Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Aftab Iqbal harass Eshal Adnanغلط پیش کش قبول نہ کرنے پرآفتاب اقبال نےشوسے نکال دیا تھا،ایشال عدنان
Na Kar Entertainment
Follow
2 weeks ago
Na Kar Entertainment
Category
😹
Fun
Transcript
Display full video transcript
00:00
غلط پیش کش قبول نہ کرنے پر افتاب اقبال نے شو سے نکال دیا تھا ایشال ادنان
00:05
ٹی وی میزبان ایشال ادنان نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں غلط پیش کش قبول نہ کرنے
00:10
اور صاف جواب دینے پر مروف میزبان اور کالم نگار افتاب اقبال نے
00:15
انہیں تیسرے ہی دن ٹی وی شو سے نکال دیا تھا
00:18
ایشال ادنان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی
00:21
جہاں انہوں نے کیریئر کے اغز میں پیش انیوالی مشکلات کا بھی ذکر کیا
00:25
انہوں نے کیریئر کے اغز کا ایک واقعہ بتاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ
00:29
انہیں مروف میزبان افتاب اقبال نے نہ صرف جنسی طور پر حراسہ کیا
00:34
بلکہ انہیں شو سے ہی نکال دیا
00:36
ٹی وی میزبان کا کہنا تھا کہ
00:38
ماضی میں جب افتاب اقبال ایکسپریس ٹی وی پر پروگرام کرتے تھے
00:42
اس وقت انہیں ٹی وی چینل نے بطور شریک میزبان ملازمت پر رکھا
00:46
اور ان کے بینرز اور ٹیزر بھی ریلیس کیے گئے
00:49
انہوں نے بتایا کہ ان سے قبل کسی اور لڑکی کو
00:52
شریک میزبان کے طور پر رکھا جانا تھا
00:55
لیکن ان کے ناالفی پر انہیں رکھا گیا
00:58
لیکن ملازمت کے تیسرے دن ہی ان کے ساتھ نامناسب واقعہ پیش آلف
01:02
ایشال ادنان نے الزام آئیت کیا کہ ملازمت کے تیسرے دن ہی
01:07
افتاب اقبال نے انہیں نامناسب پیش کش کرنا شروع کر دے
01:10
جس پر انہیں تاجب بھی ہوا لیکن ساتھ ہی
01:13
انہوں نے سینئر ٹی وی میزبان کو کھری کھری سنائی
01:16
انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے انکار کے بعد افتاب اقبال کو غصہ آلف
01:21
اور انہوں نے انہیں برا راست دھمکیا دینا شروع کر دیں کہ
01:24
وہ انہیں شو سے نکال دے گے اور اسکرین پر نہیں انی دے گے
01:28
ٹی وی میزبان کے مطابق انہوں نے افتاب اقبال کو کہا کہ وہ ان کے اگے بچی ہیں
01:33
وہ ان کی بہت عزت کرتی ہیں اور یہ کہ سینئر اینکر کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتی
01:38
ایشال ادنان کا کہنا تھا کہ انہوں نے افتاب اقبال کو کہا کہ انہیں جو کرنا ہے کر لے
01:43
وہ ان کی افرس قبول نہیں کرے گی
01:45
انہوں نے بتایا کہ بعد ازا افتاب اقبال نے انہیں شو سے نکال دیا
01:49
انہیں بطور شریک میزبان پروگرام میں شامل نہیں کیا
01:53
اور ان کی اس بات کے دیگر افراد بھی گواہ ہیں
01:56
انہوں نے مزید بتایا کے بعد
01:58
ازا انہوں نے ٹی وی چینل کے
02:00
ہیومن ریسورس ایچ ار ڈیپارٹمنٹ کو
02:02
ایمیل کر کے صورتحال سے اگا کیا
02:04
اور ان کی شکایت پر چینل کے مالک نے بھی نوٹس لیا
02:08
انہوں نے ان کی دلیری کی تاریفیں کی
02:10
ایشال ادنان کے مطابق ٹی وی چینل مالک نے کہا
02:13
کہ افتاب اکبال بزنس لا رہا ہے
02:15
اس لیے انہیں نہیں نکالا جا سکتا
02:17
لیکن شکایت کرنے والی لڑکی کو بھی نہیں نکالا جائے گا
02:20
وہ باہمت لڑکی ہیں
02:22
پروگرام کے دوران ٹی وی میزبان نے مسکراتے ہوئے یہ بھی کہا کہ
02:26
اب افتاب اکبال بہتر شخص بن چکے ہیں
02:29
اور وہ اچھے شخص ہیں
02:30
وہ ان کی عزت کرتی ہیں
02:32
انہوں نے کہا کہ ان کے ساتھ حراسانی کے واقعے کے بعد بھی
02:36
افتاب اکبال کا ایک تنازو سامنے آلف تھا
02:39
اور اس وقت انہوں نے انہیں تنگ کرنے کے لیے فون بھی کیا تھا
02:43
لیکن افتاب اکبال نے ان کی کال کاٹ دی تھی
02:45
ایشال ادنان کے مطابق افتاب اکبال کو چار بیٹیا اور بیٹا بھی ہے
02:50
انہوں نے اپنی غلطیوں سے سکھا اور یہ اچھی بات ہے
02:53
ایشال ادنان سے قبل بھی متعدد افراد افتاب اکبال کے نامناسب رویے کی شکایت کر چکے ہیں
02:59
جبکہ ان پر شوکی ایک شریک میزبان سے
03:02
کئی سال تک شادی کو خفیہ رکھنے کا الزام بھی لگایا گیا جو بعد
03:06
ازا منظر عام پر آئی
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
9:20
|
Up next
Lazawal Ishq — Pakistan’s Most Brain-Damaging Show Ever
Na Kar Entertainment
1 week ago
1:28
Mahima Chaudhry's viral 'wedding' video with Sanjay Mishra ماہیما چوہدری نے دوسری شادی کرلی؟
Na Kar Entertainment
2 weeks ago
1:09
Fans React to Mahira Khan’s Transformation ماہرہ خان نے بوٹوکس کروا لیا؟ نئی تصاویر پر بحث چھڑگئی
Na Kar Entertainment
2 weeks ago
1:20
Vaneezah recovered from cancerقرآنی تلاوت اوردعاؤں نےکینسرسے نجات دلادی،ونیزہ احمدکاحیران کن انکشاف
Na Kar Entertainment
2 weeks ago
2:28
Nausheen Shah speaks on showbiz debut خوبصورتی دیکھ کرکالج میں ڈرامےمیں کام کی پیش کش ہوئی،نوشین شاہ
Na Kar Entertainment
3 weeks ago
1:39
Neetu Poudel dies after self-immolation محبت،دھوکہ اوربے بسی؛نیپالی گلوکارہ کی خود سوزی سےالمناک موت
Na Kar Entertainment
3 weeks ago
1:22
Saba Qamar talks about the emotionalزیادتی کی شکارلڑکی کاکردارنبھانےنےذہنی صحت کو جھنجھوڑدیا؛صبا قمر
Na Kar Entertainment
3 weeks ago
2:04
Bill Gates inter in Showbiz بل گیٹس بھارتی ڈرامے ’کیوں کہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ میں نظر آئیں گے
Na Kar Entertainment
3 weeks ago
1:51
Leaked Wedding Videoاوکمینے،میں ابھی زندہ ہوں؛ بیٹی کی شادی کی ویڈیولیک کرنے پرخامنہ ای کےمشیرکابیان
Na Kar Entertainment
3 weeks ago
1:25
Amar Khan's bold dressing on Diwali امر خان کی دیوالی پر بولڈ ڈریسنگ، اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں
Na Kar Entertainment
3 weeks ago
1:44
Leaked Wedding Video Iranian آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر کی بیٹی کی مغربی لباس میں شادی؛ ویڈیو وائرل\
Na Kar Entertainment
3 weeks ago
1:16
Video A Beauty Pageant The Biggest Mistakeمقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کردینےوالی غلطی؛ویڈیو وائرل
Na Kar Entertainment
3 weeks ago
1:21
Nawal Saeed Reveals Qualities Of Ideal Husband اداکارہ نوال سعید کو کیسے شوہر کی تلاش ہے؟
Na Kar Entertainment
3 weeks ago
1:42
نرگس کی مکہ مکرمہ میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات؛ دعا کریں بار بار اللہ کے گھر آؤں
Na Kar Entertainment
3 weeks ago
1:15
Pak-China fashion show held at Great Wall of China دیوارچین پرپاک چین فیشن شوتوجہ کامرکزبن گیا
Na Kar Entertainment
3 weeks ago
2:37
عظیم دیوارِ چین پر پہلا پاک-چین مشترکہ فیشن شو، ثقافتی ہم آہنگی کا شاندار مظاہرہ
Na Kar Entertainment
3 weeks ago
2:34
ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ کی حالیہ قسط میں شرکا کے جذباتی اور بولڈ منظر پر صارفین کی تنقید
Na Kar Entertainment
3 weeks ago
1:16
Fiza Ali new song 'Mehendi Wali Raat' ready for releaseفضاعلی کانیاگانامہندی والی رات ریلیزکےلیےتیار
Na Kar Entertainment
4 weeks ago
2:28
High Court Action Lazawal Ishq' ریئلٹی شولازوال عشق کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر
Na Kar Entertainment
4 weeks ago
1:58
Hania Amir appointed UN Goodwill Ambassadorہانیہ عامر پاکستان کیلئےاقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر مقرر
Na Kar Entertainment
4 weeks ago
1:03
Hania Aamir Mobbed by Crazy Fans at Hum Awards ایوارڈز تقریب میں مداح ہانیہ عامرپرٹوٹ پڑے؛ویڈیووائرل
Na Kar Entertainment
4 weeks ago
1:35
Fiza Ali About Lazawal Ishq لازوال عشق جیسےشوہماری معاشرتی اقدار کو نقصان پہنچا رہے ہیں، فضا علی
Na Kar Entertainment
5 weeks ago
1:19
Deepika Padukone India’s 1st MentalHealth Ambassadorدیپیکاپڈوکون بھارت میں مینٹل ہیلتھ ایمبیسیڈرمقرر
Na Kar Entertainment
5 weeks ago
1:19
Kareena Kapoor's tiger look has taken the internet کرینہ کپور کی ٹائیگر لک نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی
Na Kar Entertainment
5 weeks ago
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
2 years ago
Be the first to comment