1
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 88)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah
00:32محترم ناظرین و سامعین ویوز این لسنرز
00:36السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:41پروگرام قرآن سنیے اور سنائیے کے ساتھ
00:45آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امجدی
00:50آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:52ناظرین حلال اور حرام میں فرق
00:59فجر کی جماعت میں جیسے ہی نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
01:03سلام پھیرتے
01:05حضرت ابو دجانہ رضی اللہ تعالی انخو
01:09سلام کے بعد جلدی جلدی اٹھ کر انتظار نہ فرماتے
01:14اور اٹھ کر چل دیتے
01:16باقی صحابہ اکرام زہرے کے کچھ دیر بیٹھے رہتے
01:21اسکار میں دعاوں وغیرہ میں مشغول رہتے
01:24جب یہ تواتر سے ہوا
01:26تو نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی توجہ کسی نے دلائی
01:32کہ یا رسول اللہ یہ سلام پھیرنے کے فوراں بات چلے جاتے ہیں
01:36ایک دو مرتبہ نہیں تسلسل کے ساتھ
01:40کنٹینیوسٹی یہ نکل جاتے ہیں
01:42تو حضرت ابو دجانہ رضی اللہ تعالی انہو کو
01:46حضور نبی کریم علیہ السلام نے آواز دی
01:49ابو دجانہ نے کہا
01:51لبیک یا رسول اللہ
01:53نبی رحمت علیہ السلام
01:56ندریاف کے کیا بات ہے
01:57کہ تم کئی عرصے سے سلام پھیرتے ہی
02:01مزید سے نکل جاتے ہو
02:03آخر اسی کیا وجہ ہے
02:05حضرت ابو دجانہ رضی اللہ تعالی
02:08انہو نے عرص کی
02:09اے اللہ کے نبی
02:11خجور کی فصل پک رہی ہے
02:15اور میرے گھر میں
02:17میرے پڑوسی کے خجور کے درخت کے کچھ شاخیں
02:21میرے گھر کے اوپر ہیں
02:23رات میں فرمایا کہ
02:27رات کے بعد رات گزرنے کے بعد
02:29کچھ پکی خجوریں
02:30میرے گھر کے سہن میں گر جاتی ہیں
02:33ظاہر ہے کہ آج کل پکائی کا زمانہ ہے
02:35وہ خجوریں پک جاتی ہیں
02:37تو وہ گر جاتی ہیں
02:38میں اس لیے جلدی کرتا ہوں
02:41نماز کے فوراں بعد
02:42کہیں ایسا نہ ہو
02:44کہ میرے بچے جاگ جائیں
02:47اور وہ خجوریں سمیٹ کر
02:49ایسا نہ ہو کہ کھا لیں
02:51تو یوں میرے بچوں کے وجود میں
02:55وہ چیز جو حلال ان کے لیے نہیں ہے
02:58وہ چیز چلی جائے
03:00تو یا رسول اللہ میں جلدی اس لیے کرتا ہوں
03:02کہ وہ پکیوی خجوریں
03:04جو میرے سہن میں گریوی ہوتی ہیں
03:05وہ میں سمیٹ کر
03:07سنبھال کر رکھ لیتا ہوں
03:08اور بعد میں پڑوسی کے حوالے کر دیتا ہوں
03:11اللہ اکبر
03:12ناظرین و سامعین
03:14حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
03:18کہ ابود جانا
03:19تجھے بشارت ہو
03:21اللہ تعالی تیری اس عداس سے
03:23اتنا خوش ہوا
03:24کہ تیری لیے
03:25چندت کی بشارت ہے
03:27جی ہاں ناظرین و سامعین
03:29حلال اور حرام میں
03:31فرق کیجئے
03:32فرق جان کر جئے
03:34اور اسی طریقے سے ناظرین کوشش کریں
03:37کہ نہ آپ کے وجود میں
03:39نہ آپ کے گھر والوں کے وجود میں
03:42اور نہ ہی آپ کے بچوں کے وجود کے اندر
03:45کوئی حرام کا ایک لقمہ بھی جائے
03:48اللہ تعالی ہم سب کو حلال کی توفیق نصیف فرمائے
03:51چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانے
03:54ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:56وہ سورہ تاہا
03:58اور سورہ تاہا کی آیت نمبر ہے
04:01ایٹھی ایٹ
04:04آج کے سبق میں شامل ہے
04:06فرمائٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:08باوضو ہو جائے
04:09سکرین کی سامنے
04:11موجود ہیں
04:12کلمہ پاک کو ساتھ رکھیں
04:13آج کا سبق نکالیں
04:15اپنے پاس
04:16نوٹ بوز ضرور رکھیں
04:18کوئی بھی اہم بات ہو
04:20نوٹ فرما لیجی
04:21آپ کو یہ چلتے ہیں
04:22آج کے اس پرگرام کے
04:23فرسٹ سیگمنٹ کی جانے
04:25لغت القرآن
04:27یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:28پہلا سیگمنٹ ہے
04:29اور آئیے مل کر
04:30تعاوض تسمیہ پڑھتے ہوئے
04:32آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:37اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:46فَأَخْرَجَ لَهُمْ عِجِلًا جَسَدًا لَهُ خُوَارٌ
05:22فَقَالُوا
05:24فَقَالُوا
05:27بس اتنا پڑھیں گے
05:29وقف کی صورت میں
05:29ناظرین و سامعین
05:31آخر میں علامت وقفے اندر ایٹی ایٹ
05:33لکھا وہ ہے
05:34آیت نمبر ایٹی ایٹ
05:35یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:37کتنے کلمات ہیں
05:40فَأَكَلْمَا
05:40اَخْوَجَا
05:41دوسرا
05:42لا تیسرا
05:44ہم چوتھا
05:45یہ لا اصل میں ہی ہے
05:47ہم کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے
05:49اس کو لا پڑھا گیا
05:51اجلن پانچوا
05:53جسدن چھٹا
05:55پھر اس کے بعد ناظرین
05:57بلکہ فَأَكَ
06:00اَخْرَجَ دوسرا
06:01لا تیسرا
06:02ہم چوتھا
06:03اجلن پانچوا
06:04جسدن چھٹا
06:06خوارن ساتوا
06:08پھر اس کے بعد قَالُوا
06:10آٹھوا
06:10حَاذَا نَوَا
06:11الَاہُ دَسْوَا
06:13پھر اس کے بعد موسیٰ
06:15بلکہ وَاو گیاروا
06:17موسیٰ باروا
06:19اور پھر اس کے بعد ناظرین
06:21نسیعہ تیروا
06:22کل یہاں پر تیرہ کلمات موجود ہیں
06:25ہر کلمے کو
06:26الیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:28بغور ملاحظہ فرمائیں
06:32فَأَخْرَجَ
06:34فَأَخْرَجَ
06:35روح پر زبر ہے
06:36روح کو پھر کر کے پڑھا جائے گا
06:38لَا الَيْدَ
06:40هُمْ الَيْدَ
06:40ملا کر پڑھیں گے
06:42لَهُمْ
06:43عِجِ لَاو
06:44جیم ساکر ہے
06:46لیکن حرف قلقلہ ہے
06:47تو آواز لوٹتے بھی
06:48محسوس ہونے چاہیے
06:50عِجِ لَاو
06:51لام پر دو زبر کی ترمین
06:54اس کے بعد جیم حرف اخفا ہے
06:55تو ترمین کو اخفا کے ساتھ پڑھیں گے
06:57ناک میں آواز دے جا کر
06:59گنگنانے کو اخفا کہتے ہیں
07:01عِجِ لَاو
07:03جَسَدًا
07:05لَاو
07:07جَسَدًا
07:08میں دال پر دو زبر کی ترمین
07:09اس سے لام کے ساتھ ملائیں گے
07:10لام کی آواز کو ادا کیا جائے گا
07:12یہاں پر
07:13یر ملون کا جو قائدہ ہے
07:15وہ اپلائے ہوگا
07:17جَسَدًا لَاو
07:18نہیں
07:19جَسَدًا لَاو
07:22جَسَدًا لَاو
07:24خوارن
07:25روح پر دو پیش کی ترمین
07:26اس کے بعد فا حرف اخفا آ رہا ہے
07:29تو ترمین کو یہاں اخفا کے ساتھ پڑھیں گے
07:32خوارن
07:34فَقَالُ
07:36فَقَالُ
07:37هَذَا
07:38دال علف زبردہ
07:39اوپر مد کی علامتیں
07:41مد منفصلیں
07:41مد جائز بھی کہتے ہیں
07:43مینیمم اس کو تین سے چار حرکات کی مقدار کھنچ کر پڑھنا چاہیے
07:46میکزمم اس کو پانچ سے چھے حرکات کی مقدار کھنچ کر پڑھ سکتے ہیں
07:51هَذَا
07:52اِلَاہُ
07:53اَلَيْدَا
07:54کُم
07:54اَلَيْدَا مِلَاکَر پڑھیں گے
07:55اِلَاہُ
07:56کُم
07:57وَا
07:58اِلَاہُ
07:59مُوسَى
08:01اِلَاہُ
08:02کُم
08:02وَا
08:03اِلَاہُ
08:04مُوسَى
08:06فَنَسِيَا
08:07ملا کر پڑھیں گے
08:09فَنَسِيَا
08:10وَقْفَرَنْگے
08:11تو فَنَسِي
08:12پڑھا جائے گا
08:13آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:14کلمات کی لغت اور گنامر کے اعتبار سے
08:17تحقیق و ترجمہ کی جانے
08:18سب سے پہلے جو آج کا صدق ہے
08:21وہ ہم لکھیں گے
08:21پھر جو کلمات ہیں
08:23اسماع افعال حروف کون سے ہیں
08:24ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:26تحقیق و ترجمہ ارز کریں گے
08:28قرآن اور اردو کے حوالے سے
08:30کہ وہ کلمات جو عام تر پر
08:32آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:33اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
08:35ان کی بھی نشاندہی کی جائے گی
08:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:43فَآخْرَجَ
08:52لَهُم
08:58اجیلن
09:04جسادن
09:14لَهُم
09:15خوار
09:34فَقَالُوا
09:43هَذَا
09:51اِلَهُكُمْ
10:00وَإِلَهُ
10:06مُوسَى
10:17فَنَاسِيَة
10:27یہ آیت نمبر ہے ایٹھی ایٹھ
10:34جو یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
10:44ناظرین و سامعین
10:45اب ہم یہاں پر
10:46سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
10:48کہ اسماع کتنے ہیں کون کون سے ہیں
10:51تو پہلا اسم ہے
10:54ہم ضمیر
10:58دوسرا اجلن
11:00تیسرا جسدن
11:02یہاں پر نمبر ایک آئے گا
11:04چوتھا خوارن
11:06پانچوہ ہادا
11:09چھٹا الہو
11:11تم ضمیر نمبر ایک آئے گا
11:13یہاں پر نمبر چھے آئے گا
11:15ساتوہ موسا
11:16تو کل ملاکت ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں
11:19کہ سات اسماع ہیں
11:23افعال کتنے ہیں
11:24اخرجو پہلا
11:26قولو دوسرا
11:27تو دو افعال ہیں
11:28انشاءاللہ مزید پر غیر مقاقب بڑھائیں گے
11:30لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
11:32ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
11:34ویلکم بک ناظرین و سامعین
11:36چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
11:38یہاں پر آپ دیکھیں ناظرین
11:40کہ افعال کی طرف ہم تھے
11:43تو تین افعالیں اخرجا
11:44قولو اور نسیہ
11:46اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں
11:49کون کون سے ہیں
11:50تو فا پہلا حرف ہے
11:53لا
11:53اصل میں لی ہے دوسرا
11:55یہاں پر بھی نمبر دو آئے گا
11:58یہاں پر نمبر ایک آئے گا
12:00اور تیسرا واو
12:03یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
12:04تو تین حروف ہیں
12:05چلیں جی
12:07یہاں پر ہم لکھ لیتے ہیں
12:08تو سب سے پہلے اسما
12:10ہم
12:16ہم
12:17ہو
12:18یہ دو
12:20ضمیریں یہاں پر ہیں
12:21نمبر ایک میں یہ آئیں گی
12:24ہم
12:24اور
12:28ہو
12:29اور دوسرا ہے
12:31اجلن
12:37تیسرا ہے
12:38جسدن
12:52چوتھا ہے
12:53خوارن
13:00اور پانچوہ ہے
13:03ہادا
13:09اور چھٹا ہے
13:11الہو
13:18اور
13:21ساتوہ ہے
13:22موسیٰ
13:29ناظرین یہ سات
13:31اسما ہو گئے
13:32اور
13:34افعال کتنے ہیں
13:35پہلا ہے
13:36اخرجہ
13:44اور
13:46دوسرا ہے
13:47قولو
13:54تیسرا ہے
13:55نسیعہ
14:04اچھا جی
14:05اب ہم دیکھتے ہیں
14:06کہ
14:06خروف
14:07تو پہلا حرف ہے
14:11فا
14:15دوسرا
14:16لی
14:19اور
14:19تیسرا ہے
14:21واو
14:25ناظرین
14:26سات
14:27اسما
14:28تین
14:29افعال
14:29اور
14:30تین
14:31ہی
14:31حروف
14:31ہیں
14:32تکل
14:33ملا کر
14:33تیرا
14:33کلمات
14:34ہوئے
14:45چلے
14:46جی
14:46سب سے پہلے
14:46ہم چلتے ہیں
14:47اسما
14:47کی جانے
14:48پہلا
14:48اسم
14:49ہے
14:49ہم
14:49جمع مذکر
14:54تو ہم
14:56اور ہم
14:56دونوں
14:57صورتوں میں
14:57ہوتی ہے
14:58منفصل
14:59ہو
14:59تو ہم
15:00کی
15:00شکل
15:00میں
15:00ہو گی
15:01ہم
15:01یا ہم
15:02اس کا
15:03معنی
15:03ہوگا
15:03وہ
15:03سب
15:04ان
15:04سب
15:05ان
15:05ہیں
15:05ہوا
15:06واحد
15:07مذکر
15:07غائب
15:08کی
15:08ضمیر
15:11متصل
15:11ہوگی
15:12تو
15:12ہو
15:13کی
15:13شکل
15:13میں
15:13ہوگی
15:14جب
15:14ہم
15:14کہتے
15:15ہیں
15:15ہو
15:15تو
15:16پیش
15:17الٹا
15:17پیش
15:18دونوں
15:18مراد
15:18we can say
15:20when we say
15:20if we say
15:26well
15:29this's
15:30is
15:33eggs
15:34eggs
15:35eggs
15:35eggs
15:36eggs
15:36eggs
15:37YouT搭
15:38ڈجلن بچڑا
15:40جسدن
15:42جسدن کہتے ہیں
15:43وجود کو جسم کو
15:45اجساد اس کی جمع ہے
15:47ٹھیک ہے
15:48جسد ایک وجود ایک جسم
15:51اجساد بہت سے وجود
15:53بہت سے جسم
15:55تو ناظرین جسد ہم کہتے ہیں
15:57جسد خاکی
15:58تو جسد عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
16:02لیکن یہاں پر مراد ہے
16:03بے جان وجود
16:05جسد بے جان جسم
16:07بے جان وجود
16:09خوارن
16:10خوارن کسی کہتے ہیں
16:12گائے کی آواز کو
16:15خوار کہا جاتا ہے
16:17ہدا واحد
16:19مذکر کے لیے
16:20اسم اشارہ ہے
16:22عربی میں وہ اسم جس کے ذریعے
16:25کسی کی جانب اشارہ کیا جائے
16:27اس سے اسم اشارہ کہتے ہیں
16:29زیادہ کے لیے ہو
16:30تو اسمائے اشارہ
16:33ایک ہو تو اسم اشارہ کہتے ہیں
16:35یہ واحد مذکر
16:37ڈالسل قریب کے لئے آتا ہے
16:38اس کا معنی ہوتا ہے یہ
16:39ہادار وجرون یہ آدمی ہے
16:41الہ
16:43الہ کا معنی ہوتا ہے معبود
16:46آلِہہ اس کی جمع ہے
16:49لوکان فیہما آلِہَتُن
16:51قرآنِ کریم میں یہ بھی یوز ہوا ہے
16:52الہ ایک معبود
16:54آلِہہ بہت سے معبود
16:56اور یاد رکھیں الہ یہ بھی عام طور پر
16:59ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:04اس کے بعد
17:05موسیٰ
17:05Moussah, Moussah is Allah Ta'ala کے پیارے نبی اور رسول کا نام ہے
17:10جن کا لقب جو ہے وہ قلیم اللہ ہے
17:13قرآن کریم میں سب سے زیادہ جس نبی کا ذکر آیا ہے وہ Moussah علیہ السلام ہے
17:18اب آئیے ناظرین چلتے ہیں افوال کی جانب
17:20اخرجا فیل ماضی معروف سیغہ واحد مذکر غائب
17:24اور اس کا معنی ہے اس نے نکالا
17:27اس نے نکالا قالو فیل ماضی معروف سیغہ جمع مذکر غائب
17:31اس کا معنی ہے انہوں نے کہا یا ان سب نے کہا
17:33قول مصدر ہے اس کا معنی ہے بات
17:38اور یہ عام طور پر ہم اردنوں میں استعمال کرتے ہیں
17:40اس کے بعد نسی یا فیل ماضی معروف سیغہ واحد مذکر غائب
17:45اس کا معنی ہے وہ بھولا یا وہ بھول گیا
17:48آئیے ناظرین چلتے ہیں حروف کیانے فا کا معنی ہے
17:51پس یا تو ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
17:53لی علت کے لیے واسطے کے لیے آتا ہے اس کا معنی کے لیے
17:57لیے واسطے واؤ کا معنی ہے اور
17:58ناظرین و سامعین سات اسمات تین افعال تین حروف
18:03کل ملا کر تیرہ کلمات ہوئے
18:04تیرہ کلمات میں کل تین کلمات ایسے ہیں
18:07جو ہم اردنوں میں استعمال کرتے ہیں
18:09نمبر ایک جسد نمبر دو الہ نمبر تین قالو میں قول
18:14آئیے حروف کو آپس میں ملا کر کلمہ
18:17کلمات کو آپس میں ملا کر جملہ کلام
18:20یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
18:22تو آئیے ملاحظہ فرمائیے
18:26فا زبر فا حمزہ خوا زبر اخ
18:29را زبر را جیم زبر جا فا اخ را جا
18:33لام زبر اللہ حامیم پیش ہم لہم
18:36عین جیم زیر عج لام دو زبر لن عج لن
18:41جیم زبر جا سین زبر سا دال لام دو زبر دل جسد
18:47لام زبر اللہ حا التا پیشو لہو جسد لہو خوا پیشو
18:53واؤ علیف زبر و را دو پیشن خوارن فا زبر فا قاف علیف زبر قال
19:00لام و پیشلو فقالو
19:02حا کھڑا زبر ہا زال علیف زبر ذا ها ذا
19:25یہاں رکیں گے وقف پڑیں گے تو فناسی پڑیں گے
19:28آئیے ناظرین چلتے ہیں تلاوت کی جانب
19:31سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے
19:32ترتیل کے ساتھ سماعت فرمائیے
19:37اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
19:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:59فا اخرج لهم عجلا جسدا
20:07لہو خوارن فقالو
20:18فقالو ہا ذا
20:21ایلہ کم
20:24و ایلہ موسیٰ فنسیٰ
20:31اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ جسے نماز تراوی میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
20:37فا اخرج لهم عجلا جسدا لہو خوارن فقالو
20:46ہا ذا ایلہ کم
20:49و ایلہ موسیٰ فنسیٰ
20:53اب ہم پڑھیں گے ناظرین
20:55تدویر کے ساتھ اس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
21:00فا اخرج لهم عجلا جسدا لہو خوارن فقالو
21:10ہا ذا ایلہ کم
21:13ہا ذا ایلہ کم
21:16و ایلہ موسیٰ فنسی
21:20آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
21:24تلاوت مکمل ہوئی
21:25اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
21:28ہمارے اس پرگرام کا جو فرسٹ سیگمٹ ہے
21:32وہ کمپیٹ ہو چکا ہے ناظرین
21:33اور انشاءاللہ اب ہم ناظرین
21:36جو ہے وہ تلاوت کے بعد زائرے کے ہمارا جو فرسٹ سیگمٹ ہے وہ مکمل ہو جاتا ہے
21:42پھر اس کے بعد سیکنڈ سیگمٹ ہوتا ہے
21:44ہم سیکنڈ سیگمٹ کی جانب جائیں گے لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
21:47تو ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
21:50ویلکم بیک ناظرین و سامعین
21:52چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب
21:54تو ہمارا فرسٹ سیگمٹ کمپیٹ ہو چکا ہے
21:57آپ کو لیے چلتے ہیں سیکنڈ سیگمٹ کی جانب
22:00تفہیم قرآن یہ ہمارا اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمٹ ہے
22:04سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
22:06حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمے کی جانب
22:09فا تو اخرجا اس نے نکالا
22:14لا واسطے ہم ان کے
22:16اجلن ایک بچڑا
22:18جسدن ایک بیجان جسم
22:20لا واسطے ہو اس کے
22:23یہ ہو ضمیر اجل کی طرف چاہ رہی ہے
22:25خوارن گائے کی آواز
22:28بیل کی آواز
22:30فا پس قولو انہوں نے کہا
22:32ہادا یہ
22:34الہ کم تمہارا معبود ہے
22:36و اور
22:37الہ موسیٰ موسیٰ علیہ السلام کا معبود ہے
22:40مازاللہ
22:41فا پس نسیہ
22:45وہ بھول گیا
22:46ناظرین و سامعین آئیے چلتے ہیں
22:48آسان فہم
22:49با محاورہ ترجمے کی جانب
22:51فَأَخْرَجَ لَهُمْ عِجِلًا جَسَدًا لَهُمْ خُوَارًا فَقَالُوا هَذَا إِلَهُكُمْ وَإِلَهُ مُوسیٰ فَنَسِیٰ
23:06پس اس نے ان کے لیے
23:08بچھرے کا مجسمہ بنایا
23:10جس کی بیل کی طرح
23:11آواز تھی
23:12تو لوگوں نے کہا یہ ہے تمہارا معبود
23:15اور موسیٰ کا معبود
23:16موسیٰ تو بھولا رہا تھا
23:19ناظرین و سامعین
23:20یہ آسان فہم
23:22با محاورہ ترجمہ
23:24اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانب
23:26اور تفسیر ناظرین ہم آیت نمبر
23:28ایٹی ٹو کی طرف تھے اور اس میں
23:30کئی باتیں ہم نے آپ کی خدمت میں عرص کی
23:32توبہ ناظرین یہاں پر
23:34توبہ کرنے ایمان لانے
23:36اور عمال صالحہ کے بعد
23:38ہدایت کے حصول کی
23:40کیا توجی ہے
23:46تو یہ جو ایک
23:48کنٹینویسلی آپ دیکھیں
23:49کہ ایک
23:51یعنی بترطیب
23:53ان تمام چیزوں کا ذکر فرمایا
23:55کہ خاص طور پر آپ دیکھیں
23:57کہ
23:58میں مغفرت فرمانے والا ہوں
24:01اس کی جو توبہ کرے نمبر ایک
24:03پھر ایمان لائے
24:04پھر اچھے عمال کرے
24:06اس کے بعد ثم مہتدہ
24:08پھر ہدایت پر وہ جم جائے
24:10تو اس کے لئے کیا ہے
24:11کہ اللہ رب العالمین فرماتا ہے
24:13کہ میں اس کی مغفرت فرمانے والا ہوں
24:15تو
24:16اب اس میں ناظرین
24:18یاد رکھیں کہ
24:19یہ جو فرمایا ہے
24:21آیت میں یہ الفاظ
24:22ثم مہتدہ
24:23پھر وہ ہدایت حاصل کرتا ہے
24:25یا ہدایت پاتا ہے
24:26اس پر یہ سوال اٹھتا ہے
24:28کہ
24:28توبہ کرنا
24:29ایمان لانا
24:30نیک عمل کرنا
24:31ہدایت پر ہونے کی وجہ سے
24:33تو ہیں
24:34پھر ان کے بعد یہ کیوں فرمایا ہے
24:36کہ پھر وہ ہدایت حاصل کرتا ہے
24:37اس کی کیا توجیہ ہے
24:39تو ابو سالے نے
24:40ابن عباس
24:41عدی اللہ عنہما سے
24:42روایت کیا
24:43کہ اس کو یہ
24:44یقین ہو جاتا ہے
24:46کہ اس کو
24:47ان اعمال پر ثواب ملے گا
24:49نمبر دو
24:49ابن ابی طلحانے کا
24:51ابن عباس
24:52عدی اللہ عنہما سے
24:53روایت کیا
24:53کہ اس کو
24:54اس میں کوئی شک نہیں ہوتا
24:56نمبر تین
24:57اتا نے
24:58حضرت ابن عباس
24:59عدی اللہ عنہما سے
25:00روایت کیا
25:01کہ اس کو
25:01یقین ہوتا ہے
25:02کہ یہ امور
25:03اللہ کی
25:04توفیق سے ہیں
25:05سعید بن جبین نے کہا
25:06کہ وہ سنت
25:07اور جماعت پر
25:08لازم رہتا ہے
25:09دہ حاق نے کہا
25:09کہ وہ
25:10ان امور پر
25:11جم جاتا ہے
25:12قطادہ کہتے ہیں
25:13کہ وہ
25:13تادم مرک
25:14اسلام پر
25:15قائم رہتا ہے
25:16زید بن اسلام نے کہا
25:18کہ اس کو
25:18یہ ہدایت حاصل ہو جاتی ہے
25:20کہ اس کو
25:20کس طرح عمل کرنا چاہیے
25:22ثابت نے کہا
25:23کہ اس کو
25:24نبی علیہ السلام کی
25:25سیرت کی
25:26ہدایت ہو جاتی ہے
25:27یعنی جو
25:27توبہ کرے
25:28اور عمال صالحہ کرے
25:30تو زیرے
25:31کہ ہدایت ملی
25:32تو توبہ کی
25:33ہدایت ملی
25:34تو وہ ایمان لائے
25:35ہدایت ملی
25:36تو اس نے عمال صالحہ کیے
25:37تو ثم مہتدہ سے
25:39مراد کیا ہے
25:39کہ ہدایت تو پہلے
25:40مل چکی ہے
25:41اب اس کے بعد توبہ کی
25:42ایمان لائے
25:44عمال صالحہ کیے
25:45تو اب یہ تمام
25:47جو اقوال ہیں
25:47کہ کوئی کہتا ہے
25:48کہ اسے
25:49یہ یقین ہوتا ہے
25:50کہ یہ امور
25:51اللہ کی توفیق سے ہیں
25:52کوئی کہتا ہے
25:53کہ اس میں کوئی شک نہیں ہوتا
25:54اس سے
25:54وہ ان امور پر جم جاتا ہے
25:56اور کوئی کسی نے کہا
25:58کہ وہ تادم مرک
25:59اسلام پر قائم رہتا ہے
26:01اور کسی نے یوں کہا
26:02کہ اسے
26:03ہدایت حاصل ہو جاتی ہے
26:05کہ اس کو عمل
26:06کس طرح کرنا چاہیے
26:07اور کسی نے کہا
26:08کہ اسے نبی علیہ السلام
26:09کی سیرت سے
26:10ہدایت مل جاتی ہے
26:11تو پھر وہ
26:12اس ہدایت سے ہٹتا نہیں
26:13اس پر جم جاتا ہے
26:15یہ بھی ہو سکتا ہے
26:16کہ توبہ
26:17ایمان لانے
26:18اور عمال صالحہ
26:19کرنے سے مراد یہ ہو
26:20کہ اس کو
26:21ان امور کا علم
26:22دلائل سے حاصل ہوا
26:24دلائل سے حاصل ہو
26:26اور ان امور کے مجموعے
26:27کو شریعت سے
26:28تعبیر کرتے ہیں
26:29اور شریعت پر عمل کرنے کے بعد
26:31وہ اپنے ذہن کو
26:32فاسد خیالات سے
26:33اور اپنے قلب کو
26:35اخلاق مضمومہ سے
26:36پاک کرتا ہے
26:37اور صفائے باطن
26:38کے اس مرتبے کو
26:39طریقت کہتے ہیں
26:41اس مرتبے کے بعد
26:42اس پر حقائق الاشیاء
26:44اشیاء کی حقیقتیں
26:45منکشف ہو جاتی ہیں
26:47اس کا قلب
26:48تجلیات ربانیہ کی
26:49جلوہ گاہ بن جاتا ہے
26:50اور اس کو
26:51رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
26:53کی بارگاہ میں
26:54حاضی نصیب ہو جاتی ہے
26:55اس مرتبے کو
26:57لسان تصوف میں
26:58حقیقت سے تعبیر کرتے ہیں
27:00خلاصہ یہ ہے
27:03اور عمالِ صالحہ سے
27:06مراد شریعت ہے
27:07اور سم محتدہ سے
27:08مراد طریقت
27:10اور حقیقت ہے
27:11یعنی شریعت پر
27:12عمل کرنے کے بعد
27:13اسے طریقت
27:14اور حقیقت
27:15حاصل ہو جاتی ہے
27:16ناظرین و سامعین
27:18اور یہ بھی بات
27:18یاد رکھیں
27:19کہ اس آیت میں
27:20پہلے توبہ کا ذکر فرمایا
27:21پھر ایمان لانے کا
27:26توبہ کے بعد
27:27ایمان کا ذکر ہے
27:28اس میں یہ دلیر ہے
27:29کہ ایمان لانے سے
27:31پہلے ضروری ہے
27:31کہ انسان کفر سے
27:32توبہ کرے
27:33اگر انسان
27:34کوئی کلمہ کفر
27:36کہہ دے
27:36تو صرف کلمہ پڑھنے سے
27:38وہ مسلمان نہیں ہوگا
27:39جب تک وہ
27:40اس کلمہ کفریہ سے
27:41توبہ نہیں کرے گا
27:43اسی طرح
27:43ناظرین کوئی
27:44بدمذہب ہے
27:46اس کے موں سے
27:46کوئی اسی بات
27:47نکل گئی
27:47تو جب تک
27:48توبہ نہیں کرے گا
27:49تو اس کی وہ
27:50بدمذہبی دور نہیں ہوگی
27:52وہ ظاہرے کے
27:53جو کفریہ کلمہ ہے
27:55وہ ختم نہیں ہو جائے گا
27:57ہاں توبہ کی
27:58اس کے بعد
27:59سارے معاملات
28:00اس کے لئے
28:01اللہ تعالیٰ کھول دیتا ہے
28:02اسی طریقے سے
28:03ناظرین کوئی گناہ کرے
28:04وہ گناہوں پر
28:05مصر رہے
28:07اور پھر وہ
28:08کہہ کہتے ہیں
28:10انہی گناہوں پر ہے
28:11تو توبہ کرنے کا
28:13پھر کیا فائدہ
28:13تو اس کا مطلب کیا ہے
28:15کہ توبہ کرتا ہے
28:16اور اس نیت کے ساتھ
28:18میں آئندہ نہیں کروں گا
28:19اس کے بعد
28:19پھر کچھ ہو جاتا ہے
28:21توبہ کر لیتا ہے
28:22صدقے دل سے
28:23تو یہ تو
28:23اللہ رب العالمین
28:24معاف فرمانے والا ہے
28:26حدیث
28:26حدیث سپاک موجود ہے
28:27لیکن
28:28توبہ کو
28:29کھیل بنا لیا جائے
28:30جیسے ہم نے پہلے بھی
28:30ذکر کیا
28:31کر لیتا ہوں
28:32توبہ کر لوں گا
28:33بعد میں
28:34چھوٹا سا گناہ
28:35کر لیتا ہوں
28:36ابھی بعد میں دیکھا جائے گا
28:37تو یہ توبہ کو
28:38کھیل بنایا ہے
28:39اگر کھیل بنایا
28:40تو پھر
28:40اللہ رب العالمین
28:41اس کو معاف نہیں فرماتا
28:43اس میں لینے کی دینے پڑ جاتے ہیں
28:45بہت سے ہمارے
28:45دو سابب ہیں
28:47وہ
28:47آٹیفیشل توبہ
28:48یعنی
28:49بڑے دن آ جائیں
28:50بڑی راتیں آ جائیں
28:51تو پھر
28:51ایک میسیج کرتے ہیں
28:53نہ جان نہ پیشان میں
28:54تیرا میمان
28:55سب کو
28:55فوروٹ کر دیتے ہیں
28:57پتہ نہیں
28:57کتنے لوگوں کو
28:58میں نہیں جانتا
28:59کہ جو مجھے میسیج کرتے ہیں
29:00کہ کوئی غلطی ہوگی
29:01مجھے معاف کر دے
29:02یہ کر دے وہ کر دے
29:03پتہ ہی نہیں ہوتا
29:04اور بھائی جن کا دل دکھایا
29:06آپ نے
29:06جن کے ساتھ
29:07معاملات ہیں
29:07ان سے معافی مانگیں آپ
29:09اس طرح کرنے سے
29:10توبہ نہیں ہوتی
29:11ہاں
29:13کوئی اسپیسیفک شخص ہے
29:15جس کا آپ نے
29:16دل دکھایا
29:16یا کوئی
29:17حق تلفی کی
29:18آپ نے اس کو
29:19میسیج کیا
29:19وہ ایک علیتہ بات ہے
29:21لیکن نہ جان نہ پیشان
29:22آپ نے ایسی کر دیا
29:23تو یہ توبہ نہیں ہوتی
29:24اور پھر آپ
29:24بڑے آرام سے بیٹھ جاتے ہیں
29:26کہ میں نے تو توبہ کر لی
29:27یہ توبہ نہیں ہوتی
29:28یہ توبہ سے مزاک ہے
29:30تو مزاک نہ کیجئے
29:31آپس میں
29:32بعض اوقات
29:32ہلکی پلکی مزاک
29:33چل جاتی ہے
29:34لیکن
29:35دین کے ساتھ
29:36اللہ تعالیٰ کے ساتھ
29:37اس کے رسول علیہ السلام کے ساتھ
29:39مزاک نہیں چلتی
29:40تو توبہ جب بھی کریں
29:41صدق دل سے کریں
29:42اخلاص کے ساتھ کریں
29:44پھر دیکھیں
29:44اندرالعالمین
29:45کیسی توبہ قبول فرماتا ہے
29:47اور نیکیوں کی
29:48کیسی توفیق اطاف فرماتا ہے
29:49ناظرین
29:49اس کے ساتھ ہی
29:50ہمارے اس پرگرام کا
29:51سیکنڈ سیگمنٹ
29:52کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
29:53تھرڈ اور لاسٹ
29:54سیگمنٹ کی جانے
29:55قرآن سب کے لیے
29:56یہ سیگمنٹ
29:57آپ کا سیگمنٹ ہے
29:57دنیا بھر سے
29:58آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
29:59سکین پر نمبر
30:00رسپلے ہیں
30:01آپ کا تعلق پاکستان
30:02پاکستان سے بار
30:03دنیا کی کسی خطی
30:04کسی مجھ سے
30:05ہو اٹھائیے اپنے فون
30:06سٹائل کیجئے نمبرز کو
30:07جوائن کیجئے
30:07ہمارے اس پرگرام کو
30:08دیکھتے ہیں
30:09اس وقت لائن پر
30:09ہمارے ساتھ کون ہے
30:10سلام علیکم
30:11علیکم
30:12سلام علیکم
30:13جی کہاں سے
30:14سنائیے
30:16اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
30:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:23فا اخرج لہم
30:25اجلن جسدن لہو
30:29قوار فقالو
30:31فقالو
30:32حاذا الہوکم
30:35و الہو موسیٰ
30:37فانسی
30:38جزاک اللہ خیر
30:40چلتے ہیں نیکسکولر کی جانب
30:42السلام علیکم
30:46السلام علیکم
30:50السلام علیکم
30:55السلام علیکم
30:56و الہو کبھر آرام
30:58اللہ صحیح والسے ہیں
30:59جی ذرا فوراں آپ
31:01لائن پر آجائے کریں
31:03کہ وقت ضائع ہوتا ہے
31:05جی کہاں سے
31:06اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:12فا اخرجا لہم
31:14اجلن جسدن لہم
31:34لہم نہیں لہم
31:36السلام علیکم
31:39السلام علیکم
31:41و الہم
31:42جی میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
31:47السلام علیکم
31:49میری خ Ponڈ93
31:54السلام
31:55علیکم
31:57Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
31:58Wa alaykum asalam warahmatullahi wabarakatuh
32:00Jee, kehaan se?
32:00Raul binndi se?
32:02Jee, senai ya
32:02Jee, Iaudu billahi min aduan wajim
32:06Bismillahir rahmanir rahim
32:09Wa akraja lahum ijlan jasadal
32:12Jasadal, jasadal lehu
32:16Jasadal lehu khuwarun
32:18Khuwarun, khuwarun
32:21Khuwarun
32:22Nee, ek minute, ek minute, ek minute
32:23Wao ko milana nahi ya khuwarun
32:26Nahi, khuwarun
32:29Khuwarun
32:30Jee, pahe
32:31Faqa loo hada ilahu kum
32:36Ya ilahu muza
32:38Fanasi
32:39Jazaakallahu khair, chaltay nex khoda ki jane was
32:42Assalamualaikum
32:45Assalamualaikum
32:48Assalamualaikum
32:49Assalamualaikum
32:49Assalamualaikum
32:50Jee, kehaan se?
32:53Jee, kehaan se?
32:55Hello?
32:56Jee, kehaan se?
32:59Jee, kehaan se?
33:00Jee, kehaan se?
33:04Jee, kehaan se?
33:13Jee, kehaan se?