Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ڈرامو میں اداکارن کے ساتھ رومانس آزا خان نے دانش تیمور کی کلاس لے لی
00:05ڈراما انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی آزا خان اور دانش تیمور کے درمیان ہونے والے
00:10ڈلچسپ اور پرمزہ مقالمے نے مدہوں کے دل جیت لیے
00:14آزا اور دانش دونوں ہی اپنی سرگرمیاں سوشل میڈیا پر تواتر سے اپلوڈ کرتے رہتے ہیں
00:19جس پر مدہ بھی مزے مزے کے کمنس کرنے سے باز نہیں اتی
00:23ایسی ہی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر وارل ہو رہی ہے جو شگاگو کی ایک تقریب کی ہے
00:27اور جس میں یہ خوبصورت جوڑی مدہوں کے سوالات کا جباب دے رہے ہوتے ہیں
00:32اس دوران آزا خان نے شرارتی لہجے میں دانش تیمور کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ
00:37ڈرامو میں اپنی ہیروینز کے ساتھ خوب رومانس کرتے ہیں
00:40آزا نے دانش سے ایلو یو کہنے کی فرمائش کرتے ہوئے کہا کہ
00:44میں اب کی بیوی ہوں سب کے سامنے مجھ سے پیار کا اظہار کرے جیسے ان سکرین کرتے ہیں
00:49آزا خان نے تقریب کے شرکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ
00:53اب سب نے بھی دانش کو ٹی وی پر رومانس کرتے دیکھا ہوگا جس پر سب نے ہاں میں جواب دیا
00:57اداکارہ نے اپنے شوہر کو گھوٹے ہوئے کہا کہ
01:00اب مجھے سب کے سامنے ایلو یو بولے جس پر دانش تیمور شرمانے لگے
01:05دانش تیمور نے مدہوں سے کہا کہ آزا میری بیوی ہے
01:08اور گھر پر ان سے ہر وقت ہی پیار کا اظہار کرتا رہتا ہوں
01:12جس پر آزا نے برجستہ جواب دیا کہ میں نے اب کے ساتھ اداکاری بھی کی ہے
01:16اس لئے ساتھی اداکار کے طور پر ابھی پیار کا اظہار کرے
01:20دانش تیمور نے آزا کی بات تالنے کی کوشش کی
01:23تو اداکارہ نے مدہوں سے مخاطب ہے کر کہا کہ
01:25دیکھا اب سب نے کہ کیسے دانش ہم سب کو گھما رہے ہیں
01:29دانش تیمور یہ الزام برداشت نہ کر پائے اور فوراں کہا کہ اب سب لوگ چاہتے ہیں
01:34کہ میں یہاں اپنی بیگم کو ایلو یو کہوں
01:36جس پر تقریب کے شرکہ نے مصبت میں جواب دیا اور خوشی کا اظہار کیا
01:41دانش نے کہا کہ اب لوگوں کو اتنا خوش اور پرجوش دیکھ کر لگ رہا ہے
01:45اب لوگ میری دوبارہ شادی کروا رہے ہیں
01:48آزا خان شاید اسی موقع کی تاک میں تھی فوراں کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ
01:52لوگوں کے سامنے آ ویسے بھی محبت کا اظہار کرتے رہنا چاہیے
01:56اسے محبت بڑھتی ہے
01:57جس پر دانش تیمور نے اختلاف کی جسارت کرتے ہوئے کہا کہ
02:01میرے خیال میں محبت ایلو یو کہنے سے نہیں بڑھتی
02:04بلکہ دل میں ہو تو خود بخود بڑھتی رہتی ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended