Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00خوبصورتی دیکھ کر کالج میں ڈرامے میں کام کی پیش کش ہوئی نوشین شاہ
00:04گیارہویں جماعت میں خوبصورتی کی وجہ سے
00:07ڈرامے میں کام کی پیش کش ہوئی نوشین شاہ
00:10مادل اور اداکارہ نوشین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ
00:13انہیں کالج میں پڑھائی کے دوران خوبصورت دیکھ کر ڈرامے میں کام کی پیش کش ہوئی
00:18اور انہوں نے گھر والوں کو بتائے بغیر ہی ڈرامے میں کام کیا تھا
00:22نوشین شاہ نے حال ہی میں نیو ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی
00:26جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر گفتگو کی
00:29پروگرام کے دوران انہوں نے بتایا کہ ان کے والدین کا تعلق صوبہ خیبر پختون خاصے ہے
00:35لیکن ان کی پیدائش سندھ کے شہر کراچی میں ہوئی اور ان کی پرورش بھی وہی ہوئی
00:40ان کے مطابق ان کے والد ٹرانسپورٹر ہیں
00:42لیکن انہوں نے ان سمیت تمام بچوں کو اپنی مرضی کا کام کرنے کی اجازت دی
00:47نوشین شاہ کا کہنا تھا کہ جب وہ کالج میں گیارہویں جماعت کی طالبہ تھی
00:51تب وہاں درامے میں کام کے لیے پروڈکشن ٹیم والے نئے چہرے تلاش کرنے علیفی تھے
00:56جن کی نظر ان پر پڑی
00:58انہوں نے بتایا کہ پروڈکشن ٹیم نے کالج کی پرنسپل کو مجھے بلانے کا کہا
01:03اور پھر انہیں پرنسپل کے دفتر میں بلا کر درامے میں کام کی پیش کش ہوئی
01:07اور انہوں نے سوچے سمجھے بغیر ہاں کر دی
01:10ان کے مطابق درامے کی ٹیم نے انہیں کہا کہ وہ پہلے اپنے گھر والوں سے اجازت لے
01:15اس کے بعد وہ انہیں بتائے کام کرنے کے لیے انہیں پیسے بھی دیے جائیں گے
01:19اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے درامے کی ٹیم کو کہا کہ
01:23وہ والدین سے بات کر کے کل تک بتائیں گی لیکن انہوں نے والدین سے بات ہی نہیں کی
01:28اور اگلے روز درامے میں کام کے لیے تیار ہے کر گئیں انہوں نے سہیلی سے کپڑے لیے
01:33انہوں نے بتایا کہ ڈرامے میں ان کا کردار مختصر تھا
01:36ان کی خوبصورتی دیکھ کر انہیں ڈرامے میں کام کی پیش کش ہوئی
01:40اور پھر انہیں مختصر کردار کے بھی تین ہزار روپے دیے گئے
01:44نوشین شاہ نے کہا کہ انہوں نے گھر والوں سے بات چھپائی
01:47لیکن جس دن ڈراما ناشر ہوا اس دن ان کی والدہ نے ان کی خوب پٹائی کی
01:52اور پھر والد نے بھی انہیں بلا کر ان سے پوچھا کہ
01:55انہوں نے ڈرامے میں کام کرنے سے متعلق انہیں پہلے کیوں نہیں بتایا
01:59انہوں نے جھوٹ کیوں بولا
02:01اداکارہ کا کہنا تھا کہ والد ان کی اداکاری سے خفا نہیں ہوئے
02:05بلکہ ان کی جانب سے جھوٹ بولنے پر ناراض ہوئے
02:08اور انہیں کہا کہ انہیں جو بھی کام کرنا ہے وہ کرے
02:11انہیں کوئی شکایت نہیں لیکن بطور والد وہ انہیں جھوٹ نہ بولنے
02:15اور اچھے کام کرنے کے مشورے دے گئے
02:18اداکارہ کے مطابق انہوں نے زمانہ طالب علمی میں
02:21تقریباً 20 سال قبل درامے میں کام کیا تھا
02:24اور تب سے انہوں نے بہت ہی اچھے دراموں میں کام کیا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended