Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00شوبیس کی خواتین طلاق کو پروموٹ نہ کرے یہ نہ کہیں کہ شادی نہ کی جائے روبی انم
00:05تھیٹر اداکارہ روبی انم نے شوبیس سے وابستہ خواتین کو اپیل کی ہے کہ
00:10وہ طلاق کو پروموٹ کرنے کے بجائے اس کی حوصلہ شکنی کرے
00:14اور سرعام کہیں کہ طلاق بری چیز اور برا عمل ہے
00:18روبی انم نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی
00:22جہاں انہوں نے طلاق کے معاملے پر بھی کھل کر اظہار خیال کیا جائے
00:26اور اس بات پر تاجب کیا کہ خواتین طلاق کو پروموٹ کر رہی ہیں
00:30انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ ایک بڑی ہی مشہور اداکارہ فخر سے کہتی ہیں کہ
00:36انہوں نے شادی کے پیتیس سال بعد طلاق لی کیوں کہ وہ مزید برداشت نہیں کر سکتی تھے
00:41انہوں نے واضح کیا کہ پیتیس سال کہنے کا مطلب وہ اداکارہ نہیں جس متعلق سمجھا جا رہا ہے
00:48وہ ایسے ہی عام بات کر رہی ہیں کہ کوئی بھی اداکارہ یہ کیوں کہتی ہے کہ
00:52انہوں نے شادی کے پیتیس سال آئے اتنے سارے سال بعد طلاق لی
00:56روبی انم کا کہنا تھا کہ طلاق جیسی بری چیز کوئی نہیں
01:00ہر کسی کو اس کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے
01:03طلاق کو پروموٹ کرنے سے نوجوان بچیاں غلط اثر لے سکتی ہیں
01:08ان کے مطابق اداکاروں کو یہ نہیں کہنا چاہیے کہ
01:12انہوں نے شادی میں بہت ظلم برداشت کیے انہیں اچھی اور مصبت بانے بتانی چاہیے
01:17بری باتیں بتا کر طلاق کو پروموٹ نہیں کیا جانا چاہیے
01:20انہوں نے کہا کہ شوبیس سے وابستہ خواتین سمیت دوسری خواتین کو یہ بھی نہیں کہنا چاہیے کہ
01:26تشدد برداشت نہیں کر سکتی تھی
01:29اس لیے طلاق لی اور یہ کہ شادی کے بعد تشدد برداشت کرنا پڑے گا
01:35اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ کسی بھی شوبیس خاتون کا نام نہیں لے رہی
01:39وہ عام رجحان پر بات کر رہی ہیں شوبیس کی خواتین طلاق کو پروموٹ کرتی ہیں
01:44انہوں نے کہا کہ شوبیس کی خواتین کو یہ نہیں کہنا چاہیے کہ شادی نہیں کرنی چاہیے
01:49وہ طلاق کے بعد بہت خوش ہیں انہوں نے شادی میں بہت تکلیفیں دیکھی اور کاٹیں
01:54روبی انم نے کسی بھی اداکارہ کا نام لیے بغیر شوبیس سے وابستہ تمام خواتین سے اپیل کی کہ
02:01وہ شادی جیسے رشتے کو پروموٹ کرے وہ طلاق کی ترویج نہ کرے
02:05طلاق برا عمل ہے اسے برا کہا جائے اور اس کی حوصلہ شکنی کی جائے
02:09صورتا برا عمل ہے
02:15جائے اور اس پر 같ی beş طاقے ہیں
02:31جائے اور اس پر کے کار رب پاپاً
Be the first to comment
Add your comment

Recommended