Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 10)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30Mحمد وعلى آلہ وآصحبہ وبرک و سلم
00:34محترم ناظرین و سامعین ویورز این لسنرز
00:39السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:43پرگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:49آپ کا محسبان محمد سحیل رضا امچدی
00:53آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:55ناظرین و سامعین ایک مرتبہ
00:58حضرت خواجہ حسن بسری
01:04رحمت اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
01:07کہ حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ
01:11انہوں نے انہیں فرمایا
01:13کہ میں تمہیں ایک ایسی حدیث نہ بتاؤں
01:17جو میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
01:21سے کئی بار سنی ہے
01:23اور حضرت ابو بکر صدیق اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما
01:29سے بھی کئی بار یہ حدیث پاک سنی ہے
01:32کہ خواجہ حسن بسری رحمت
01:35اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے ارس کی کی بلکل سنائی ہے
01:38اور اس سے خوشی کی بات اور کیا ہے
01:41حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے فرمایا
01:44کہ میں نے اللہ کے نبی علیہ السلام سے سنا ہے
01:48کہ جو شخص صبح اور شام ان کلمات کو پڑھ لے
01:54تو اللہ تعالیٰ سے جو مانگے گا
01:58میرا رب ضرور اس کو عطا فرمائے گا
02:01ناظرین و سامعین آپ میں سے
02:05بلکہ ہر شخص یہ چاہتا ہے
02:08مجھے عطا فرمایا جائے
02:12جو میں طلب کروں مجھے مل جائے
02:15جو میری عارض ہو پوری ہو
02:18جو تمنا کروں اس کو میں حاصل کرلوں
02:22ناظرین و سامعین اس کے لیے
02:24نمازوں کی بابندی کریں
02:26کسی کا دل نہ دکھائیں
02:28کسی کا حق نہ ماریں
02:30ناظرین اپنی زبان کو
02:32ناپاک کلمات سے
02:34محفوظ رکھیں
02:35اور صبح و شام یہ کلمات پڑھیں
02:37یہ کلمات کیا ہیں
02:38اللہمہ انت خلقتنی
02:42اے اللہ
02:43تو نے مجھے پیدا فرمایا
02:46وانت تہدینی
02:48اور تو نے ہی مجھے
02:50ہدایت اتا فرمائی
02:51وانت تتعمونی
02:53اور تو ہی مجھے کھلاتا ہے
02:56وانت تستینی
02:58اور تو ہی مجھے پلاتا ہے
03:00وانت تمیتنی
03:02اور تو ہی مجھے موت اتا فرمائے گا
03:04وانت تحینی
03:06اور تو ہی مجھے
03:08پھر زندگی اتا فرمائے گا
03:10ناظرین یہ کلمات میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں
03:13تاکہ ترجمہ آپ کے ذہن میں آ جائے
03:15اور میں ایک ساتھ ملا کر بھی یہ دعا پڑھ لیتا ہوں
03:19تو اسے صبح و شام
03:20ایک ایک مرتبہ پڑھ لیا کریں
03:22ناظرین و سامعین انشاءاللہ
03:24اللہ بالعالمین آپ کا ہر سوال پورا فرمائے گا
03:27ہر تمنہ انشاءاللہ
03:29ہر مطلب آپ کو حاصل ہوگا
03:31آپ کی ہر عارض پوری ہوگی
03:33جائز عارض پوری ہوگی
03:34انشاءاللہ پڑھ کر دیکھئے
03:36اس کو صبح و شام
03:49ایک ایک مرتبہ پڑھ لیں
03:50اور اول آخی تین بات دو شریف پڑھ لیا کریں
03:52چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب
03:55ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:57وہ سورہ مریم
03:59وہ سورہ مریم کی آیت نمبر ہے
04:01ٹین
04:02آیت نمبر دس آج کے سبق میں شامل ہے
04:05فورمائٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:07باوضو ہو جائیں
04:08اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:09کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:11آج کا سبق نکالیں
04:12اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:14کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:15نوٹ ضرور فرما لیجئے
04:17آپ کو لیے چلتے ہیں
04:18آج کے اس پرگرام کے
04:19فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:21لغت القرآن
04:23یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:24پہلا سیگمنٹ ہے
04:25اور آئیت آور سسمیہ پڑھتے ہوئے
04:27آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:30ناظرین یہاں پر آپ دیکھیں
04:59آئیتن
05:00اسے وقف کی صورت میں آئیہ پڑھیں گے
05:02جو گولتا ہی
05:04یہ وقف میں دو چشمی ہاں سے چینج ہو جاتی ہے
05:06تو وقف مطلق کی شورٹ فارم ہے
05:08جس کا معنی کیا رکنا بہتر ہے
05:10سویئن
05:11وقف کی صورت میں سویئیہ پڑھیں گے
05:13دو زبر کی تنمین وقف میں
05:14علف سے تبدیل ہو جاتی ہے
05:16کتنے کلماتیں
05:17قولا ایک کلمہ
05:18ربی دوسرا
05:20اجعل تیسرا
05:21لی چوتھا
05:22یا پانچوا
05:23آئیہ چھٹا
05:24پھر اس کے بعد
05:26ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں
05:27کہ
05:28کل یہاں پر تیرا کلمات موجود ہیں
05:40ہر کلمہ کو علیدہ
05:41پھر ملا کر پڑھتے ہیں
05:43بغور ملحصہ فرمائیں
05:44قولا
05:46ربی
05:48رو پر زبر ہے
05:49رو کو پر کر کے پڑھیں گے
05:51با مشدد ہے با کو
05:53جمع کے ساتھ پڑھیں گے
05:54ربی
05:56اجعل
05:57ربی میں با کے نیچے زیر ہے
05:59اسے اجعل کی
06:00جیم ساکن کے ساتھ ملائیں گے
06:01درمیان میں سے
06:02علف انی حمزہ کو
06:03حضف کیا جائے گا
06:04ہم پڑھیں گے
06:05ربی جعل
06:07جیم ساکن ہے
06:08لیکن حرف قلقلہ ہے
06:10تو آواز لوٹتی بھی
06:11محسوس ہونی چاہیے
06:12اور
06:13اجعل میں آپ دیکھیں
06:14لام ساکن
06:15پھر اس کے بعد
06:15لام آ رہا ہے
06:16تو لام ساکن کو
06:17لام کے ساتھ ملائیں گے
06:18لام کی آواز کو ہی
06:19ادا کیا جائے گا
06:20اس کو یوں پڑھیں گے
06:21ربی جعل
06:22لی
06:23لی
06:24الگ
06:24یا الگ
06:25ملا کر پڑھیں گے
06:26لی
06:26اوپر آپ دیکھیں
06:27مد کی علامت
06:28مد منفصل ہے
06:29مد جائز بھی کہتے ہیں
06:30منیمم اس کو
06:31تین سے چار حرکات کی مقدار
06:33کھینچ کر پڑھنا چاہیے
06:34میکسیمم اس کو
06:35پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
06:37کھینچ کر پڑھ سکتے ہیں
06:38آیتا
06:39وقف کریں گے
06:40تو آیہ پڑھیں گے
06:42قول
06:43آیتو
06:44علیدہ
06:45کا
06:45علیدہ
06:45ملا کر پڑھیں گے
06:46آیتو
06:47کا
06:47یہ ناظرین
06:48اللہ
06:49اصل میں ہے
06:50ان لا
06:51ان لا
06:52ان علیدہ ہے
06:53لا علیدہ
06:53ملا کر پڑھیں گے
06:54اللہ
06:54کیونکہ نون ساکن کے بعد
06:55لام ہے
06:56تو نون ساکن کو
06:57لام کے ساتھ ملا کر
06:58لام کی آواز کو
06:59ادا کیا جائے گا
07:00یر ملون کا قائدہ
07:01یہاں پر
07:01اپلائے ہوگا
07:02ان لا نہیں
07:03اللہ
07:04تکلیمہ
07:06ان ناسا
07:07تکلیمہ میں
07:08مین پر زبر ہے
07:09اسے ان ناسا کے
07:10نون کے ساتھ ملائیں گے
07:11درمیان میں سے
07:11علیف انہی حمزہ
07:12کو اضاف کریں گے
07:13نون حرف شمسیہ ہے
07:14حرف شمسیہ
07:15وہ حرف کے جس پر
07:16علیف لام ہو
07:16لیکن لام کو پڑھا
07:17نہ جائے
07:18اللہ
07:19تکلیم
07:20ان ناسا
07:22بلا کر پڑھیں گے
07:27لام کی نیچی
07:31دوزے کی تنمیر ہے
07:32اس کے بعد
07:33سین حرف اخفہ آ رہا ہے
07:35تو یہاں تنمیر پر
07:36دوزے کی تنمیر پر
07:37اخفہ کریں گے
07:38اخفہ کہتے ہیں
07:38ناک میں آواز لے جا کر
07:40گنگنانا
07:40وقف کریں گے
07:45تو سویہ پڑھیں گے
07:46چلتے ہیں ناظرین
07:47کلمات کی
07:47لغت اور گرامر
07:49کے اعتبار سے
07:49تحقیق و ترجمہ کی جانب
07:51سب سے پہلے
07:51جو آج کا سبق ہے
07:52وہ رکھیں گے
07:53پھر اس میں جو کلمات ہیں
07:54اسماع افعال حروف کون سے ہیں
07:56ان کی نشاندہی کی جائے گی
07:58تحقیق و ترجمہ بھی
07:59اس کریں گے
07:59قرآن اور اردو
08:01کے حوالے سے
08:01کہ وہ کلمات
08:03جو عام طرح پر
08:04آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:05اردو میں بھی
08:06یوز کی جاتے ہیں
08:06ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:10قول
08:11ربج علی
08:18آیہ
08:25قال
08:30آیتک
08:35اللہ
08:40تکلم
08:44الناس
08:46ثلاث
08:53لیال
09:00سویہ
09:08اے رب لگاتے ہیں ناظرین
09:16قال
09:17رب جعلی
09:20آیتا
09:31وفق کریں گے تو آیہ پڑھیں گے
09:34قال
09:35آیتک
09:36اللہ
09:39تکلم
09:42مَنَّاسَ
09:44ثلاث
09:50لیال
09:51سویہ
09:54ناظرین مستمعین یہ آج کا سبق ہے
09:59تو سب سے پہلے اب ہم آپ کو لیے چلتے ہیں
10:02اسما کی جانب
10:03کہ اسما یہاں پر کتنے ہیں کون کون سے ہیں
10:06اچھا جی سب سے پہلے آپ دیکھیں
10:11پہلا اسم ہے
10:12رب
10:13دوسرا ہے
10:17یا زمیر
10:18تیسرا ہے آیتن
10:22یہاں پر بھی نمبر تین آئے گا
10:25زمیر پر نمبر دو آئے گا
10:28نمبر چار
10:29انناسہ
10:30نمبر پانچ
10:33ثلاثہ
10:34نمبر چھے
10:35لیالن
10:36نمبر سات
10:38سویہ
10:39تو کل یہاں پر سات اسما ہے
10:42نمبر ایک
10:44رب
10:45نمبر دو
10:50یا اور کاف زمیر
10:52اور نمبر تین
11:06آیت
11:07نمبر چار
11:16انناسہ
11:17نمبر پانچ
11:27ثلاثہ
11:28نمبر چھے
11:37لیالن
11:38اور نمبر سات
11:50سویہ
11:51ناظرین و سامعین
11:59انشاءاللہ مزید پوکرین کو آگے بڑھاتے ہیں
12:00لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانے پلکات ہوگی
12:02مختصر سے بریک کے بعد
12:04ویلکم بیک ناظرین و سامعین
12:06چلتے ہیں آج کے پوکرین کی جانے پہ
12:08یہاں پر دیکھتے ہیں
12:13افعال
12:13کتنے ہیں کون کون سے ہیں
12:15تو قولہ پہلا فعل
12:16دوسرا اجعل
12:20یہاں پر نمبر ایک آئے گا
12:23نمبر تین
12:24تکلیما
12:25تو تین افعال ہیں
12:27نمبر ایک
12:28قولہ
12:29نمبر دو
12:34اجعل
12:35اور نمبر تین
12:44تکلیما
12:45ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں کہ تین افعال ہیں
12:57اور اب ہم دیکھتے ہیں
12:59کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
13:02تو پہلا حرف
13:03لی ہے
13:06اور دوسرا ہے ان
13:11تیسرا ہے لا
13:14تو تین حروفیں
13:17نمبر ایک
13:19لی
13:20نمبر دو ان
13:24نمبر تین
13:29لا
13:30ناظرین و سامنین
13:39آپ دیکھ سکتے ہیں کہ سات اصما
13:41اور اس کے ساتھ
13:43تین افعال اور تین حروف
13:45تو کل ملا کر تیرا کلمات ہیں
13:47کل ملا کر تیرا کلمات ہیں
13:49سب سے پہلے ناظرین
14:02اسما کی طرف چلتے ہیں
14:03تو پہلا اسم ہے
14:05رب
14:06رب کہتے ہیں پرورش کرنے والا
14:08پالنے والا
14:09قرآن کریم میں بھی ہے نا
14:10الحمدللہ رب العالمین
14:12باقی جو
14:14صفت ربوبیت ہے
14:16یا رب ہونے کی نسبت
14:17باقی جہاں پر بھی ہے
14:19وہ مجازن ہے
14:20حقیقی رب فقط
14:21اللہ رب العالمین ہے
14:23حقیقی رب
14:24اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے
14:25عز و جل
14:26اور یہ عام طور پر
14:27ہم اردو میں بھی
14:28استعمال کرتے ہیں
14:29ہم کہتے ہیں
14:30یا اللہ
14:30میری دعا قبول فرما
14:32یا اللہ میری حاجت پوری فرما
14:34کہتے ہیں
14:34اور اس کی بارگاہ میں دعا نہ کریں
14:36تو کہاں کریں
14:40کی ضمیر ہے
14:41واحد متقلم کی ضمیر
14:43متصل ہو
14:43تو یا کی شکل میں
14:44منفصل ہو
14:45تو انا کی شکل میں ہوتی ہے
14:46یا یا انا
14:47اس کا معنی ہوتا ہے
14:49میں میرا میری
14:51اس کے بعد ہے
14:52کا
14:52کاف یہ واحد
14:54مذکر حاضی کی ضمیر ہے
14:56واحد مذکر حاضی کی ضمیر
14:58متصل ہو
14:59تو کا کی شکل میں ہوتی ہے
15:00اور منفصل ہو
15:02تو انتا کی شکل میں ہوتی ہے
15:04کا یا انتا
15:05اس کا معنی ہوگا
15:06تو تیرا تیری
15:08یا آپ
15:09آپ, تو, تیرا, تیری
15:10ان میں سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
15:12آیا, آیتن
15:15آیتن یا آیتن
15:16یہ آمر پر depend کرتا ہے کہ احراب کیا آتے ہیں
15:19تو آیت کے سے کہتے ہیں
15:20یہ واحد ہے
15:21اس کا معنی ہے
15:22ایک علامت ایک نشانی
15:24اور آیات
15:25بہت سے علامتیں
15:27بہت سے نشانیاں
15:29اور قرآن کی آیت
15:31اس لئے کہتے ہیں
15:32کہ وہ بات مکمل ہونے کی نشانی ہوتی ہے
15:35یہاں پر قرآن کی آیت
15:37can't be on this
16:07and Jum'ah can use it with one person.
16:09When it sounds like a gin ring,
16:12it means that it means the people will be possible.
16:13And if it is Jum'ah's memory,
16:17it can also be possible.
16:19And this is the opinion that
16:20the نas is the main part of the Jum'ah.
16:24What does it mean?
16:25The Nase is the main part of Jum'ah.
16:26And the low part of Jum'ah and Jum'ah.
16:28And then, this is the third part of Jum'ah.
16:31The third part of Jum'ah is the third part of Jum'ah.
16:34Arabic, the one that is one, one
16:42one
16:43one
16:44one
16:45two
16:46three
16:51three
16:53four
16:55five
16:56six
16:57seven
16:59seven
17:00eight
17:01nine
17:03seven
17:04ten
17:05ten
17:08ten
17:09One
17:10ten
17:11ten
17:14nine
17:16ten
17:17ten
17:20ten
17:27ten
17:29ten
17:31ten
17:32ten
17:3210 and 1
17:3511
17:3510 and 1
17:3711
17:371 and 10
17:4211
17:4411
17:4611
17:4919
17:5119
17:5119
17:5119
17:5219
17:5319
17:5519
17:5610
17:5711
17:5812
17:5912
18:0012
18:0112
18:0212
18:0312
18:0412
18:0513
18:0614
18:0714
18:0815
18:0915
18:1016
18:1116
18:1217
18:1317
18:1417
18:1517
18:1618
18:1718
18:1818
18:1919
18:2019
18:2120
18:2220
18:2320
18:2420
18:2520
18:2620
18:2920
18:3020
18:3120
18:3220
18:3325
18:3420
18:3921
18:4020
18:4120
18:4220
18:4320
18:4420
18:4520
18:4620
18:4720
18:4830
18:4940
18:5050
18:5150
18:5250
18:5350
18:5450
18:5550
18:56۷, ۳, ۶, ۳, ۲, ۰, ۴, ۶, ۵, ۗ, ۤ, ۹, ۳, ۲, ۶, ۶, ۶, ۲,
19:07۶, ۳, ۷, ۷, ۳, ۄ, ۨ, ۹, � trace, jね.
19:11Now remember, mien, it says that's a strong translation.
19:13This means reaching the option.
19:14The followingOM didn't Russian test.
19:19?
19:22جمع ہے
19:23سویہ
19:24سویہ کا معنی ہے
19:25کیا ہوگا
19:25سویہ
19:26تندرست
19:27سویہ کا معنی ہے
19:28تندرست
19:28اب آئیے ناظرین
19:29چلتے ہیں
19:30افعال کی جانب
19:31قولا فیل ماضی معروف
19:32سیغہ واحد
19:33مذکر غائب
19:33اس کا معنی ہے
19:34اس نے کہا
19:35اور یہاں پر
19:36ذکریہ علیہ السلام
19:37مراد ہے
19:37تو کہیں گے
19:38اس کا معنی ہے
19:39اس نے عرص کی
19:40یا انہوں نے عرص کی
19:42قولا یا قول
19:43قول مستر ہے
19:45اس کا
19:45معنی ہے بات
19:47اور یہ عام طور پر
19:48اردو میں
19:49استعمال ہم کرتے ہیں
19:50اجعل
19:51فیل امر حاضر معروف
19:53سیغہ واحد
19:53مذکر حاضر
19:54فیل امر وہ فیل
19:55جس میں کسی کام
19:56کی کرنے کا
19:57حکم دیا جائے
19:58یہاں پر چونکہ
19:58اللہ کی بارگاہ میں ہے
20:00تو یہ امر
20:01بمانا دعا کے ہوگا
20:02جسے
20:02ہم کہتے ہیں
20:03رب بنا ہمارے رب
20:05آتینا
20:06تو ہمیں اطاف فرما
20:07تو آتی فیل امر ہے
20:08لیکن یہ بمانا دعا کے ہے
20:10تو یہ بمانا دعا کے
20:11کہ اجعل
20:12تو کر
20:13تو کر
20:14یا تو بنا
20:15ان میں سے
20:16کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
20:17تکلیما
20:18یہ اصل میں تھا
20:19تکلیمو
20:19فیل امر حاضر
20:21سیغہ واحد
20:22مذکر حاضر
20:22اس کا معنی
20:23تو کلام کرتا ہے
20:24یا تو کلام کرے گا
20:25تو
20:26ناظرین
20:27لا آگیا
20:28فیل امر حاضر پر داخل
20:30تو تو کلام نہیں کرے گا
20:31یا آپ کلام نہیں کریں گے
20:33اور ناظرین
20:34ان
20:35اس کا معنی ہے
20:35یہ کہ
20:36اس کا معنی ہے یہ کہ
20:39تو دونوں کو ملا کر
20:40یہ ہوگا
20:40اللہ
20:41جو کہ آپ آیت میں دیکھ رہے ہیں
20:44اللہ
20:45تو اس کے بعد آجائے یہ ناظرین
20:47حروف کی آرہی
20:47لیئے علت کے لیے
20:48واسطے کی لیے آتا ہے
20:49اس کا معنی ہے
20:49لیئے واسطے ان کا معنی ہے یہ کہ
20:51اور لا نفی کے لیے آتا ہے
20:53فیل امر حاضر پر داخل ہوتا ہے
20:54نفی کا معنی دیتا ہے
20:55تکلیمو تھا
20:56ان جب فیل امر حاضر پر داخل ہوتا ہے
20:58تو آخر کو نصب دیتا ہے
21:00تو اس لیے تو کلمہ ہوا
21:01آئیے ناظرین
21:02آپ دیکھیں تیرہ کلمات ہیں
21:04اور تیرہ کلمات میں
21:05کل تین کلمات ایسے ہیں
21:07جو عام طور پر
21:08اردو میں استعمال ہوتے ہیں
21:09نمبر ایک رب
21:09نمبر دو آیت
21:10اور آیات نمبر تین
21:12قولا میں قول
21:12آئیے حروف کو
21:13آپس میں ملا کر کلمہ
21:15کلمات کو
21:16آپس میں ملا کر
21:17جملہ کلام
21:18یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
21:19ملازہ فرمائیے
21:20اور اسے حمزہ
21:48لام زبر ال بھی پڑھ سکتے ہیں
21:49لام علی و زبر اللہ
21:50اللہ تا پشتو
21:51کاف لام زبر کل
21:53لام زلی
21:54مینون زبر من
21:55اللہ تکلی من
21:56نون علی و زبر نا
21:58سین زبر سا
21:58اللہ تکلی من نا سا
22:00سا زبر سا
22:01لام کھڑا زبر اللہ
22:02یا لام علی و زبر اللہ
22:03سا زبر سا
22:04سلا سا
22:04لام زبر اللہ
22:05یا علی و زبر یا
22:06لام دو زلن
22:07لیالن
22:08سین زبر سا
22:09واؤ یا زروی
22:10یا دو زبر ین
22:11سویین
22:12یہاں وقف کریں گے
22:13تو سبیہ پڑھیں گے
22:14چلتے ہیں تلاوت کی جانب
22:15سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے
22:17ترطیل کے ساتھ سماعت فرمائیہ
22:18اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
22:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:31قال رب جعلی آیم
22:40اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ
23:01جیسے نماز ترابی میں آپ سنتے ہیں
23:03آپ پڑھتے ہیں
23:04اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ
23:22جس طرح فرض نمازوں میں
23:23اب سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
23:25ناظرین انشاءاللہ مزید پوغیم کو آگے بڑھائیں گے
23:47لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
23:48کہیں جائے گا
23:49مطلب لقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
23:51ویلکم بک ناظرین و سامعین
23:54چلتے ہیں آج کے پوغیم کی جانب
23:56اور دلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ
23:59ہی ہمارے پوغیم کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
24:02چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
24:03تفریم القرآن
24:04یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
24:06سب سے پہلے حرف پہ حرف
24:08لفظ پہ لفظ ترجمہ ہم پیش کرتے ہیں
24:10آپ سمات فرمائیں
24:10بلحظہ فرمائیں
24:11قَالَ انہوں نے عرص کی
24:14ربی اے میرے رب
24:16اجعل
24:17تو کر دے
24:18لی میرے
24:20یا میرے
24:22لی میرے لیے
24:23آیتا کوئی نشانی
24:25قَالَ
24:26اللہ نے فرمایا
24:28اس نے فرمایا
24:29یعنی اللہ نے فرمایا
24:30آیتو نشانی کا تیری
24:33ان یہ کہ
24:34لاتو کل نمہ
24:35تو کلام نہیں کرے گا
24:37انناسا لوگوں سے
24:38سلاسا تین
24:39لیالن رات سویہ
24:42تندرست ہو کر
24:42آئیے ناظرین
24:43چلتے ہیں
24:44آسان فہم
24:45با محاورت
24:46اجمع کی جانب
24:46قَالَ رَبِّ جْعَلْ لِي آَيَا
24:52قَالَ آيَتُكَ أَلَّا تُكَلِّمَنَا
24:57سَثَلَا فَلَيَا لِن سَوِنِيا
25:03زکریہ نے کہا
25:05اے میرے رب
25:05میرے لیے
25:06کوئی نشانی
25:07مقرر فرما دے
25:09فرمایا تمہارے لیے
25:10یہ نشانی ہے
25:11کہ تم تندرست ہونے کے باوجود
25:13تین راتوں تک
25:14لوگوں سے بات
25:15نہ کر سکوکے
25:16ناظرین و سامعین
25:18یہ آسان فہم
25:19با محاورت
25:20اجمعات
25:20چلتے ہیں
25:21تفسیر کی جانب
25:22اور تفسیر جو
25:23ہم ارس کر رہے ہیں
25:24ناظرین
25:24آیت نمبر
25:25جو سورہ
25:28قحف کی
25:29آیت ہے ناظرین
25:31آیت نمبر
25:32ایک سو
25:33ایک سو دس
25:34جس میں
25:35اللہ کے
25:35اللہ رب العالمین
25:36نے فرمایا
25:37کہ آپ فرمائیے
25:38کہ میں تمہاری طرح
25:38تمہاری مثل بشر ہوں
25:40تو اس پر ہم
25:41بات کر رہے تھے
25:42کہ
25:42انبیاء
25:44جتنے بھی آئے
25:45رسول عزام
25:46علیہ السلام
25:46جتنے بھی تشریف لائے
25:48وہ سارے
25:49نوع بشر میں سے تھے
25:51ہاں یہ
25:51الگ بات ہے
25:52کہ رسول
25:53ملائکہ سے بھی ہوئے
25:54لیکن
25:55استلاحی طور پر
25:56جب ہم تعریف کریں گے
25:57تو اس میں
25:57بشر ہی آئے گا
25:58وہ رسول
25:59انبیاء کے پاس آئے
26:00اس لیے
26:00ایک لغوی اعتبار سے
26:02ہم کہتے ہیں
26:03کہ
26:03ملائکہ میں بھی
26:04رسول ہے
26:05لیکن
26:06ناظرین
26:07رسول کا پھر
26:07استلاحی معنی کیا ہے
26:08کہ
26:09جس وہ
26:10بشر
26:11جسے اللہ رب العالمین
26:12نے
26:12اپنے مخلوق کی
26:13ہدایت کے لیے
26:13مبعوث کیا ہو
26:14اس پر وہی نازل ہوتی ہو
26:16وہ صاحب کتاب
26:17یا صاحب شریعت ہو
26:18اب
26:19کفار
26:19انبیاء
26:20علیہ السلام کو
26:21کیوں بشر کہتے تھے
26:22ہم نے
26:23اس کے بارے میں
26:24آپ کی خدمت میں
26:25ارس کیا
26:25اور پھر
26:26قرآن نے بھی
26:27قرآن نے پھر
26:29ان کا
26:29رد بھی کیا
26:30اور پھر
26:31اس طرح ناظرین
26:31انبیاء کا بشر ہونا
26:33یہ ہمارے لیے
26:34احسان ہے
26:35کفار کا کہتے تھے
26:36کہ
26:36نبی
26:38یا رسول
26:39یہ تو
26:40ملائکہ میں سے
26:41ہونا چاہیے
26:42یہ تو
26:42انسانوں میں سے
26:43نہیں ہونا چاہیے
26:44تو اللہ رب العالمین
26:45نے فرمایا
26:45کہ ان سے پہلے بھی
26:46جتنے انبیاء گزرے
26:47جتنے رسول
26:48گزرے
26:49وہ سب کے سب
26:50انسانوں میں سے تھے
26:52وہ بشر میں سے تھے
26:53اور پھر یہ فرمائے
26:54کہ اگر ہم
26:55اور اگر ہم
27:00رسول کو فرشتہ بناتے
27:02اسے مرد ہی کی صورت میں
27:03بناتے
27:03تو ہم ان پر
27:05وہی شبہ ڈال دیتے
27:06جو شبہ وہ اب کریں
27:07وہ پھر بھی کہتے
27:08کہ ان کو
27:09رسول کیوں بنایا ہے
27:10تو لہٰذا
27:11قرآن نے ان کا
27:12رد بھی فرمایا
27:13انبیاء کا بشر ہونا
27:14یہ ہمارے لیے
27:15وجہ احسان ہے
27:17کہ اگر انبیاء
27:18ناظرین
27:20بشر بن کر
27:22تشریف نہ لاتے
27:23تو ہم کیسے
27:24ان کی بات سنتے
27:24ہمیں انسیت کیسے ہوتی
27:27اچھا پھر
27:28وہ ہمیں ہدایت
27:29کیسے دیتے
27:30ٹھیک ہے نا
27:30تو اسی طریقے سے
27:32ظاہر ہے کہ
27:33انسان
27:34اپنی جن سے
27:36انسیت حاصل کرتا ہے
27:37میں نے اس کی
27:37کئی مثالی بھی
27:38آپ کی خدمت میں ارز کی
27:39تو یہ ہمارے لیے
27:40احسان ہے کہ
27:41لباس بشریت میں
27:43تشریف لائے
27:44تاکہ ہم انسان
27:45ان کی باتوں کو
27:46سنیں
27:47پھر وہ قابل
27:48اتباع بھی ہونا
27:49اب جنات میں سے ہوں گے
27:50یا فرشتوں میں سے
27:51تو قابل اتباع کیسے ہوں گے
27:52تو انسانوں میں
27:53اس لیے تشریف لائے
27:54کہ وہ قابل اتباع بھی ہیں
27:56ان کی پیروی کی جاتی ہے
27:57تو یہ ہم پر احسان ہے
27:58کہ ہمیں
28:00اللہ تبارک و تعالیٰ نے
28:01جو نبی عطا فرمائے
28:03وہ بشر میں سے تھے
28:05اچھا پھر اس طرح ناظرین
28:06نبی علیہ السلام
28:07نے خود پر بھی
28:08بشر کا اطلاق فرمائے
28:09انما انا بشرم مثلکم
28:11کہ میں تمہاری مثل بشر ہوں
28:13اب اسی کی آل لے کر
28:15بعض اوقات
28:16کچھ لوگی کہتے ہیں
28:17کہ جی
28:18دیکھیں
28:19حضور نبی کریم علیہ السلام
28:21و قرآن کریم میں
28:21بشر کہا گیا
28:22حضور نبی کریم
28:23صلی اللہ علیہ وسلم
28:24جو ہے وہ خود
28:26آپ نے اپنے آپ کو
28:27بشر کہا
28:28بالکل ٹھیک ہے
28:29تو اس کی آل لے کر
28:30پھر یہ سمجھنا
28:31کہ ہمارے جیسے بشر ہیں
28:33یہ غلط ہے
28:34صحیح نا
28:35اس کو ذرا
28:36ناظرین
28:36پلو سے باندیجئے
28:38یعنی دل میں
28:39اس کو جگہ دیجئے
28:40یہ بڑی اہم بات ہے
28:41کہ رسول اللہ
28:42صلی اللہ علیہ وسلم
28:43کو پھر اپنے جیسا بشر
28:45نہ سمجھئے
28:46شیر اور شیر
28:47دیکھیں
28:49یوں سمجھنے
28:50حروفیں کی ہیں
28:51لیکن
28:52شیر اور شیر
28:54شیر کی نیچے زیر ہے
28:55اور شیر میں شیر کی نیچے زیر
28:57جو ہے وہ
28:58پڑھنے کا انداز مختلف ہے
29:00تو شیر جو ہوتا ہے
29:01جو کھا جاتا ہے
29:02اور شیر وہ ہوتا ہے
29:03میٹھا
29:04شیر خورمہ کہتے ہیں نا
29:06اسے کھایا جاتا ہے
29:07تو بڑا فرق ہے نا
29:09تو حضور ابی کریم علیہ السلام
29:10بشر ہے
29:11لیکن آپ جیسا
29:13کوئی بشر نہیں
29:14اس بات کو
29:15گرہ سے باندیجئے
29:16ناظرین
29:17یاد رکھیں
29:18کہ حضور ابی کریم علیہ السلام
29:21بشر کس نے کیا خوب کہا
29:22کہ
29:22محمد بشر
29:24لئیسک البشر
29:26محمد بشر ہے
29:27صلی اللہ علیہ وسلم
29:28لیکن بشر جیسے نہیں ہے
29:30اس کی مثال کیوں
29:31کیسے دی
29:32فرمایا کہ
29:32ہیرہ پتھر ہے
29:34لیکن پتھروں جیسا نہیں ہے
29:36کہاں ہیرہ
29:37کہاں عام پتھر
29:38اور دوسری بات یہ ہے
29:39کہ پھر یہ کہا جاتا ہے
29:41کہ جی نبی
29:42اگر
29:42ہم کہتے ہیں
29:44کیونکہ
29:44اہل سنت کا یہ عقیدہ ہے
29:46کہ
29:46حضور ابی کریم علیہ السلام
29:48بشر بھی ہیں
29:49نور بھی ہیں
29:50بشر ایسے
29:51کہ مخلوق میں
29:52آپ جیسا کوئی بشر نہیں
29:53نور ایسے
29:55کہ مخلوق میں
29:56آپ جیسا
29:56کوئی نور نہیں ہے
29:58اور آپ دیکھیں
29:59کہ شبہ میراج
30:00جو ہے
30:01اس کی تاہید بھی ہوئی
30:02اس کو ظاہر بھی کیا گیا
30:03کہ آپ نے
30:04نوع انسانی میں
30:07جتنے بھی
30:08سب سے
30:08آلہ تھے
30:09انبیاء اور
30:09رسول عظام علیہ السلام
30:11ان کی امامت فرمائی
30:12اور اسی طریقے سے
30:13جب آپ
30:14سزت المنتحہ گئے
30:16تو وہاں پر
30:17اس سے پہلے
30:18جبعیل علیہ السلام
30:19جو امام الملائکہ
30:20انہوں نے کہا
30:21کہ میں اس سے آگے نہیں بڑھ سکتا
30:22اگر بڑھ گیا
30:22تو میرے پروں کو
30:23جلا دیا جائے گا
30:24تو وہاں بھی
30:25اس سے بھی آگیا
30:25آپ تشریف لے گئے
30:26مزید انشاءاللہ
30:27ارز کروں گا
30:27لیکن آشیل اتنا ہی کافی ہے
30:28اس کے ساتھ ہی
30:29ہمارے اس پرگرام کا
30:30سیکنڈ سیگمنٹ
30:30کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
30:31تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ
30:33کی جانب
30:33قرآن سب کے لیے
30:34یہ سیگمنٹ
30:35آپ کا سیگمنٹ
30:35دنیا بھر سے
30:36آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
30:38اس کی پر نمبرز
30:38ڈسپلے ہیں
30:39آپ کا تعلق پاکستان
30:40پاکستان سے بار
30:41دنیا کے کسی خطے
30:42کسی ملسے ہو
30:43اٹھائیے اپنے فون
30:44سٹیل کیجئے نمبرز کو
30:45جوائن کیجئے
30:46ہمارے اس پرگرام کو
30:46دیکھتے ہیں
30:47اس وقت لائن پر
30:48ہمارے ساتھ کون ہے
30:49السلام علیکم
30:50علیکم السلام
30:51رحمت اللہ
30:52جی کہاں سے
30:53جزاکاللہ خیر
31:13السلام علیکم
31:14جی سنئے
31:17جزاکاللہ خیر
31:43السلام علیکم
31:44السلام علیکم
31:45ورحمت اللہ
31:45ورحمت اللہ
31:46جی سنئے
31:46بسم اللہ
31:48الرحمن الرحیم
31:50قول رب جعلی
31:52آیہ
31:53قول آیت
31:54آیتکا
31:55اللہ
31:56تکلمن
31:58سلاس
31:59لیال
32:00سبی
32:01جزاکاللہ خیر
32:03السلام علیکم
32:04ورحمت اللہ
32:06یہ کہاں سے
32:07سنئے
32:08اوزو باللہ
32:12لینا
32:13شیطان
32:14رجیم
32:15بسم اللہ
32:17بسم اللہ
32:17الرحمن
32:18الرحیم
32:20قول رب جعلی
32:23آیہ
32:24قول آیتکا
32:27قول آیتکا
32:28اللہ
32:29تکلمن
32:31سلاس
32:32سلاس
32:32سلاس
32:33لیال
32:33سوی
32:34ساکاللہ
32:37خیر
32:37السلام علیکم
32:39ورحمت اللہ
32:41بسم اللہ
32:41ورحمت اللہ
32:41برکاتہ
32:41سنئے
32:42اوزو باللہ
32:44من الشیطان
32:45الرجیم
32:46بسم اللہ
32:47الرحمن
32:48الرحیم
32:49قول آ رب جعلی
32:52آیا
32:52قول آ آیا
32:54تکا
32:54اللہ
32:55تکلمن
32:56ناس
32:57تکلمن
32:58ناس
32:59سلاس
32:59لیال
33:00سوی
33:01جزاکاللہ
33:02خیر
33:02السلام علیکم
33:03جی کہاں سے
33:07جی سنئے
33:09بھٹا
33:11اعوذ باللہ
33:13من الشیطان
33:15الرحیم
33:16بسم اللہ
33:18الرحمن
33:19الرحیم
33:22قول آ رب جعلی
33:24آیا
33:25قول آ آیاتکا
33:28آیاتکا
33:29آیاتکا
33:30آیاتکا
33:32اللہ
33:33تکلمن
33:34ناس
33:34سلاس
33:35لیال
33:37سوی
33:38جزاکاللہ
33:39خیر
33:39بھٹا
33:39اچھا پڑھنے کی کوشش کی
33:40آپ نے
33:41نطلاق اور اچھا پڑھنے کی
33:42توفیق نصیب فرمائے
33:43السلام علیکم
33:43والیکم
33:44السلام
33:45ورحمت اللہ
33:45جی کہاں سے
33:46سنائے
33:48آوذ باللہ
33:50من الشیطان
33:52الرجیم
33:54بسم اللہ
33:55الرحمن
33:57الرحیم
33:59قول رب جعلی
34:02آیا
34:04قول آیاتکا
34:07اللہ
34:08تکلمن ناس
34:10سلاس
34:11لیال
34:11سوی
34:13زکریہ
34:17نے کہا
34:17اے میرے رب
34:18میرے لیے
34:19کوئی نشانی
34:19مقرر سرما دے
34:20فرمایا
34:21تمہارے لیے
34:21یہ نشانی ہے
34:23کہ تم تندرست
34:24ہونے کے باوجود
34:24تین راتوں تک
34:25لوگوں سے
34:26بات نہ کر سکو گے
34:27صدق
34:27باقی ماشاء
34:28رب جعل
34:30یہاں پر جیم ساکن ہے
34:32لیکن حرف قلقلہ ہے
34:33تو آواز لوٹتی بھی
34:34محسوس ہونی چاہیے
34:34رب ج
34:35ٹھیک ہے
34:36سوی
34:37میں آپ نے
34:38یا کو کھنچا نہیں
34:43ساتھ ہی ہمارے
34:44اس پروگرام کا وقت
34:44اپنے اختتام
34:45کو پہنچا
34:46یہ پروگرام
34:46جسے آپ
34:47روزانہ
34:47علاوہ ہفتے دوار کے
34:48سے پہل
34:49چار بجے سے
34:50لائف اور پاکستانی
34:51وقت کے مطابق
34:52صبح سات بجے سے
34:53ریپیٹر دکاس میں
34:54دیکھا کرتے ہیں
34:54فیڈبیک سے
34:55ضرور آگا کیجئے گا
34:56www.aryqtv.tv
34:59پر آپ ہمیں
35:00جوائن کر سکتے ہیں
35:01اور یہ پروگرام
35:02آپ یوٹیوب پر
35:03دیکھنا چاہیں
35:03تو اس پروگرام کے
35:04نام کے ساتھ
35:05ڈیٹ کے ساتھ
35:05سرچ کیجئے
35:06اس پروگرام سے
35:06مستفیز اور
35:07اوروں کو بھی
35:07ترغیب دیجئے
35:08زندگی رہی تو
35:09انشاءاللہ
35:10کل سیم ٹائم
35:11آپ کی خدمت میں
35:12پھر حاضر ہوں گے
35:13اس وقت کے لیے
35:14آپ سے اجازت چاہیں گے
35:15پروگرام قرآن
35:16سنیے اور سنائیے
35:17کہ میں اسپان
35:18محمد سحیل
35:19رضا امجدی
35:20اور ایر وائی
35:21کیو ٹی وی کی
35:21پوری ٹیم کو دیجئے
35:22اجازت اس دعا کے ساتھ
35:24کہ اللہ رب العالمین
35:25آپ کا
35:26ہم سب کا
35:27حامی و ناصر رہے
35:28السلام علیکم
35:29رحمت اللہ
35:30و برکاتہ
35:51رحمت اللہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended