Skip to playerSkip to main content
Hakeem Babar who is viral on social media has been discussed in this video. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#HakeemBabar #Socialmedia #viralpost #viralvideo #viralreels #foryou #foryoupage

Category

🗞
News
Transcript
00:00عقیم بابر جو ہیں جن کی آلیہ شادی ہوئی امبر علی کے ساتھ وہ غالباً 26 سے 28 سالہ خاتون
00:07ہے جبکہ عقیم بابر صاحب کی عمر 52 سال ہے
00:10مختلف چینلز پہ سوشل میڈیاز پہ وہ انٹرویوز دیتے نظر آتے ہیں لیکن اس کے ساتھ اس شادی کو جس
00:18طرح وہ کیش کروانے کی کوشش کر رہے ہیں
00:21جس طرح اس کو وہ ون مین شو بنا رہے ہیں تو یہ کہاں کا اسلام ہے آپ پوری دنیا
00:26کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں
00:28اگر آپ وائرل ہوئی گئے ہیں تو پھر تمیز اخلاقیات کے دائرے کو مت بولیں
00:34گھر گھر جوان بچے اور بچیاں آپ کی شادی سے کیا جو ہے اثر اور سبق لیں گے
00:40دوسری طرف پاکستان میں کروڑوں بچیاں بیٹھی ہوئی ہیں جن کے بالوں میں چاندی آگی
00:46جن کے ہاتھ پیلے کرنے کے لیے وسائل نہیں ہیں
00:49لاکھوں کروڑوں ایسے لڑکے ہیں جو نکاح کے منتظر ہیں
00:52اللہ نے اگر آپ کو عزت دے دی ہے نا تو یہ الٹی سی دیو آیا ترکتوں سے تھوڑا باز
00:58نہیں
Comments

Recommended