Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
TikTok Live gifting benefits has been discussed in this video. Watch this video completely to know about the subject matter and leave you positive comments
Transcript
00:00سوشل میڈیا پر آج آپ اکثر پوڈکاست دیکھتے ہیں جن میں گفٹنگ کا ذکر ہو رہا ہوتا ہے
00:05میں نے فلان کو پچاس لاکھ کی گفٹنگ کی اتنے کی کی اتنے لاکھ کی کی
00:10بھائی یہ کیا ہے جن کو آپ گفٹنگ کر رہے ہیں وہ کون لوگ ہیں
00:14سائنسدان ہیں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ماسٹر ہیں
00:17انگلیش لینگویج کے بہت بڑے ایکسپارٹ ہیں
00:20آپ کو ٹیکنالوجی سکھا رہے ہیں کون ہیں وہ لوگ
00:24ان کی پروفائل اگر اٹھا کر دیکھیں نا تو شاید میٹرک پاس بھی نہیں ہوں گے
00:28لیکن انہوں نے ڈیجٹل میڈیا پر پورا جو ہے ایک آئیپ کی
00:32کریئیٹ کی ہوئی ہے جی میں نے یہ پرادو گاڑی لے لی جی
00:36یہ کر لیا جی ٹیک ٹوک کی کمائی سے اتنے کروڑ روپے کا گاڑ لے لیا
00:41یہ سب جو ہے فیک ہے فیک
00:43ٹھیک ہے وہ اپنی پرموشن خود کر رہے ہوتے ہیں
00:46اور آپ کو ٹوٹلی بفکوف بنا رہے ہوتے ہیں
00:49اور ہم لوگ انہیں دھڑا دھڑ فالو لائک شیئر سبسکرائبر دے رہے ہوتے ہیں
00:53اگر وہ آپ کے اتنی ہمدارد ہوتے نا
00:56تو آپ کو کوئی سکلز کھا دیتے
00:58آپ کو لائف ٹائم کوئی روزگار سکھا دیتے
Be the first to comment
Add your comment