Skip to playerSkip to main content
Pakistan has participated in Dubai Air Show with JF-17 Thunder Jet. For more watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#Dubai #Dubaiarishow #Pakistan #motivation #foryou #foryoupage #viralpost #viralreels #viralvideo
Transcript
00:00دبئی ائر شو کے آخری دن انڈین تیارہ فائٹر جیٹ تیجس جو ہے وہ زمین بوس ہو گیا
00:06اور یوں پوری دنیا میں ایک بار پھر انڈیا کی رسوائی ہوئی کہ اس کا فائٹر جیٹ گر گیا
00:15اور اس سب کا الزام جو ہے وہ امریکن جنرل الیکٹرک کمپنی پر آ گیا کہ اس نے انجن ہی اچھے نہیں بڑھائے تھے
00:22جبکہ یہ تیارہ پچاس پرسینٹ جو ہے وہ انڈیا کے اندر منفیکچر کیا گیا
00:27اور پچاس پرسینٹ اس کے جو ہے وہ پارٹس باہر سے منگوائے گی
00:32لیکن اب انڈین فضائیہ پہ سوالات اٹھ رہے ہیں
00:36پہلے پاک بھارت جنگ میں ساتھ رفیل گر گئے جن کا ڈونلڈ ٹرمپ جو ہے کوئی سو دفعہ ذکر گان چکے ہیں
00:44اب تیجس نے جیسے ہی گرا تو ساتھ ہی انڈین جو ایوییشن ہے جو فائٹر جیٹ بناتی ہے
00:51اس کے بھی شیر گر گئے اور یوں پوری دنیا میں جاگس آئی اور رسوائی کا ایک اور موقع
00:56جو ہے وہ انڈیا کے ذمہ آ گیا
Be the first to comment
Add your comment