Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00آزا خان کی شوہر دانش تیمور سے رومانس نہ کرنے کا شکو کرنے کی ویڈیو وائرل
00:05اداکارہ آزا خان کی جانب سے شوہر اداکار دانش تیمور سے
00:09ان اسکرین اور اوف اسکرین رومانس نہ کرنے کا شکو کرنے کی
00:13ویڈیو وائرل ہو گئی جس پر سارفین نے دلچسپ تفسرے بھی کیے
00:16آزا خان کی جانب سے شوہر دانش تیمور سے شکو کرنے کی ویڈیو ایک تقریب کی ہے
00:21جس میں دونوں اداکار بطور مہمان شریک ہوئے
00:25اور وہاں انہوں نے سٹیج پر مددہوں کو بھی محضوظ کیا
00:28سٹیج پر مددہوں سے بات چیت کے داران
00:30اداکارہ آزا خان نے پندال میں موجود افراد سے سوال کیا کہ
00:34انہوں نے کبھی دانش تیمور کو ان کے ساتھ انسکرین رومانس کرتے دیکھا ہے
00:39اداکارہ کے سوال پر پندہ میں موجود افراد نے نفی میں جواب دیا
00:43جس پر اداکارہ نے ان سے پوچھا کہ
00:45انہوں نے ان کے شوہر کو دوسری اداکار ان کے ساتھ تو
00:49ان سکرین رومانس کرتے دیکھا ہی ہوگا
00:51آزا خان کے سوال پر پنڈال میں موجود افراد نے ہاں میں جواب دیا
00:55جس پر دانش تیمور نے اپنا ڈفاع کرتے ہوئے کہا کہ
00:59وہ بیگم کے ساتھ اوفی سکرین گھر پر رومانس کرتے ہیں
01:02شوہر کی بات تر آزا خان نے مزید کہا کہ
01:05وہ دوسری اداکارن سے اتنی شدت سے پیار کرتے ہیں لیکن ان سے پیار نہیں کر رہے
01:10آزا خان نے مزید کہا کہ وہ نہ صرف دانش تیمور کی بیوی ہے
01:14بلکہ اداکارہ بھی ہیں اور اداکارہ ہونے کے ناتے
01:18وہ ان سے ان سکرین سٹیج پر بھی رومانس کر سکتے ہیں
01:21جس پر دانش تیمور نے کہا کہ وہ ان کے ساتھ پتور اداکار بھی کام اور رومانس کر چکے ہیں
01:26شوہر کی بات تر آزا خان نے مدہوں کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ
01:30دانش تیمور بات کو گھما رہے ہیں اور بہت زیادہ دھما رہے ہیں
01:35جس پر اداکار نے مدہوں سے سوال کیا کہ اخر وہ کیا چاہتے ہیں
01:38کیا وہ چاہتے ہیں کہ وہ آزا خان کو سب کے سامنے ایلو یو بولے
01:42اداکار کی بات پر پنڈال میں موجود افراد نے خوش ہے کر کہا کہ وہ یہی سننا چاہتے ہیں
01:47جبکہ آزا خان بھی ان کی بات پر مسکرائے
01:50تانش تیمور نے پنڈال میں موجود مدہوں کا جوش دیکھتے ہوئے مزید کہا کہ
01:55اب لوگ آزا خان سے دوبارہ بھی شادی کروانا چاہتے ہیں
01:59اسی دوران آزا خان نے کہا کہ ایلو یو بھی کہنا چاہیے اور رومانس بھی کرتے رہنا چاہیے
02:04لوگوں کے سامنے بھی اوفی سکرین بھی اس سے پیار بھلتا ہے
02:08ان کی بات پر دانش تیمور نے کہا کہ لو یو کا لفظ انسان کے دل میں ہونا چاہیے
02:12اور یہ احساس اندر ہی ہونا چاہیے اس سے عزت اور محبت بڑھتی ہے
02:17دونوں اداکاروں کی اسٹیج پر ایک دوسرے سے رومانوی گفتگو کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
02:22جس پر سارفین نے دلچسپ تفسرے بھی کیے اور زیادہ تر سارفین نے لکھا کہ
02:26فی الحال دانش تیمور مور میں نہیں ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended