قریب بھی دوست ہو
01:48بے شک ایمانی بھائی بھی ہو
01:50جس کو آپ لو سبائی گولتے ہو
01:52لیکن آپ کے کہنے سے وہ بھائی بن دی جاتا ہے
01:54اس کے ساتھ اس کی بیٹی کے ساتھ آپ کا نکاح
01:57اسی طرح جائز ہے جیسے اسی اور خاتم کے ساتھ جائز ہے
02:00تو یہ بھی آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے ذریعے ہمیں بتا دیا
02:03اب اس کے بار
02:05ہے رہا آقا قریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:07تیسری جو شادی کی حضرت
02:09سودا بنت زاع
02:10یہ وہ دونوں خوادیر ہیں
02:14نمکہ لیکن حضرت خوالہ
02:15نے کیا تھا کہ وہ دونوں
02:16تمہاری کے ساتھ کرنا چاہتے تھے
02:18یہ حضرت عائشہ ہے
02:19اور دار بیوہ کے ساتھ
02:21کرنا چاہتے تھے حضرت سودا
02:23تو دونوں کے ساتھ آقا قریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:25کیا فرمایا
02:26حضرت سودا رضی اللہ علیہ وسلم
02:29یہ بہت پہلے اسلام قبول فرما چکی تھی
02:31اور آپ سے پہلے
02:34آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے
02:36ان کا نکاح جو ہے
02:37ان کے چچا ذات سقران بن عامر کے ساتھ ہوئی تھا
02:40تو وہ بھی حضرت سعودہ کے ساتھ ہی مسلمان ہوئے
02:43ان دونوں نے حجرت حمشہ میں کی
02:46جو پہلی حجرت ہوئی
02:47مدیدہ شریف سے پہلے
02:49تو حمشہ کی طرف حجرت کی
02:51تو اس کے بعد جب یہ واپس آئے دونوں مقام خرمہ میں
02:54تو ان کے خامن کا انتقال ہو گیا
02:56تو اس کے بعد جب ان کی عدد پوری ہوئی
02:59تو حضرت عائشہ صدیقہ
03:01عمی اللہ تعالی عنہ کے نکاح کے بعد
03:04آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:05ان کے ساتھ بھی نکاح فرما لیا
03:07تو نبوت کے آٹھویں
03:10یا دسویں سال میں ان کے ساتھ
03:11نکاح ہوا
03:12تو اگر وہ آٹھویں سال ہو تو
03:15گویا حضرت خدیجت کبرا
03:17عمی اللہ تعالی عنہ موجود تھی
03:20تو اگر دسویں سال ہوا
03:22اس پہ فاجہ ہوا نہیں ہے
03:24کہ دسویں سال
03:24کیونکہ حضرت خدیجت کبرا عمی اللہ علیہ وآلہ کی
03:27وہ حضرت عمی اللہ علیہ وآلہ کی
03:28بے کسی کے ساتھ
03:29کوئی آپ کی دیکل زوجہ نہیں تھی
03:31تو اگر تو
03:33مالیت ایک پہلے ہوا
03:34تو پھر اس میں حقی یہ ہے
03:36کہ ان کے رکستی میں ہوئی تھی
03:37تو ایک ہی زوجہ آپ کے
03:38عقد میں موجود تھی
03:39انکاح میں موجود تھی
03:40اور زیادت آباد یہ ہوا ہے
03:42یہ ہی ہے کہ بات میں ہوا
03:43تو اگر دس میں ہوا ہے
03:44تو حضرت عائشہ
03:45حضرت خدیجت کا
03:46اچھا اس کے بعد
03:50حضرت خدیجت رضی اللہ تعالی عنہ کی
03:53وفات کے بعد آپ کے رکستی ہوئی
03:55حضرت عائشہ صندیقہ کی جب رکستی ہوئی
03:57مدینہ منورہ میں جا گئی
03:59تو اس کے بعد
04:00حضرت سودار رضی اللہ تعالی عنہ آپ کے رکستی ہوئی
04:05حضرت عمر بن خطار رضی اللہ تعالی عنہ کی خلافن کے دوران
04:11مدینہ منورہ میں آپ کی وفات ہوئی
04:14امام باقضی سے منفول ہے کہ حضرت معاویہ اخلافت کے دوران
04:18چمپن حجر میں آپ کی بساق ہوئے دو روایات ہیں
04:21ایک ہی ہے کہ حضرت عمر بن خطاب کے زمانہ اخلافت میں آپ کا انتقال ہوا
04:26اور ایک ہی ہے کہ حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دوران
04:29اب ان کے نکاح کے وقت بھی زیادہ ازواج کا مسئلہ نہیں تھا
04:35کیونکہ حضرت خدیجہ تلکورہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وفات ہو جوئی تھی
04:40حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بھی ایک رخصتی نہیں ہوئی تھی
04:44تو ان کے ساتھ نکاح ہوا
04:46تو تب بھی یہ مسئلہ نہیں تھا کہ ایک سے زائد شدیہ
04:48جلنگر میں ازوان گرد ہو تھا
04:50اور ان کے ساتھ نکاح کرنے میں حکمت یہ تھی
04:54کہ یہ قریش اور اپنے عائزہ کے زوجوں ستم سے بہت زیادہ تنگ آئی
04:58اور اتنا تنگ آئی کہ انہوں نے اپنے خامل کے ساتھ حبشہ کی تلکیجہ تھی
05:04اور جب وہاں سے واپس آئی تو خامل فوت ہو گئے
05:07تو اب ممکن یہ تھا
05:10کہ خامل بھی فوت ہو جو کہ حجرت بھی کی تھی
05:13تو اب جو ان کے رشتے دہا تھے
05:14عائزہ تھے
05:15قریش مکہ تھے
05:16وہ ان کو اور زیادہ پر کرتے ہیں
05:19ان پر اور زیادہ ظلم و ستم کرتے ہیں
05:21تو ان ظلم و ستم سے بچانے کے لیے
05:25اور ان کی وہ قربانی کے انہوں نے اسلام کو قرور کیا
05:28حجرت کی مکم اپنا حبشہ کے قرار
05:31تو یہ ساری چیزوں کو مندے نظر آتے ہوئے
05:34آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے ہاتھ دیتا
05:36سخاتے میں ان کے ساتھ نکاح فرمایا
05:38اور ان کو اپنی حفاظت اور پناہ میں نے دیا
05:41انہیں ان کے اسلام اور ان کی حجرت کی کوئے
05:44کہ ان سے سار عطا فرمایا
05:46نیز آگ کی سیرت کا یہ نمونہ بھی ہمیں عطا کیا گیا
05:52اس کے ذریعے
05:53کہ کسی بیوہ یا بے سہارہ عورت سے نکاح کر لینا
05:56اس کو اپنے عقد میں لے لیں گا
05:59اور اس کا سہارہ بن جا
06:00یہ بھی آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی
06:02پرکیزہ سنت مبارکہ ہے
06:04اب حجرت کے ایک سار بعد
06:06آپ کی دو بیویاں حضرت آئیشہ صدیقہ
06:09رضی اللہ تعالیٰ عنہ پہلے
06:10اور کچھ دیر بعد حضرت سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
06:13وہ بھی رخصتی کر کے آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی
06:16بارگاہ میں حاضر ہوتی ہیں
06:17تو اب تک جو ہے
06:18پہلے زیادہ آسواج کا مسئلہ نہیں تھا
06:20اب یہاں سے دو بیویاں آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی
06:23جاملے جاملے ہوئے ہیں
06:24تو اس وقت آپ کی عمر مبارک
06:26جو ہے وہ چپن مرستی ہے
06:28تو آپ اندازہ کریں کہ اگر آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی
06:31آپ اپنی خواہش نفس کے پیچھے جاتے ہیں
06:35تو وہ تو تم جاتے ہیں جب پچیس سال کی عمرہ مبارک کی
06:37بیس بائیس سال چوبی سال کی
06:38تیس سال کی
06:39اب چپن سال کی عمرہ مبارک کو پہنچ کے
06:42آپ اپنی خواہشاتِ لفظ کے پیچھے تو نہیں گئے
06:45اب یہ جو احوال آپ پڑھ رہے ہیں
06:47کیوں ان کے ساتھ شاہدیا کی ہے
06:48تو یہ اس کے احوال یہ تھے
06:50ان کا بیوروڈ یہ تھا
06:51کہ یہ وجوہات تھی جن کی وجہ سے
06:53آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے ساتھ نکافر بائے
06:56اب اس کے بعد پھر آہد
06:59آپ کی چوتھی زوجہ جو ہے
07:01آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی
07:03حضرت حفظہ بنت عمر بن حطام
07:06اللہ تعالیٰ آدھا ہوئے ہیں
07:08جیسے میں نے پہلے ذکر کیا
07:10کہ پہلے جو دو خلافہ راجدین ہیں
07:11ان سے آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے بیٹھی ان لئی
07:13حضرت آئیشہ صدیقہ حضرت عمر کر صدیق
07:16رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سوزادی
07:18اور حضرت حفظہ بنت عمر بن حطام
07:22رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سوزادی
07:23یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
07:26کی اعلانِ جب ہمت سے پانچ سال پہلے
07:29ان کی بلادت ہوئی
07:31گویا کہ آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
07:3235 حیات صاحب کی عیش تھی
07:35جب ہمت کی ولادت ہوئی
07:37یہ پہلے حضرت نے
07:38خنیص بن حضافہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نکاح میں تھی
07:42امان بخاری نے روایت کیا ہے
07:46کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:47کے اصحاب میں سے تھے
07:49بدر میں بھی حاضر ہوئے
07:50مدینہ منبرہ میں یہ
07:52ان کا انتقال ہوا ہے
07:53حجرت کے تیس ماہ بعد
07:56شعبان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:59نے ان سے نکاح فرمایا ہے
08:00یعنی کہ حجرت کے ایڈائی سانوار
08:02آپ نے ان سے نکاح فرمایا
08:03اور شعبان انکانیس حجری میں
08:06مدینہ منبرہ میں آپ کی وفات ہوئی
08:08مروان بن حاکر نے آپ کی نماز جنازہ پڑھائی
08:11اب ان کے ساتھ نکاح کا سبب بھی وہی تھا
08:15جو حضرت احمق صدیب کی بیٹی حضرت عائشہ کے ساتھ تھا
08:19کہ آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
08:20حضرت عمر بن حطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:24ان کی قربانیوں کی وجہ سے
08:25ان کی وجہ سے جو اسلام کو
08:27عظمت اور شان و شعبت ملی تھی
08:29ان کا بدل عطا فرما رہے تھے
08:31ان کو شرف اور عزت عطا فرما رہے تھے
08:34ان کی سائمزادی کو انہیں نکاح میں لے گئے
08:36اب اسی طرح پھر
08:39حضرت زینب بنت خزیمہ
08:42رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:44یہ آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی پانچویں زوجہ ہے
08:47اور حضرت زینب بنت خزیمہ کا لقب ہے
08:50وہ ام المساکین اللہ کا ہے
08:52ام المساکین
08:54کیونکہ یہ بہت زیادہ سرکا کیا کرتی تھی
08:57مسکینوں غریبوں کا
08:59بچوں کا بہت زیادہ خیال کیا کرتی تھے
09:02تو اس وجہ سے خیرات بہت زیادہ کیا کرتی تھی
09:05تو اس وجہ سے ان کو ام المساکین کہا جاتا ہے
09:08یہ پہلے حضرت عبداللہ بن جحش رضی اللہ عنہ کی نکاح میں تھی
09:13تو وہ جنگ احد میں شہید ہو گئے
09:15ایک اور یہ ہے کہ یہ پہلے طفیل بن حارس کے نکاح میں تھی
09:19انہوں نے ان کو اطلاق دے رہی
09:21پھر ان کے بھائی عبیدہ بن حارس نے ان کے ساتھ نکاح کر لیا
09:24تو وہ جنگ پدر میں شہید ہو گئے
09:26رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:28ہجرت کے اکتیس ماہ بعد ان کے ساتھ نکاح کیا
09:32حضرت حفظہ کے ساتھ تیس ماہ بعد
09:34یعنی کہ ایک ماہی میں
09:35نیکس ماہی میں قریبا ان کے ساتھ نکاح فرمایا
09:37یہ نکاح حضرت حفظہ رضی اللہ عنہ کے نکاح کے بعد ہوا
09:41ابن آثیر نے ذکر کیا ہے
09:43کہ حضرت زینب رضی اللہ عنہ
09:45حصول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
09:47دو یا تین ماہ
09:48رہی اور اس کے بعد آپ کا انتقاہ ہو گیا
09:51سب سے شارٹ پیریڈ پر ہے
09:54آقا قریبا صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہے نکاح ان کا ہے
09:57بس دو تین مہینے تقریب ہو گئی
09:59اس کے بعد ان کا ابھی سار ہو گیا
10:01حضرت زینب
10:03چونکہ دوسروں پر سہارہ بنی تھی
10:05امور مساکی کہنا باتی تھی
10:08چونکہ دوسروں پر سہارہ بنتی تھی
10:10تو اسی وجہ سے آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:12ان کو سہارہ دیا
10:13ان کو اپنی زوجیت کا شر بخشا
10:16اور ان کے بیوہ ہونے کے بعد
10:18ان کو بے سہارہ نہیں چھوٹا
10:19ان کے ساتھ نکاح کرنے کی
10:21حکمت یہ بھی تھی
10:23کہ اپنی امت کو بتایا جائے
10:25کہ جو لوگ صدقہ و خیرات
10:28بہت زیانہ کرتے ہیں
10:29یہ اتنا بڑا نیکی کا کام ہے
10:32اس کی وجہ سے آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:34ان کو اپنی شرف زوجیت بخشا ہے
10:36تو یہ سنتہ و زکاة
10:38ادا کرنا خیرات کرنا
10:40یہ بہت بڑا نیکی کا کام ہے
10:42اس کی وجہ سے ان کو یہ عظیب شرف منا
10:44اچھا اس کے بعد ہے
10:48رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
10:50چھٹی زوجہ جو ہے
10:54حضرت امی صلی اللہ علیہ وسلم
10:56عدی اللہ تعالیٰ
10:57یہاں عاتقہ بنت عابر
10:59ان کا اس میں زمارک ہے
11:00یہ چھٹی زوجہ ہے
11:02ان کے پہلے شوہر ابو سلمہ
11:04بنت عبدالعصد تھے
11:06انہوں نے اور ان کے شوہر نے پہلے
11:09حبشا کی طرف حجرت کی
11:11یہ بھی ان لوگوں میں سے ہیں
11:13جنہوں نے حجرت حبشا کی
11:14اور پھر مدینہ منبرہ کی طرف حجرت کی
11:18ان سے سلمہ، عمر، رقیہ اور زینب
11:22چار بچے پیدا ہوئے
11:23تو حضرت ابو سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:26ان کا وصال مبارک میں
11:29وہ چار حجری میں ہوئے
11:30یعنی ان کے اور حضرت ابو سلمہ کے
11:32یعنی ان کے آپس میں
11:33جو اولاد ہیں
11:34چار بچے ہوئے
11:35حضرت ابو سلمہ کا انتقال ہوا
11:37چار حجری میں
11:39اور وہ غزوہ پدر اور اوہل میں شریک ہوئے تھے
11:43جنگ اوہل میں وہ زخمی ہوئے
11:44تو اس کے معلوم
11:45ان کا وصال ہوا شہید ہوئے
11:47تو حجرت کے پینتیس ماہ پا
11:51ان کا وصال ہوا
11:52تو عدد پوری کرنے کے بعد
11:53آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں
11:55ان کے ساتھ نکاح فرما لیا
11:57امان مسلم روایت کرتے ہیں
11:59کہ حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عنہ
12:01نے بیان کیا
12:01کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا
12:04کہ جس مسلمان کو
12:06وہ مسئیبت پہنچے
12:07جو اللہ تعالیٰ نے
12:09اس کے لئے مقدر کر دیا
12:11اب یہ سنجھے مالی بات
12:12قرآن پار میں ہم کو آیت پڑھتے ہیں
12:15کہ الَّذِينَ إِذَا أَصْوَاغَتْهُمْ مُسِیبَتٌ قَالُوا
12:20اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
12:23اس آیت مبالکہ کا تنمیہ یہ ہے
12:25کہ وہ لوگ جن کو جب کوئی بھی
12:27مسئیبت پہنچتی ہے
12:29اللہ کی طرح سے
12:30تو کیا کہتے ہیں
12:31اِنَّا إِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
12:33بے شک ہم اللہ تعالیٰ کے لئے ہی ہے
12:36اور اسی کی طرف ہم نے
12:37لوٹ کے جانا ہے
12:38تو وہ کہتی ہے
12:40کہ جب
12:42حضرت ابو سلمہ رضی اللہ تعالیٰ
12:45انہوں کا انتقال ہوا
12:46تو میں قسرت کے ساتھ
12:49یہ دعا پڑھا کرتی تھی
12:50لیکن ذہر میں یہ بھی سوچتی تھی
12:54کہ حضرت ابو سلمہ سے
12:55اچھا خوابت کون ہے
12:57جو اللہ تعالیٰ مجھے اتا فرمائے گا
12:58یعنی اتنے اچھے تھے
12:59چار آپ کے ساتھ
13:01چار بچے تھے
13:02اور حجرت حمشہ کی ہے
13:05غصبات میں شامل ہوئے
13:06شہادت کا عطبہ پایا ہے
13:08تو اس سے اچھا
13:09اللہ تعالیٰ مجھے کون عطا کرے گا
13:11تو فرماتی ہے
13:12کہ پہلے حضرت ابو کا صدیق
13:15رضی اللہ تعالیٰ
13:16انہوں نے نکاح کے پیغام بھیجا
13:17ان کے وساط کے بعد
13:20تو میں نے انکار کر دیا
13:22پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:24نے نکاح کا پیغام بھیجا
13:25تو میں نے کہا مرحبا
13:27تو کہتی ہے
13:29کہ اللہ تعالیٰ نے
13:30رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:32کو میرا شوہر بنا دیا
13:33میں نے اپنے بچوں کا عصر پیش کیا
13:36تو آقا تعالیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
13:38نے فرمایا
13:38کہ اللہ تعالیٰ تم کو
13:39ان سے مستانی کر دے گا
13:41یعنی اللہ تعالیٰ
13:42ان کا کفیل ہے
13:43تو میں ان کی پرواہ کرنے کے ذکر نہیں ہے
13:45یعنی اس میں کوئی ٹنشن نہیں ہے
13:47بچے ہیں
13:47تو مجھے بھی کوئی مسئلہ دیا
13:49آپ کو ان کا مسئلہ نہیں ہوگا
13:50تو حضرت یزید بن معاویہ
13:54ان کے
13:56زمانہ حکومت میں
13:59آپ کا انتقال ہوا
14:00یہ ساتھی جنہی کے بعد آپ کیا سکتے ہیں
14:02ایک سٹھ یا پاسہ کیونی ہے
14:06چوراسی سال کی عمر مزارکہ
14:08حضرت ام سنمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:10کی وفات ہوئی
14:13امام تبرانی نے
14:14سند معتمد کے ساتھ روایت کیا ہے
14:16کہ نبی پاری صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد
14:18آپ کی ازواج میں سے
14:20سب سے پہلے حضرت زینب بنت جہش کی وفات ہوئی
14:23اور سب سے آخر میں
14:25حضرت ام سنمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وفات ہوئی
14:28حضرت ام سنمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
14:31نکاح کی حکمت یہ تھی
14:32کہ انہوں نے دعا کی تھی
14:34کہ اے اللہ مجھے ابو سنمہ سے بہتر عطا فرما ہے
14:37انہوں نے شہید دعا کر دیتا
14:39کہ اے اللہ مجھے ان سے بہتر عطا فرما ہے
14:42تو اللہ تعالیٰ نے
14:44آپ کی دعا کو قبولیت کا شر بخشا
14:47اور ہمیں بھی یہ بتایا
14:48کہ کوئی اچھی دعا کی جائے
14:50تو اللہ تعالیٰ اس کو قبول فرماتے ہیں
14:52تو جب بھی کچھ اللہ تعالیٰ سے مانگے
14:54تو سب سے بہترین مانگے ہیں
14:56اب دیکھیں کہ ان کو تو یہ تھا کہ
14:57اس سے اچھا کون
14:59ہمیں اللہ تعالیٰ نے کوئی ساتھ اعتاف ہوئے گا
15:01تو اللہ تعالیٰ نے پھرمو
15:03کتنا اچھا اعتافہ ہو گیا
15:05جن سے اچھا کوئی دنیا میں بھی تھے
15:06تو اتنا اچھا اللہ تعالیٰ نے اعتافہ ہو گیا
15:09اور پھر اسی طرح
15:12یہ بھی بتایا گیا ہمیں
15:14بچوں والی بیوہ عورت ہو
15:15اگر اس کے ساتھ بچے بھی ہو
15:17تو ہمیں ان کے ساتھ بھی کھاتے ہیں
15:18میں بھی کوئی حرمی بھی
15:19بکر لینا چاہیے
15:20تاکہ ان کی پروش بھی کریں
15:22یہ بھی آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے
15:24آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے ساتھ ملکے
15:26پروش بھی کیا
15:28اور پھر آپ کا اسوا قرار پایا
15:30آپ کی ساتھ بھی زوجہ
15:33حضرت زینب بنت جاہش
15:35رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ ہے
15:37اب یہ جو ابھی ہم نے پڑھا
15:39حضرت عم سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:42یہ آپ کی وہ زوجہ ہے
15:44جن کو آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
15:46نے ایک مرتبہ
15:47ایک شیشی دی تھی
15:48یاد ہوگا
15:49محرموں میں ہمیں یہ روایت بہت بھیان بھی کرتے ہیں
15:52سنتے ہوئے ہیں
15:52آپ نے فرمایا تھا کہ جب اس میں
15:55دست ہے مٹی ہے
15:56جب یہ بدل جائے خون
Comments