Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میرے ہی شاگرد نے شادی کی پیش کش کی تھی رومیسہ خان کا انکشاف
00:04اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار رومیسہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ
00:08ماضی میں انہیں اپنے ایک سابق شاگرد کی جانب سے شادی کی پیش کش موصول ہوئی تھی
00:13جس پر وہ خود بھی حیران رہ گئی
00:16نیجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رومیسہ خان نے بتا کہ
00:20اداکاری کے میدان میں آنے سے قبل وہ طلبہ کو ٹیوشن پڑھاتی تھی
00:24تاکہ نیا آئی فون خرید سکے
00:26اداکارہ نے بتایا کہ اس وقت ان کی عمر صرف سترہ سال تھی
00:30اور وہ آٹھوی جماعت کے لڑکوں کو پڑھاتی تھی
00:33رومیسہ خان نے بتا کہ کچھ عرصہ قبل انہی طلبہ میں سے ایک نے انہیں پیغام بھیجا اور کہا کہ
00:38وہ ان سے شادی کرنا چاہتا ہے
00:41اور اس کے لیے اپنی والدہ کو رشتے کے لیے گھر بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے
00:45اداکارہ کے مطابق یہ پیغام پڑھ کر وہ مسکرہ دی کیونکہ اس واقعے نے انہیں یہ احساس دلایا کہ
00:50وہ اپنے شاگردوں سے عمر میں زیادہ بڑی نہیں تھی
00:53اسی لیے انہوں نے اس پیشکش کو ہنسی مزاق میں ٹال دیا
00:57واضح رہے کہ رومیسہ خان نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز ٹک ٹاک سے کیا تھا
01:02جہاں ان کی مقبولیت نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچا
01:05بعد ازا انہوں نے ڈراما انڈسٹری میں قدم رکھا
01:08اور مختلف ڈراموں میں اپنی اداکاری سے ناظرین کو متاثر کیا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended