Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Lazawal Ishq — Pakistan’s Most Brain-Damaging Show Ever
Na Kar Entertainment
Follow
1 week ago
Na Kar Entertainment
Category
😹
Fun
Transcript
Display full video transcript
00:00
دوستو آج ہم بات کریں گے کہ ایسے شو کی جہاں پر جوڑے بنائے جاتے ہیں
00:04
جی نہیں وہ والے جوڑے نہیں
00:06
تو میرے ڈسکرپشن میں جا کے میرے ڈیلر کا نمبر ڈھوننے کوشش مت کریے
00:10
میں بات کر رہا ہوں نون پی ٹی اے اپروفڈ جیوی سم پینل چینج لیو آئیلنڈ کی
00:15
جی ہاں بات کر رہا ہوں لا زوال عشق کی
00:18
یہ ویڈیو بنانے کے لیے میں نے اس شو کے دو اپسوڈ شروع کے دیکھے ہیں
00:22
تو اگر آپ کو کسی اچھے تیرپس کا پتہ ہے تو پلیز کومنٹس میں اس کا نمبر ضرور لکھ دیجئے
00:27
یار لوگ اس شو کو ایم ہی ہیٹ کر رہے ہیں یار ایسا کچھ ہے ہی نہیں میں نے دیکھا ہے
00:31
ایسا کچھ بھی نہیں ہے شو میں ہیٹ کرنے والا یار کچھ بھی تو نہیں ہے
00:35
آپ دیکھو آپ کا صرف تھوڑا سا آئی کیو لیول گر جاتا ہے باقی تو کچھ بھی نہیں ہوتا
00:40
بائی دوئے مولوی حضرات جو ہیں وہ بہت ہی ٹرگر ہو گئے کہ یار یہ کیا چل رہا ہے
00:44
میرے ایک دوست ہے مولوی ٹائپ ہے اس کا مجھے میسیج آیا کہ یہ کیا بقواس ہے
00:48
اگلا اپیسوٹ اتنی دیر کے بعد کیوں آ رہا ہے
00:50
اس شو کا جب ٹیزر آیا تھا تو وہ واقعی میں ٹیزر ہی تھا
00:53
کیونکہ اس نے ایسا پبلک کو ٹیز کیا
00:55
ایسا ٹیز کیا کہ لوگوں نے پیمرہ کو اتنا ٹیک کیا
00:59
اتنا ٹیک کیا اتنا ٹوئٹس کیے
01:01
یہ بند کرو یہ ادننگا ناچ یہ کیا چل رہا ہے یہ کیا بقواس ہے یہ ہمارا کلچر نہیں ہے
01:06
اتنا ٹیک کیا پیمرہ کو
01:07
پیمرہ کا ندیم سرور ڈاؤن ہو گیا
01:09
پھر پیمرہ کی جو ہے سٹیٹمنٹ آئی کہ
01:11
بھائی ہلو ایکسکیوز می کیا ہو گیا
01:13
یہ ہمارے کوئی ریگولیشنز میں آتا ہی نہیں ہے
01:16
یہ ٹی وی کا چینل تھوڑی ہے
01:17
انہیں نے کہا کہ بھائی یہ ہمارے جوریس ڈکشن میں آتا ہی نہیں ہے
01:20
یہ انٹرنیٹ پہ آ رہا ہے
01:21
ہم کیا کرے اس کو
01:22
تو جی پیمرہ تب ایکٹ کر سکتا ہے جب ٹی وی پہ آ رہا ہو
01:25
اور ٹی وی پہ سنسرشپ ضروری بھی ہے
01:27
کیونکہ ارس پہ آپ کا کنٹرول نہیں ہے نا
01:28
آپ سوچیں ٹی وی لاؤن پہ بیٹھے ہوئے
01:30
آپ کے بچے بھی بیٹھے ہوئے
01:31
آپ نے ریموٹ اٹھایا
01:32
ٹی وی آن کیا
01:33
آگے سے کوئی ایسا چوملو کو ٹائپ شین چل رہا ہے
01:36
چوملو کو
01:36
اور بچوں نے دیکھ لیا تو مسئلہ ہو جائے گا نا
01:39
بچے پھر سوال کرنے لگ جائیں گے
01:40
یہ کیا ہو رہا ہے
01:41
کیا کہیں گے پھر
01:42
وہ پری والی کہانی تو فیل ہو جائے گی
01:44
کچھ پھر بنانا پڑے گا کچھ کرنا پڑے گا
01:46
بیٹھا وہ
01:47
انکل لیڈیز ٹیلر ہے
01:48
وہ ناپ لے رہے ہیں ناپ لے رہے ہیں
01:50
کچھ بھی نہیں ہے کچھ بھی نہیں ہے
01:51
اس لئے ایک ایسی ایسی ایسی ایسی ضرورت ہوتی ہے
01:53
جن چینل کو ریگلیٹ کریں
01:54
کیونکہ ایٹیز نوٹ ان جو کنٹرول
02:09
سکرین کرتے ہو پھر بولتے ہو
02:10
رہے یار یہ کلٹر نہیں ہے ہمارا یہ
02:13
یہ غلط ہو رہا ہے یہ کیا ہے یہ
02:14
فہاشی ہے یہ
02:16
تو اب کیونکہ یہاں پہ لیئرز آ جاتے ہیں بہت سارے
02:19
تو یہ پلے آن ڈیمانڈ ہو جاتی ہے چیز
02:22
آپ نے اپنی ڈیمانڈ سے اس کو پلے کیا ہے
02:24
تو مدے کے بعد پہمراہ کا کہنا ہے کہ
02:26
خود شرم کر لو
02:27
اور یہ منافقت ہی ہے
02:28
ملنب کے پہلی اپیسوڈ جو ہے
02:30
اس کے ملین ویوز ہیں بھائی
02:31
دیکھ کیوں رہے ہو یار
02:32
میں کس موں سے یار
02:36
دیفنڈ کروں اس شو کو
02:38
میرا تو موں کا ذائقہ خراب ہو گیا بھائی
02:40
میں نے وہ شو دیکھا یار
02:41
تو بھائی یہ شو جو ہے یہ ترکی میں شوٹ ہوا ہے
02:43
اگر عطا ترک صاحب آج زندہ ہوتے نا
02:45
تو وہ یہی کہتے کہ یار
02:47
ہرو برو سیکلر بنا دیا یار ترکی کو
02:49
بہت بھائی شو کے دوران یہ جو لجوریس گھر ہے
02:52
اس کی بڑی شوٹس آتی ہیں
02:53
اسٹیبلشنگ شوٹس بھی بیچ بیچ میں
02:55
اچھانک سے انکارہ کے بیچ کی بھی
02:57
بہت ساری شوٹس آ جاتی ہیں
02:59
فل ایسے لگتا ہے ترکیش کوئی
03:01
ریل سٹیٹ کا ایڈ دیکھ رہے ہیں آپ
03:02
ارے بھائی یہی کرنا تھا تو ترکی میں
03:05
چونٹ چلے گئے یار یہ ٹیٹل بیچ پہ
03:07
کوئی ہٹ بک کرا لیتے بھائی چوکی دار بھی مل جاتا
03:09
ساتھ میں ایسے کوئی سیگرٹ کولڈرنگ
03:10
مکرائے لانے کے لیے
03:12
باقی ڈرون شوٹس کا کیا
03:15
یار وہ تو ایسے سٹاک فوٹیجز بہت ساری مل جاتی ہیں
03:18
اے میں یہ خامخواہ یہ
03:19
کارٹون نیڈورک کو اٹھا کے
03:20
آپ نے ترکی پوجا دیا
03:22
فضول میں بیزے ٹکٹوں کے گھرچے
03:24
اچھا توجہی کہنا ہے کہ اس کے سو اپیسوڈز ہونے
03:27
وات
03:27
اوکے میں اگر اس کے سو اپیسوڈز دیکھ لوں
03:32
تو پھر مجھے سروائیور آف دیئر کا اوارڈ چھئی ہے
03:34
ایک سو اپیسوڈز
03:36
یار میرا یہ سوال ہے کہ
03:37
ان کے بچے بھی تو نہیں ہو جائیں گی
03:39
شو کے دورانی
03:39
پتہ چلے آپس میں وہ
03:41
فیملی والے بھڑے ہو رہے ہیں
03:42
نیپیوں پہ لڑائی ہو رہی ہیں
03:43
تم نے میرے بچے کو مارا ہے
03:44
تم نے میرے بچے کو مارا ہے
03:45
تمہارا بچہ تمیز ہو گیا ہے
03:47
یہ وغیرہ وغیرہ
03:48
یہ کوئر سوال ہے میرا اس شو والوں سے
03:49
کہ پکی بات ہے نو
03:51
پورے گھر میں کیمرے لگے میں
03:52
آہ
03:53
کوئی بلائنڈ سپوٹ تو نہیں ہے نا
03:54
اور یہ لان جو ہے نا
03:56
اس کو بھی کٹوا دو
03:57
یہ جھاڑیوں کا بھی بیڈ سین ہوتا ہے
03:59
یہ بوہ
04:00
اور
04:00
رو کیوں رہے ہیں یار
04:02
اس شو میں لوگ رو کیوں رہے ہیں
04:03
why is everyone crying
04:05
اور مجھے سمجھاتی ہے
04:06
ایسے شوز میں لوگ چھٹ چھٹی بات پر ہو جاتے
04:08
تم نے میرے لئے انڈا بنایا ہے
04:10
میرے
04:10
میرا انڈا ہی ہے
04:12
آج تک میرے لئے کسی نے انڈا نہیں بنایا
04:14
I love you
04:15
literally
04:17
seriously
04:18
they can cry on anything
04:20
چلو بھئی
04:23
شو کے اندر چلتے ہیں
04:24
پہلا اپیسوڈ جب میں نے دیکھا
04:25
تو جی
04:26
سب سے پہلے تو لڑکیوں کی انٹری ہوتی ہے
04:28
فول لون ایسے
04:29
کیمرہ پہنٹ جو ہے
04:30
وہ اس تک فرولا انگلز لے رہا ہوتا ہے
04:32
ہر جگہ سے
04:32
اور فول لون ایسے
04:33
گلیمر سے بھری ہوئی انٹری دکھاتے ہیں
04:35
اتنا گلیمر دکھایا گیا ہے
04:37
کہ بھائی
04:37
آپ کی ٹی وی سے گلیٹر پہنے لگ جائے گا
04:39
آتے ساتھ ہی
04:40
یہ وہ لیڈیز کا جو رییکشن ہے نا
04:42
وہ لگجری گھر کو دیکھ کے
04:43
اوہ مائی گاڈ
04:44
اوہ مائی گاڈ
04:45
ان کو یقین ہی نہیں آرہا
04:47
کہ اتنے مہنگے گھر میں ان کو آنے کس نے دیا ہے
04:50
بھائیز کی انٹری بھائی گلیمرس انداز سے دکھائی جاتی ہے
04:52
وہ خیر میں نے فاس پاروڈ کر دیا تھا
04:56
میں کہا ہے چلے آگے پہنچ
04:58
بڑا دوہ سنیل لہری
04:59
جلدی آو جلدی کر
05:00
جلدی بتا کیا تھی
05:02
خیر وہ لڑکے جب آئے سارے
05:03
اوہو
05:04
کیا لڑکے پکڑے ہیں بھائی واہ
05:06
میں کہتا ہوں
05:06
کونفیڈنس ہنڈڈ پرسن
05:08
پرسنالیٹی ٹو پرسن
05:09
امیرو حالہ بلا دیکھ کے وہ بھی پریشان ہو گئے نا
05:12
وہ کہاں کہ
05:13
یار ایسے ایسی اندر آگئے ہیں
05:15
علام بھی نہیں بجا
05:16
یہ گارڈ نے بھی نہیں روکا
05:17
کسی نے بھی نہیں روکا
05:18
ٹکٹ بھی نہیں تھی اس کی
05:19
ایسے کیسے آگئے ہم
05:20
اتنے بڑے گھر میں
05:21
لڑکے تو ایسے کمال ہیں نا بھائی
05:23
ان شورٹ لڑکے اس طرح کے ہیں
05:25
وہ نہیں ہوتے جن کو سے
05:26
کیا آپ کہتے ہو
05:27
کہ مالک کو بلاؤ ذرا
05:28
اب یہ گھر خرید بھی لیں گے نا
05:30
وہاں بیل ماریں گے
05:31
آپ ہی جائے گا نا
05:32
ان میں سے کوئی تو آپ یہی بولو گے
05:33
بوس کو بلاؤ
05:33
اچھا بھائی لڑکے بھی آگئے
05:35
لڑکیاں بھی آگئی
05:36
ہوسٹ جو ہیں آئیشہ عمر
05:38
وہ سینٹر میں کھڑی ہو گئی
05:39
بلکل سے سیمیٹری بنا کے
05:40
سنجلیلا بنسالی والی
05:41
اور بیچ میں پول ہے
05:43
اب وہ ان کو کہتے ہیں
05:44
چلو بھائی
05:44
لووٹ
05:45
فرس سائٹ کرو
05:46
چوز کرو
05:47
کون کس کو سلیک کر رہا ہے
05:48
وہ نہیں ہوتا تھا
05:49
بچپن میں میچ دے ایروز کرتے تھے
05:51
چلو بھائی
05:52
کیا سینے
05:53
کون کس کو پک کر رہا ہے
05:54
ارے بھائی
05:54
ایسے کیسے کپل بن جائیں گے
05:56
کچھ تو محنت
05:58
کچھ تو محنت کر لو
05:59
اس سے زیادہ محنت
06:01
تو انڈا بوائل کرنے میں لگ جاتی ہے
06:02
شروعات تو خیر
06:03
انہوں نے کر رہی تھی
06:04
کہیں سے
06:05
تو پہلے وہ کپل بنایا
06:06
پھر ان کو بلا کہ
06:07
اب آپنا
06:08
اپنی کمپیٹیبلیٹی چیک کرو
06:10
آپ اسے باتیں کرو
06:11
تو پھر پورے گھر میں
06:12
وہ کپل کپل پھیل گئے
06:13
کوئی دو جو ہیں
06:14
وہ ٹی وی لاؤن میں بیٹھے ہیں
06:14
کوئی کچن میں بیٹھے ہوئے
06:16
کوئی لاؤن میں بیٹھے ہوئے
06:17
سارے جو ہے نا
06:18
آپ اسے باتیں کریں
06:19
بلکل وہ پارک والا سین نہیں ہوتا
06:20
پارک میں نہیں چلے جاتے
06:22
تو وہ ایسے کپل کپل چوری چوری
06:23
جو اینا وہ گھر سے جھوٹ بول کے نہیں آئے ہوتے
06:25
امی اپنی فرینڈ کی طرف میں جا رہی ہوں
06:27
نازیا کے پاس
06:28
وہ جو لڑکیں جھوٹ بول کے آئی ہوتی ہیں
06:30
وہ اس طرح فلال پارک والا سین ہو گیا
06:32
کپل جو ہیں وہ جو نہیں
06:33
چھاپے پر چھاپے پر باگ جاتے ہیں ساری
06:35
بلکل وہی محول
06:36
سارے دور دور کر کے
06:38
آپ اس میں باتیں کر رہے ہیں
06:39
کمپیٹیبلیٹی چیک ہو رہی ہے
06:40
باتیں بلکل بیسک ہیں
06:42
وہی کہ تمہیں بریانی میں
06:43
آلو پر سندے کے نہیں
06:44
بسند جائے پرسن ہو
06:45
یا کافی پرسن
06:46
کیٹ پرسن ہو
06:47
یا ڈاگ پرسن
06:48
بڑی بڑی چھوڑیاں بھی مار رہے ہیں بھائی
06:50
اے چھاپ نے یہ ماسٹر کیا
06:51
میں نے ہیڈ ماسٹر کیا
06:53
لڑکوں کا تو فل جو ہے نا
06:54
مور کا ناچ چل رہے بھائی
06:56
وہ فل آن امپریس کرنے کوشش کر رہے ہیں
06:59
شکلیں دیکھیں گے نا
07:00
آپ سب کی
07:00
آپ کو یہ لوگ مسلسل غریب لگیں گے
07:02
لیکن ایسی چھوڑیاں ماریں گے
07:04
کہ جیسے پتہ نہیں
07:04
ایلن مسک نے ان سے ادھار لیا ہوا ہے
07:06
خیر اسی طرح پورا ایک دن
07:07
جو ہے نا
07:08
پہلے اپسوڈ گزر جاتا ہے
07:09
رات ہو جاتی ہے
07:10
رات کو جو ہوسٹ ہے
07:12
آئیشہ عمر
07:13
وہ واپس آتی ہیں پوچھتی ہیں
07:14
ہاں بھائی کیسا رہا ہے
07:15
سب ٹھیک تھا
07:16
اس کے بعد جی
07:17
یہ رات کو میوزک چلا دیتے ہیں
07:20
اور سب ڈانس کرنے لگ جاتے ہیں
07:21
اب وہاں پہ پتہ نہیں
07:22
کون سا میوزک چلا تھا
07:23
لیکن جو یوٹیوب پہ ویڈیو اپلوڈ ہوئی ہے
07:25
اس میں یوٹیوب لائبریری
07:27
یعلا میوزک لگا ہوا ہے
07:28
وہ میوزک پتہ نہیں کہا جا رہا ہے
07:30
ان کے سٹیپس پتہ نہیں کہا جا رہا ہے
07:31
پتہ نہیں کیا ہو رہا ہے
07:32
یہ وہ والے بچے ہیں
07:33
جن کو میٹس ٹیچر سٹیپس کے بھی مارکس نہیں دیتا
07:36
ارے بھائی اس سے اچھا ڈانس
07:37
تو جی ٹی و آئی سیٹی میں وہ ان پی سی کرتے ہیں
07:39
وہ نون پلیبل کریکٹرز نہیں ہوتے
07:41
مالیبو کلب میں
07:42
خیر رات ایسے گزر گئی
07:43
پھر اگلی صبح جو ہے
07:44
اپسوڈ ٹو میں
07:45
صبح صبح ان کی کچن میں لڑائی ہو گئی
07:48
ایسے شوز میں اکثر کچن میں لڑائی ہوتی ہے
07:50
صبح صبح
07:51
پورا وہ سین ہوتا ہے
07:52
پھر پاکستانی ڈراموں کی طرح
07:53
ایک وہ لڑکا بے روزگار بیٹے کی طرح
07:56
ناراض ہو کے چلا جاتا ہے
07:57
کھانا نہیں کھاتا
07:57
پھر کوئی لڑکی ہوتی ہے
07:58
اممہ ٹائپ
07:59
سب کا خیال کرنے والی
08:01
پھر اس کو روکتی ہے
08:02
ارے کھانا تو کھا کے چاہو
08:03
پورا سین ہوتا ہے یہ
08:04
ان کی بھی جو ہے نا
08:05
وہ لڑائی ہو گئی آپس میں
08:06
دوسرے اپیسوڈ میں
08:07
لڑائی ہوئی کس بات پہ
08:08
میں بتاتا ہوں
08:09
پہلے اس کریکٹر کو دیکھ لیں
08:10
یہ رتک لوشن جو ہے
08:12
یہ جو میڈل کلاس مچھر ہے
08:14
اس نے بھائی
08:14
یہ جو بندہ آپ دیکھ رہے ہیں
08:16
نا سکرین پہ
08:17
یہ جو کچھی بستی کا
08:18
انیل کپور ہے
08:19
اس کو چھیڑ دیا بھائی
08:20
اس کو جو ہے نا
08:21
اس نے بھائی
08:21
تنز مار دی
08:22
وہ سین تھا کوئی
08:23
وہ جو پیپر گرینڈر ہوتا ہے نا
08:25
وہ اس سے کھلی رہا تھا
08:27
وہ ایسے تک کر رہا تھا
08:28
انڈے بے ڈالنے کے لئے
08:29
تو وہ بیچ پہ آئے
08:29
کہ اچھے ریسٹورنس پہ
08:31
کبھی گئے نہیں ہو نا
08:32
اس کو ایسے گرینڈ کرتے ہیں
08:34
یہ پیپر گرینڈر ہے
08:34
سالٹ پیپر گرینڈر ہے
08:35
تو ایسے اس پہ
08:36
تھوڑا سا ایگو کلائش ہو گیا
08:38
دوب بھائیس کا نا
08:39
تو اگر یہ اپیسوڈ
08:40
ماہول جو ہے نا
08:41
وہ تھوڑا سا
08:41
حکمہ کا گیا
08:42
دوسرا یہ جو بھائی ہیں
08:43
یہ گہرے گلے والے بھائی
08:45
یہ مجھے بڑے نمیان سے لگے
08:46
وہ بھائی
08:47
اتنا ڈیپ گھلا بھائی
08:49
ساب
08:49
بیک لیس بھی پہن لیتے بھائی
08:50
تقریبا ناف تک
08:51
جو ہے نا
08:52
چیرہ کھینچا ہوا بھائی نے
08:54
تھوڑا سا اور نیچے جاتے
08:55
تو بھائی ساب
08:55
یہ پھر یوٹیوب پہ بھی
08:56
اپلوڈ نہیں ہوتا ہے
08:57
اپیسوڈ
08:57
تو بھائی میں نے دیکھے
08:58
دو اپیسوڈ
08:59
اور میں اتنا ہی
09:00
برین ڈیمیج
09:01
اپنا ساہ سکتا ہوں
09:02
ہزا کافیہ
09:03
ایس تو ود مافیا
09:04
تھینک یو
09:05
سبسکرائب کر دینا
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
0:51
|
Up next
Rajab Butt Finally return Pakistan, emotional meeting family
Na Kar Entertainment
6 months ago
10:31
Why Europe Hates Indians with Zero Civic Sense _ Roast
Na Kar Entertainment
2 months ago
4:53
Insaaf Khamosh Reh Kar Nahi Awaz Utha Kar Milta Hai - Last Episode Of Ruswai - Pak Top Entertainment
Pak Top Entertainment
6 years ago
6:10
the Best Scene of Pakistani Drama Zara Yaad Kar
Urdu News Pakistan
9 years ago
0:16
Bigoblive show Pakistani beautiful items girls aliya khan
Kusum35
3 weeks ago
10:36
Kar Na Sake Hum
Digital Entertainment World
7 years ago
6:45
Aruva Minnal Ellai Kaakum Karuppuswamy
sharpvideo
10 years ago
0:12
Yeh kar kya raha hai
Brijesh Baghel
8 months ago
36:31
Siyaah Series Karsaz Part 2 Sami Khan Pakistani Drama Green TV Entertainment
DOODY SAMI
2 years ago
1:16
Hamayon Sayid or Maharah Mhan Romantic Comedy Movie Trailer Love Guru
Na Kar Entertainment
6 months ago
39:48
Karn Sangini I Watch Episode 5 - Uruvi Criticises Karn I Full Episode I on #JhalakTVHD
Jhalak TV HD
4 years ago
46:51
Karn Sangini I Watch Episode 2 - Karn Is Criticised I Full Episode I on #JhalakTVHD
Jhalak TV HD
4 years ago
1:20:09
Ashiqo gham na Karo..( Part 1) Pakistani Punjabi Classic Stage Drama 🎭 Best Comedy Show.
Pakistan 🇵🇰 Diaries
5 weeks ago
4:30
Beautiful Punjabi naat Zikar Nabi da - Video Dailymotion
localtvislamics
10 years ago
40:26
Karn Sangini I Watch Episode 4 - Karns Compassion Moves Uruvi I Full Episode I on #JhalakTVHD
Jhalak TV HD
4 years ago
1:20:25
Jeeto Pakistan | Special Guest | Azaan Sami Khan | 8 October 2023 | ARY Digital
ARY Digital
2 years ago
13:00
Diwali party / Dewali party enjoying with team and family / aayu and pihu Watch the full sparkle and joy as we celebrate Diwali, the Festival of Lights, with our incredible team and their wonderful families! [Video Details/Story] This year, our Diwali par
Aayu and Pihu vlogs
3 weeks ago
22:01
MR BEAST PARODY 🤑 Ft. INDIAN CREATORS | CARRYMINATI
Aayu and Pihu vlogs
3 months ago
12:35
DEVIL FACE _ Horror Comedy Family Challenge _ Aayu and Pihu Show
Aayu and Pihu vlogs
3 months ago
10:42
Innocent Maid _ Respect Women - SNT Films (Web Series Masala)
Sheeraz Azam
2 years ago
3:38
ICE BUCKET CHALLENGE | Kids Comedy Videos | Aayu and Pihu Show
Aayu and Pihu Show
7 years ago
3:06
Types of Mummy | Kids Comedy Show | Aayu and Pihu Show
Aayu and Pihu Show
7 years ago
11:36
VEGETABLE CHALLENGE | Healthy Challenge #Funny | Aayu and Pihu Show
Aayu and Pihu Show
7 years ago
1:28
Mahima Chaudhry's viral 'wedding' video with Sanjay Mishra ماہیما چوہدری نے دوسری شادی کرلی؟
Na Kar Entertainment
2 weeks ago
3:08
Aftab Iqbal harass Eshal Adnanغلط پیش کش قبول نہ کرنے پرآفتاب اقبال نےشوسے نکال دیا تھا،ایشال عدنان
Na Kar Entertainment
2 weeks ago
Be the first to comment