00:00بین الاقوامی سطح پر مختلف ممالک کے ویزا کیسز مسترہ دونے کی ریشو دن بدن بڑھتی جا رہی ہے
00:07قوانین سخت ہوتے جا رہے ہیں
00:09ہم یہ سمجھتے ہیں کہ صرف ایک چیز جو بینک سٹیٹمنٹ ہے وہ مضبوط ہوگی تو ہمیں ویزا مل جائے گا
00:15آئیے آپ کو بتاتا ہوں کہ تین چیزیں جو ہے وہ امپارٹنٹ ہے
00:18نمبر ون آپ اس کنٹری جہاں جا رہے ہیں کیوں ویزٹ کرنا چاہتے ہیں
00:23نمبر دو آپ کتنے اخراجات کریں گے اور وہ اخراجات کہاں سے لائیں گے
00:28اور نمبر تری ہے کہ کیا آپ ویزا آفیسر کو مطمئن کر رہے ہیں
00:32کہ آپ اپنے ویزٹ کے بعد اپنے کنٹری واپس آ جائیں گے
00:35یہ اگر تین چیزیں جو ہے نا ایک دوسرے سے میل جھول مطابقت رکھتی ہوں
00:40تو آپ کو ویزا مل جائے گا
00:42لیکن ہم سارا جو ہے زور لگاتے ہیں جی بینک سٹیٹمنٹ بینک سٹیٹمنٹ
00:47بھائی بینک سٹیٹمنٹ صرف ایک ایلیمنٹ ہے
00:50باقی چیزیں کہاں پر گئیں جتنا مکمل کریں گے تب جا کے ویزا ملے گا
Comments