Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00آکستانی مرد اداکاراؤ سے شادی نہیں کرتے قدسی آلی
00:03آکستانی اداکارہ قدسی آلی نے حالیہ انٹرویو میں خواتین کی خودمختاری
00:07اور شو بیز انڈسٹری سے جری معاشرتی سوچ پر کھل کر بات کی
00:11ایک نیجی نیوز چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے قدسی آلی نے کہا کہ
00:15خودمختار خواتین کو آج بھی معاشرے میں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے
00:20خاص طور پر اداکاراؤ کو ایک مخصوص نظر سے دیکھا جاتا ہے
00:23انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ دو ہزار پچیس میں بھی معاشرتی رواعات میں کوئی بنیادی تبدیلی نہیں آئی
00:29اداکارہ نے انکشاف کیا کہ حال ہی میں انہیں ذاتی زندگی میں بھی ایسے رویے کا سامنا کرنا پڑا
00:34قدسی آلی کے مطابق وہ کسی سے ملی تھی اور دونوں میں دوستی قائم ہوئی
00:38مگر اس شخص نے واضح کیا کہ کسی بھی سنجیدہ رشتے کے لیے انہیں اپنا پیشا چھوڑنا ہوگا
00:43انہوں نے کہا کہ لوگ خاتین اداکاراؤ کو سراحتے ضرور ہیں
00:47مگر انہیں کبھی اپنی زندگی کا حصہ بنانے پر آمادہ نہیں ہوتے
00:50واضح رہے کہ اپنی باصلاحیت اور قدرتی اداکاری کے باعث ناظرین میں پہچان رکھنے والی
00:55قدسی آلی نے اپنے کیریئر کا آغاز دراما اولاد سے کیا تھا
00:59جس میں انہوں نے خصوصی ضروریات رکھنے والی بچی کا کردار انتہائی خوبی سے نبھایا تھا
01:04اس کے بعد وہ کچھ ان کہی اور ایک جھوٹی کہانی جیسے مروف دراموں میں اہم کردار ادا کر چکی ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended