Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
39. 3/3, Weekly Dars-e-Quran, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali
Surah: Aal-e-Imran, Para: 4, Verses: Ayah 161 & onwards
Date: Thursday, 23 October 2025
Venue: Hillview Islamic & Education Centre
Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom
Join us for this insightful weekly Dars as Hafiz Muhammad Imtiaz Ali continues the tafsir of Surah Aal-e-Imran, beginning from Ayah 161. Delivered at the Hillview Islamic & Education Centre, this session offers reflections and lessons drawn directly from the Qur'an.
Transcript
00:00عزب کو اپنے اوپر لازم کر لیا
00:02تو یہ بھی آپس میں برابر نہیں ہو سکتی
00:05اسی طرح جنگ احد میں جن مسلمانوں نے
00:08رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت پر لبیق کہ کر
00:11میدان جنگ میں پہنچ گئے
00:13اور اللہ کی رضا کو حاصل کیا
00:15کیا وہ مسلمان ان کے برابر ہو جاتے ہیں
00:18جو میدان جنگ میں نہیں گئے
00:21عبداللہ بن عبیع اور یہ پورا گروپ
00:23اپنے تین سو تیرہ ساتھیوں کو لے کے نکل گیا تھا
00:26کیا لوگ یہ آپس میں برابر ہو سکتے ہیں
00:29تو فرمایا کہ یہ کبھی بھی برابر نہیں ہو سکتے
00:32اسی طرح آگے کچھ چیزیں ہیں
00:37کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں
00:39اللہ تعالی نے فرمایا
00:40اللہ تعالی نے فرمایا
00:40لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ اِذْبَعَثَ فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْ أَنفُسِهِمْ
00:47کہ اللہ تعالی نے مسلمانوں پر بہت بڑا احسان کیا
00:51کہ ان میں ایک عظیم رسول کو انہی میں سے بھی دیا
00:54اب آپ دیکھیں قرآن پاک کا پورے قرآن کا متعلق کر لینا ہے
00:59یقین مانے اللہ تعالی نے ہم کو ہر چیز دی ہے
01:02آنکھ دیئے کان دیئے
01:04انسان کی پدائش کے بارے میں
01:06اس کی بیسک ابتداس ہے
01:08کہ کیسے اللہ تعالی نے اس کو رحم مادر میں
01:11خون سے پھر لوتھنا بنایا
01:14اس کو جمع ہوا خون کیا
01:15پھر اس کے بعد لوتھنا بنا
01:17پھر آگے جیسے پورا ایک پراسس ہے اس کا
01:19سب کچھ بیان کیا
01:21کیسے کیسے اس کو آنکھیں دی
01:22کان دیئے ہر چیز بنائی اس کی
01:24کسی ایک چیز پر بھی انسان
01:26پر اللہ نے احسان جتلایا نہیں
01:28احسان تو ہے اللہ کا
01:30اب ہم دیکھ رہے ہیں یہاں پہ
01:32اللہ تعالی کی ہر نعمت کے ساتھ ہم موجود ہیں
01:34آنکھیں ہیں کان ہیں
01:36کتنے لوگ جسیبل ہیں
01:38جن کے پاؤں نہیں ہیں
01:39کسی کے ہاتھ نہیں ہیں
01:40کسی کی آنکھ نہیں ہیں
01:42کنہ بینہ ہے
01:43کیا کیا وہ سن نہیں سکتے ہیں
01:45ٹھیک ہے
01:46تو ہم اللہ تعالی کی سب
01:48نعمتوں کے ساتھ موجود ہیں
01:50لیکن اس سب کے باوجود
01:51اللہ تعالی نے کبھی بھی
01:52ہم پہ احسان نہیں جتلایا
01:54ہم کو دیکھیں
01:55روزی رزق دیا ہے
01:57کتنے خوشنصیب ہیں
01:59ہم یہاں پہ ایک اچھے
02:00فسیلٹیز کے ساتھ
02:01اس ملک میں بیٹھے ہیں
02:02اور کتنے وہ لوگ ہیں
02:03جو فرسطین میں شہید ہو رہے ہیں
02:05تو ایسی سا اُلتے دیکھیں
02:07ہم پہ کوئی الگ سے احسان نہیں جتلایا
02:09اللہ تعالی نے
02:10صرف اور صرف پورے قرآن پاک
02:12مطالعہ کے بحال
02:13صرف ایک ہی جگہ میں ملتی ہے
02:15یہاں پہ اللہ تعالی نے
02:16لقد من اللہ فرمایا
02:18کہ اللہ تعالی نے
02:20مومنوں پر یہ احسان فرمایا ہے
02:22اور اس میں بھی مومنوں کے خاص کیا ہے
02:24ساری دنیا کو نہیں کہا
02:25لقد من اللہ
02:27علالناصلی فرمایا
02:29علالمؤمنی
02:30کہ مومنوں پر
02:32اللہ تعالی نے
02:33اپنے خاص انعام فرمایا
02:34احسان فرمایا
02:35اور وہ کیا ہے
02:36بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولَّا
02:39کہ ان میں اپنا رسول بھی لیا
02:41اور وہ رسول
02:43آب رسول لی ہے
02:44وہ عظیم رسول ہے
02:45اور اس کی شان کیا ہے
02:47کہ فرمایا
02:48مِنْ أَنفُسِهِمْ
02:50اور وہ رسول کہاں سے بھیجا ہے
02:51مِنْ أَنفُسِهِمْ
02:52انہی میں سے بھیجا ہے
02:53وہ کہیں اور سے نہیں بھیجا ہے
02:55نہ تو وہ جنات سے بھیجا ہے
02:57نہ وہ ملائکہ سے
02:58فرشن سے بھیجا ہے
02:59نہ کسی اور مخلوق سے بھیجا ہے
03:01بلکہ وہ جو
03:02رسول بھیجا ہے
03:03وہ انہی میں سے ہے
03:04يَدْلُوا عَلَيْهِمْ آئیَاتِ
03:07اور وہ عظیم رسول جو ہے
03:09وہ کیا کرتے ہیں
03:10کہ اللہ کی آیتوں کو
03:11ان پر تلاوت فرماتے ہیں
03:13وَيُزَكِّيهِمْ
03:15اور ان کا تذکیہ فرماتے ہیں
03:17ان کے دلوں کو
03:18ان کی روحانیت کی
03:21ان کی روح کی صفائی کرتے ہیں
03:23باطن کو ان کے صاف کرتے ہیں
03:25وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةِ
03:28ان کو کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتے ہیں
03:31یہ اس رسول کی شانے ہیں
03:33وَإِنْ قَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِيضُ لَعْلِمْ مُبِينَ
03:37اگرچہ اس رسول کی آمد سے پہلے
03:40یہ لوگ
03:40کھنی گمراہی دیتے ہیں
03:42اور کیا ایسا نہیں تھا
03:43عرب کے احوال آپ پھل لیں
03:45اور
03:46حفیظ جلندری صاحب
03:49ان کا ہے
03:50وہ جو
03:51انہوں نے لکھے ہیں
03:52یہ کسی آپ نے لکھے ہیں
03:55وہ جو اشار ہے
03:56کہیں گھوڑا آگے بڑھانے پہ جگڑا
03:59کہیں پہلے پانی پلانے پہ جگڑا
04:02یوں ہی ہوتی رہتی تھی تقرار ان میں
04:05یوں ہی چلتی رہتی تھی تنوار ان میں
04:07یہ مسدد سے حالی ہے
04:09اس میں سے ہے
04:11تو یہ اشار جو ہے
04:12آپ دیکھیں کہ
04:13اس میں پوری وہ جو پہلے
04:15اس کا بیگراؤن ہے
04:15وہ بیان کیا گیا ہے
04:16پورے اشار کو پڑھتے جائے
04:18مسدد سے حالی ہے
04:20تو وہاں پہ جو ہے
04:21وہ بیان کیا گیا ہے
04:23کہ کیسے وَإِن قَانُوا مِن قَبْلُ لَفِيدُ وَلَالِ مُبِينُ
04:27کھلی گمراہی میں
04:28بچیوں کو زندہ درگور کیا گرتے
04:30اپنی بچی کو
04:32اپنے ہاتھوں سے
04:33زمین میں گڑا
04:34نکال کے
04:35وہاں پہ ڈال دیتے
04:36تو مٹی ڈال دیتے
04:37ایسی کھلی گمراہی میں
04:39اور وہاں پہ اللہ تعالی نے فرمایا
04:41من انفسی
04:42انہی میں سے ان میں ایک رسول میں
04:45ان سے مراد
04:47علماء اکرام نے بیان فرمایا
04:48کہ اس سے مراد عرب بھی ہیں
04:50اس میں ان سے مراد انسان بھی ہیں
04:53کہ انسانوں میں انسانوں میں سے
04:54ایک رسول دے گیا
04:55اور عرب بھی ہیں
04:57کیونکہ جو عرب جو ہیں
04:59یہ افضل تھے
05:01مغیر عرب سے
05:02اور پھر وہاں پہ ان میں سے
05:04جو ہے
05:05قریش تھے
05:06پھر قریش میں سے بنو حاشم تھے
05:07اور اس طرح سے
05:08اور پھر جو سب سے افضل لوگ تھے
05:10ان میں سے آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
05:12کو دے جا گیا
05:12اور ان شانوں کے ساتھ
05:14آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
05:15اس دنیا میں تشریف لائے
05:17یہاں پہ یہ تقریباً
05:19کوئی دس دیارہ چیزیں ہیں
05:21جو یہاں پہ بیان کی گئی ہیں
05:23اور یہ چونکہ دیٹیل
05:25کی طلب
05:26اس میں
05:29ٹائم لگے گا آپ کہہ لیں
05:30تو اس میں بس ایس ٹاپک آج شروع نہیں کرتے
05:34کہ انہوں ریڈی کمپلیٹ ہو چکا ہے
05:36لیکن آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:37پہ اس دنیا میں تشریف لانا
05:39سخت مشکلات میں لوگوں کا
05:41پڑھنا تک آپ کو گوانا نہیں
05:43ماتے ہیں کہ اگر
05:45مجھے تمہارا مشکل میں پڑھنا
05:47جو ہے وہ مجھے
05:50ناگوار نہ ہوتا
05:51تو میں تمہیں ہر
05:52بوزو کے وقت مسواق کا حکم دیتا
05:55اور فرمایا کہ اگر تمہارا
05:57مشکل میں پڑھنا مجھے نظر نہ آ رہا ہوتا
06:00تو ہر نماز کے لیے
06:01میں تمہیں نئے بوزو کی حکم دیتا
06:03اب دیکھیں کہ اتنی چھوٹی چھوٹی
06:05چیزوں کو بھی آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:07کو اپنی امت کو مشکل میں
06:09ڈالنہ گوارا ہے اتنی چھوٹی چھوٹی چیز
06:12اتنا حساس کرتے ہیں
06:15اتنا خیال کرتے ہیں
06:16اور اب یہ جو عبداللہ بن عبی
06:18جیسا شخص جو ہے
06:20رئیس المنافقین
06:22منافقوں کا سردار تھا
06:24جنگ احد میں تین سو تیرہ ساتھیوں کو لے کے
06:27پہنچے ہوئے لوگوں کو لے کے نکل گیا
06:29کہنے لگا یہ ہمارا مشروع بھی منا گیا
06:31تو ایسا شخص جو ہے
06:33اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:35کی رحمت کیا تھی
06:36یہ شخص جو ہے یہ مرات و آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:39اس کی قبر میں اتر کے اس کو دفعہ
06:41یہ رحمت ہے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:45یہ وہ رسول ہے جو اس دنیا میں
06:47تشریف لائجز کا
06:49پھر اللہ تعالیٰ نے احسان فرمایا
06:51لَقَدْ بَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمَقْمِنِ
06:53فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مومنوں پر
06:55احسان کیا ہے کہ انہیں
06:57انہیں بس اپنا ایک رسول کی
06:58یہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:00کی آمد جو ہے یہ ہمارے لئے
07:03اللہ تعالیٰ کا سب سے بڑا انعام
07:05بھی ہے اور سب سے بڑا احسان
07:07بھی ہے اور اگر ہم
07:08مانے دیں اگر ہم اس کا احساس کریں
07:11کہ کیسا رسول ہے
07:12جس کا کسی
07:14منافق کا مرنا بھی
07:16جن سے دیکھا ہے اس کے لئے بھی رحمت
07:18بن کے آنے ہیں حضرت عمر کی
07:20روایت ہے انشاءاللہ کوشش کریں گے
07:23کہ نیکس تھنس دے ہم کچھ چیزوں کو پڑھیں گے
07:25کہ کس طرح انہوں نے کہا کہ
07:26یا رسول اللہ یہ تو فلان شخص نہیں ہے
07:28اس نے ہمیں یہ لقصان پہنچایا
07:29اس نے ہمیں یہ لقصان پہنچایا
07:31تو انکہ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا جو جواب دیا تھا
07:34انشاءاللہ وہ بھی نیکس تھے پڑے گے
07:36تو بہت بڑی رحمت ہے
07:38بہت بڑا اللہ کا ادرام اور احسان ہے
07:41ہمیں چاہیے کہ ہم بھی
07:42دن رات ان کو یاد کریں جنہوں نے
07:44ہمیں دن رات یاد کی
07:45جنہوں نے ہمیں اتنی سی مشکت بھی
07:48ہمارے لئے ایک دوارہ نہیں کی
07:49تو ہم بھی کوشش کریں
07:51کوئی ان کے لئے راحت کا سمان دیا ہے
07:54راحت کا سمان یہی ہے
07:56کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائے
07:57کہ نماز میں نہیں آنکھوں کی کھنٹک ہے
07:59تو ہم کوشش کریں کہ نماز پڑے
08:01ہم آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:03جتنے بھی اعمال جو ہیں جو ان کو خوش کرتے ہیں
08:06آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
08:08حدیعہ درود اسلام پیش کرنا
08:09یہ آپ کو خوش کرتا ہے
08:11کہ ہم یہ کوشش کریں
08:13زکاة ادا کرنے جتنے بھی فرائض ہیں
08:15یہ ساری چیزیں ہم کو خوش کرتی ہیں
08:17تو ہمیں ہمیشہ چاہیے کہ یہ ہم چیزیں
08:20ان کو ادا کریں
08:21اور اس کے علاوہ جو چیزیں ہیں
08:24مزید اس سے زیادہ
08:26بڑھ کے ہم جو کچھ بھی کر سکے
08:27وہ اور زیادہ قرم کا باعث منتا ہے
08:30فرمایا کہ جو سب سے زیادہ
08:31میری بارگاہ میں
08:34درود اسلام پڑے گا
08:35قیامت والے میں نے فرمایا
08:36وہ سب سے زیادہ میری بزدیک ہو
08:38تو یہ
08:40ہمیں کرنا چاہیے
08:42اور یہ کر کے ہم کوئی احسان نہیں کر رہے
08:44آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
08:45بل بل اپنے اوپر احسان کر رہے ہیں
08:48کہ جنہوں نے ہمیں دن رات یاد رکھا ہے
08:49ہم ان کو یاد رکھیں
08:50ہم ان کو یاد رکھنے کی کوشش کریں
08:52اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
08:55کہ اللہ تعالیٰ میں ہمیشہ آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
08:57آپ کو یاد رکھنے کی توفیق اتاف فرمائے
08:59اور آپ کے نقش قدم پر چلتے رہنے کی توفیق اتاف فرمائے
09:04آپ نے جو جو بھی ہمیں احکام بھی ہیں
09:07ان پر عمل پیرا ہونے کی توفیق اتاف فرمائے
09:09ہیں چیزوں سے منع کیا ہے
09:10ان سے ہمیں باز رہنے کی توفیق اتااف فرمائے
09:13بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
09:17بفضول موسی Scripture
09:18وعلا رہی صحیح بارک وسلم
09:20وبرات قبل باللہ
09:23انکا انتا سمین العلیم
09:25وطبع علینا
09:27انکا انتا تباب وحیب
09:29یا الہ العالمی
09:33قرآن پاکی آیات
09:35بجنات کی ہم نے تلاوت کی
09:36ان کا ترجمہ پڑھا اس کی تفسیر پڑھا
09:38اس سب کو اپنی محرم قبول
09:40اس میں اگر بکمی کتاہی ہوئی ہے
09:43میرے مولا وہ ہمارے نفس
09:44اور شیطان کی وجہ سے
09:46اس سے افو درگزر فرمنا
09:47اور میرے مولا اس قرآن پاک کو
09:50ہماری زندگی میں
09:52ہمارا مشعل راہ بنا دے
09:54یا الہ العالمی
09:55قرآن پاک نور سے ہمارے دلوں کو منور فرمنا
09:57قرآن پاک نور سے ہمارے سینوں کو منور فرمنا
10:01قرآن پاک نور سے ہمارے چہروں کو منور فرمنا
10:04میرے مولا قرآن پاک کو قبر میں
10:06ہمارا ساتھی بنا
10:07حشر میں اس کو ہمارا ساتھی بنا
10:09السرات میں اس کو ہمارا ساتھی بنا
10:11جنت میں قرآن پاک کو ہمارا ساتھی بنا
10:14ہمیں دن رات اس کی تلاوت کرتے رہنے کی توفیق اطاف فرما
10:19اس کے احکام پر عمل پیرا ہونے کی توفیق اطاف فرما
10:23جن چیزوں سے تُو نے ہمیں منع فرمایا ہے
10:25میرے مولا ہمیں اُس سے باز رہنے کی توفیق اطاف فرما
10:28میری مولا ہر قسم کے حرام سے ہمیں ویشہ محفوظ فرما
10:31ہر قسم کے حلال کرنے کی ہمیں توفیق اطاف فرما
10:35ہمیں اپنی بندگی کی توفیق اطاف فرما
10:39جو جو بھی ہم نے آئی درس پڑے ہیں
10:41ہر قسم کی خیانت سے ہمیں محفوظ فرما
10:44ہر قسم کی برائیوں سے ہمیں محفوظ فرما
10:46ہر قسم کی چوغل خوری سے ہمیں محفوظ فرما
10:49ہر قسم کی بدکاری سے
10:51ہمیں بے حیائی سے ہمیں محفوظ فرما
10:53ہر قسم کے گناہوں سے ہمیں محفوظ فرما
10:55اپنی اور اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی فرما برداری کی توفیق ادا فرما
11:00جتنے بھی دو صحابہ یہاں پہ حاضر ہیں
11:03ہماری بہن باجیاں اوپر موجود ہے
11:05سب کا آنا قبول و منظور فرما
11:07ان سب کی دینی دنیاوی نیک جائز خواہشات کو پورا فرما
11:11مشکلات کو حل فرما
11:13پریشانیوں کو دور فرما
11:14جو قرضدار ہیں ان کو قرضے سے رہائی عطا فرما
11:17جو تندست ہیں ان کی تندستی کو دور فرما
11:20جو میرے ملابے اولاد ہیں ان کو نیک اور صالح قناد نصیب فرما
11:23جن کو اولاد کی نعمت عطا فرمائی
11:27سب بچوں کو نیک اور صالح بنا
11:29جو بچے یہاں پہ حاضر ہوتے ہیں ان کا آنا بھی قبول فرما
11:32ان کا بیٹھنا بھی قبول فرما
11:34ان بچوں کو بھی نیک اور صالح بنا
11:36اور ان بچوں کو ہم سب کے لئے صدقائی جھاریہ بنا
11:39ہم سب کو اپنے بچوں کی اچھی تربیت کرنے کی بھی توفیق اتا فرما
11:43جو کسی بھی قسم کی مشکلات کا شکار ہیں پریشان ہیں
11:47سب کی پریشانیت بہتر جانتا ہے
11:49سب کی مشکلات کو دور فرما
11:51سب کی پریشانیت کو ختم فرما
11:53سب کے لئے میرے مولا آسانیت پیدا فرما
11:55وَمَنَوْفِلْ لَنَا وَلِيْخْوَالِنَا اللَّذِينَ سَنَقُوْنَا بِالْإِيمَانِ
11:59وَلَا تَجْعَلْ فِي قْلُوبِنَا هِلَّا لِلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِلَّا تَرْعُوْفُ الرَّحِيمِ
12:05یَا إِلَّا حَلَالِبِينَ
12:06ہمارے والدین میں سے آئیزہ وقارم میں سے
12:08جو بھی اس دنیا سے جان چکے سب کی بخشو منفید فرما
12:10آقا قریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
12:12ساری امتِ مرحومہ کی بخشو منفید فرما
12:14اور امتِ موجودہ
12:16کی مریضوں کو شفاء عطا فرما
12:18ہمارے محترم حافظ عبد الرعوف صاحب
12:20بیمان ہے ان کو شفاء قابلہ عطا فرما
12:22ان کو صحتِ عادلہ عطا فرما
12:24یا الہ العربی صحت و سلامتی
12:26والی عمر درازت عطا فرما
12:27کسر جاسموزی مرسی بجاتت عطا فرما
12:31رب نغفر لنا والیخواننا
12:33الذین سبکونا بالایمان
12:34ولا تجعل في قلوبنا
12:37غلل للذین آمنوا
12:39ربنا انك رؤوف رحیم
12:41وصل اللہ تعالى
12:43لاخر خلقه ونوری الشی محمد
12:45وعلى نیسا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended