Skip to playerSkip to main content
  • 6 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00تیلر سویفٹ کی شادی کی شاہنہ تیاریہ تفصیلات سامنے اگے
00:03عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ سٹار تیلر سویفٹ اور
00:07فوٹبالر ٹریویس کیلسی کی شادی کی تیاریہ زور اور شور سے جاری ہے
00:11امریکی میڈیا نے جوڑے کی شاندار شادی کے منصوبوں سے متعلق نئی ملومات جاری کی ہے
00:16جس کے مطابق تیلر سویفٹ اپنی 28 ملین ڈالر مالیت کے روڈ آئی لینڈ میں واقع
00:21سی سائی منشن کو شادی کے مقام کے طور پر استعمال کرنے کی خواہش رکھتی ہے
00:26جسے وہ اسٹوری بک انداز میں تبیل کر رہی ہے
00:29ریپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب کے لیے
00:32لاکھوں ڈالر کی لاغت سے خصوصی لینڈ اسکیپنگ اور سیکیورٹی اپگریڈز کیے جا رہے ہیں
00:37تیلر کی خواہش ہے کہ پورا ماحول پھولوں سے بھرا ہو
00:40ابتداء میں جوڑا ایک چھوٹی نیجی تقریب کا خواہش من تھا
00:43تاہم اب وہ تقریباً تین سو مہمانوں پر مشتمل
00:46ایک بڑی شادی کی تقریب منقد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں
00:50جو ممکنہ طور پر دو ہزار چھبیس کے اوائل آوست میں منقد ہوگی
00:54تیلر سویفٹ اور ٹریویس کیلسی نے روا سال اگست میں منگنی کی تھی
00:58ان کی منگنی کی انسٹاگرام پوسٹ بھی کافی وائرل ہوئی تھی
01:01جس کا کیپشن تھا
01:03اب کی انگلیش ٹیچر اور جم ٹیچر شادی کر رہے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended