Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:0022 سال کی عمر میں گھر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ماں سے کہا میں عزد زندگی گزارو گی انزیلا عباسی
00:05کراچی، پاکستانی اداکارہ مارڈل اور گلوکارہ انزیلا عباسی کا کہنا ہے کہ
00:10میں نے 22 سال کی عمر میں گھر چھوڑنے کا فیصلہ کیا
00:13میں نے ماں سے بات کی کہ میں خود کماؤ گی اور عزد زندگی گزارو گی
00:17انزیلا عباسی نے احمد علی بٹ کے پوکاست میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
00:21ابتداء میں یہ ایک مشکل بات تھی لیکن بعد میں ہمارے تعلقات مزید بہتر ہو گئے
00:26امی مجھ پر اعتماد کرنے لگے میرے گھراتی کھانا لاتی تھی اور ہم اچھا وقت گزارتے تھے
00:31بعد میں جب انہوں نے کہا کہ اب تم زندگی میں سیٹ ہو جاؤ تو میں واپس ان کے ساتھ رہنے آ گئی
00:36انہوں نے کہا کہ ہمارے درامو میں تسلسل کے ساتھ صرف ساس بہو کے مسائل دکھائے جا رہے ہیں
00:40جس کی وجہ سے عوام کا بھی وہی مائن سیٹ بن گیا ہے
00:43ہمیں درامو کے ذریعے عوام میں اہم ایشیوز کے حوالے سے شعور و اگاہی پیدا کرنی چاہیے
00:48انزیلا اباسی کا کہنا تھا کہ وہ خود کو کسی ایک فیل تک محدود نہیں رکھنا چاہتے
00:53میں ایکٹر بھی ہوں مادل بھی اور گلوکارا بھی
00:56مجھے تخلیقی کام پسند ہے
00:58میں ہر فیل میں کچھ نیا آزمانہ چاہتی ہوں
01:00انزیلا اباسی نے اپنے والدین کی طلاق کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ
01:04میں اپنی ماں کے بارے میں یہ کہوں گی کہ انہوں نے طلاق کے بعد سب کچھ اثریں نہ سنبھالا
01:09وہ بہت کم عمر یعنی بیس کی دہائی میں تھی جب میری پیدائش ہوئی
01:13انہوں نے میرے لئے ماں اور باپ دونوں کا کردار ادا کیا
01:16میں نے کبھی والد کی کمی محسوس نہیں کی اور اس حوالے سے مجھے ان سے کوئی شکو نہیں
01:21ہاں بچپن میں کبھی کبھار والدین سے جھنجلاہت ہوتی ہے
01:24لیکن بڑے ہونے پر وہ احساس ختم ہو گیا
01:27اپنے والد شمون اباسی کے حوالے سے انزیلا نے کہا کہ میں مانتی ہوں کہ وہ بہت اچھے اداکار ہیں
01:32لیکن مجھے نہیں معلوم کہ ان کی کس بات سے خود کو جوڑو
01:35میں والدین کے کام کو فالو نہیں کرتی
01:38وہ ان کا پیشہ ہے بچپن میں میں ان سے زیادہ جڑی ہوئی تھی
01:41کیونکہ میں نے انہیں بیک وقت اداکاری ہدایتکاری اور تحریر کرتے دیکھا
01:45لیکن انہیں رول مارل کے طور پر نہیں لیتی
01:48میں نے اپنے والد سے یہ سیکھا ہے کہ
01:50اپنے فن پر مسلسل محنت کرتے رہنا چاہیے
01:53اور خود کو ہر میدان میں بہتر بنانا چاہیے
01:55یاد رہے کہ انزیلا اباسی مروف فنکار جوڑی جویریہ اباسی اور شمون اباسی کی صاحب زادی ہے
02:01شمون اباسی نے جویریہ اباسی سے جوانی میں ایک ہزار نو سو ستانوے میں شادی کی تھی
02:06تاہم دونوں نے دو ہزار ساتھ میں الہدگی اختیار کر لی تھی
02:09انزیلا اباسی نے متدد کامیاب براموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے
02:13جن میں لال عشق گلہ اور حقیقت شامل ہیں
02:16وہ اگست دو ہزار تئیس میں تشفی انساری سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended