Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00انڈسٹری میں کام کرنے کے بعد بھی کی طرح معاوضہ مانگنا پڑتا ہے رومیسہ خان
00:04آکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار رومیسہ خان نے انڈسٹری میں معاوضہ وقت پر نہ ملنے کا انکشاف کیا ہے
00:11تفصیلات کے مطابق کئی اداروں کے بعد
00:14اب رومیسہ خان نے بھی انڈسٹری میں ادائیگیوں کے معاملے پر وز اٹھائی
00:18ایک حالیہ وارل انٹرویو کلپ میں رومیسہ خان نے تصدیق کی کہ
00:22ادائیگیوں میں تاخیر کا معاملہ انڈسٹری میں ہے اور صورتحال یہ ہے کہ
00:27اپنے پیسوں کو بار بار بھی کی طرح مانگنا پڑتا ہے
00:30انہوں نے کہا کہ مجھے بار بار اپنے پیسے مانگنے میں موت اتی ہے
00:33اس وجہ سے کئی بار پیسے نہیں ملے
00:36رومیسہ خان نے کہا کہ اگر پیسے بروقت نہیں ملتے تو میں بھی پھر نہیں مانگتی
00:40اور پھر اس پر مجھے لوگوں سے دانٹ اور سینئرز کی ناراضی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
00:45واضح رہے کہ رومیسہ خان نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز ٹک ٹاک سے کیا تھا
00:50جہاں ان کی مقبولیت نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچا
00:53بعد ازا انہوں نے ڈراما انڈسٹری میں قدم رکھا
00:57اور مختلف ڈراموں میں اپنی اداکاری سے ناظرین کو متاثر کیا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended