Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00لازوال عشق کو دیکھے بغیر اس کے بارے میں غلط رائے قائم کی جا رہی ہے آئیشہ عمر
00:05اداکارہ و میزبان آئیشہ عمر نے وضاحت کی ہے کہ ریالٹی شو لازوال عشق کو دیکھے بغیر لوگوں نے اس کے بارے میں غلط رائے قائم کر لی ہے
00:12حالانکہ شو کا اصل مقصب بالغ افراد کے درمیان بات چیت اور تعلقات قائم کرنے کی صلاحیت دکھانا ہے
00:17ترکی میں فلم آ گیا لازوال عشق پاکستان کا پہلا ڈیٹنگ ریالٹی شو ہے
00:22جس میں چار مرد اور چار خواتین ایک ہی بنگلے میں رہتے ہیں اور پروگرام کے دوران اپنی پسند کے لائف پارٹنر کا انتخاب کرتے ہیں
00:28شو کی میزبان آئیشہ عمر نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ صرف ایک ڈیٹنگ شو نہیں ہے
00:33لازوال عشق کو شروعی سے شدید تنقید کا سامنا رہا ہے اور سارفین نے پیمرہ سے شو پر پابندی لگانے کا بھی مطالبہ کیا
00:40تاہم پیمرہ نے کہا کہ یہ شو یوٹیوب پر نشر ہو رہا ہے اور اس پر پابندی لگانا ان کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا
00:45شو کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی درخواست دائر کی گئی تھی
00:49جس پر عدالت نے مطالقہ فریقین سے جواب طلب کر لیا تھا
00:52لیکن اب تک اس پر پابندی نہیں لگائی گئی اور یہ یوٹیوب پر ابھی بھی نشر ہو رہا ہے
00:56حال ہی میں آئیشہ عمر نے شو اور اس کی پروڈکشن کے حوالے سے اہم ملومات شیئر کی
01:01انہوں نے انسٹاگرام اسٹوریز میں لکھا کہ لازوال عشق پاکستانی پروڈکشن نہیں ہے
01:06اور اس پر عدالت کی جانب سے پابندی نہیں لگائی گئی
01:09آئیشہ عمر کے مطابق یہ شو پاکستانی نہیں ہے لیکن اس کے ناظرین میں پاکستانی اور دیگر ممالک میں رہنے والے لوگ شامل ہیں
01:16جو اردو بول اور سمجھ سکتے ہیں
01:18انہوں نے کہا کہ یہ ایک اردو زبان کا ریالیٹی شو ہے جس میں بالغ افراد کو ایک دوسرے سے بات کرنا تعلقات بنانا
01:24اور سچی محبت تلاش کرنا سکھایا جاتا ہے یہ شو کسی ٹی وی چینل کے لیے نہیں بنایا گیا
01:29میز بان نے مزید بتا کہ اس شو کی پروڈکشن میں کسی پاکستانی پروڈکشن ہاؤس نے حصہ نہیں لیا یہ ایک ترک پروڈکشن ہے
01:35جسے ترکی کے سب سے بڑے پروڈکشن ہاؤسز میں سے ایک نے تیار کیا ہے
01:39آئیشہ عمر نے کہا کہ جن لوگوں نے ابھی تک شو نہیں دیکھا اور اس کے بارے میں غلط فہمی رکھتے ہیں
01:44انہیں بتانا چاہتی ہوں کہ خاتین شرکا کے لیے الہیدہ سونے کے کمرے اور گریسنگ رومز موجود ہیں
01:49جبکہ مرد شرکا کے لیے بھی الگ جگہ ہے
01:51انہوں نے بتا کہ شرکا عام لاؤنی پول سائیڈ اور کچن میں ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کرتے ہیں
01:56جیسے دیگر پاکستانی ٹی وی ریالیٹی شوز میں ہوتا ہے
01:59وہ گروپ سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں
02:01کھیل کھیلتے ہیں
02:02دانس کرتے ہیں
02:03روتے ہیں
02:03لڑتے ہیں
02:04اور یہ سیکھتے ہیں کہ
02:05ذمہ داری اور احتساب کیسے لیا جائے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended