Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 102)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30محمد وعلى آلہ وآصحابہ وبرک وسلم
00:35محترم ناظرین و سامعین ویورز اور لسنرز
00:40السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:44پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:50آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امجدی
00:54آپ کی خدمت میں حاصل ہے
00:57ناظرین و سامعین یہ حدیث پاک جو آپ کی خدمت میں
01:02ارز کر رہا ہوں یہ آپ یوں سمجھ لیں
01:05کہ ہمیں زندگی میں دنیا میں جنت کا راستہ بتا رہی ہے
01:12کہ عبداللہ بن سلام رضی اللہ تعالی عنہو
01:16روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
01:20جب مدینہ منورہ تشریف لائے تو لوگ آپ کی طرف کھینچے چلے آئے
01:28ان لوگوں میں فرماتے ہیں میں بھی شامل تھا
01:32جب میں نے آپ علیہ السلام کا چہرہ انور دیکھا
01:36تو پہچان لیا کہ کسی جھوٹے کا چہرہ نہیں ہو سکتا
01:42ناظرین و سامعین سب سے پہلی بات فرماتے ہیں
01:46کہ جو میں نے آپ علیہ السلام سے سنی وہ یہ تھی
01:50وہ چند جملے تھے جس نے میرا دل تبدیل کر دیا
01:54وہ کیا جملے تھے فرمایا کہ
01:57افش سلامہ سلام کو عام کرو
02:01یہ پہلی بات ہے سلام کو عام کرو
02:05جس کو تم جانتے ہو چاہے وہ چھوٹا ہو بڑا ہو
02:09اس کو سلام کرو جس کو نہیں جانتے
02:13اس کو بھی سلام کرو
02:15سلام کو عام کرنے کا مطلب یہی ہے
02:17ہاں یہ بات ہے کہ غیر مسلم کو سلام نہیں کر سکتے
02:22وہ سلام کرے تو وہ علیکم کر کے جواب دیں
02:25پھر اور بھی چند مواقع ہیں
02:27جن میں سلام نہیں کیا جا سکتا
02:30برحال عام یہ ہے کہ
02:32اس کو ہم جنرلی طور پر بیان کریں
02:35تو سلام کو عام کرو
02:37دوسرا فرمایا کہ
02:40وَأَطْعِ مُتْعَامَا
02:42اپنے اہل و ایال
02:43اور خلق خدا میں سے
02:45اپنے اہل و ایال کو کھانا کھلاو
02:48اور خلق خدا میں سے
02:50جس کو کھانے کی ضرورت ہو
02:52اسے کھانا کھلاو
02:54اور پھر اس کے بعد ناظرین جو بات فرمائی
02:56فرمائی کہ
02:57وَسِلُ الْأَرْحَامَا
02:59اور رشتداروں کے ساتھ
03:01اچھا سلوک کرو
03:02یہ تیسری بات ہو گئی
03:04اور چوتھی بات فرمائی کہ
03:06وَسَلُوا
03:09نماز پڑھو
03:09وَنَّاسُوا نِيَامٌ
03:12تَدْخُلُ الْجَنَّةَ بِسَلَامٍ
03:14فرمائی کہ
03:15لوگ جب سو رہے ہوں
03:18تو اس وقت تم اٹھ کر
03:20دو رکعت
03:21یا جتنی بھی رکعتیں ہو سکیں
03:23حضور نبی کریم علیہ السلام نے
03:25تحجد کی دو رکعت پڑھی ہیں
03:26اور زیادہ سے زیادہ
03:27آٹھ رکعت آپ نے پڑھی ہیں
03:29تو جتنا ہو سکے
03:30فرمائی کہ
03:31تم دو رکعت نوافل
03:33یا چار رکعت
03:34یا چھ رکعت
03:35یا آٹھ رکعت پڑھو
03:36اور یہ ضرور پڑھا کرو
03:38یہ چار کام کسی نے کر لی ہے
03:40سلام کو عام کرنا
03:42لوگوں کو کھانا کھلانا
03:44اور رشداروں کے ساتھ
03:46حسن سلوک کرنا
03:48اور نمبر چار
03:49جب لوگ سو رہے ہوں
03:50تو اٹھ کر
03:51اللہ کی بارگاہ میں عبادت کرنا
03:53تو فرمائی تم نے یہ کر لی ہے
03:55تو تم جنت میں
03:57سلامتی کے ساتھ
03:58داخل ہو جاؤ گے
03:59اللہ تعالی ہم سب کو
04:01یہ کام کرنے کی
04:02توفیق نصیب فرمائے
04:04چلتے ہیں ناظرین
04:05آج کے سبق کے جانب
04:07ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:08وہ سورہ کحف
04:10اور سورہ کحف کی
04:11جو آیت نمبر ہے
04:13وہ آپ دیکھ سکتے ہیں
04:14آیت نمبر 102 ہے
04:16102
04:17یہ مکمل آیت کریمہ
04:20آج کے سبق میں شامل ہے
04:22فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:23باوضو ہو جائیں
04:25سکرین کے سامنے موجود ہیں
04:26کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:28آج کا سبق نکالیں
04:29اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:31کوئی بھی انپورٹنٹ بات ہو
04:32نوٹ ضرور فرما لیجئے
04:34آپ کو لیے چلتے ہیں
04:35آج کے اس پروگرام کے
04:36فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:38لغت القرآن
04:39یہ ہمارے اس پروگرام کا
04:41پہلا سیگمنٹ ہے
04:42اور آئیے مل کر
04:43تعاویٰ سسمیہ پڑھتے ہوئے
04:45آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:47اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:58اسے اولیاء آپ پڑھیں گے
05:24وف کے صورت میں اولیاء پڑھا جائے گا
05:27حمزہ کی سکون کے ساتھ آواز آئے گی
05:30اور تعاویٰ وقف مطلق کی
05:32شارٹ فارمل
05:33جس کا مانعی کہہ رکنا بہتر ہے
05:34نزولن وقف کے صورت میں نزولا پڑھیں گے
05:37دو زبر کی ترمین وقف میں
05:38علیف سے چینج ہو جائے گی
05:39آخر میں علامت وقف اندر آپ دیکھیں
05:42ون زیرو ٹو لکھا ہوا ہے
05:43آیت نمبر ون زیرو ٹو یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:45ہم انشاءاللہ مزید پروگرام کو آگے بڑھاتے ہیں
05:47ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
05:49ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
05:51ویلکم بیک ناظرین و سامعین
05:54چلتے ہیں آج کے برگرام کی جانب
05:56اور یہاں پر آپ ملحظہ فرمائیں
05:58ہم آپ کو بتا چکے ہیں ناظرین
06:00کہ ہمارا جو آج کا سبق ہے
06:02آج کا لیسن ہے
06:03وہ سورہ کحف کی آیت نمبر ون زیرو ٹو ہے
06:06اب دیکھتے ہیں کتنے کلمات ہیں
06:08ذرا بغور ملحظہ فرمائیں
06:10ہمزہ زبر آ ایک کلمہ فا دوسرا حسیب تیسرا
06:16اللذین چوتھا کفرو پانچوہ ان چھٹا یتخیدو ساتوہ
06:20عبادی آٹھوہ یا نوہ من دسوہ دونی گیاروہ اولی یا باروہ
06:27انہ تیروہ آتدنا چودوہ جہنمہ پندروہ لی سولوہ
06:32الکافرینہ ستروہ نزولہ اٹھاروہ
06:35کل یہاں پر اٹھارا کلمات موجود ہیں
06:38ہر کلمہ کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:41بغور ملحظہ فرمائیں
06:42آ فا حسیبہ
06:45ملا کر پڑھیں گے
06:47آ فا حسیبہ
06:48اللذینہ
06:50حسیبہ میں باپر زبر ہے
06:52اسے اللذینہ کے لام کے ساتھ ملائیں گے
06:54درمیان میں سے علیفنی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
06:56ہم پڑھیں گے
06:57آ فا حسیبہ
06:59اللذینہ
07:00کفرو
07:01روا پر پیش پر کر کے پڑھا جائے گا
07:04وامدہ کے اوپر مد کی علامت ہے
07:06مد منفصل ہے مد جائز بھی کہتے ہیں
07:08منیموم تین سے چار حرکات کی مقدار
07:11کھینچ کر پڑھنا چاہیے
07:12زیادہ سے زیادہ پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
07:15کھینچ کر پڑھ سکتے ہیں
07:16کیفرو
07:17روا پر پیش روا کو پر کر کے پڑھا جائے گا
07:20ان یتخیدو
07:22ان من ان ساکنے یتخیدو کی
07:24یا کے ساتھ ملائیں گے
07:26اور یا کی آواز کو گھننے کے ساتھ
07:28ادا کیا جائے گا
07:29یہاں یر ملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
07:31ان یتخیدو نہیں
07:32ان یتخیدو
07:35عبادی
07:36الگ ہے یا الگ ہے
07:37ملا کر پڑھیں گے
07:38عبادی
07:39من دونی
07:41الیدہ
07:41یا الیدہ
07:42ملا کر پڑھیں گے
07:43دونی
07:44من میں نون ساکن
07:45اس کے بعد دال حرف اخفا ہے
07:47تو نون ساکن کو اخفا کے ساتھ پڑھیں گے
07:49اخفا کہتے ہیں
07:49ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
07:51دونی میں یا مدہ
07:53اوپر مت کے علامت
07:54مد منفصل ہے
07:55اور ابھی ہم نے آپ کو بتایا
07:56کہ کتنا اس کو
07:56منیمم اور میکزیمم
07:58کتنا کھینش کر پڑھا جا سکتا ہے
08:00اولیاء
08:02اسے بہت سے لوگ
08:04اولیاء پڑھتے ہیں
08:05اولیاء نہیں
08:06او
08:06اولیاء
08:08اولیاء میں آپ دیکھیں
08:10الیف مدہ
08:11اوپر مت کے علامت
08:12مد متصل ہے
08:13مد واجب بھی کہتے ہیں
08:14لازم بھی کہتے ہیں
08:15اس کو منیمم
08:17تین سے چار حرکات کی مقدار
08:19کھینش کر پڑھنا ضروری ہے
08:20اور میکزیمم اس کو
08:21پانچ سے چی حرکات کی مقدار
08:23کھینش کر پڑھ سکتے ہیں
08:24اور اولیاء میں
08:26وقف کریں گے
08:27تو اولیاء
08:28پڑھا جائے گا
08:29انا
08:30الیدہ
08:30نا الیدہ
08:31ملا کر پڑھیں گے
08:32انا
08:32اوپر مد منفصل ہے
08:33ہم آپ کو بتا چکے
08:34کہ مد منفصل کو
08:35کتنا کھینش کر پڑھنا چاہیے
08:36اعتدنا
08:38اعتدنا میں دال ساکن ہیں
08:40حرف قلقلہ ہیں
08:41آواز لوٹتی بھی
08:43محسوس ہونی چاہیے
08:43اعتدنا غلط
08:45اعتدنا
08:46دال ساکن کو
08:47اس طرح پڑھیں گے
08:48کہ آواز لوٹتی بھی
08:49محسوس ہو
08:50اعتدنا
08:51جہنم
08:53لی
08:54الکافرین
08:55لام کے لیچے
08:56زہرے سے
08:57الکافرین کے لام
08:58ساکن کے ساتھ ملائیں گے
08:59درمیان میں سے
08:59علی فینی حمزہ کو
09:00عزف کیا جائے گا
09:00کاف کھڑا زبرکا
09:02اور کاف علی زبرکا
09:03دونوں طریقوں سے
09:04پڑھنا درست ہے
09:04رواہ کے لیچے
09:05زہرے باری کر کے پڑھیں گے
09:07لِلکافرین
09:09نزولا
09:10یہاں وقف کریں گے
09:11تو نزولا
09:12پڑھیں گے
09:13آئے ناظرین چلتے ہیں
09:14کلمات کی
09:15لغت اور گرامر
09:15کے اعتبار سے
09:16تحقیق و تجمع کی جانب
09:17لیکن
09:18سب سے پہلے
09:19آج کا سبق
09:20ہم لکھیں گے
09:20پھر جو کلمات ہیں
09:21اسماع
09:22افعال حروف کون سے
09:23ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:25تحقیق و تجمع بیعث کریں گے
09:26قرآن اور اردو کے حوالے سے
09:28کہ وہ کلمات
09:29جو عام طرح پر
09:30آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:31اردو میں بھی
09:32اس کی جاتے ہیں
09:33ان کی بھی
09:33نشاندہی ہوگی
09:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:36اَفَحَسِبَ الَّذِينَ
09:42كَفَرُ
09:48اَن يَتَّخِذُ
10:00عِبَادِ
10:02مِن دُونِ
10:08اَوْلِيَاء
10:11اِنَّا
10:17اَعْتَدْنَا
10:22جَهْنَّمَ
10:27لِلْكَفِرِينَ
10:33نُزُولَ
10:38اَعْتَدْنَا
10:42اَفَحَسِبَ الَّذِينَ
10:51كَفَرُ
10:54اَن يَتَّخِذُ
10:57عِبَادِ
11:02مِن دُونِ
11:05اَوْلِيَاءِ
11:09اِنَّا
11:13اَعْتَدْنَا
11:19جَهَنَّمَ
11:22لِلْكَفِرِينَ
11:26نُزُولَ
11:29ناظرین یہ آج کا سبق ہے
11:33سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں یہاں پر اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:37تو پہلا اسم آپ ملائزہ فرمائیں وہ ہے
11:40الَّذِينَ
11:41اور دوسرا ہے عِبَادِ
11:46تیسرا ہے یا زمیر
11:49چوتھا ہے دونی
11:51یہاں پر نمبر تین ہی آئے گا
11:53پانچوہ ہے اولیاء
11:55اور اِنَّا
11:57یہاں پر نازمیر ہے
11:59تو زمیر یہاں پر موجود ہے
12:00تو نمبر تین ہم لکھیں گے اس پر
12:02اور چھٹا ہے جہنمہ
12:05ساتوہ ہے کافرینہ
12:08آٹھوہ ہے نزولہ
12:10کل یہاں پر آٹھ اسما ہے
12:12یہاں پر لکھتے ہیں ناظرین
12:15نمبر ایک
12:16الَّذِينَ
12:16نمبر دو
12:25عِبَادِ
12:26نمبر تین
12:33یا زمیر
12:34اور نا زمیر
12:36نمبر چار
12:41دونی
12:43نمبر پانچ
12:50اولیاء
12:51نمبر چھے
13:01جہنم
13:02اور نمبر ساتھ
13:11الْقَافِرِينَ
13:13نمبر آٹھ
13:24نزولہ
13:25ناظرین و سامعین یہ آٹھ اسما ہے
13:35اب ہم دیکھتے ہیں کہ افعال کتنے ہیں
13:37حسیبہ پہلا فعل
13:39کفرو دوسرا
13:43یتخذو تیسرا
13:46چوتھا آٹدنا
13:49تو چار افعال یہاں پر موجود ہیں
13:52نمبر ایک حسیبہ
13:54نمبر دو
13:58کفرو
13:58نمبر تین
14:05یتخذو
14:06اور نمبر چار
14:18آٹدنا
14:19ناظرین یہ چار افعال ہو گئے
14:26اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں
14:28کون کون سے ہیں
14:29تو پہلا حرف
14:30حمزہ زبر آ
14:32دوسرا
14:34فا
14:34تیسرا
14:36ان
14:37چوتھا
14:39من
14:39پانچوہ
14:41انہ
14:42چھٹا
14:44لی
14:44تو کل چھے حروف ہیں
14:46نمبر ایک
14:48حمزہ زبر آ
14:49نمبر دو
14:51فا
14:52نمبر تین
14:54ان
14:54نمبر چار
14:58من
14:58نمبر پانچ
15:03انہ
15:03نمبر چھے
15:09لی
15:11ناظرین آٹھ حسما
15:14چار افعال
15:15آٹھ اور چار بارہ
15:17اور چھے حروف
15:18تو کل ملا کر
15:19اٹھارہ کلمات ہیں
15:20کل ملا کر
15:21اٹھارہ کلمات ہیں
15:23اب آجہی ناظرین
15:29سب سے پہلے
15:29اسما کی طرف
15:30چلتے ہیں
15:31اللہ دینہ
15:31اس میں موصول ہے
15:32موصول کا معنی ہوتا ہے
15:34ملا ہوا ہونا
15:35چونکہ یہ اپنے ماں قبل
15:36اور ماں بات سے
15:37ملا ہوا ہوتا ہے
15:38اس لیے
15:39اس کو
15:39اس میں موصول
15:41کہا جاتا ہے
15:41اللہ دینہ
15:42جمع مذکر کے لیے ہیں
15:44اس کا معنی
15:45ان لوگوں جو وہ لوگ جو
15:47وہ لوگ جن ہوں
15:48اس کے علاوہ بھی کوئی معنی
15:50اگر اس میں
15:50موصول کے اعتبار سے
15:52دلالت کرے گا
15:53جمع مذکر پر
15:54تو وہ معنی بھی
15:55لیے جا سکتا ہے
15:56عباد
15:57عبد کی جمع ہے
15:58عبد کا معنی ہے
15:59بندہ
16:00عباد
16:01بہت سے بندے
16:02قرآن کریم میں
16:04نصور فرقان
16:05اس میں آخری رکو میں
16:07عباد الرحمن
16:08رحمن کے بندے
16:09اس کے بعد
16:10یا واحد متقلم کی
16:12ضمیر ہے
16:12واحد متقلم کی ضمیر
16:14متصل ہو
16:14تو یا کی شکل میں
16:16منفصل ہو
16:16تو انہ کی شکل میں
16:17ہوتی ہے
16:18یا یا انہ
16:18اس کا معنی ہوگا
16:19میں میرا میری
16:20نہ جمع متقلم کی ضمیر ہے
16:22جمع متقلم کی ضمیر
16:24متصل ہو
16:24تو نہ
16:25منفصل ہو
16:26تو نحنو کی شکل میں ہوتی ہے
16:27نہ یا نحنو
16:28اس کا معنی ہوگا
16:29ہم ہمارا ہمارے ہماری ہماری ہم سب
16:31دونی
16:32اس کا معنی ہوتا ہے
16:33علاوہ
16:34دونی کا معنی ہے سوائے یا علاوہ
16:37اس کے بعد اولیاء ولی کی جمع ہے
16:39Forแลی کا معنی ہے دوست بھی ہوتا ہے
16:41قریب لینے والا بھی ہوتا ہے
16:42مددگار بھی ہوتا ہے
16:47ولی مفرد ہے
16:48اولیاء اس کی جمع ہے
16:50ولی ایک ولی
16:51اولیاء بہت سے اولیاء
16:53ولی اور اولیاء یہ دونوں کے دونوں ناظرین
16:56ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
16:58جہنم یہ وہ مقام ہے
17:01جو اللہ تعالیٰ نے اپنے نافرمان بندوں کے لیے تیار کر رکھا ہے
17:06اور یہ بھی عامتوں پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:08ہم کہتے ہیں نا مولا یا الہ العالمین ہمیں جہنم سے محفوظ فرما
17:12کافرین کافر کی جمع ہے
17:14کافر اس میں فائل کا سیغہ ہے
17:16اس میں فائل وہ اس میں جس میں فائلیت والا معنی پایا جائے
17:19ترجمہ کے آخر میں والا والے والی ہو
17:21تو یہ عامتوں پر اس میں فائل کا ترجمہ ہوتا ہے
17:23کافر کا معنی کفر کرنے والا انکار کرنے والا
17:31یہ کافرین اور کافرون دو جمعاتی ہیں
17:33کافر ایک انکار کرنے والا کافرین اور کافرون
17:37زیادہ انکار کرنے والے
17:39اور یہ کافر عامتوں پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:42نزولہ اس کا معنی ہے ممان نبازی
17:47اب آئیے ناظرین افاقی طرح چلتے ہیں
17:48حسیبہ فیل ماضی معروف سیغہ واحد مذکر غائب
17:51اس کا معنی ہے اس نے گمان کیا
17:53کفرو فیل ماضی معروف سیغہ جمع مذکر غائب
17:56اس کا معنی ہے انہوں نے انکار کیا
17:57یا ان سب نے انکار کیا
17:58اس کا مصدر ہے کفر
18:00اور یہ عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:02یتخیدو
18:03اصل میں تھا یتخیدو نا فیل مزارع معروف
18:06سیغہ جمع مذکر غائب
18:07اس کا معنی ہے
18:07کہ وہ بناتے ہیں
18:09یا وہ بنائیں گے
18:10یا وہ سب بناتے ہیں
18:13یا وہ سب بنائیں گے
18:13اب یہاں پر ان داخل ہے
18:15ان جب فیل مزارع پر داخل ہوتا ہے
18:17تو آخر میں تصنیع جمع قانونوں سے حضف کرتا ہے
18:19تو نون حضف ہوا
18:21یتخیدو باقی رہ گیا
18:22اور ان فیل مزارع کو بمانا مزدر کے کرتا ہے
18:25تو ان یہ تخیدو کا مانا کیا ہوگا
18:27یہ کہ وہ بنا لیں گے
18:28یا یہ کہ وہ بنا لیں
18:30اور تدنا فیل مازی معروف سیغہ جمع متقلم
18:32اس کا مانا ہے
18:33ہم نے تیار کر رکھا ہے
18:35یا ہم نے تیار کیا ہے
18:37ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
18:39اب آئیے ناظرین چلتے ہیں
18:41حروف کی آنے بھمزہ برآہ
18:42یہ حرف استفاہ میں اس کا مانا ہے
18:43کیا فا کا مانا پس یہ تو
18:45ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
18:47ان اس کا استعمال
18:48مانا ہم آپ کو بتا چکے ہیں
18:49اس کا مانا یہ کہ
18:50اور من کا مانا ہے
18:51سے اور عام طور پر
18:52من وعن
18:53ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
18:55من وعن
18:58اور اس کے بعد
18:58انہ حرف تحقیق کے جملہ اسمیوں پر داخل ہوتا ہے
19:01کلام کو محقق کرتا ہے
19:02تحقیق پیدا کرتا ہے
19:03اس کا مانا
19:03بے شک کہ تحقیق ان میں سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
19:06قرینے کے اعتباس لی
19:07علت کے لیے واسطے کے لیے آتا ہے
19:09اس کا مانا کے لیے
19:10لیے واسطے اٹھارہ کلمات ہیں
19:12اٹھارہ کلمات میں کل چار کلماتیں سے ہیں
19:14جو عام طور پر اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
19:16نمبر ایک ولی
19:17اولیاء
19:18نمبر دو جہنم
19:19نمبر تین
19:19کافرین میں کافر
19:21نمبر چار
19:21کفروں میں کفر
19:22نمبر پانچ من میں منوان
19:24آئیے
19:24حروف کو آپس میں ملا کر کلمہ
19:27کلمات کو آپس میں ملا کر
19:28جملہ کلامی آیت کیسے بنا کرتے ہیں
19:30ملائزہ فرمائیں
19:58اولیاء
19:59یہاں وقف کریں گے
20:00تو اولیاء پڑھیں گے
20:02حمزہ نون زرین
20:03نون علی زبرنا
20:03انہا
20:04حمزہ
20:04عین زبر
20:05اعتا
20:05تا
20:06دال زبر
20:07تد
20:07نون علی زبرنا
20:08اعتدنا
20:09جیم زبر جا
20:10نون زبر
20:10نون زبرنا
20:11مم زبر ما
20:12جہنم
20:13لام لامز
20:13لل کافر زبر کا
20:15یا کافل زبر کا
20:16فازر فی رویہ زری
20:17نون زبرنا
20:18للکافرین
20:19نون پشنو
20:20زا پیزو
20:20لامدو زبلن
20:21نزولاں
20:22یہاں وقف کریں گے
20:23تو نزولاں پڑھیں گے
20:24انشاءاللہ
20:24مزید پوغرین کو
20:25آگے بڑھاتے ہیں
20:26لیکن جانا ہوگا
20:26بریک کی جانب
20:27ملاقات ہوگی
20:28مختصر سے
20:29بریک کے بعد
20:30ویلکم بیک ناظرین
20:31و سامعین
20:32چلتے ہیں
20:33آج کے پوغرین کی جانب
20:35اور اب ہم
20:35سب سے پہلے
20:36تلاوت کریں گے
20:37تلاوت ہوگی
20:38سب سے پہلے
20:39ترتیل کے ساتھ
20:40سمات فرمائے
20:41اعوذ باللہ
20:44من الشیطان الرجیب
20:49بسم اللہ الرحمن الرحیب
20:59افحسب
21:04الَّذِينَ كَفَرُوا
21:07اَنْ يَتَخِذُوا
21:11عِبَادِي مِنْ دُونِ
21:16اَوْلِيَاءِ
21:20اِنْ لَا اَعْتَدْنَا
21:27اَجَهَنَّ مَا لِلْكَفِرِينَ
21:34مُزُولَا
21:36اب ہم پڑھیں گے ناظرین
21:38حضر کے ساتھ جیسے
21:39نماز تراوی میں
21:40آپ سنتے ہیں
21:41یا پڑھتے ہیں
21:42اَفَحَسِبَ الَّذِينَ كَفَرُوا
21:47اَنْ يَتَّخِذُوا
21:49عِبَادِي مِنْ دُونِ
21:52اَوْلِيَاءِ
21:55اَلَّا اَعْتَدْنَا
21:59جَهَنَّ مَا لِلْكَفِرِينَ
22:01مُزُولَا
22:03اب ہم پڑھیں گے
22:05تدویر کے ساتھ
22:06جس طرح فرض نمازوں میں
22:07آپ سنتے ہیں
22:08یا پڑھتے ہیں
22:08اَفَحَسِبَ الَّذِينَ كَفَرُوا
22:13اَنْ يَتَّخِذُوا
22:16عِبَادِي مِنْ دُونِ
22:19اَوْلِيَاءِ
22:22اِلَّا اَعْتَدْنَا
22:26جَهَنَّمَ
22:27لِلْكَفِرِينَ
22:30تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ
22:37ہی ہمارے اس برگرام کا
22:38فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
22:39آپ کو لیے چلتے ہیں
22:40سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
22:42تفریم القرآن
22:43یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
22:44سب سے پہلے
22:45ہم آپ کو لیے چلتے ہیں
22:47حرف بحرف
22:47لفظ بلفظ ترجمے کی جانب
22:50آ کیا
22:51فَا پس
22:52حسیبہ
22:53اس نے گمان کیا
22:55اب ناظرین اس کا مانع کیا
22:57کہ گمان کیا
22:58کس نے گمان کیا
22:59آگے فائل آرہا ہے
22:59الَّذِينَ
23:01اُن لوگوں نے
23:01کفرو
23:02وہ کافر ہوئے
23:04اَنْ يَكَ
23:05يَتَّخِذُوا
23:05وہ بنا لے
23:06عبادی بندے
23:08یا میرے
23:09من سے دونی
23:10علاوہ سوائے
23:12یا میرے
23:12اولیاء حمایتی
23:14اِنَّا تَحْقیق
23:17نَا ہم
23:19اَعْتَدْنَا
23:20ہم نے تیار کا دکھا ہے
23:22جہنمہ جہنم کو
23:24لی کے لیے
23:25الْكافرین
23:26اَكافروں
23:27نُزُولَ مِمَانِ
23:28ناظرین و سامعین
23:29آئینا چلتے ہیں
23:31آسان فہم
23:32با محاورہ
23:34تجمع کی جانب
23:35اَفَحَسِبَ الَّذِينَ
23:38كَفَرُوا
23:39اَنْ يَتَّخِذُوا
23:41عِبَادِي مِنْ
23:43دونی
23:44اَوْلِياء
23:46اِنَّا
23:48اَعْتَدْنَا
23:50جَهَرَّمَ
23:51لِلْكَافِرِينَ
23:53نُزُولَا
23:55کیا کافروں کا یہ گمان ہے
23:58کہ وہ مجھے چھوڑ کر
23:59میرے بندوں کو
24:01اپنا دوست بنا لیں
24:02بے شک ہم نے کافروں کی مہمانی کے لیے
24:05جہنم کو تیار کر رکھا ہے
24:08ناظرین و سامعین یہ آسان فہم
24:11با محاورہ تجمع
24:13اب آئے چلتے ہیں تفسیر کی جانب
24:15اب یہاں پر
24:17اللہ تبارک و تعالیٰ نے
24:18آیت نمبر ایک سو دو
24:21یہاں پر کافروں کا بیان فرمایا
24:24ان کی جو حرکات ہیں
24:26یا ان کے
24:27اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر
24:29اوروں کے پاس جانا
24:31یا اوروں کو اپنا حمایتی بنانا
24:34تو اس پر اللہ رب العالمین نے ان کا ذکر فرمایا
24:36اور اس کے ساتھ ساتھ ناظرین
24:38ان کا جو پھر انجام ہے
24:40اس کا بھی
24:41اللہ تبارک و تعالیٰ نے بیان فرمایا ہے
24:44اَفَحَسِبَ الَّذِينَ كَفَرُوا
24:46اَنْ يَتَّخِذُوا عِبَادِ مِن دُونِ اَوْلِيَا
24:49اِنَّا اَعْتَدْنَا جَهَنَّمَ لِلْكَافِرِينَ نُزُولَا
24:53اب یہاں پر کیا فرمایا ہے
24:55کہ کافروں کا یہ گمان ہے
24:57کہ وہ مجھے چھوڑ کر
24:58میرے بندوں کو اپنا دوست بنا لیں گے
25:01بے شک ہم نے کافروں کی
25:02مہمانی کے لیے جہنم کو
25:04تیار کر رکھا ہے
25:05اللہ تعالیٰ نے یہ جو فرمایا
25:07ناظرین میرے بندوں سے مراد کون ہیں
25:09ملائکہ ہیں
25:11حضرت عیسیٰ علیہ السلام ہیں
25:13اور حضرت عزیر علیہ السلام ہیں
25:15ظاہرے کہ
25:16بعض کافر ایسے بھی ہیں
25:19ایسے بھی تھے
25:20کہ جو ملائکہ کو
25:22یعنی یوں سمجھ دیجئے
25:24کہ ان کی عبادت کیا کرتے تھے
25:27بعض ایسے تھے
25:28کہ جو عیسیٰ علیہ السلام کے حوالے سے
25:31ان کا غلط عقیدہ تھا
25:32اور بعض ایسے ہیں
25:34جن کا حضرت عزیر علیہ السلام کے
25:36متعلق غلط عقیدہ تھا
25:38مثال کے طور پر
25:39کئی مقامات پر بیان فرمایا
25:41لیکن ایک مقام میں ارس کی دیتا ہوں
25:42سورة توبہ
25:43دسمہ پارہ سورة توبہ کی آیت نمبر 30
25:46وَقَالَتْ الْيَهُودُ عُزَيْرُ نِبْنُ اللَّهِ
25:51وَقَالَتْ النَّسَاوَ الْمَسِيحُ عُبْنُ اللَّهِ
25:54اہلِ يَهُود کا
25:55اور نصارہ کا
25:56جو عقیدہ تھا
25:58جو یہ کہتے تھے
25:59یعنی جو آلِ يَهُود تھے
26:00کہ جی
26:01عزیر جو ہے وہ
26:03اللہ تعالیٰ کے بیٹے ہیں
26:04اور اسی طریقے سے
26:06جو عیسائی ہیں
26:08کرسن ہیں
26:09وہ کہتے تھے
26:10کہ
26:11وہ کہتے ہیں
26:12کہ
26:12جو ہے وہ
26:13عیسیٰ علیہ السلام
26:14اللہ کے بیٹے ہیں
26:15اب ناظرین
26:17فرمایا کہ
26:18اس آیت کا معنی یہ ہے
26:19کہ ان کا یہ گمان ہے
26:21کہ مجھے چھوڑ کر
26:23میرے بندوں کو
26:24اپنا کارساز بنا لیں گے
26:26اور میری عبادت کے بجائے
26:28ان کی عبادت کریں گے
26:30اور میں
26:30انہیں ایسی چھوڑ دوں گا
26:32ان کو کوئی سزا نہیں دوں گا
26:34یا ان کا یہ عمل
26:35ان کو نفع دے گا
26:36جو لوگ ملنے کے لئے آئیں
26:38ان کی خاطر توازوں کے لئے
26:39جو سمان تیار کیا جائے
26:41اور ان کو پیش کیا جائے
26:43اس کو عربی میں
26:44نزل کہا جاتا ہے
26:46اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
26:47کہ ہم نے کافروں کی
26:48مہمانی کے لئے
26:49نزل یعنی
26:51جہنم
26:51مہمان نوازی کے لئے
26:52جہنم کو تیار کر رکھا ہے
26:54اور
26:54ناظرین
26:55یہاں پر ایک بات
26:56یہ میں ارس کروں
26:57کہ یہ جو بات
26:58کہی گئی نا
26:59کہ وہ
27:00اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر
27:01ان کو
27:02اپنا
27:02کارساز بنا لیتے ہیں
27:04دوست سے مراد
27:06یہاں پر کارساز ہے
27:07اگر دوستی ہی حرام ہوتی
27:09تو پھر ناظرین
27:10آپس میں جو
27:11فرنشپ ہوتی ہے
27:12یہ پھر حرام ہے
27:13اس کا مطلب ہے
27:14یا
27:15اسی طریقے سے
27:16بندہ کسی سے
27:16محبت کرتا ہے
27:22یہ حدیث پاک بھی ہے
27:23اور
27:24اسی طرح ناظرین
27:25حدیث پاک میں یہ فرمائے
27:27کہ
27:27المرعو علا دینی خلیلی
27:29کہ دوست اپنے
27:30دوست کے دین پر ہوتا ہے
27:31کوئی بھی شخص
27:32اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے
27:33فَلْيَنْزُرْ أَحَدُكُمْ مَنْ يُخَالِلْهُ
27:36تو اسے چاہیے
27:37کہ اگر اس کے متعلق
27:38کچھ جانچنا چاہتا ہے
27:40تو اسے مت دیکھیں
27:41اس کے دوست کو دیکھیں
27:42کہ وہ کیسا ہے
27:43تو اس کا مطلب کیا ہے
27:44کہ دوست بنانا
27:46شریعت متارہ کے
27:47منافع نہیں ہے
27:48اگر دوست بنانے کے
27:49حوالے سے ہی کا ہوتا
27:50تو پھر دوست بنانا
27:51ہرام ہوتا
27:52شرک ہوتا
27:53ایسا نہیں ہے
27:54تو معلوم یہ ہوا
27:55کہ اولیاء یہاں پر
27:57کارساز کے معنی میں ہے
27:58یعنی
27:59اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر
28:01اگرچہ وہ
28:02اللہ تعالیٰ کے
28:03بندوں کو
28:04چاہے وہ
28:05اللہ تعالیٰ کے نبی ہوں
28:06ان کو کارساز بنا لیتے ہیں
28:07یہاں سے مراد یہ ہے
28:09ناظرین
28:09کارساز بنانے سے
28:10کہ وہ
28:11اللہ جس طرح
28:12ان کا
28:12یہ عقیدہ تھا
28:14یعنی
28:14کوئی یہ عقیدہ رکھے
28:15کہ اللہ تعالیٰ
28:16کام بنانے والا ہے
28:17بلکل
28:18اسی طریقے سے
28:19کوئی بندہ بھی
28:20ان کا کام بنانے والا ہے
28:21تو یہ شرک ہے
28:22اور اس سے یہاں پر
28:23منع کیا گیا
28:24ہاں دوسری بات یہ ہے
28:26کہ
28:26اگر کوئی
28:27کسی اللہ کے نیک بندے
28:28کے پاس جاتا ہے
28:29کہ آپ دعا کیجئے
28:31اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
28:32یا کسی نیک بندے کا
28:33اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
28:35وسیلہ پیش کی جاتا ہے
28:36تو یہ شریعت
28:37مطارع کے
28:38اہن مطابق ہے
28:38اس میں کوئی کباحت نہیں ہے
28:40اور اسی طرح
28:41کوئی اگر
28:42یہ کہتا ہے
28:43کوئی یہ کہتا ہے
28:44کہ فلان نیک بندہ
28:46یہ میرا کام کر دے گا
28:48اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
28:49اس کا قرب ہے
28:50وہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
28:51دعا کرے گا
28:52تو اب
28:53اس کی بارگاہ میں
28:54استغاثہ پیش کیا
28:56جیسے ہم کہتے ہیں
28:59یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
29:01اے اللہ کی رسول انظر لنا
29:03ہمارے حال پر نظر کرم فرمائیے
29:05تو یاد رکھیں ناظرین
29:07کہ مسلمانوں کے یہ عقیدہ ہوتا ہے
29:09کہ اللہ تعالیٰ جو کارساز ہے
29:12اسے کسی نے یہ طاقت نہیں دی
29:15کسی نے یہ اختیار نہیں دیا
29:17اس کا اپنا اختیار
29:18ازل یابدی کارساز ہے
29:20اور اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم
29:23کو اگر ہم کہتے ہیں
29:24یا رسول اللہ انظر حالنا
29:25اور کہتے ہیں کہتے رہیں گے
29:27اے اللہ کے رسول ہمارے حال پر نظر کرم فرمائیے
29:30اس کا مطلب یہ ہوتا ہے
29:32کہ ان کے پاس
29:34ذاتی طور پر اپنا کچھ بھی نہیں
29:36ذاتی طور پر اختیار نہیں
29:38ذاتی طور پر کچھ نہیں
29:40ہاں اللہ تعالیٰ نے انہیں یہ اختیار
29:43عطا فرمایا ہے
29:43تو اللہ تعالیٰ کے جب دین کی باری آجاتی ہے
29:46عطا فرمانے کی باری آجاتی ہے
29:48تو پھر ناظرین اس میں شرک کا شائبہ بھی نہیں ہوتا
29:54کہا جائے لیکن اگر کوئی یہ کہتا ہے
29:56یا رسول اللہ
29:56میری مدد فرمائیے
29:59تو وہ بندہ اس لیے کہتا ہے
30:01کہ وہ ہمارے نبی ہیں صلی اللہ علیہ وسلم
30:03اور اللہ تعالیٰ نے یہ مقام اتا فرمایا ہے
30:06تو اس میں شرعی طور پر
30:08کوئی کباہت نہیں
30:08یہ مدد مجازی کلاتی ہے
30:11یا استعانت کلاتی ہے
30:12یا استغاثہ کلاتی ہے
30:14اس میں کوئی کباہت نہیں
30:15جو ہم پڑھتے ہیں یہ مدد حقیقی
30:19کے حوالے سے ہے
30:20کہ مدد حقیقی کی جہاں بات ہوگی
30:22یعنی اللہ تعالیٰ ہی ذاتی کارساز ہے
30:25وہ کسی کا موتاج نہیں ہے
30:27کسی کا کام بنانے میں
30:29کسی کی مدد کرنے میں
30:30تو ناظرین وہ
30:31صرف اللہ تعالیٰ ہے
30:34ذاتی کارساز اس کے سوا کوئی بھی نہیں ہے
30:37تو یہ ذرا سی عقیدے کی بات تھی
30:39اس لیے میں نے کہا کہ
30:40آپ کے دل میں
30:41اگر ذہنوں میں
30:42کوئی ابہامات ہوں
30:44تو وہ بھی دور ہو جائیں
30:45انشاءاللہ مزید عرض کریں گے
30:47لیکن آج کے لیے
30:47اتنا ہی کافی ہے
30:48اور اس کے ساتھ ہی
30:50ہمارے اس پرگرام کا
30:51سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
30:52چلتے ہیں
30:53تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
30:55قرآن سب کے لیے
30:56یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
30:58دنیا بھر سیب
30:59ہمیں کالز کر سکتے ہیں
30:59سکین پر نمبرز ڈسپلیں
31:01آپ کا تعلق پاکستان
31:02پاکستان سے باہر
31:03دنیا کی کسی خطے کسی مرسے ہو
31:04اٹھائیے اپنے فونز
31:06ٹیل کیجئے نمبرز کو
31:07جوائن کیجئے
31:07ہمارے اس پرگرام کو
31:08دیکھتے ہیں
31:09اس وقت
31:10لائن پر ہمارے ساتھ
31:11کون ہیں
31:12السلام علیکم
31:14جی کہاں سے
31:17انکل جبرش
31:18جی سنائیے بیٹا
31:20جی
31:20اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:29افحسب الذین کفروا
31:34ان يتخذوا عقادي من دون اولیاء
31:42انا اعتدنا جهازنا
31:48کیا کافروں کا یہ گمان ہے
31:54کہ وہ مجھے چھوڑ کر
31:55میرے بندوں کو
31:56اپنا دوست بنا لیں گے
31:57بے شک ہم نے کافروں کی
31:59مہمانی کے لیے
32:00جہنم کو تیار کر رکھا ہے
32:02جزاک اللہ خیر
32:04ناظرین چلتے ہیں
32:04نیکس کولر کی جانب
32:05السلام علیکم
32:07و علیکم
32:08السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
32:10جی کہاں سے
32:11سنائیے
32:13سنائیے
32:15اللہ تعالیٰ آپ کو
32:24صحت کامل عجل عطا فرمائے
32:25جی سنائیے
32:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:31آپ سکتے کے حوالے سے پوچھ رہی تھی ہیں
32:52ہاں ویسے عام طور پر تو سکتا کرنا ضروری ہوتا ہے
32:58لیکن اگر آپ کا سانس پھولتا ہے
32:59تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
33:00اللہ تعالیٰ معافی اطاف فرمانے والا ہے
33:02ٹھیک ہے
33:02السلام علیکم
33:04السلام علیکم
33:09میری آواز آپ تک پہنچ رہی ہے
33:11ناظرین جب ہمیں کال کریں
33:15تو ٹیلی ویجن کی آواز کو
33:16بالکل میوٹ کر دیا کریں
33:18اور توجہ درکھا کریں
33:19تاکہ آپ کی آواز ہمیں صحیح طریقے سے پہنچے
33:23اور فوراں پہنچے
33:24اور سبق اور ترجمہ جو آپ سنانا چاہتے ہیں
33:26فوراں سنائیں
33:27اور وقت ضائع نہ ہو
33:28دیکھتے ہیں
33:28اس وقت ٹیلی فون لائن پر
33:30ہمارے ساتھ کون ہیں
33:31السلام علیکم
33:32والیکم السلام علیکم
33:34جی کہاں سے
33:35سنائیے
34:02کیا کافروں کا یہ گمان ہے
34:06کہ وہ مجھے چھوڑ کر
34:07میرے بندوں کو
34:08اپنا دوست بنا لیں گے
34:10بے شک ہم کافروں کی
34:11مہمالی کے لئے
34:12جنم کو تیار کریں
34:14جزاکاللہ
34:15جزاکاللہ خیر
34:16السلام علیکم
34:16السلام علیکم
34:18ورحمت اللہ جی
34:20کہاں سے
34:20حمزہ جو ساکن ہو
34:48تو وہ
34:49علف پڑھا جاتا ہے
34:50اگر ساکن ہوگا
34:51تو وہ
34:51حمزہ کلائے گا
34:54تو یہ حمزہ
34:55جب بھی
34:55اس کو ساکن کریں گے
34:57تو جھٹکہ دیں گے
34:57ٹھیک ہے نا
34:58آپ پوچھنا کیا چاہ رہی ہیں
35:01سمیخال میں
35:05آواز ان کی
35:06میری پنی پہنچ رہی ہے
35:07السلام علیکم
35:08السلام علیکم
35:12السلام علیکم
35:16میری آواز آب تک پہنچ رہی ہے
35:20السلام علیکم
35:25السلام علیکم
35:26السلام
35:27جی کہاں سے
35:28جی سنائیے سنائیے
35:31آیت نمبر
35:34مکمل
35:36اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:48ایک سب دو نمبر
35:52جی ٹھیک
35:55جزاک اللہ خیر
36:17ناظرین
36:17و سمعین
36:18اس کے ساتھ ہی
36:19ہمارے سپرگرام کا وقت
36:20اپنے اختتام کو پہنچائیے
36:22پروگرام
36:22جسے آپ روزانہ
36:23علاوہ ہفتے
36:24اور اتوار کے سپہر
36:25چار بجے سے
36:26لائیو اور پاکستانی وقت
36:27کی مطابق
36:28صبح سات بجے سے
36:29ریپیٹ الیکاس میں
36:30دیکھا کرتے ہیں
36:30فیڈ بیک سے
36:31ضرور آگاہ کیجئے گا
36:32www.aryqtv.tv
36:35پر آپ ہمیں
36:36جوائن کر سکتے ہیں
36:37اور یوٹیوب پر
36:37یہ پروگرام دیکھنا چاہیں
36:38تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
36:40اپ ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
36:41اس پروگرام سے
36:42مستفیز اور اوروں کو بھی
36:43ترغیب دیجئے
36:43زندگی رہی تو انشاءاللہ
36:45کل سیم ٹائم
36:46آپ کی خدمت میں
36:47پھر حاضر ہوں گے
36:48اس وقت کے لئے
36:48آپ سے اجازت چاہیں گے
36:49پروگرام قرآن سنیے
36:51اور سنائیے کہ
36:52مذبان محمد
36:53سحیل رضا امجدی
36:54اور ایر وائیو ٹی وی
36:55کی پوری ٹیم
36:55کے دیجئے اجازت
36:56اس دعا کے ساتھ
36:57کہ اللہ رب العالمین
36:58آپ کا ہم سب کا
36:59حامی و ناصر رہے
37:00السلام علیکم ورحمت اللہ
37:03وبرکاتہ
Be the first to comment