Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00مرد اج بھی اداکارہ سے شادی کرنے سے کتراتے ہیں قدسیہ علی
00:04اُبھرتی ہوئی اداکارہ قدسیہ علی نے انکشاف کیا ہے کہ
00:07انہوں نے ایک شخص سے محبت کی لیکن بعد ازا انہیں معلوم ہوا کہ
00:11وہ شخص ان سے اداکارہ ہونے کے ناتے شادی نہیں کر سکتے
00:15اور یہ کہ اب بھی مرد کسی اداکارہ سے شادی کرنے سے کتراتے ہیں
00:19قدسیہ علی نے حال ہی میں مزاہیہ پروگرام مزاق رات میں شرکت کی
00:23جہاں انہوں نے مختلف معاملہ پر کھل کر گفتگو کی
00:26ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتا کہ
00:29خود مختار اور ازاد خواتین کو ایک قیمت چکانا پڑتی ہے
00:33حالانکہ اب وہ ہزار پچیس ہو چکا ہے لیکن حالات میں ابھی تک کوئی تبدیلی نہیں آئی
00:39اداکارہ کا کہنا تھا کہ خود مختار اور ازاد عورتیں معاشرے میں بہت تنقید کی شکار ہوتی ہے
00:44اور خاص طور پر اداکارہوں کو لوگ اب بھی ایک خاص نظریے سے دیکھتے ہیں
00:48قدسیہ علی کے مطابق خود مختار اور ازاد خاتون کے حوالے سے سوچا جاتا ہے کہ
00:53وہ کسی کے قابو میں نہیں علفی گی وہ کسی کے اگے نہیں جھکے گی
00:57اس لیے ان سے فاصلہ اختیار کیا جاتا ہے
01:00اداکارہ نے کہا کہ کسی کے اگے نہ جھکنے سے مراد حالات اور واقعات پر سمجھوتا نہ کرنا ہے
01:05اور خیال کیا جاتا ہے کہ خود مختار عورتیں کسی بات پر سمجھوتا نہیں کرتی
01:10ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ان کے ساتھ حال ہی میں ایک حادثہ ہوا
01:14ان کے ایک شخص کے ساتھ تعلقات تھے لیکن پھر وہ تعلقات نہ رہے
01:18اداکارہ نے بتایا کہ بعد میں انہیں پتہ چلا کہ ان کی اور مذکورہ شخص کی شادی نہیں ہو سکتی
01:23کیوں کہ وہ اداکارہ تھی
01:25قدسیہ علی کے مطابق انہیں شادی کرنے کے لیے اداکاری چھوڑنی پڑتی
01:29اس لیے انہوں نے تعلقات ختم کیے اور یہ کہ اب بھی ایسا سمجھا جاتا ہے
01:34اور مرد اداکارہ سے شادی کرنے سے کتراتے ہیں
01:37انہوں نے کہا کہ معاشرے میں اب بھی خصوصی طور پر اداکاروں کو برا سمجھا جاتا ہے
01:42ان کے سامنے تو بعض لوگ ان کی تعریفیں کرتے ہیں
01:45لیکن بعد میں ان کے لیے برے الفاظ کہے جاتے ہیں
01:48اداکارہ کا کہنا تھا کہ لوگوں کی اداکاروں سے مطالق سوچ اتنی منفی ہوتی ہے کہ
01:53بعض اداکارہ یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتی ہیں کہ شاد وہ غلط کام کر رہی ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended