Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
37. 2/2, Series: Weekly Dars-e-Quran
Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali
Surah: Aal-e-Imran
Para: 4
Verses: Ayah 146 & onwards
Date: Thursday, 09 October 2025
Venue: Hillview Islamic & Education Centre
Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom
Join us for this insightful weekly Dars as Hafiz Muhammad Imtiaz Ali continues the tafsir of Surah Aal-e-Imran, beginning from Ayah 146. Delivered at the Hillview Islamic & Education Centre, this session offers reflections and lessons drawn directly from the Qur'an.
Transcript
00:00تھوڑے تھے اور کفار جو ہے مزیادہ
00:02تو یہ جو گروہ تھا
00:04اللہ تعالی نے فرمایا
00:05اللہ تعالی نے تم کو ان سے پھیر لیا
00:09تو یہ اس جگہ سے ہٹ کے
00:10کسی مہتر جگہ پہ چلے گئے
00:12یہاں پہ جا کے انہوں نے پھر خوب ان کا مقابلہ کیا
00:15یہاں تک کہ ماز شہید ہو گئے
00:16اور ماز میں واپس کافروں کو قتل بھی کیا
00:18تو یہ سوچ
00:19اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جو ہے
00:21ان کے بارے میں بھی ہے کہ ان کو بھی
00:23اللہ تعالی نے اپنی جگہ سے پھیر لیا
00:25مطلب ہے وہ بھی ایک محفوظ مقاب کی طرف چلے گئے
00:27اور وہاں پہ جا کے پھر آپ پھیرے رہے ہیں
00:30اور صحابہ اکرام علیہ وسلم جو جمع ہوئے
00:32تو یہ ہے اس کا مطلب
00:33کہ تمہیں ان سے پھیر لیا
00:35اسی طرح پہ یہ بھی ہے
00:38اور یہ تقریباً
00:39بیان کر دیا ہے
00:41ایک یہ ہے کہ
00:43اللہ تعالی نے تم کو ان سے پھیر لیا
00:45کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ جب کفار تم پر
00:47ملبا پا چکے تھے
00:49تو اللہ تعالی نے
00:51اور جب تم نے میسے گلی اپنی
00:53تھوڑی سستی دکھائی مزدلی دکھائی
00:55یا اللہ فرمانی کی
00:57تو اللہ تعالی نے تم کو شکست میں پھیر دیا
01:00مبتلا کر کے
01:01تم کو ان سے پھیر لیا
01:03یعنی تمہارا جو غلبہ تھا
01:06اس کو شکست میں پذل دیا
01:07تو ایک پھیرنے کا یہ بھی مطلب ہے
01:09اور اس کے بعد فرمایا
01:12کہ اللہ تعالی نے فرمایا
01:13کہ بے شک اللہ تعالی نے تم کو معاف فرما لیا
01:16وَلَا قَدْ عَفَا عَنْكُمْ
01:21اللہ تعالی نے تم سب کو معاف فرما لیا
01:23اب یہاں پہ انہوں نے
01:24اگرچہ کسی سے ہمی نے دعا نہیں مانگی تھی
01:26کہ یا اللہ نے معاف فرما
01:28تو بعض وقت ایسا نہیں ہے
01:29کہ اللہ تعالی تمہارے مانگنے سے پہلے تمہیں خود سے معاف فرما لیتا ہے
01:33یہ اللہ تعالی کی رحمت ہے
01:35جس کو چاہے جب چاہے معاف فرما لیا
01:37تو اب جب اللہ تعالی نے قرآن پاک میں یہ ولی آیت نازل فرما لی
01:42کہ وَلَا قَدْ عَفَا عَنْكُمْ
01:43کہ اللہ تعالی نے ان سب کو معاف فرما لیا
01:45تم سے عفو در مزر سے کام لیا
01:48تو اس کے بعد اگر کوئی یہ کہے
01:50کہ باز اللہ ان سے ہم با نے یہ کر دیا
01:52وہ کام باز لو کہتے ہیں
01:53کہ اس طرح تو ان کی شان میں
01:57گستاقی کرنا کسی طرح بھی جائز نہیں ہے
02:00صرف قرآن پاک کا ترزمہ اور تفصیل جو ہے
02:03ایس ایس ایس پر میننگ آف تی ورڈز
02:05وہ اس کو بیان کرنے میں حرج نہیں ہے
02:07کیونکہ قرآن پاک تو ہم پڑے گئے
02:08ناہرے اس کو پڑے گئے
02:09تو وہی الفاظ آئے گئے
02:11معالی آئے گئے
02:11لیکن ان کی توہین کے لیے
02:14کہ باز اللہ یہ فلا فلا سے ابھی تھے
02:15چھوڑ کے بھان گئے
02:16اور باز اللہ اس طرح سے باز لو کرتے ہیں
02:18تو وہ ان کی شان کے خلاف ہے
02:22اور قرآن پاک کے حکم
02:23قرآن پاک میں اللہ تعالی نے فرما دیا کہ
02:25اللہ نے تمہیں معاف فرما دیا ہے
02:27جب معاف کر دیئے گئے ہیں
02:28تو اب ان کے بارے میں کچھ کہنا رہا لکھا ہے
02:30اسی طرح پھر
02:34فرمایا کہ
02:35بر رسول یدعوکم فی اخراکم
02:37اس کے بارے میں فرمایا
02:38کہ حضرت حسن بیان کرتے ہیں
02:40کہ جنگ اہد میں جب مسلمان دشمن سے شکست کھا گئے
02:43تو وہ وادی میں
02:45مسلسل بھاگتے جا رہے تھے
02:47دھوڑتے جا رہے تھے
02:48اپنی جنگہ کو چھوڑ کے
02:49وہ بالکل اسی طرح
02:50اور امام ابو
02:52حضرت قطادہ بیان کرتے ہیں
02:54کہ جنگ اہد کے دل
02:55مسلمان وادی میں بھاگے جا رہے تھے
02:58اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:59ان کو پیچھے سے پکار رہے تھے
03:01کہ اے اللہ کے بندوں میری بات سنو
03:03اے اللہ کے بندوں میرے پاس آ جاؤ
03:05تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
03:06واپس پکار رہے تھے
03:07اور صحابہ اکرام بھی ہے وہ
03:09بھاگتے جا رہے تھے
03:11تو یہ چند ایک چیزیں ہیں
03:13اس کے زمن میں جو ابھی
03:14اور ایک ہی اس کے تفسیر یہ بھی ہے
03:17غم بم
03:19بعد غمر کی
03:20کہ غم
03:21مالہ غم اس کو کہہ لیا
03:23ایک مسئیبت پر مسئیبت آن پڑنا
03:25اور اس کی تفسیر یہ ہے
03:26کہ جنگ اہد میں ان کو
03:27بہت سے غموں نے آکے گہر لیا تھا
03:30وہ کیا کیا تھے
03:31جانی نقصان ان کو آیا
03:33مالی نقصان ان کا ہوا
03:35مسلمانوں کو جو حزیمت اٹھانی پڑی
03:38اس کا غم تھا
03:39رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا
03:40چہرہ مبارک زخمی ہوا
03:42اس کا غم تھا
03:43آپ کے دندان مبارک شہید ہو گئے
03:45اس کا غم تھا
03:47پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:48شہادت کی خبر پھیل گئے
03:50یہ بہت بڑا غم تھا
03:51سب سے بڑا غم تو یہی تھا
03:52اور مسلمانوں سے جو حکم عدولی ہوئی تھی
03:56اس کی پیشمانی تھی
03:58وہ غم تھا
04:00اور پھر اس پر یہ بھی غم تھا
04:01کہ اس پر مواخضہ ہوگا
04:03تو یہ بھی غم تھا
04:04اور حکم کے ماننے میں جو اختلاف ہوا
04:07اور تنازہ ہوا یہ بھی غم تھا
04:09اور مال غریبت ہاتھ سے نکل جانے کا یہ بھی غم تھا
04:12اور پھر اسی طرح
04:13ابو صفیان نے جو پلٹ کر حملہ کیا
04:16اور مسلمانوں میں بندر مچی
04:18اور پھر ان میں شہادتیں ہوئی تھی
04:20یہ بھی غم تھا
04:21اور مسلمانوں کے جو عزیز و اقربا
04:23جن کے شہید ہو گئے وہاں پہ
04:25ان کو اپنا غم تھا
04:26تو یہ سارے غم جو ہے
04:28اللہ تعالیٰ نے فرمایا
04:29باز صحابہ اکرام علیہ وسلم کی
04:31لاشوں کا مطلع کیا گیا
04:33آقا قریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کا
04:36حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ
04:38انہوں کی لاش کا مطلع کیا گیا
04:39اور یہ ہوتا تھا کہ جسم سے آزاں کو
04:42نکال لیا جاتا تھا اور پھر باڑی کو جو ہے
04:44نہ قابل شناخت بنا دیا جاتا تھا
04:46اتنا ظلم کیا جاتا تھا
04:48تو یہ مطلع کیا گیا
04:50فرمایا کہ یہ بھی غم تھا
04:51اور اس طرح یہ اتنے سارے غم جمع کر دیئے گئے
04:54غم بالائے غم تم پہ ڈال دیئے گئے
04:59تاکہ
04:59تم اپنے پشلی چیزوں کا بھول جاؤ
05:02اور آئندہ کبھی ایسی صورتحال ہو
05:04آئندہ کبھی ایسی صورتحال آ جائے
05:08تو تم پتہ ہو کہ اس کا سامنا کیسے کرنا ہے
05:11دوبارہ سے یہ ایسی صورتحال
05:12تمہاری طرف سے مقوب زیر نہ ہو
05:14اور تم آدھی ہو جاؤ
05:16ان مسئلتوں کے
05:17تو یہ چند ایک چیزیں
05:19یہ بھی ہے کہ شروع میں جب مسلمان بھاگے جا رہے تھے
05:22تو حضرت قعب
05:24بن مالک رضی اللہ تعالیٰ
05:25انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا
05:28جب شہادت کی خبر پھیل گئی تھی
05:30مسلمان عجیب
05:32مقدر کی صورتحال میں تھے
05:34تو انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب دیکھا
05:36تو انہوں نے پھر آواز لگانا شروع کی
05:38اور نے کہا کہ اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
05:40وہ زندہ اور جوید موجود ہے
05:42تو تم بھاگنا چھوڑ دو اور آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
05:44کی طرف آ جاؤ
05:45اور کہنے لگے کہ مبارک ہو تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:48جو ہے وہ موجود ہے زندہ ہے
05:50تو آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر
05:52ان کو خابوش ہونے کا اشارہ کیا
05:54تو وہ پھر اس کے بعد سارے مسلمان
05:55آنکھا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جمع ہونا شروع ہوئے
05:58تو اس کے بعد
06:00اللہ تعالی نے فرمایا
06:01ثُمَّ أَنزَلَ عَلَيْكُمْ مِنْ بَعْدِ الْغَمِّ آمَنَةً
06:04لُعَا سَيَلْشَى تَوَائِفَةً
06:06مِلْكُمْ
06:07اس پریشانی کے بعد یہ جتنا جو کچھ بھی ہوا
06:10اس سب پریشانی کے بعد
06:11اللہ تعالی نے تمہارے اوپر سکون کو نازل فرمایا
06:14یہ دیکھیں اللہ تعالی کی کتنی بڑی رحمت ہے
06:17کہ اس کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی
06:19نظاہ نافرمانی ہوئی
06:20اور جگہ کو چھوڑنے کے بعد
06:22کتنی مسئبت اٹھانی پڑی
06:24اللہ تعالی نے بلا مانگے
06:26معافی فرما دیا
06:28اور فرمایا کہ تمہارے اوپر
06:30اللہ تعالی نے سکون بھی نازل فرما دیا
06:33اور اس سکون کے نتیجہ میں کیا ہوا
06:36کہ تمہارے ایک جماعت پر
06:41اللہ تعالی نے اونگ تاری کر دی
06:43وہ سو گئے
06:44ہم جنگ سے
06:46ہلکے سے واپس رکھ رہے تھے
06:48وہاں پہ جمع ہو رہے تھے
06:49کٹھے ہو رہے تھے
06:50تو وہاں پہ یہ صورتحال ملی
06:51کہ اللہ تعالی نے ایک گروہ ایسا تھا
06:53مسلمان لوگ کا جو مسلمان تھے
06:54تو ان پر اللہ تعالی نے
06:56حالتیں نیت تاری کر دی
06:58تاکہ ریسٹ کر لیں
06:59جو کچھ ہو چکا ہے
07:00تاکہ اس میں سے تھوڑا سب باہر مکلے
07:01وَتَعِفَتُ الْقَدْ أَحَمَّتْهُمْ أَنفُسُهُمْ
07:06اور فمائے کہ تم میں سے دوسرا گروہ وہ تھا
07:09جس نے اپنی جانوں کو
07:11زیادہ اہمیت دی
07:12اپنے آپ کو زیادہ اہم جانا
07:14اپنی ہی پریشانی میں مبتلا ہوئے
07:17کہ ہم اپنی حفاظت کریں
07:19سوئیں نہ ایسا نہ ہو
07:19کہ وہ جو کافر ہیں
07:21وہ دوبارہ سے ہم لا آور نہ ہو جائے
07:23تو وہ اپنی اس مسئیبت میں
07:25یہ منافقین تھے
07:26جو اپنی اس پریشانی میں مبتلا رہے
07:29کہ ہمیں دوبارہ حمدانہ ہو جائے
07:30اور فرمایا کہ یہ کونسا گروہ تھا
07:33فرمایا
07:34یَذُنُّونَ بِاللَّهِ غَيْرَ الْحَقِّ ظَنَّ الْجَاهِلِيَّةِ
07:38کہ جاہلیت والے غمان
07:40اللہ تعالیٰ کے بارے میں کر رہے تھے
07:42کہ اللہ تعالیٰ معذرنا
07:43شاید ہماری ہیلپ نہیں کرے گا
07:44مدد نہیں فرمائے گا
07:46ہماری حفاظت نہیں فرمائے گا
07:47تو ان کو یہ تھا کہ ہم جاکے رہیں
07:49ایکٹیو رہیں
07:50تاکہ ہم اپنی حفاظت خود کر سکیں
07:51تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا
07:53کہ اللہ کے بارے میں
07:54زمانہ جاہلیت والے طرح طرح کے گمان کر رہے تھے
07:57تو فرمایا کہ
07:58یہ گروہ جو ہے
07:59اس کو پیس نہیں ملائے
08:00اس کو ملائے
08:01ملائے بلید آئی
08:02یہ اپنے بارے میں
08:03اللہ کے بارے میں
08:04چونکہ غلط گمان نہیں کر رہے تھے
08:05بد گمان نہیں کر رہے تھے
08:06تو اس وجہ سے
08:07اپنی ہی مسئلت میں تھے
08:08پڑھے رہے
08:09اور پھر یہ کہہ رہے تھے
08:14کہ کیا اس معاملے میں
08:15ہمارا بھی کوئی اختیار ہے
08:16فرمایا کہ
08:21محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
08:22آپ فرما دیجئے
08:23کہ سب معاملہ جو ہے
08:24سب عمر جو ہے
08:25وہ اللہ ہی کا ہے
08:26سب کا سب حکم
08:27اللہ ہی کا ہے
08:28اسی کا اختیار ہے
08:29اللہ تعالیٰ نے فرمایا
08:35کہ احمد صلی اللہ علیہ وسلم
08:36یہ جو ہے نا دوسرا گروہ
08:37فرمایا کہ
08:38یہ اپنے دلوں میں
08:39بہت سی چیزیں ایسی ہیں
08:40جن کو چھپاتے ہیں
08:41جو آپ پر ظاہر نہیں کرتے ہیں
08:43یہ کہتے ہیں
08:48کاش یہ
08:49یہ جو ہے
08:50معاملہ ہمارے ہاتھ میں ہوتا
08:52یہ جنگ کے معاملات
08:54جو ہے ہم
08:54گویا کے کمانڈر ہوتے
08:56تو ہمارے ہاتھ میں
08:57یہ معاملات ہوتے
08:58تو
08:58تو پھر ہم یہاں پہ
09:01قتل نہ کر دیے جاتے ہیں
09:02اس طرح سے پھر نہ ہوتے
09:03تو فرمایا کہ
09:12ان کو فرما دیجئے
09:14کہ جن کا قتل ہونا
09:16لکھ دیا گیا ہے
09:17اگر تم اپنے گھروں میں بھی ہوتے
09:18تو تم بھی قتل کر دیا گیا ہے
09:20تو جس کا قتل ہونا لکھ دیا گیا ہے
09:22وہ چاہے گھر میں ہو
09:23چاہے میدان میں ہو
09:24جہاں کہیں پہ بھی ہو
09:25اس نے قتل ہو کے رہنا ہے
09:27وَلِيَبْتَلِيَ اللَّهُ مَا فِي صُدُورِكُمْ
09:32تمہیں یہ اس لیے ہوا
09:33تاکہ اللہ تعالیٰ تمہارے دلوں کی باتوں کو آزمالے
09:36تمہیں اچھی طرح آزمالے
09:38وَلِيُبَحِّسَ مَا فِي قُلُوبِكُمْ
09:41اور جو تمہارے دلوں میں ہے
09:42اس سب کو ظاہر فرما دے
09:44جو وسوسے ہیں
09:46اندیشے ہیں تمہارے دلوں میں
09:47ہر چیز کو سابرے کھول کر رکھ لیں
09:49وَاللَّهُ عَلِيبٌ بِدَاتِ الصُّدُورِ
09:52میں اللہ تعالی
09:53سینوں میں چھپے ہوئے رازوں کو بھی جہبے والا ہے
09:56جو کچھ تمہارے دلوں میں چھپا ہوئے
09:58اس سب کو جہبے والا ہے
09:59اِنَّ الَّذِينَ تَوَلَّوْ مِلْكُمْ يَوْمَ الْتَقَلْ جَمْعَانِ
10:03میں بے شک جس دن دو فوجیں
10:05ایک دوسرے کے بالمقابل ہوئی
10:07اِلَّا مَسْتَظَلَّهُ الشَّيْطَانُ بِبَعْدِ مَا كَسَبُ
10:11اس دن جو لوگ تم میں سے پھر گئے تھے
10:14ان کے بعض کاموں کی وجہ سے
10:17شیطان ہی نے ان کے قدموں کو پکھار دیا
10:20ان میں لگزشنا آئی
10:21وَلَا قَدْ عَفَلْ مَا هُ عَنْهُمْ
10:26بیسی قلیٰ یہ پھر وہی بیکٹ ہوئے
10:28جو تیر اندازتیں ان کا بیان کیا گیا
10:30کہ بعض لوگ جو ہے
10:32جنہوں نے جب دو فوجیں عملے سامنے ہوئی
10:35تو اپنی ہی وجہ سے جنہوں نے شیطان کی طرف دیکھا
10:38یعنی بیسی قلیٰ مالک ریون کو جنہوں نے ترجیح دی
10:40تو ان میں کہ شیطان کی وجہ سے پھر ان کے قدموں اکھر دے
10:43تو وَلَقَدْ عَفَلَّهُ عَنْهُمْ
10:46اللہ تعالیٰ نے ان سب کو معاف فرما دیا
10:48اِنَّ اللَّهَ الرَّفُورٌ رَّحِيمُ
10:51بے شک اللہ تعالیٰ بخشنے والا
10:52اور رحم فرمانے والا ہے
10:55تو اللہ تعالیٰ نے بار بار ان کی بخشش کا دیکھے
10:58کے ذکر کیا ہے
10:59تو اس کے بعد بھی اگر کچھ لوگ ایسے ہیں جو
11:01ان صحابہ اکرام علیہ وردوان اور ان مقدس ہستیوں پر تار کرتے ہیں
11:06تو یہ ان کے شیعہ نشان نہیں ہے
11:08کسی مسلم کے لائک نہیں ہے
11:10کہ اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے ان ساتھیوں کے بارے میں
11:13جن کو اللہ نے معاف فرما دیا
11:15اور ایک دوسرا گروہ بھی ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے خود سے واضح فرما دیا
11:19کہ وہ بسیکلی مؤندر سے مرافق تھے
11:22وہ چاہتے تھے کہ ہمیں اختیار مل جائے
11:23اور یہ ہو جائے وہ
11:24وہ الگ روائے
11:25لیکن جو مسلمان ہیں جن سے گرتی ہوئی
11:28فرمایا کہ ان کو اللہ تعالیٰ نے آر ایڈی معاف فرما دیا ہے
11:31سو یہ چند ایک آیات تھی جو آج
11:35کہ ہمارے درس میں غزوائے احد کے زمن میں تھی
11:38اللہ تعالیٰ سے تو دعا ہے
11:40کہ اللہ تعالیٰ ہوئے قرآن پاکستہ ہی فهم نصیف فرمائے
11:43اس کو پڑھنا نصیف فرمائے
11:45اسم العمل کا رہو لبیرسیس اللہ
11:48با عنہ girls
11:49بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
11:51اللہ مسلمانا سینا مقریبا جوینا
11:53مولانا محمد وعلانی صحیح
11:55اللہ علیہ وسلم
11:56ربنا اتقبل بنا
11:59انتا السمیل العليم
12:00وتب علينا انتا التواب رحیم
12:05ربنا آتنا في الدنیا حسنة
12:07وفي آخرة حسنة
12:09وقناعنا با اللہ
12:11ربنا فلنا نلوبنا
12:13وَكَفِّرْ عَدْنَا سَيِّعَاتِنَا وَتَغَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَوَرِ
12:17یا الْحَلَىٰ لَمِينَ
12:19قرآن پاک جو ہم نے تلاوت کی حجیل آیات کی
12:21اس کا ترجمہ پڑھا
12:22اس کی تفسیر پر
12:23اس میں جو کچھ بھی صحیح کہا گیا
12:28پڑھا گیا سنا گیا
12:29وہ سب تیری طرف سے تھا
12:31اس کو قبول و حضور فرماؤ
12:33اور اگر کوئی کبھی کتاہی ہوئی ہے
12:35کوئی نقص ہوا ہے
12:36ہمارے نفس اور شیطان کی طرف سے تھا
12:38اس سے ہمیں معاف فرماؤ
12:39ہم سب کو ہمیشہ قرآن پاک کی تلاوت کرتے رہنے کی توفیق اتا فرماؤ
12:45اور پھر اس کو پڑھ کر اس کو سمجھنے کی بھی توفیق اتا فرماؤ
12:49اور سمجھ کر پھر اس پر عمل پیراہ ہونے کی بھی توفیق اتا فرماؤ
12:53یا الْحَلَىٰ لَمِينَ
12:54قرآن پاک کے احکام پر ہمیں عمل پیراہ ہونے کی توفیق اتا فرماؤ
12:57اس میں جو منہیات ہیں
12:59ان سے ہمیں رکنے کی توفیق اطاف فرما
13:01یا علیہ حلال ویر
13:02قرآن پاک کو ہمارا اونڈا اور بیشونہ بنا دے
13:04ہمیں دن رات اس کی تلاوت کی توفیق اطاف فرما
13:07اور اس کے نور سے ہمارے سینوں کو منور فرما
13:10اس کے نور سے ہمارے چہروں کو منور فرما
13:13قرآن پاک کے نور سے ہماری دنیا منور فرما
13:16اور قرآن پاک کے نور سے ہماری آخرت منور فرما
13:19قرآن پاک کو قیامت والے دن ہمارا شفی بنا
13:22جنت میں اس کو ہمارا ساتھی بنا
13:24قبر میں اس کو ہمارا مورس و مددار بنا
13:27یا الہ العالمین
13:28ہمارے بچوں میں ہماری فیملیز میں قرآن پاک کا نور جاری ہو ساری فرما
13:32ہماری بہن باجیوں پر موجود ہیں
13:34ان کو بھی قرآن پاک کا نور عطا فرما
13:36یا الہ العالمین جتنے بھی حاضرین و حاضرات ہیں
13:39سب کو قرآن پاک کا نور عطا فرما
13:40سب کی دینی دنیاوی نیک جائز خواہشات کو پورا فرما
13:44سب کی مشکلات کو حل فرما
13:46سب کی پریشانیوں کو دور فرما
13:48میرے بولا قرآن پاک کے نور کا صدقہ
13:51اس کی کلاوت کا صدقہ میرے بولا
13:52ہمارے والدین میں سے عائزہ و قارم میں سے
13:54دوست احباب میں سے جو بھی اس دنیا سے جا چکے
13:57ان سب کی بخش و منفیت فرما
13:58سب کی قبروں کو جنگت الفیدوس کے باغ بدار
14:01آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:02کی ساری امتِ مرکوبہ کی بخش و منفیت فرما
14:05اور ہمارے والدین میں سے
14:07عائزہ و قارم میں سے میں نے بولا
14:08جو بھی بیمار ہیں سب کو صحت و سلامتی عطا فرما
14:11پھر خصوص ہمارے والدین کا سایہ
14:13ہمارے لئے سلامت رکھ
14:14اور ہمیں ان کی خدمت کی بھی توفیق عطا فرما
14:17یا الہ العالمین
14:18جتنے بھی حاضرین و حاضرات ہیں
14:20پلکہ جو بھی مشکلات ہیں ان کو دور فرما
14:23جو بے اولاد ہیں ان کو نیک اور صالح
14:25اولاد عطا فرما
14:26جو خرصدار ہیں ان کو قرضے سے رہائی عطا فرما
14:28جو تنگ دست ہیں ان کی تنگ دستی کو دور فرما
14:31جو ویزوں کے مشکلات کا شکار ہے
14:33ان کے لئے بھی آسانیہ پیدا فرما
14:35جو بچیوں بچیوں کے رشتوں کے لئے پریشان ہیں
14:38میرے مولا ان کے لئے بھی آسانیہ پیدا فرما
14:40میرے مولا سب کے لئے آسانیہ پیدا فرما
14:42سب کی تمام مشکلات کو دور فرما
14:44یا الہ العالمین
14:46ہماری یہ دنیا بھی ہمارے لئے بہتر بنا
14:48اور ہماری آخرت کو بھی ہمارے لئے بہتر بنا
14:50اور مردے سے پہلے ہم سب کو کلمہ الشہادت نسی فرما
14:54اور اسی پر ہمارا خاتمہ فرما
14:56ربنا فلنا ولی اخواننا اللذین سبقونا بالایمان
14:59و لا تجعل فی قلوبنا غلل باللذین آمنوا ربنا
15:03اندک رؤوف رحیم
15:05رسول اللہ تعالیٰ ناکل قلقه و نوری ارشیر حمد و ربی صلیم
Be the first to comment
Add your comment

Recommended