Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00نصرت فتح علی خان کی گز خدا کے قریب کا دیتی ہے شہنازگل
00:04بھارتی اداکارہ اوگلوکارہ شہنازگل نے لیجنڈری قوالی گائی
00:08استاد نصرت فتح علی خان کے لیے اپنی گہری عقیدت کا اظہار کیا ہے
00:12ریالٹی شو بگ باس کے سیزن تیرہ سے شوہرت حاصل کرنے والی
00:16اداکارہ شہنازگل کا کہنا ہے کہ نصرت فتح علی خان کی گز انہیں خدا کے قریب کا دیتی ہے
00:21انہوں نے کہا کہ جب وہ نصرت فتح علی خان کی قوالیاں سنتی ہے
00:25تو ان کے دل کو بے حد سکون اور روحانی تعانائی ملتی ہے
00:29یہ موسیقی انسان کو عشق الہی اور خدا سے جڑنے کا احساس دلاتی ہے
00:34عام طور پر اپنی شوخ اور خوش مزاج شخصیت کے باعث پہچانی جانے والی
00:38شہناز گل نے اس بار موسیقی کے روحانی پہلو پر روشنی ڈالی
00:42جس سے ان کی شخصیت کا الگ پہلو سامنے آ
00:45مدہوں نے شہناز کی اس خلوص بھری رائے کو سراہا
00:49اور اتفاق کیا کہ نصرت فتح علی خان کی لازوال موسیقی آج بھی نسلوں کے دلوں کو چھو رہی ہے
00:54اور زبان و ثقافت کی تمام سرحدوں سے بالاتر ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended