00:00ٹک ٹوک کا جو گو لائیو پروگرام ہے
00:02لائیو انسینٹیو پروگرام ہے
00:04یا کرییٹر ریوارڈز پروگرام ہے
00:06یہ یوکے کا بنا آکونٹ
00:09اور فرانس کا جرمنی کا امریکہ کا
00:11اس پہ آپ کو ارننگ ہوگی
00:13آپ نے گو لائیو جانا ہے
00:15ویڈیوز بنانی ہے اور کرییٹرز کو بتانا ہے
00:18کہ گو لائیو جانے کے کیا فائدہ ہے
00:20لیکن شرط یہ ہے کہ ویڈیو جو ہے
00:22آپ کی انگلیش میں ہونی چاہیے
00:23اگر انگلیش میں نہ ہوئی تو آپ کو ارننگ بھی نہیں ہونی
00:26تو انگلیش میں ویڈیو بنائیں
00:28چاہے دس سیکنڈ کی بنائیں
00:30تیس سیکنڈ کی یا ایک منٹ کی
00:31اس کے اندر آپ اس کے فائدے بتائیں
00:34کرییٹرز کو انوائٹ کریں
00:36اور آپ خود بھی گھر بیٹھے جو ہے
00:38پاکستان میں مانا ہزاروں ڈالر کما سکتے ہیں
00:41لیکن اس کے لیے آپ کو ذرا
00:43الارٹ ہونا پڑتا ہے
00:44آپ کو تھوڑی انگلیش آنی چاہیے
00:46کام اتنا مشکل نہیں ہے
00:48کام کریں
00:49اور سمارٹ وار کے ساتھ جو ہے
00:51مہینے کے ہزاروں ڈالر کمائیں
00:52نہ کہ ہم جو ہے ٹک ٹوک دیکھ دیکھ کے
00:55سارا وقت ضائع کر دیں
Comments