Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00والدہ نے میری زندگی میں ماں اور باپ دونوں کا کردار ادا کیا انزیلا عباسی
00:04مادل اور اداکارہ انزیلا عباسی نے بتا کے
00:07ان کی والدہ نے ان کی زندگی میں ماں اور باپ دونوں کا کردار ادا کیا
00:12جس کی بدولت انہیں کبھی والد کی کمی محسوس نہیں ہوئی
00:16انزیلا عباسی نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوکاست میں شرکت کی
00:19جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور والدین کے تعلقات پر کھل کر بات کی
00:24اداکارہ نے والدین کی طلاق کے بارے میں بتا کے
00:27ان کی والدہ نے ان کی زندگی میں ماں اور باپ دونوں کا کردار ادا کیا
00:31انہوں نے کہا کہ ان کی تیدائش کے وقت والدہ کی عمر زیادہ نہیں تھی
00:35مگر اس کے باوجود انہوں نے ان کی بہترین پرورش کی
00:38اداکارہ کے مطابق والدہ کی وجہ سے انہیں اپنی زندگی میں کبھی
00:42والد کی کمی محسوس نہیں ہوئی
00:45البتہ والدین کی طلاق کے باعث کبھی کبھار دل میں خفگی ضرور ہوتی تھی
00:49مگر وقت کے ساتھ انہیں یہ سمجھ آگیا کہ ہر انسان کے اپنے احساسات ہوتے ہیں
00:54والد کے حوالے سے انزیلا عباسی نے کہا کہ وہ ایک عظیم فنکار ہے
00:58مگر انہیں نہیں معلوم کہ والد کا کون سا پہلو ان کے لیے زیادہ متعلقہ ہے
01:03انہوں نے یہ بھی بتا کہ وہ والدین کے پراجیکٹس کو خاص طور پر فالو نہیں کرتی
01:07کیونکہ یہ ان کا کام ہے البتہ وہ جانتی ہیں ان کے
01:10والد اداکاری پروڈکشن ہداتکاری اور دیگر شبوں میں بہت مہارت رکھتے ہیں
01:15اداکارہ نے مزید کہا کہ والد کی یہ خصوصیت کے وہ مختلف کام کر سکتے ہیں
01:19یہ خصوصیت ان میں بھی موجود ہے اور وہ ہر شعبے میں تجربات کرنے کا شوق رکھتی ہے
01:25انزیلا عباسی نے والد سے یہ سبق بھی سیکھا کہ اپنی مہارت پر کام جاری رکھنا چاہیے
01:30اور جو کچھ بھی کرے خود کو مسلسل بہتر بنانا چاہیے
01:34خیال رہے کہ وہ اداکارہ جویریہ عباسی اور شمون عباسی کی صاحبزادی ہے
01:39ان کے والدین نے نوجوانی میں ایک ہزار نو سو ستانوے میں شادی کی تھی
01:43تاہم دو ہزار ساتھ میں دونوں نے الہدگی اختیار کر لی تھی
01:47انزیلا عباسی کی پیدائش دونوں کی شادی کے دو سال بعد ہوئی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended