Skip to playerSkip to main content
  • 5 weeks ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00دوستو دھرندر مووی ریلیز ہو گئی ہے اور انڈیا نے ہم پر ہی حملہ کر دیا
00:04اور اس دواجی انہوں نے بھیجا ہے ایجنٹ رنویر سنگ
00:07جیسے کہ آپ کو پتا ہوگا کہ بولی وڈ کی پچھلی کئی زیادہ موویز میں پاکستان کو بھاری بھرگم نقصان ہوا ہے
00:12ہم ہر دفعہ شخص کا شکار ہوئے ہیں
00:15جیسے فائٹر مووی میں تو ریتک روشن نے لاہور کا سی پورٹ ہی برباد کر دیا تھا
00:19تو بھائی صاحب اب تو ہماری فل تباہی ہونے والی ہے
00:22کیونکہ دھرندر میں انہوں نے رنویر سنگھ کو بھیجا ہے
00:24رنویر سنگھ ایک کردار پلے کر رہے ہیں جس میں وہ انڈر کور ایجنٹ بنے ہوئے ہیں
00:28اور ان کا سوڈو نام ہے حمزہ
00:30حمزہ بھائی صاحب فل لون ایک نمبر ایجنٹ ہے
00:33وہ پاکستان میں آتا ہے کراچی میں آتا ہے
00:35یہاں کے لوگوں کے ساتھ یہاں کے جو انڈر ورلڈ ہے اس کے ساتھ گھل مل جاتا ہے
00:39لوگوں کو کسی بھی طرح کا شک نہ ہو
00:41اس لیے وہ حمزہ جو ہے وہ قارل صاحب سے یاری بھی بنا لیتا ہے
00:44ہاں بھائی اب دیش کے لیے تو جان بھی حاضر ہے اور
00:50سب حاضر ہے نا
00:51پاکستان کے جو نیٹیزنز ہیں انہوں نے اعتراض اٹھایا ہوا ہے رنویر سنگھ کے کپڑوں پہ
00:56کہتے ہیں بھائی یہ ہاف سلیز ورائی جو کمیز پہنی ہوئے ہیں
00:59یہ پاکستانی تو اسٹائل ہے ہی نہیں
01:00یہ بے شک پاکستانی اسٹائل نہیں ہے لیکن اس کو دیکھ کے
01:09پیچھے گانے بھی لگائے گا فل اپنے آپ کو جو ہے لنویر سنگھ سمجھے گا
01:12کچھ اس فائن اب اگلا جو کردار ہے وہ ہے بھائی صاحب رحمان ڈکیت کا
01:16یہ کردار نبھا رہے ہیں اکشے کھنہ
01:18او بھائی صاحب اس آدمی کا جو اورہ ہے وہ پورا انٹرنیٹ پہ
01:22پلس نائن نائن نائن نائن چلا گیا ہے
01:24ویسے کاسٹنگ کی تو میں داد دوں گا یار
01:26واقعی اکشے کھنہ کو آپ ایسے چنی آنکھوں سے اگر دیکھو
01:29تو ایسے لگتا ہے کہ وہ ہے مطلب
01:31مطلب ہلکی آنچ پہ بھنا ہوا رحمان ڈکیت تو وہ لگتا ہے
01:34نو ٹھا کیونکہ
01:35در ریزیمبلنس اس ویری انکینی
01:37لیکن جو بات ہے اکشے کھنہ کا جو کمبیک ہے وہ بہت تگڑا ہوا ہے
01:40بچپن میں تو ہم موہ نہیں لگاتے تھے یار اس کو
01:43ہم کہتے تھے یار بٹوے کے موہ علا ہیرو
01:45لیکن جو بات ہے یہ سال جو ہے نا یہ کمبیکس کا سال چل رہا ہے
01:48پہلے بابی دیول کا کمبیک ہوا
01:50وہ اینمل مووی سے اس کے بعد پھر وہ بات ہے
01:52اٹھا بولی وڈ سے پھر اب اکشے کھنہ کا کمبیک
01:54تو بھائی یہ ٹیمو کا رحمان رکھے
01:56الگرتم پہ اکشے کھنہ جو ہے وہ فل گرم چل رہے ہیں
01:59پیچھے وہ گانہ بھی ان کے لگا ہوا ہے
02:01وہ گانہ سمجھ نہیں آرہا یار کسی کو وہ گانہ سمجھ نہیں آرہا
02:03سب کو اچھا لگ رہا ہے لیکن کوئی گاہ نہیں پا رہا بھائی
02:06مجھے تو اتنا سمجھ آئی ہے کہ یہ جو گانہ ہے نا یہ کوئی مہمان نوازی کا ہے
02:09یہ مجھے لگتا ہے مہمان کو بولا کیا ہے
02:11اڑے ٹھوس ٹھوس وی اللہ خوش رکھے
02:13اڑے ٹھوس ٹھوس
02:14کچھ ہے یار
02:16تو فل انٹری دکھائی بھائی ہے
02:17انٹرینس کرتا ہے وہ
02:18اور چاروں طرف جو ہے بڑا لیوہ لیوہ والا ماحول ہے
02:22کیونکہ بلوٹ سردار بھی دکھائی دے رہے ہیں
02:24فل جو ہے کنہ یاری لگی ہوئی ہے
02:25لیکن پیچھے گانہ جو ہے وہ عربی لگا ہوا ہے
02:31یہ مجھے سمجھ نیا یہ پیچھے گانہ ایرپک گانہ کیوں لگا ہوا یار
02:34جادو کتا منا جادو کتا وہ الگانہ لگا دیتنا یار
02:37دانہ پہ دانہ یا کچھ کچھ مل جاتا یار
02:40خیر اگلا کرکٹر ہے ایس پی چودری اسلم کا
02:42اور وہ نبھا رہی ہیں سنجے دت
02:45اب یہاں پہ تھوڑا سا ایشو یہ ہوا ہے
02:46کہ چودری اسلم صاحب کی جو وائف ہیں انہوں نے احتراز اٹھایا ہے
02:50اور احتراز اٹھایا ہے ٹریلر میں ایک ڈائلوگ آیا تھا اس پہ
02:54ڈائلوگ وہ کچھ اس طرح تھا کہ جب شیطان اور جن نے اپس میں
02:58ننپاپا کیا تو پھر جا کے پیدا ہوا چودری اسلم
03:02ملکہ یہ ہے کہ بولیوڈ والے اتنا بڑا چڑھاک ہوئے
03:07سپیشلی گنڈے کی جو انٹری ہوتی ہے
03:09اس کو اتنا گرینڈ کر دیتے ہیں
03:10بس اسی کے چکر میں حق بیٹھے
03:12جو بھی ہے بھائی لیکن سنجیدت جو ہے نا وہ بہت
03:15ڈینجرس لگ رہے ہیں
03:16لیکن سنجیدت تو ڈینجرس ہی لگتا ہے نا ملکہ
03:18سنجیدت لازٹ نم کیوٹ کب لگا تھا
03:20آئے آئے ٹیک مائی ورڈز بیک
03:21واسطہ کھلنا ہے کہ یہ وہ مسافر ملکہ
03:24جس بھی طرح سے دیکھو
03:26وہ آدمی ایسے لگتا ہے جیسے
03:28سیکشن ڈی کا لڑکہ ہے
03:29وہ یاد ہے بچپن میں ٹیجر کے تھی تھی
03:31سیکشن ڈی سے ڈسٹر لے کے آئے
03:32سیکشن ڈی پہ جیسے گھتے تھے وہ اتنے بڑے بڑے لڑکے ہوتے تھے بھائی
03:35سارے ڈینجر لڑکے وہیں پہ ہوتے تھے
03:37تو اسی لئے اپنا یوزول جو ہے نا
03:41نارمل وہی لگ رہے ہیں
03:42جسٹ انا در ڈی فر سنجیدت
03:43اچھا جو پلوٹ ہے بینہ کسی
03:45سپوائلس دیتے ہوئے آپ کو میں بتا دوں
03:47کہ ایسا ہے کہ رنویر سنگھ کا کریکٹر ہے
03:49حمزہ وہ لیاری گینگ میں گستا ہے
03:51اس کے نیکسس میں گستا ہے
03:53اور کچھ ادھر اگڑم دگڑم کرتا ہے
03:55اور اس کا مین مقصد جو ہوتا ہے
03:57وہ یہ ہوتا ہے کہ اپنے ملک کا
03:59اس نے بدلہ لینا ہے
04:00بھائی دیکھی میں نے بھی نہیں ہے
04:01میں نے فلم نہیں دیکھی
04:02بھائی کیا کر رہے ہیں یہاں تو ریلیز ہی نہیں ہوتی نا
04:04وہ پائرٹڈ والی وہ کوپی میں پڑھی ہوئے
04:06یار اس میں میں دیکھنا نہیں چاہ رہا
04:08اس میں میں نے کوشش کی
04:09وہ بھائی اس میں رنویر سنگھ جو ہے
04:11مجھے وقار زکا لگ رہا ہے
04:12اکشہ خنہ جو ہے وہ مجھے 321 پلے لگ رہا ہے
04:14سنجید ادھ کا تو نہ ہی پوچھو
04:16وہ تو مجھے میرے فیزکس کے ٹیچر لگ رہے ہیں بھائی
04:18ان کا ایکس ہی نہیں ہے
04:19تو ایسی کوالٹی میں بھرم ہی ختم ہو جاتا ہے یار
04:21تو بھائی میں سنفائل آدمی ہوں
04:23میں یہ گوبر کوالٹی میں نہیں دیکھ سکتا
04:253 گھنٹے ایسی کوالٹی میں مووی دیکھنا ہے
04:27بہتر ہے میں 3 گھنٹے اپنے واشروم کے کموڈ کو دیکھ لوں
04:30عجیب سے کوالٹی ہوتی ہے
04:31اصل میں یہ وہ ہوتی ہے کیم پرنٹ
04:33لوگ وہاں جاتے ہیں
04:34چوری چوری کیمرہ آن کرتے ہیں
04:36پوری مووی ریکارڈ کر کے آتے ہیں
04:37بیچ میں کسی کو پیشاب آ رہا ہے
04:39تو وہ بھی نظر آ رہا ہے
04:40اس کا شیڈو نظر آ رہا ہے
04:41بھائی دب جا رہے
04:42کوئی آ رہا ہے
04:42ایسے یار ایسے نہیں فلم دیکھی جاتی بھائی
04:44تو میں تو انتظار کر لوں گا بھائی
04:46سنا ہے کہ جنوری کے آخر میں
04:48جو ہے وہ نیٹ فلکس پہ آ جائے گی
04:49کنفرم نیوز نہیں ہے
04:50سنا ہے انتظار کر لیں گے بھائی
04:51اچھے بھائی سنا ہے
04:52ایک جو امپروومنٹ آئی ہے
04:54وہ ہے کہ انہوں نے سٹیڈیو ٹائپ نہیں کیا
04:55وہ جو بولی وڈ مسلم ویلن ہوتا تھا
04:57وہ جو یہاں پہ کھچکت تاویز بانتا تھا
04:59وہ کاجل لگا تھا
05:00مسلم اپنا وہ ٹوپی لگا کے
05:02اسلام علیکم
05:03اس طرح کر کے وہ جو شہادت کا
05:05جام نوش کرنے نکلتا تھا
05:07گھر سے مقصد پورا کرنے
05:08اس طرح کا سٹیڈیو ٹائپ جو ہے نا
05:09اس دوان نہیں کیا
05:10جس گوڈ
05:11لیکن وہ حداب حداب
05:13ابھی بھی ہے یار یہ حداب چھوڑا ہو
05:15ان سے حداب حداب نہیں کرتے بھائی
05:16ہم وہ اوپر سے لیاری کے گینگز
05:18حداب کریں گے کیا
05:20یہ لقنوں والی تمیز ہم میں نہیں بچی بھائی
05:22ہمارے یہ عداب حداب نہیں چل رہا
05:24جی طرح اگر ہمارا ہے نا
05:25موڈ خراب رہتا ہے کراچی والوں کا
05:27یہ عداب ہمارا ہوتا ہے پونکا
05:29یہ چل رہا ہے ہمارا
05:31اچھا بھائی دوسرا یہ
05:32یہ پی پی کی پارٹی جو ہے نا وہ بھی
05:34دکھائی گئی ہے
05:35پی پی کے لوگوں نے بھی بڑا اعتراض اٹھایا
05:37کیونکہ بھائی فلم میں
05:38جلسہ دکھایا گیا ہے پی پی کا
05:39اس میں بے نظیر کی تصویریں بھی ہیں
05:41پی پی کا نام اگر چینج کرنا ہے تو رکھو جے پی پی
05:53جدی پشتی پارٹی پارٹی کا ایسنس بھی رہتا
05:55مقصد بھی پورا ہو جاتا میسیج بھی پہنچ جاتا
05:57اور کلر جو ہے نا وہ بھی انہوں نے
05:59پارٹی کے بالکل وہی پی پی والے رکھے میں
06:01پی پی پی کے کلر دیکھیں آپ نے ایسے لگتا ہے
06:04گولے گھنڈے کے کلر ہیں
06:05فل وہی محول ہے وہی جھنڈے لہر آ رہے ہیں
06:07یہ پاکستان کی جتنی بھی پولیٹیکل پارٹیز ہیں
06:10ان کا میں نے نوٹ کیا یار ان کے پاس اتنا پیسہ ہے
06:12گرافک ڈیزائنر میں پیسہ نہیں لگاتے
06:14کبھی ان کے بل بورڈز دیکھیں پوسٹر دیکھیں
06:16یوں سر لگے ہوں گے
06:17اور کلر گریڈ بھی نہیں ہوگا
06:19ہر سر کوئی پیلا ہے کس کو پیلیا ہوا ہے
06:22کس کو زردہ کو زردیا ہوا ہے
06:23کلر گریڈ بھی چہروں کے الگ ہوں گے
06:26دور سے دیکھو تو آپ کو لگا
06:27کسی نے خربوزے کی ریڈی لگائی ہوئی ہے
06:29البتہ جماعت اسلامی کے پوسٹر بینر میں نے دیکھے
06:32ان میں ایسٹھیٹک ہے
06:33تو بھائی یہ میں اندر کا ایسٹھیٹک کا فورٹین
06:35وہ یہ چیزیں نوٹ کرتا ہے
06:37اچھا بھائی میں کسی پارٹی کی سائٹ نہیں لے رہا
06:39یہ بس ویسے ہی میرا ایسٹھیٹک کا فورٹین بول رہا ہے بھی
06:42خیر ٹاپک پہ آتے ہیں
06:43تو بھائی میں ایک ڈاکمنٹری دیکھ رہا تھا
06:44اس میں اتھارے تھے کہ
06:46نائنٹین نائنٹی ٹو کا جو واقعہ ہوا تھا
06:48بابری مسجد والا
06:49اس انسیڈن کے بعد جو انڈین پروپگنڈا والی موویز ہیں نا
06:53ان کی تو بھرمار آئی ہے بھائی
06:55لیکیج ہو گیا ہے وہ نل نل کھل گیا بھائی
06:57تو ابھی جو انڈین فلمیں ہیں
06:58ان کی دنیا کے حساب سے پاکستان میں کچھ بچائی نہیں ہے
07:02سب تباہ ہو گئے
07:02اور یہ سارا جو کریڈٹ ہے
07:04یہ چند آفیسز کو جاتا ہے
07:06جس میں کیپٹین ریتک روشن ہیں
07:07میجر ٹائگر شروف ہیں
07:08ونگ کمانڈر جان پرائم ہیں
07:10میجر وکی کوشل بھی ہیں
07:11اور بھی بہت سارے
07:12اوپر سے سانی پاجی بھی آ جاتے ہیں
07:13وہ ہینڈ پمپ اکھاڑ کے پوری انی مچا دیتے ہیں
07:16تباہی پھیر دیتے ہیں پورے پاکستان میں
07:18وہ گدر جو ان کی پہلی تھی
07:19پھر دوسری بھی گدر ٹو بھی آئی
07:21تجھے مجھ سے ڈر نہیں لگتا
07:22تجھے فکشنل جو دنیا ہے
07:24انڈین فلموں کی اور انڈین میڈیا کی
07:26اس کے حساب سے تو کچھ نہیں بچاؤ
07:27اس کے حساب سے تو آسیم مونیر صاحب ابھی بھی جیل میں
07:30وہ گرفتار ہو گئے تھے یاد ہے نا آپ کو
07:31آہ
07:32ارے کوئی ان کو بتاؤ یار اب تو جھانی
07:34ستائیس بھی تربیم آگئی ہے
07:36آسیم بھائی جو ہیں وہ چیف آخری سٹاپ ہو گئی
07:39ان سے اوپر ہو کچھ ہے ہی نہیں
07:40آخری سٹاپ ہے
07:41سی ڈی ایف بن چکے
07:42فیلڈ مارشل ہو چکے
07:43تو بھائی انڈین میڈیا کو کون ہی بتائے
07:45اور دوسرے یہ کہ بھائی پاکستان ایک اگری کلچر کنٹری ہے
07:47میں سمجھتا ہوں یہاں پہ اگری کرنا ہی ہمارا کلچر ہے
07:50اور کیونکہ جو نہیں اگری کرے گا تو
07:52اچھا نہیں ہے اگری کرنا چاہیے
07:55تو بھائی بنانے کو ہم بھی ایسی موویز بنائیں
07:58لیکن ظاہر ہے ہم اس کو پاکستان کی پروپاگنڈا مووی تو نہیں کہیں گے
08:01لیکن ہم بنائیں گے تو وہ تو ہسٹری ہوگی نا یار
08:03پروپاگنڈا چھوڑی ہوگا وہ
08:04ہم پھر اگر ہم نے بنائی تو ہم پروپاگنڈا کریں گے انڈیا کو
08:08لیکن مسئلہ یہ آرہا ہے نا مسئلہ آرہا ہے تیکنیکل
08:10ہم سے اچھی فلمیں بن نہیں پا رہی
08:12ہماری انڈیسٹری جو ہے نا وہ تھوڑا سٹرگل کر رہی ہے بھائی
08:15تو یہ جو بولی ووڈ ہے یہ سمجھتا ہے کہ آئے دن جو ہے یہ مووی بنائیں گے
08:19اور پاکستان پر اٹیک کرتے جائیں گے کرتے جائیں گے
08:21بیٹا ایک دن تم بھی پکڑے جاؤ گے
08:23ہم بھی بنا لیں گے مووی کا جواب مووی سے ہی دیں گے
08:26رکو درم میں بلال لاشاری کو فون گھماتا ہوں
08:28بس دس سال انتظار کر لو کچھ ہم بھی کرتے
08:31اچھے ایک اور چیز سمجھ میاری
08:33اس فلم میں ایک گانا ہے وہ کراچی ہی اس میں دکھایا گیا ہے
08:36لیکن یہ کلب چیکھ کرو یار یہ اس طرح کی کلب کہا ہے بھائی
08:39کہاں کھلا ہوا یہ بتاؤ یار
08:40فیس ایٹ میں تو نہیں ہے یہ کہیں پہ
08:42بتاؤ بھائی لکیشن تھینڈ کر تو جانی
08:43کہاں ہوتے بھائی ایسے کلب یار
08:45ایسا کلب اگر یہاں گھول جائے تو اسی شام چھاپا پڑ جائے گا اس پر
08:48بھائی پوسا گی پوسا
08:49یہاں تو بچے ہیلوئین کی پارٹی کر رہے تھے بھائی
08:53ادھر چھاپا پڑ گیا
08:54آہاں بھائی جیب سا عدنگا مول دکھا رہے ہو
08:56یہاں پہ کہاں سے آ گیا یہ
08:57ایسا کلب یہاں possible نہیں ہے اگر ہوتا تو بھائی
09:00چھاپا پڑ جا تھا پکی بات ہے
09:01پولیس اسی وقت آ جاتی اور جو لوگ ہوتے وہاں پہ
09:04ان کو پکڑتی
09:05ان کی تو جو پبلکلی لخلانت ہوتی
09:08کیا ہی بتاؤں پھر پولیس کی ویڈیو بھی آ جاتی
09:10دارو کی بوتلیں تباہ کرنے والی ویڈیو
09:12ان پہ بلڈوزر چلا رہے ہیں شیشیاں توڑ رہے ہیں
09:14تو جناب عدائب ایسی فاشی
09:16جو ہے نا وہ کراچی میں نہیں ہو رہی
09:18یہاں پہ البتہ الگ قسم کی فاشی ہو رہی ہے
09:20بدر کمرشل پہنچ جاؤ بس رات کے بارہ بجے
09:23اصل ٹیٹو پاڈیاں وہاں ہو رہی ہیں
09:25بدر میں رات کے بارہ بجے کے بعد
09:27تو اگر اتنی ریالیٹی دکھانی تھی نا
09:29رین ویڈ سنگھ کے کریکٹر کو دکھاتے
09:30بدر میں
09:31کلاب وہ کہاں سے آ گیا بھائی
09:32بدر پہ کھڑا ہوتا وہ بندہ
09:34اقایہ سراؤں کو دیکھ رہا ہوتا
09:35شلوار کجھا رہا ہوتا
09:36یہ آتی ریالیٹی
09:37میں سے بتاؤں اگر پاکستان میں
09:39ایسا کوئی طلب بن گیا
09:39مجھ سے لکھوالو
09:41ایک بندہ ہے
09:41اس کی وہاں پہ
09:42الگ ایک ریزرڈ ٹیبل ہوگی
09:44ہر ویکنڈ
09:45مفتی کبھی
09:45کیونکہ ان کے کہنے کے مطابق
09:47نسوار اگر حلال ہے
09:48نباکو کپان اگر حلال ہے
09:51اگر آپ نے تینجھے چار پیک
09:53الکول کے لگا لیے
09:54اس میں پانچ پونہ پانی دال کے
09:55وہ ان کا جائے کہ الکول جو ہے سراب ہے
09:57اللہ بات کرے
09:58سراب حرام نہیں خمر حرام ہے
10:01خیر بھئی مجھے بڑا انتظار ہے
10:02کسی او ٹی ٹی پہ آ جائے
10:04ہم بھی دیکھیں
10:04پھر کیا تباہی کر دی
10:06انہوں نے
10:07مینوائل میں کانٹیک کرتا ہوں
10:08بلال آشاری سے
10:09وہ ٹائم لگاتا ہے
10:10دس سال پر دس سال
10:11رک جاؤ
10:11اچھی فلم وہ بنا سکتا ہے
10:13وہ بنا دے گا
10:14فلم کا بدلہ
10:14فلم سے لیں گے
10:15چلو جی
10:16ملتے ہیں آپ سے
10:17اگلی وڈیو میں
10:17تب تک کیلئے بھائے کو دے اجازت
10:19میں چلا گود
10:19بائی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended