00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30مختم المقام دنا علامہ حافظ عمد عز علی صاحب
00:36اور محزز خواتین و حضرات اللہ کا شکر ہے
00:42جس کی توفیق سے
00:47اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعنے پاک کے تصدق سے
00:55ہم مہانہ درس قرآن کے سلسلہ میں جمع ہوئے ہیں
01:06اور آج کا جو موضوع ہے
01:08وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محراج پاک کا ہے
01:16عالمِ عرب میں اس رات کو لیلت العسرہ آیا تھا
01:28زیادہ تر مارے لیلت العسرہ
01:33اور ہمارے ہاں پاکستان، علیہ میں
01:37محراج نبی، یا شبِ محراج
01:42محدثین نے ہمیشہ ان کو کٹھا لکھا ہے
01:46لیلت العسرائی والمحراج
01:49کٹھا بھی
01:51یوز ہوتا ہے
01:53لیلت العسرائی والمحراج
01:56سورہ بنی اسرائیم اللہ ہے قرآن پاکستان، پندرہ پانا سے شروع ہوتا ہے
02:05سورہ بنی اسرائیم کا دوسرا نام الاسرہ بھی ہے
02:10سورت الاسرہ
02:13وہ اسی لفظ کی وجہ سے ہے جیسا
02:15سبحان نزی، السلام عبدی
02:21ہم چند بنیادی چیزیں ہیں
02:26آج کے اس کے موضوع کے حوالے سے
02:28ذکر کریں
02:30یہ اتنا طویل موضوع ہے
02:32کہ کئی ہفتے، کئی مہینے بھی گزر جائیں
02:36تو محراج نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا موضوع
02:39کا احاطہ نہیں ہو سکتا
02:44رضور کی کس شان کبھی احاطہ نہیں ہو سکتا
02:47سب سے پہلے آپ کو یہ چیز جاننا ضروری ہے
02:56کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
03:01کا سب سے بڑا موجزہ
03:04وہ کیا ہے؟
03:06حضور کا سب سے بڑا موجزہ
03:10چاند توڑنا نہیں ہے
03:12چاند تو اگر کرنا
03:14ظاہراً یہ بڑا
03:16اپنے کوانٹم کے اعتبار سے
03:19اپنی امپورٹنس کے اعتبار سے
03:21کہ ایک ہستی، مدی، مکہ شریف کے سرزمین پر ہے
03:26اور یونگلی اٹھاتی ہے تو چاند تو اگر اٹھاتا ہے
03:29اور ساری کائنات میں ہر کو دیکھتا ہے
03:33دیکھتا ہے
03:34پھر اگلی گناتی ہاتھ میں جڑ جاتا ہے
03:37دیکھنے میں یہ موجزہ بہت بڑا رہتا ہے
03:44مگر سب سے بڑا موجزہ
03:47نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا
03:50قرآن پاک کا ہے
03:52یہ ایک لیونگ مرکل ہے
03:57قرآن پاک
03:59جتنے بھی موجزہات اللہ تعالیٰ نے
04:03کائنات میں کسی بھی نبی کر دیئے
04:06اور سرکار کو جتنے بھی دیئے
04:08ان میں سب سے بڑا موجزہ
04:11وہ قرآن مجید کا ہے
04:14اور یہ ہر دور کے لیے ہیں
04:17قیامت تک میں
04:19ایک ایسا موجزہ
04:21جو موجزہ سرکار کی زندگی میں ہوئے
04:24جیسے چاند کا بنیابہ
04:26وہ ایک وقتی طور پر ہوا
04:29ختم ہو رہا ہے
04:32اگر قرآن پر یہ مجید ایسا موجزہ ہے
04:35جبکہ پندرہ سو سال سے
04:37اسی طرح ترہ ترہتا ہے
04:40اس کے چیلنجز اسی طرح ہیں
04:43اللہ مجید ایسا موجزہ
04:45یہ جیسے چاند کا موجزہ
04:47یہ قرآن پر دیکھا ہے
04:52ون شکل کبر
04:53سورہ کمر ہے نو
04:54اس کو پڑھے لیں گا
04:56اس میں
04:57قرآن پاک میں بھی ہے
04:58اور حدیث پاک
04:59قرآن پاک میں سراحت کے ساتھ نہیں ہے
05:02مگر حدیث پاک میں
05:04حضور کی سیرت کی کتب میں
05:05سراحت کے ساتھ موجود ہے
05:07اس میں اشارت موجود ہے
05:10ون شکل کبر
05:11سورہ چاند کا پھٹ گیا ہے
05:14چاند پھٹ گیا ہے
05:15دو پکڑے ہو گئے
05:16تمر
05:21دوسرا جو موجزہ ہے
05:22سب سے بڑا
05:23قرآن پاک کے بعد
05:25وہ نبی اکنم صلی اللہ علیہ وسلم کا
05:29میراج بھجانا ہے
05:34جھرمی
05:35نائف جھرمی
05:36کو کہتے ہیں
05:38رات و رات
05:39حضور نبی اکنم صلی اللہ علیہ وسلم
05:40ہاں پھلک جھفکتے ہیں
05:44ذات کے بالکل مختصر حصے ہیں
05:48نبی اکنم صلی اللہ علیہ وسلم
05:51مستب اقصہ
05:53مستب احرام سے مستب اقصہ تک
05:56اور پھر مستب اقصہ سے
05:59ساتوں آسمانوں سے گزرتے ہوئے
06:02صدرت مندہہ تک
06:04اور پھر عشق اللہ تک
06:05اور پھر عشق اللہ تک
06:06اور پھر عشق اللہ سے
06:08مقام اقام اقصہ تک
06:11اور پھر او ادنا تک
06:13سارے مراحل ہیں
06:15پہلے ہم تک جمع کر دیتے ہیں
06:17پہلے ہم تک جمع کر دیتے ہیں
06:18اس آیت کا دنیا
06:19پہ شام نے پڑھی ہے
06:21آپ بھی جب پڑے قرآن پاک
06:23تو اس کو ضرور پڑھیں
06:26حضور کی شام کی چند آئیتیں
06:28کچھ نہ کچھ ہاتھ ہو
06:29میں ان کو یاد ہم بچائیں
06:32حضور نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:34یہ حضور کی محبت کا تقاضہ ہے
06:37ہمیں حضور کا امت ہی ہونے کے لیے
06:41یہ ہماری محبت
06:42محبت کی انامت ہے
06:47کہ ہمیں کچھ نہ کچھ تو نشانیاں یہاں ہیں
06:50اور ایسی نشانیاں جو قرآن میں ہیں
06:53یہ حضور کے مراج کی آیت ہے
07:00ترجمہ اس کا یہ ہے کہ پاک ہے
07:04سبحان
07:06پاک ہے
07:08ہر عیب سے
07:09ہر نقص سے
07:10ہر کمزوری سے
07:13اللہ
07:15وہ
07:19اسرہ جو لے گئی
07:22وہ ذات جو
07:24لے گئی
07:25اسرہ کہتے ہیں
07:27ذات کے ساتھ اس کا خصوصیت کے ساتھ ذکراتا ہے
07:30قرآن پاک میں حضرت موسیٰ علیہ السلام بھی رات کو لے کر قوم کو اپنی قوم کو بریسلائی کو رات کو لے کر نکلیں
07:38نکلیں
07:40تو اسرہ کو ہوتا ہے کہ کسی وقت رات کو سہر کرنا
07:44رات کو لے کر جانا
07:46بے عبد ہی اپنے خاص مندیں
07:55لیلن
07:57رات کے تھوڑے سے حصے لیں
08:00لیلن
08:02رات کے تھوڑے
08:03اس کے اوپر جو دو زبریں ہیں لیلن
08:06اس سے پتہ جلتا ہے کہ رات کا بلکل مختصر ترین حصہ تھا
08:14جس میں بیراج ہوتا ہے
08:16من المسجد الحرام
08:19سفرت بہت لمبا سے تھا
08:21حرم شہیمتوں محجدِ
08:24انسادوں
08:28اس لیے یہ موجزہ ہے
08:32اور اللہ تعالی نے ایسے لفظ سے شروع کیا
08:36اور ایسے لفظ سے شروع کیا جو آپ
08:42اور یہ آپ کے ذہن میں دعا رہا ہے
08:44اور ہر انسان کے ذہن میں آتا ہے
08:46تاکہ
08:48وہ آپ انشادہ دعا چلے بھی کہوں
08:55من المسجد الحرامی
08:58من المسجد الاقصا
09:00مسجد حرام سے مسجد اقصا تک
09:03اقصا تک
09:06مسجد حرام آپ کو معلوم ہے
09:08مکہ شریف میں
09:09حجاز مکہ
09:11اور مسجد اقصا پلسطین میں
09:13ہزاروں میل کا سفر ہے
09:16کئی مہینوں کی مسافت
09:19ہو جاتی نہیں
09:20اللہ کی بارکنا
09:24حولا حولا
09:28مسجد اقصا
09:30وہ مسجد ہے
09:32جس کے گرد و نواح
09:35کہتے ہیں گرد و نواح
09:37گرد و نواح
09:41اس کو ہم نے بابرکت بنا ہے
09:43مسجد اقصا کی بابرکت بنا ہے
09:45بابرکت بنا ہے
09:48لِنُورِيَهُ مِنْ آیَاتِنَا
09:52تاکہ ہم اپنے اس بندے کو
09:55بندہِ کامل کو
09:57اپنی خاص نشانیاں لکھائیں
10:00اِنَّهُوْ هُوَسْسَمِيْءُ الْمَسِيْحَ
10:05بے شک
10:08وہ بندہ
10:10جب رب بول رہا تھا
10:14یا دیکھ رہا تھا
10:16تو یہ بندہ سن رہا تھا
10:20اور اپنے رب کو دیکھ لیا تھا
10:23اور جب یہ بندہ بول رہا تھا
10:29تو رب اس بندے کو سن بھی رہا تھا
10:32اور دیکھ لیا تھا
10:33یہ دونوں مانیں
10:36یہ اس کا درجہ ہے
10:39اب میراج کے تین درجے ہیں
10:45ایک میراج کا درجہ ہے
10:47مسجدِ حرام سے
10:49مسجدِ اقصہ تک
10:51اس کا ذکر سکرانِ مجید فرقانِ حمید میں سورہ من اسرائیل میں آگیا
10:56اب اس کا کوئی اگر انکار کرتا ہے
11:00تو سراحتاً قرآنِ مجید کی آہت کا انکار ہے
11:06اور یہ کپر ہے
11:08دوسرا جو مرحلہ ہے سفرِ بیراج کا
11:15وہ مسجدِ اقصہ سے لے کر
11:18صدرت المنتحہ تک ہے
11:21یا شب اللہ
11:24یا اسمانوں کے سفرِ
11:26یہ احادیثِ متواترہ میں آیا ہے
11:30ایسی احادیث جو تواتر کے ساتھ تھی انکہ مسلسل
11:34اتنے لوگوں کے گروپ نے اس کو روایت کیا ہے
11:39کہ جن کا جھوٹ پر جمع ہونا ممکن نہیں ہے
11:45ایسی احادیث کو حدیثِ متواتر کہتے ہیں
11:48تسلسل کے ساتھ
11:50ہر دور میں ایک بڑی جمعات
11:53ایسی احادیث کے متواتر کے ساتھ میریٹ کرتی ہے
11:57روایت کرتی ہے
11:58کہ ان کا جھوٹ پر جمع ہونا مہار ہوتا ہے
12:02تو وہ کونہ حادیث میں آیا ہے
12:08اشارتاً تذکرہ اس کا سورت النجم میں بھی آیا ہے
12:13وَالنجمِ اِذَا حَوَا مَا دَوْلَّا صَاحِبُ وَمَا مَحْرَوَا
12:18یہ سورت نجم کا پہلے رقوع ہے
12:20وہ سارا حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
12:23میراج کے حادث ہے
12:25اب اس میں احتمال یہ پایا جاتا ہے
12:28کہ بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں
12:31کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب میراج پر تشکیف دے گئے
12:35تو جبرائیلِ امین سے بلا گا جو
12:38تو انہوں نے جبرائیل کو دیکھا
12:42تو یہ میراج تھی
12:44عرش پر جاتا ہے
12:46تو وہ جبرائیل جو دربانِ مصطفیٰ ہو
12:52جو یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دھر کا دربان ہوا
12:58اور پہلے دیکھر جو نبیات ہیں
13:02کسی کے پاس ایک مرتبہ جبریلِ امین احاضر ہوں
13:05کسی کے پاس دو مرتبہ
13:07کسی کے پاس دس مرتبہ
13:09کسی کے پاس میکسیمم دو درجل مرتبہ
13:13اس سے زیادہ نہیں
13:19مگر شرکار کی بارگاہ ہمیں حاضری کا
13:23جبرائیلِ امین کی حاضری کا تصور یہ تھا
13:26کہ تئیس سال حضور کے اوپر بہی نازل ہوتی نہیں
13:33جبرائیلِ امین چوبیس ہزار مرتبہ حاضر ہوتا ہے
13:45جبرائیلِ امین چوبیس ہزار مرتبہ
13:49جبرائیلِ امین کی نبیتہ ہیں تو واپس نہیں جاتے تھے
13:51اُدھر ہی رہتے تھے
13:53بس صرف جبرائل نے بڑھایا
13:55آکے ویلہ جب
13:57تو جبرائیلِ امین کا وہ ہمارا آہد کا موضوع نہیں ہے
14:01اس میں بھی اشارت اس کا سیکھ مرتبہ
14:05کہ نبی کریم صاحبہ
14:07قسم اس ستارے کی دو
14:09ملندیوں پر طلوع
14:13اس میں
14:15شبِ بیراج جو ہے
14:21ہم نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے اگر دیکھیں
14:25تین داتیں بڑی مشہور ہیں
14:29ایک شبِ بیراج ہے
14:33شبِ میلار ہے
14:35نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:37اور تیسری
14:39ان کے ساتھ اگر کم پیٹا ہے تو شبِ قدر ہے
14:42تین معروف رات ہے
14:46شبِ میلار
14:49شبِ میراج
14:51اور شبِ قدر
14:53دو راتیں ان میں
14:57دو راتیں ان میں سے
14:59امت کے لیے
15:01خاص ہیں
15:02جو امت کے لیے فضیلت کا باعث ہے
15:06جو امت کے لیے بخشش
15:09اور عظمت
15:10عظمت اور
15:13تمکرت کا باعث بن سکتی ہے
15:15جو شبِ قدر ہے
15:17تو شبِ قدر میں
15:19اگر ہم جا گئے ہیں
15:20تو وہ
15:21ثواب کے اعتبار سے
15:23عجر کے اعتبار سے
15:25وہ انسان کو بلند کر دیتی ہے
15:27اس کو شبِ قدر کہتے ہیں
15:29اس لیے
15:30کہ اس میں
15:32ہر عمل
15:33قدر والا ہو جاتا ہے
15:35ہر عمل
15:37مقبول ہو جاتا ہے
15:38اور
15:40اتنا مقبول ہوتا ہے
15:41کہ جس کو
15:42وہ لمحہ نصیب ہو جائے
15:43تو وہ انسان بھی
15:45قدر والا ہو جاتا ہے
15:46شبِ قدر
15:47تو یہ بھی
15:50حضور کی صدقے سے
15:51امت کو توفہ ہے
15:52یہ پہلی امتوں میں نہیں تھا
15:55دوسری ہے
15:58شبِ ملاد
15:59یہ بھی
15:59امت کے لئے دوائے
16:01نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:03کا اس دنیا میں
16:04تشریف لانا
16:05جمیع انسانیت کے لئے
16:09تمام اپنے روکات کے لئے
16:11رحمت ہے
16:12اور بلخصوص
16:13اپنی امت کے لئے
16:15ہمارے لئے سرکار کا وجود
16:18رحمت ہے
16:19جیسے آج سے
16:21چودہ پندرہ سو سال پہلے
16:22شاہم اکرام کے لئے تھا
16:24ہمارے لئے بھی ہے
16:25اور یہ قیامت تک رہے گا
16:27تو ملاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
16:29ہم اس لئے سریوریٹ کرتے ہیں
16:31کہ سرکار اس دنیا میں
16:33تشریف لائے
16:34اور پوری انسانیت کے لئے
16:36فائدہ اور رحمت ہوئی
16:38اس کا فائدہ دونوں باتوں کا
16:43شبِ قدر کا بھی
16:44اور شبِ ملاد کا بھی
16:45فائدہ امت کو ہوتا ہے
16:47اور شبِ میراج جو ہے
16:50اس کا جو فائدہ ہے
16:52اور اس کی جو خوشی ہے
16:54اس کی جو سیلیبریشن ہے
16:55وہ خالصہ تن
16:57نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساتھ
16:59ہے
17:00حضور کی ساتھ
17:03کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
17:07کو اللہ تعالیٰ
17:09اس دنیا میں
17:11اس کائنات میں
17:12اپنے سر کی آنکھوں سے
17:15اس دنیا سے نکال کر
17:17اپنے مقام پر بنا کر
17:20حضور کو اپنا ددار ادا گیا
17:22اور یہ حضور کی
17:26بے شمار حضور کو نعمت سے
17:28اللہ علیہ وسلم نے نوازا ہے
17:29مگر ساری نعمتوں سے بڑھ کر
17:31نعمت رب کا دنیا ہے
17:34اس لیے یہ دوسرا سب سے بڑا موجزہ ہے
17:38دوسرا سب سے بڑا موجزہ
17:41موجزہ کہتے ہی ایسے ہیں
17:44اس چیز کو کہتے ہیں
17:45جو خلاف عادت ہو
17:47خلاف عادت ہے
17:53جیسے میں پڑھ بھی پڑھا ہے
17:55یہ عادت ہے
17:56یہ روٹین میں ہے
18:00بھوک لگی کھانا کھانا ہے
18:01تو خلاف عادت ہی ہے
18:05کہ سورج ہر جو نکلتا ہے
18:06مشرق سے نکلتا ہے
18:08مغرب میں غروب ہو جاتا ہے
18:10خلاف عادت کیا ہونا
18:13کہ یہ مغرب سے نکلتا ہے
18:15سورج
18:17مغرب سے نکلتا ہے
18:19یہ موجزہ ہو
18:20یہ اندیچرک چیز ہو
18:23تو اس لیے
18:27نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:30اللہ تعالیٰ نے یہ شب محراج ہے
18:32تو میرے یہ ساری بات کرنے کا مقصد یہ تھا
18:35کہ اس رات کو بھی
18:37ہمیں ایک لائٹ نہیں لینا چاہیے
18:40یہ رات اپنی امپورٹنس کے اعتبار سے بہت اہم ہے
18:44کہ اگر مہتر المنظور احمد صاحب کی
18:48بچوں کی خوشی ہو
18:50یا یہ حج پہ جائے
18:52ان کے لیے ایک سعادت کی بات دیں
18:54یہ رات میں سے کوئی ہے
18:55تو میں جا کر ان کو مبارک دوں
18:59ان کی خوشی میں
Comments