00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:30تنبه سی لوگو کی جماعت ایسی ہونا چاہیئے
00:35يدعون إلى الخير جو لوگو بلاعی کی طرف دعب دیں
00:42بلاعی کی طرف دُلائن
00:45ویأمرون بالمعروف ابله کارو کا حکم دیں
00:49وینخونا عن الملک وبله کارو شن کو منت دیں
00:55وَأُوْلَا إِكَهُمْ لِمُفْلِحُونَ
00:58يَهِي مُوْلَوْمَ هَي جو
01:00قامیاب ہیں
01:01فرح بننے والے ہیں
01:03جو جو لوگ بھی
01:06ان تین صفات سے متصف ہو جائیں
01:08لوگوں کو خیر کی دعوت دیں
01:11اچھے کموں کا حکم دیں
01:12برے کموں سے بنن کریں
01:14تو یہی لوگ ہیں جو
01:16قامیاب ہیں
01:17وَلَا كَبْلَوْمْكِ تَنَا نَا حُتَانَا
01:20جو آپس میں متفرق ہو گئے
01:22وَاخْتَلَفُوا مِنْ بَعْدِ مَا جَرَأَهُمْ لِلْبَيِّلَاتِ
01:27اور واضح دلائل آجانے کے باوجود
01:30انہیں اپس میں اختلاف گیا
01:32وَأُولَائِكَ لَهُمْ عَبَابٌ عَظِيمٌ
01:37اور یہی وہ لوگ ہیں جو
01:39عذاب کے مستحق ہیں
01:41عذاب والے ہیں
01:42ان کے لئے عذاب ہوگا
01:44يَوْمَ تَبْيَدُّ مُجُوْهُنْ
01:48وَتَسْوَدُّ مُجُوْهُ
01:50فرمایا کہ اس دن
01:51کچھ لوگوں کے چہرے
01:53سفین ہو گئے
01:55روشن ہو گئے
01:56وَتَسْوَدُّ مُجُوْهُ
01:58اور کچھ لوگوں کے چہرے سیاہ ہو گئے
02:01یعنی قیامت کا دل کا ذکر ہو گئے
02:03فَأَمَّ الَّذِينَ سُوَدَّتْ مُجُوْهُمْ
02:07پس جن لوگوں کے چہرے سیاہ ہو گئے
02:10سو ان سے کہا جائے گا
02:12اَكَفَرْتُمْ عَلَا اِمَانِكُمْ
02:14کیا تم نے ایمان لانے کے بعد کفر کیا تھا
02:18تو تم نے کیوں کر کفر کیا تھا ایمان لانے کے بعد
02:21فَذُوْءُ الْعَذَابُ
02:24اَمْتُمْ عَذَابُ اُجَقُونَ
02:26لِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُونَ
02:29جس وجہ سے تم کفر کر دیتے
02:31سو جس چیزوں کی وجہ سے تم کفر کر دیتے
02:33انہیں کی وجہ سے اَذَابُ اُجَقُونَ
02:36وَعَمَّ الَّذِينَ بِيَدَّتْ مُجُوْهُمَ
02:40اور وہ لوگ جن کے چہرے سفید ہوں گے
02:43فَفِي رَحْمَةِ اللَّهِ
02:46تو وہ اللہ تعالیٰ کی رحمتوں میں ہوں گے
02:49رُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
02:52اور اسی میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے
02:56تِلْكَ آيَاتِ اللَّهِ تَقْنُوْهَا عَلَيْكَ مِلْحَقُ
03:01یہ اللہ تعالیٰ کی آیات ہے جس کو ہم حق کے ساتھ آپ قد تلعبت کرتے ہیں
03:07وَاللَّهُ يُرِيدُ ذُلْوًّا لِلْعَالَفِينَ
03:10اور اللہ تعالیٰ جہان وَالُمْ اَرْسُلُمْ کا کوئی ارادت نہیں رکھتا ہے
03:16وَلِلَّهِ مَا فِي الصَّمَاوَاتِ وَا فِي الْأَرْضِ
03:20اور جو کچھ بھی آسمانوں اور زمین میں ہے وہ اللہی کے لیے ہے
03:25وَإِلَى اللَّهِ تُلْجَعُ الْقُرُورِ
03:28اور ہر کام کا ہر چیز کا اسی کی طرف ہی لوٹنا ہے
03:32یہ لوٹایا جاتا ہے
03:33سو ہر چیز جو ہے وہ اللہ ہی کی طرف لوٹانی جائے گی
03:37سو یہ چند ایک آیات ہے جب میں اللہ تعالیٰ نے کچھ مومنوں کی صفات بیان کی ہے
03:44اور کچھ برے لوگوں کی صورتحال بیان کی ہے
03:48اور اس کی وجہ اگر ہم یاد کریں پچھلے تسلے کے دنس کو
03:54تو ہمیں پتا چلے گا کہ دو اللہ تعالیٰ نے آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے سے دو سوال کیئے تھے اہلِ کتاب سے
04:01ٹھیک ہے
04:02تو اور ان کی وہ مضمت بھی کی تھی
04:04اور ایک اس کی وجہ یہ تو فرمایا کہ تم کفر کرتے ہوں ٹھیک ہے
04:09اور گمراہ ہوتے ہوں خود سے
04:11اور اللہ کی آیتوں پائی بکا کرتے ہوں
04:15اور دوسری یہ کہ تم خود ہی عدی کرتے بلکہ تم
04:18اہلِ اسلام کو بھی اس کی طرف عمرہ کرنے کی پوشن کرتے ہوں ان کو بھی مس گئی کرتے ہوں
04:24تو اور پھر اہلِ عمرہ سے فرمایا تھا کہ اللہ تعالیٰ سے دھرو
04:29جیسا اس سے دھرنے کا حق ہے یہ فرمایا تھا
04:37سو اب جب ان کی مضمت بھی آر کردی ہوئی ہے
04:41اہلِ کتاب یہ اور ان کے گمراہ ہونے کی
04:43اور مسلمانوں کو اللہ سے دھرنے کا حکم دے دیا گیا ہے
04:47کہ اس سے دھرنے کا حکم ہے
04:50تو اب اللہ تعالیٰ نے پھر اہل مسلمانوں کو مومنوں کو چند ایک اور احکام دیئے
04:56اور ان کی خصوصیات میں فرمایا ہے
04:59اور فرمایا ہے کہ تم میں سے ایک گروہ ایسا ہونا چاہیے
05:02جو لوگوں کو ملائی کی دعوت دے
05:04اور اچھائی کے حکم دے اور برے کاموں سے اکر ہوکے
05:09تو فرمایا ہے کہ اگر ایسا کرو گے تو پھر تمہیں ہی ہوگی جو خلا پا جاؤں ہوئے
05:12کم یا بھی حاصل کرو گے
05:14اور پھر اللہ تعالیٰ نے ایک دوسری جو نئی بھی ارشانت ہوئے
05:17ابھی آگے آگے آگے آگے جو فرمایا ہے
05:19اور اگر تم بہترین امت ہو جو لوگوں کے لیے نکالی گئے ہو
05:26تَعْدُوا بِالْمَعْرُوفِ
05:28تم ملائی کا حکم دیتے ہو
05:30وَتَنْحَوْنَ عَلِي الْمُنْكَ
05:32اور مُنَائِسِ رُکْتے ہو
05:34سو یہ ایک ایسی چیز ہے ملائی کا حکم دینا اور ملائی سے رکنا
05:40کہ جس جس شخص میں نے پائی جائے اللہ تعالی اس کی صفت بیان فرما رہا ہے
05:45اور اللہ تعالی نے ان کو اچھی امتوں کے شمعان فرمایا
05:48اچھے گروہ میں فرمایا کہ تم ایسے ایسے گروہ ہوگے چلیئے
05:51اور یہاں پر فرمایا کہ تم بہترین امت ہو اگر تمہیں یہ صفات پائی جاتی ہے
05:56اور پھر اسی طرح فرمایا
05:59یا بنی یا آقیب الصلاح وَأَمُرْ بِالْمَعْرُوفِ وَنْحَا عَلِي الْمُنْكَ
06:04سورہ الْحُمَانِ حَزَدُ الْحُمَانِ عَلَيْسَلَامُ نے اپنے بیٹے سے فرمایا تھا
06:08یا میرے بیٹے آقیب الصلاح نماز خائم کرو
06:12وَأَمُرْ بِالْمَعْرُوفِ اور اچھائی کا حکم دو
06:16وَنْحَا عَلِي الْمُنْكَ
06:18اور دنائی سے رک جاؤو
06:20سو یہ ساری چیزیں جو ہے یہ ہمیں بتاتی ہے کہ یہ اچھی امت اور اچھے امتی ملنے کی خصوصیات میں سے ہیں
06:28اب احادیث کی روشنی میں اگر ہم دیکھیں
06:31تو امام مسلم رحمت اللہ تعالیٰ نے وہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیار کرتے ہیں
06:39کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت کرنایا
06:42تم میں سے جس شخص نے ملائی کو دیکھا
06:45اور وہ اپنے ہاتھ سے ملائی کو بٹا سکتا ہے
06:48اس نے اس کو مٹا دیا اور اگر وہ اس کی طاقت نہ رکھتا ہو
06:54اور اپنی زمان سے اس کو مٹا دے
06:57اور اگر اس کی بھی طاقت نہ رکھتا ہو
07:00تو فرمایا تم مسکر وہ اپنے دل میں اس کو برا جانے
07:04فرمایا یہ امام کا کمزور ترین حصہ ہے
07:07اس کا کمزور ترین درجہ
07:09تو یہ تین درجہ ہمارے لیے بیان کیے گئے ہیں
07:12کہ ادھر ہم کسی برائی کو دیکھیں
07:14اگر ہم میں حکمت اور طاقت ہو تو اپنے ہاتھ سے اس کو لکیں
07:18اور اگر ایسا نہ کر سکتے ہو
07:20تو کمز کم اپنی زمان سے اس کو برا کہیں
07:23اور برا جانے اور لوگوں کو بتائیں کہ یہ کم برا ہے
07:26اور اگر یہ بھی نہ کر سکتے ہو
07:28تو ہم کمز کم اپنے دل میں اس کو برا جانے ہیں
07:32اور فرمایا کہ امام کا کمزور ترین درجہ ہے
07:35اور اگر آج کے دن ہم جن حالات میں ہم رہتے ہیں
07:39ہم رہتے ہیں
07:40میرے خیال میں سب سے کمزور ترین ایمان کا درجہ جو ہے
07:44وہ ہماری پوری مسلم ویڈی کے حکمراتوں کا ہے
07:47کہ جن کے پاس طاقت ہے خدرت ہے براہی کو روکنے کی
07:50اپنے ہاتھ سے روکنے کی بھی ہے
07:52ہمارے بہت سے اپنا ہے جن کے پاس یہ طاقت اور پاول ہے
07:55کہ وہ اپنے ہاتھ سے اس کو روک سکتے ہیں
07:58اور اس کے بعد کچھ کمزور پر مالک ہے
08:01اپنے ہم میں اتنی طاقت نہیں بھی ہے
08:03تو اتنی تو ہے کہ وہ اس کو زمان سے روک سکے
08:06اس کی برائی بیان دار سکے
08:08اور اگر یہ بھی نہیں
08:11تو فرمایا کہ دل میں اس کو برا جا جائے
08:13تو میرے خیال میں ابھی سارے کے سارے ہمارے ہیں
08:16برائی کو دل میں برا جائے
08:18ان کے سمجھے بیٹھے ہیں کہ ہم سب سے بہترین مسلمان ہیں معظم ہیں
08:22اور یہ تو اٹھونا چاہیے جو نچلے درجہ
08:24کمزور مسلمان ہیں جو عوام الناس ہیں ان کے لئے
08:27کیونکہ نہ تم کے ہاتھ میں اتنی قاور اور طاقت ہے
08:30اور نہ ہی ان کی زمان میں اتنی قوت اور استعداد ہے
08:33جن کی ہے وہ آواز اٹھا رہے ہیں
08:35جن کے ہاتھ میں کچھ ہے وہ آواز اٹھاتے بھی رہتے ہیں
08:39اور اگر وہ دل میں برا جہان لے
08:41تو چلو یہ عوام کے لئے تو ملکن ہے
08:43لیکن ہمارے خورانوں کو تم اس کا
08:45یہ بارے باتا ہے احترام نہیں کرنا چاہیے
08:49اور اس کے علاوہ ہم کو بھی ہم میں سے
08:51جس کے پاس بھی جہاں میں بھی
08:53تھوڑی سی بھی حمد ہو طاقت ہو
08:55تو ہمیں اس کے لئے آواز اٹھانی چاہیے
08:57کمزور کے حق میں اور ظلم کے خلاف
08:59آواز اٹھاتے رہنا چاہیے جہاں بھی ممکن ہو
09:01اور کسی بھی صورت میں ممکن ہو
09:03ہمیں ضرور کرنا چاہیے
09:05آر کے دنوں میں تو ہمیں فیس بوک پہ یوٹیوب پہ
09:07جہاں پہ بھی ہمیں موقع ملے
09:09جو کچھ بھی ہم کر سکتے ہوں
09:11ای میلز لکے کر سکتے ہیں ہم مختلف ہمارے پاس ذرائع ہیں
09:13تو ظلم کے خلاف
09:15جہاں پہ
09:17جو بھی آواز بند سکتی ہیں ہمیں ممکن
09:19اٹھانی چاہیے
09:21اس کے بعد
09:23حضرت ابو سعید
09:25خضری رضی اللہ تعالی عنہ کی ایک اور
09:27روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ نبی پاک
09:29صلی اللہ علیہ وسلم نے اشار فرمایا
09:31کہ سلطان یا
09:33ظالم امیر کے سامنے
09:35حق بات کہنا ہی سب سے افضل
09:37جہان ہے
09:38سب سے افضل جہان یہی ہے کہ ظالم بادشاہ
09:41ہو یا ظالم مقرآن ہو
09:43تو اس کے خلاف ہمیں بھوٹکے کھڑے ہوتے ہیں
09:45اس کے سامنے قلبہ
09:47حق کہتے ہیں
09:49تو یہ سب سے بہترین خان ہے
09:51پھر اسی طرح حضرت
09:53جعبہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں
09:55کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:57نے اشار فرمایا اب یہ دیکھیں کتنا بڑا
09:59درجہ ہیں کہ میں سید
10:01الشہدہ حضرت
10:03حمزہ بن عبدالل مطلب ہے
10:05آپ کو سید
10:07شہدہ کہا لیا ہے
10:09اور فرمایا کہ وہ شخص جس میں ظالم
10:11حاکم کے سامنے کھڑے ہوکے
10:13نیکی کا حکم دیا
10:15اور غرائی سے روکا
10:17اور ظالم حاکم نے اس کو قدل کر دیا
10:19وہ بھی سنجد الشہدہ ہیں
10:21دیکھیں کتنا بڑا
10:23درجہ ہے اس لینا
10:25حضرت حمزہ بن عبدالل مطلب
10:27عبداللہ تعالی عنہ
10:29تو فرمایا کہ
10:31جو ظالم حاکم کے سامنے
10:33حق بیان کرے اور پھر
10:35اس پر اس کو ظالم حاکم شہید
10:37کر دے فرمایا کہ وہ بھی
10:39اسی لگتے ہوئے ہیں
10:41اور اسی وجہ سے
10:43بعض اوقات ہم دیکھتے ہیں
10:45سید و شہداد
10:47حضرت امام عالو خان کے لئے
10:49بعض لوگ اس پر اعتراض کرتے ہیں
10:51سید و شہداد
10:53حمزہ بن عبداللہ تعالی
10:55تو ان کو تو
10:57آپ کیوں کہتے ہیں
10:59اس حدیشریف کی روشنی میں دیکھیں
11:01تو ہمیں معلوم ہوتا ہے
11:03آپ سے زیادہ ظالم
11:05نادشاہ کے ساتھ میں
11:07کس میں کلمہ حق بھی نہیں کیا
11:09تو آپ بھی اسی لگتے ہیں
11:11سید و شہداد کو کہنا لے
11:13ناصر بھی جائز ہیں
11:15حضرت حضیفہ تعالی
11:17اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں
11:19کہ نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:21نے اشارت فرمایا
11:22اس ذات کی قسم ہے
11:24جس کے قبضہ و قدرت میں
11:25میری جان ہے
11:26تم نیکی کا حکم دیکھتے رہو
11:28اور برائی سے بھوکتے رہو
11:30ورنہ انقریب اللہ تعالی
11:33تم کا اپنا عذاب سنت فرما دے
11:35اور تم مجھ سے دعا کرو گے
11:38تو تمہاری کوئی دعا قبول نہیں ہوگی
11:40اب اس حدیشریف کو دیکھیں
11:42اور اگر ہمارا آج اپنی دنوں کو دیکھیں
11:45تو مبالہ اندر سامنے ساتھ سوتے ہیں
11:47واضح ہوتے ہیں
11:48کہ دن رات دعائیں ملتے ہیں
11:50دن رات اللہ تعالی کی مانگا میں
11:52ارتجائے کرتے ہیں
11:53بڑے بڑے اجتماعات کرتے ہیں
11:54محافظ کرتے ہیں
11:55اور سال آرہ کچھ کرتے ہیں
11:57اور دعائیں قبول نہیں ہوتی
11:59تو اگر یہ صدی شیف کی نوشی میں ہوں دیکھیں
12:02تو عقرؑ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:04کہ جب تم این خسوسیات کو چھوڑ دوگے
12:07تو مبالہ تم پر عذاب صلی اللہ علیہ وسلم
12:09ہو جائے گا اور تمہاری کوئی دعا عمود نہیں ہوگی
12:12محافظ کرتے ہیں
12:14اسی طرح حضرت ابن عباس قدی اللہ تعالی عنہ
12:18ہم آبیان کرتے ہیں
12:19کہ ہاں کا قریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:21نے اشار فرمایا
12:22کہ جو شخص ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے
12:25اور ہمارے بڑوں کی عزت نہ کرے
12:28اور نیکی کا حکم نہ دے
12:30اور بنائی سے در رکے
12:31اور محمد سے دیں گے
12:33یعنی وہ گروہ مسلمان سے نہیں ہیں
12:37مسلمانوں کی جماعت میں سے وہ نہیں ہو سکتا
12:39اس کا ایمان کا بھی تامل نہیں ہو سکتا
12:41جو ان چار صفات
12:43کا حامل نہ ہو
12:45چھوٹوں پر باہم نہ کرتا ہو
12:47بڑوں کی عزت نہ کرتا ہو
12:49اور نیکی کا حکم نہ دیتا ہو
12:51اور بھائی سے پہتا نہ ہو
12:53اسی طرح حضرت امام
12:55امام بزار حضرت امام
12:57بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ
12:59سے روایت کرتے ہیں اور امام
13:01رحمت اللہ تعالی عنہ
13:03ابو حضرت امام اللہ تعالی عنہ سے روایت کرتے ہیں
13:06کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت روایا
13:09تم ضرور نیکی کا حکم دیتے رہنا
13:12اور برائی سے منا کرتے رہنا
13:15ورنہ تم ہی میں سے
13:17لوگ مسلک کر دیے جائیں گے
13:19پھر تمہارے نیک لوگ دعا کریں گے
13:21تو ان کی دعا قبول نہیں کیا
13:23اب بھی بعض لوگ کہتے ہیں
13:25کہ مساجر میں جو ہے
13:27اول ارباہ ہر جمعہ دعا مانتے رہتے ہیں
13:29یہ تو خود اتنے جوگے نہیں ہیں
13:31کہ ان کی اپنی دعا قبول ہوگا
13:33ان کی دعا قبول ہوگا
13:34تو ہم ان کے پیچھے چلیں
13:35وہاں صلی اللہ
13:36اب یہ صدی شیل کی روشی میں
13:37اگر ہم دیکھیں
13:38تو ہمیں پتہ چلتا ہے
13:39کہ آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
13:41کہ جب تم نیکی کا حکم سے رک جاتے ہو
13:43نیکی کا حکم نہیں دیتے ہو
13:45اور برائی سے لوگوں کو منہ کرنے سے پاس آ جاتے ہو
13:48تو پھر تمہارے نیک لوگوں کی دعایں جو ہے وہ بھی قبول نہیں ہوتی
13:52سو جو عام میں اور آپ عام لوگوں ہیں
13:56ان کی وجہ سے اچھے لوگوں ہیں
13:58ان کی دعا یہ بات کر دیا
14:02تو یہ چند ایک احادیث ہیں جن کی روشنی میں
14:05اگر ہم دیکھیں
14:06تو ہمیں پتہ چلتا ہے
14:07کہ ہمیں بہترین امت میں سے اگر بننا ہے
14:10اور اچھے امت ہی بننا ہے
14:13تو ہمارے لیے کم کم صفات کا حمد ہونا ضروری ہے
14:16اور پھر اسی طرح
14:18آقا قریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیشی بھی ہے
14:21آج کل یہ بھی بڑا علویہ ہے
14:22کہ جو کوئی بھی تھوڑا بہت بھی علم حاصلہ لیتا ہے
14:26وہ اپنے اپنے سر سے بڑا عفتی ملتا ہے
14:28تو آقا قریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
14:31من طال انا عالم فہو جاہل
14:35جو شخص بھی اپنے آپ کے یہ کہے کہ میں عالم ہوں
14:38تو میں سب سے بڑا جاہل ہوں
14:40سو اگر کوئی ایسا کہتا بھرتا ہے
14:43اپنے آپ کو بہت بڑے
14:44اپنے ہم دیکھتے ہیں کہ بہت بڑے
14:46اپنے الخوابات دکھائی جاتے ہیں
14:48اور اس کی مقاعدہ تشریر بھی لیتی ہے
14:50تو اور لوگ رکھے جاتے ہیں ایک تاغوٹی لیتا ہے
14:53فرمایا کہ ایسا شخص سب سے بڑا چاہل ہے
14:55اگر واقعتاً کسی شخص نے علم الدین حاصل کیا ہو
15:00اکمل اس کی تکمیل کی ہو
15:02اور کسی ایسی مجلس میں یا ایسی جگہ میں پہنچا ہو
15:06یا کسی ایسا نئے ایریا میں دیا ہو
15:08وہ چاہتا ہو کہ وہاں کے لوگ مجھ سے علم حاصل کر سکیں
15:12تو اس وجہ سے اگر وہ لوگوں کو بتائیں
15:14اگر یہ پنٹ رکھا ہے
15:16اگر یہ حاصل کر رکھا ہے
15:18تو پھر وہ اس حقوں میں نہیں آتا
15:20کیونکہ وہ چاہتا ہے کہ لوگ اس سے زیادہ فائدہ حاصل کر سکیں
15:24اور اس کی نیت اچھی ہے ایک نیک نیتی سے
15:26لوگوں کو بتانا چاہتا ہے
15:28تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے فائدہ حاصل کر سکیں
15:32تو وہ کہنے سکولے نہیں آتا
15:34اور اسی طرح پھر
15:36اس کے آگے ہم دیکھتے ہیں
15:38کہ اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا
15:40اگلی جو ہے
15:42اس سے بعد جو امت ہے
15:46جو چیزیں ہم نے پڑھی ہیں
15:48کہ امت جو بہترین امت ہے
15:50وہ کن صفات کی حامل ہوتی ہے
15:52اور جو اس کے اوپر ہم نے آئیت پڑھی تھی
15:54اگلی آئیت وہی ہے
15:56اللہ تعالی نے کہا
15:58کنتم خیر امت اخرجت
16:00لیلناس
16:02کہ تم بہترین امت ہو
16:04جو لوگوں کے لئے نکالی گئی ہے
16:06تعملون بالمعروف
16:08کہ تم ملائکہ حکم دیتے ہو
16:10وتنہون
16:12عن المنکر
16:14اور برائی سے روکتے ہو
16:16وتؤمنون باللہ
16:18اور تم اللہ پر ایمان
16:20کرتے ہو
16:22احل الکتاب
16:24اس کے بعد اللہ تعالی نے شاہد ہو جائے
16:26اگر احل الکتاب بھی ایمان لے راتے
16:28لَكَانَ خَيْرُ اللَّهُ
16:30میں تو یہ ام کے لئے بہترین ہوتا ہے
16:34مِنْ هُمُ الْمُقْبِرُونَ
16:36میں ام میں سے کچھ تو ایسے ہیں
16:38جو ایمان لے راتے ہیں
16:40وَأَكْثَرُهُمِ الْفَاسِقُونَ
16:42اور ان کی اکثریت جو ہے وہ
16:44فاسق و قافر ہے
16:46وہ ابھی تک ایمان نہیں دارے
16:48لَيَّدُ الرُّوْكُمْ إِلَّا عَدَا
16:51وہ ہر جز تمہیں کوئی تقلیف نہیں دے سکتے
16:54إِلَّا عَدَا
16:56سوائے زبان درازی کے
16:58یعنی زبانی عذیت دے لے
17:00تو اس کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے
17:02وَحِيُ قَادِلُوْكُمْ
17:04اور اگر ہوتوں سے ایمان
Comments