Skip to playerSkip to main content
  • 18 minutes ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00دھرندر کو مشرق وستی کے کئی ممالک میں پابندی کا سامنا
00:04بھارت کی نئی پروپیگنڈا فلم دھرندر کو مبینہ طور پر خلیجی ممالک میں پاکستان مخالف مواد کے باعث پابندی کا سامنا ہے
00:10بھارتی میڈیا کے مطابق یہ فلم چھے ممالک بحرین قویت اممان قطر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ریلیز ہونے سے روک دی گئی ہے
00:18حالانکہ فلم ساز مشرق وستی میں اس کی نمائش کے لیے بھرپور کوشش کر رہے تھے
00:22فلم سے تعلق رکھنے والے ایک فرد نے بالی وڈ ہنگامہ کو بتا کے یہ خدشہ پہلے ہی ظاہر کیا جا رہا تھا کیونکہ فلم کو پاکستان مخالف تصور کیا جا رہا ہے
00:31ٹیم نے کوشش ضرور کی مگر کسی بھی مک نے فلم کے مواد کی منظوری نہیں دی
00:35اسی وجہ سے گھرندر کسی بھی خلیجی مک میں ریلیز نہیں ہو سکی
00:40متعدد بھارتی نشریاتی اداروں نے اپنی ریپورٹس میں اسی دعوے کا حوالہ دیا ہے
00:44ادیتیا دھر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم جنہوں نے یوری، دی سرجیکل اسٹرائک اور آرٹیکل تین سو ستر جیسی فلمیں بنائے پانچ دسمبر کو ریلیز ہوئی
00:53دھرندر کی کہانی ایک بھارتی جاسوس کے گرد گھومتی ہے جسے رنویر سننے نبھا ہے جو کراچی کے علاقے لیاری میں تینات ہوتا ہے
01:01فلم کی کاسٹ میں ارجن رامپال، آر مادون سنجے دت اور اکشے کھنا بھی شامل ہے
01:05پاکستانی اور بھارتی دونوں ناظرین نے فلم کی شدید پروپیگنڈا نویت پر تنقید کی جبکہ بعض پاکستانی سارفین نے شکو کیا کہ ہماری اپنی انٹرٹیمنٹ انڈسٹری ان کہانیوں کو سنبھالنے میں ناکام رہی جو اصل میں ہماری ہے
01:17کچھ پاکستانی ناظرین نے اس بات پر بھی افسوس کا اظہار کیا کہ پاکستانی عوام باقائدگی سے بھارتی مواد کو اپناتے ہیں
01:23باوجود اس کے کبھات میں پاکستانی فنکاروں پر پابندیاں اور بائیکات جاری رہتے ہیں
01:27اگرچہ خلیجی ممالک کی جانب سے پابندی کی بازاتہ تصدیق نہیں ہوئی لیکن یہ فیصلہ ان کئی بھارتی فلموں کے بعد سامنے آیا ہے
01:34جنہیں حالیہ برسوں میں خلیج میں ریلیز سے روکا گیا
01:36ٹائمز آف انیا کے مطابق حریتک روشن اور دپیکا پدکون کی فلم فائٹر کو ابتدائی طور پر صرف متحدہ عرب امارات میں ریلیز کی اجازت ملی تھی لیکن بعد میں وہ بھی معتل کا دی گئی
01:47فلم سازوں نے متنازہ مناظر نکال کر نیا ورزن جمع کر آیا مگر اسے بھی منظور نہیں کیا گیا
01:52فائٹر کی کہانی شمشیر پیٹی پٹھنیا کے گرد گھومتی ہے جو بھارتی فضائیہ کا حصہ بنتا ہے اور بعد ازا 2019 کے پلوامہ حملے کا سامنا کرتا ہے
02:01اسی طرح اکشے کمار کی سکائی فورس اور جان ابراہم کی دی ڈپلومیٹ کو بھی متحدہ عرب امارات میں اسی نویت کے خدشات کے باعث پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended