00:00یہ ان کی بزدری اللہ تعالیٰ نے فاضح ہمائی ہے کہ ایسے یہ بہادر لوگ نہیں ہوتے ہیں
00:09یہ بزدر ہوتے ہیں اول تو جنگ کرتے نہیں ہیں اور اگر کرتے ہیں پیٹ پھیل کے بھاگ جاتے ہیں
00:15اس کی بات ہمائی آپ
00:18اور پھر ان کی مدد بھی نہیں کی جائے گی
00:23فرمایا ان کے اوپر زلت کو مسلک کر دیا گیا ہے
00:33جہاں کہی میں بھی ہو
00:38ان کے اوپر زلت کو مسلک کر دیا گیا ہے
00:41سوائے اس کے مؤلح کی رسی کو پکڑ لیں
00:47جہاں پھر لوگوں کی رسی کو پکڑ لیں
00:53اور وہ اللہ کے غزب کے مستحق ہیں
00:59اور ان کے اوپر مسکرنی غربت جو ہے وہ بھی مسلک کر دی گئے ہیں
01:06یہ اس لیے ہے کہ وہ اللہ کی آیتوں کا کفر کر دیا ہے
01:14وَيَبْتُدُونَ الْأَنْبِيَاءَ مِبَيْنِ حَقٌ
01:19اور وہ اللہ کے نبیوں کو ناحق قتل کر دیتے
01:23وہ کو شبید کر دیتے
01:24دَلِكَ بِبَاعَصَمْ وَكَارُوا يَعْتَدُونَ
01:28یہ اس وجہ سے ہے کہ انہوں نے نافرمان لیں بھی کی
01:30اور اپنی حدود سے مچاوز بھی کیا
01:33اپنی حدود سے وہ بڑھ گئے
01:36یہ پھر سے اسی گروہ کی برائیہ میں کی جا رہی ہے
01:42اور اہلِ ایمان کی اچھائیاں بیان کی جا رہی ہے
01:46اور پھر ان میں سے کچھ لوگوں کے بارے میں بیان کیا گیا
01:50کہ اہلِ کتاب میں سے وہ صاحبِ ایمان ہو رہے ہیں
01:55اور فرمایا کہ اکثریہ جو ہے ان میں سے وہ کافر ہی ہے
01:57تو ابھی ان آیتوں کو اپنے دیکھا گئے
02:00تو فرمایا کہ اس سے پہلی آیت میں اللہ تعالی نے فرمایا تھا
02:03کہ تمام کام اللہ تعالی کی طرف ہی لوٹائے جائے گئے
02:06کہ تمام چیزوں نے اللہ ان کی طرف پر اٹھا دیا جانا ہے
02:13اس کا تقاضہ یہ ہے
02:15کہ وہ جس کو چاہے ہدایت دے دے
02:18اور جس کو چاہے گمراہی پر رہنے دے
02:21اور پھر امت کی صفات بیان کرتے ہیں
02:24اللہ تعالی نے فرمایا
02:25کہ تم جبلی طور پر اور فطرتی طور پر
02:30تم سب سے بہترین امت ہو
02:32تمہاری فطرت پر یہ شامل ہے
02:34کہ تم سب سے بہترین امت ہو
02:36وہ اس لیے کہ تم لوگوں کو دیکھی کی ہدایت دیتے ہو
02:40اور ان کو برائی سے روکتے ہو
02:42اور دوسری وجہ یہ بھی ہے
02:44فرمایا کہ اس سے پہلی آیت میں اللہ تعالی نے
02:46مومنین سے فرمایا تھا
02:47کہ تم اہلِ کتاب کی طرح سرکشی نہیں کر رہے
02:50بہت ایک بات نافرمانی کرتے ہو
02:52لیکن نافرمانیوں میں ڈٹ نہیں جاتے
02:55اور فرمایا کہ سرکش اور نافرمان نہیں ہوتے
02:59اور فرمایا کہ اگر ہو جاؤ
03:00تو نافرمانی ہونا تو ہی نہیں
03:03بیسی کے لئے تو یہ فرما لیا
03:05کہ لَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُشْرِمُونَ
03:08کہ تم ہرگز ہرگز نہ ماننا
03:10سوائی اس کے لئے تم مسلمان ہو
03:12یعنی ہمیشہ حالت اسلام کا رہنا
03:15اور اگر کچھ بندہ
03:16جب جانتا ہی نہیں ہے
03:18کہ کم کس میں اس دنیا سے جانا ہے
03:20تو کم چاہے گا تو کفر کرو
03:22اور خدا لکھاستہ اسی حالت میں اس دنیا سے
03:24مقصد رہنا
03:25تو بندے کو ہر حال میں
03:27اور ہر لمحہ میں
03:29اسلام پر تاربند رہنا چاہیے
03:31اور پھر
03:33اس کے بعد حضرت سائیر من جبیرہ
03:35عنہ کی حدیث شریف ہے
03:37روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس
03:40عنہما نے فرمایا
03:42کہ اس آیت میں
03:44امت سے مراد وہ لوگ ہیں
03:45جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
03:48کے ساتھ مکہ سے مزیدہ کی طرف
03:50حجرت کی
03:51یعنی فرمایا
03:52تو بہترین امت ہو
03:55تو حضرت ابن عباس
03:58عنہما کی نوائد
04:00کے مطابق فرمایا کہ
04:01وہ بہترین امت کون ہے
04:03وہ لوگ جنہوں نے
04:04آقا سلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
04:05مکہ سے مدینہ کی طرف
04:07حجرت دی
04:07اسی طرح حضرت صدی
04:10رضی اللہ علیہ وسلم
04:10بیان کرتے ہیں
04:11کہ حضرت عمر بن خطاب
04:12رضی اللہ تعالی
04:13عنہما نے بیان فرمایا
04:15کہ اس آیت سے
04:17خصوصیت کے ساتھ
04:19رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
04:20کے اصحاب مرافع
04:22آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:23کے اصحاب اطلاع والی
04:24مزمان
04:25بہترین امت ہو
04:28اور جو مسلمان ہیں
04:30ان کے طریقہ کار پر چلتے رہے ہیں
04:32ان کے راستے پر چلتے رہے ہیں
04:34تو وہ بھی اس میں شابع ہیں
04:35اور تمام امتوں سے افضل ہونا
04:39اس کے بارے میں جو
04:41اللہ تعالی نے اس امت مسلمان
04:43کو خبر دی ہے
04:43کہ وہ اس وقت
04:45تمام امتوں سے افضل ہوں گے
04:46جب
04:47وہ یہ کھانٹ کرتے رہیں گے
04:50وہ کون سے کھانٹ
04:51کہ نیکی کا حکم دیتے رہیں
04:53برائی سے رکھتے رہیں
04:54اور اللہ تعالی پر صحیح اور
04:56صادق اور قابل امان
04:58دکتے رہیں
04:59تو تب تک کہ یہ امت
05:00بہترین امت رہے گی
05:02اور اگر یہ ایسا نہیں کرتے
05:04اور ان چیزوں سے رکھ جاتے ہیں
05:06تو پھر فرمایا کہ وہ
05:08بہترین امت رہی رہے گی
05:10اب اللہ تعالی پر صحیح اور قامل
05:12کی امان کے آئے گا
05:13اس کے بارے میں
05:14اگر ہم قرآن پاک کی ہی چند ایک رایات دیکھیں
05:16تو اللہ تعالی نے فرمایا
05:18فرمایا کہ
05:32بے شک
05:32امان والے تو وہی لوگ ہیں
05:34اللہ تعالی کا اور اس کے رسول پر ایمان لے آئے
05:38ثم الامی اکتابو
05:40پھر انہوں نے شک نہ کیا
05:42وَجَاهَدُوا بِعَمْوَالِهِمْ بَأَنفُسِهِمْ
05:45اپنے مان لوگ اور اپنی جان لوگ کے ساتھ
05:47انہوں نے اللہ کے راستے میں جہاد کیا
05:49اولائے کا ہم الصادقون
05:52یہی سچے ایمان والے ہیں
05:54سچے مسلمان
05:55اکے اور سچے مسلمان ہیں
05:57پھر اسی طرح دوسری جگہ میں
05:58اللہ تعالی نے شہر فرمایا
05:59اِنَّمَ الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ اِذَا ذُكِرَ اللَّهِ وَاجِلَتْ قُلُوبُهُمْ
06:06وَإِذَا تُلِيَتْ عَلَيْهِمْ آیَاتُهُمْ
06:09زَادَتْ اِمَانًا وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَبَكَّلُونَ
06:13اور میں ایک ایمان والے تو وہی لوگ ہیں
06:16کہ جب ان کے سامنے اللہ کا ذکر کیا جائے
06:19تو ان کے دل جو ہے وہ خوف سکا ہو جاتے ہیں
06:23دل دہر کے رہ جاتے ہیں
06:25وَإِذَا تُلِيَتْ عَلَيْهِمْ آیَاتُهُمْ
06:28اور جب ان پر اللہ کی آیات کی تلاوت کی جائے
06:31زَادَتْ اِمَانًا
06:33تو ان کا ایمان بڑھ جاتا ہے
06:35ان کو اور زیادہ ایمان میں تازگی محسوس ہوتی ہے
06:38وَعَلَى رُبِّهِمْ يَتَبَكَّلُونَ
06:42اور وہ صرف اور صرف اپنے رب پر ہی توقل کرتے ہیں
06:45اسی طرح پر فرمایا
06:47اللہ تعالی نے فرمایا
06:48اِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ
06:52وَيُرِيدُونَ أَنْ يُفَرِّقُوا بَيْنَ اللَّهِ وَرُسُلِهِ
06:55وَيَقُولُونَ لُقْمِلُ بِبَعْدٍ وَنَكْفُرُ بِبَعْدٍ
06:59وَيُرِيدُونَ أَنْ يَتَّخِذُونَ بَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلًا
07:03اُولَٰئِكَ هُونَ كَافِرُونَ حَقًّا
07:06تو یہ لوگ تو وہ تھے جو صاحب ایمان تھے
07:10جو پکے اور سچے مسلمان تھے
07:11اور جو ایسے لوگ ہیں جو اس کے علاوہ کام کرتے ہیں
07:14برمائے کہ وہ پکے اور سچے کافر ہیں
07:17اور وہ کونسے لوگ ہیں
07:18تو مائک اِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ
07:21ایسے لوگ جنہوں نے اللہ اور اس کے رسولوں کا حقا کیا
07:24وَيُرِيدُونَ أَنْ يُفَرْدِقُوا بَيْنَ اللَّهِ وَرُسُلِهِ
07:28اور وہ چاہتے تھے
07:30کہ اللہ اور اس کے رسولوں کے درمیان میں جھدائی رہا دیں
07:33وَيَكُولُونَ لُقْبِنُ بِبَعْدٍ وَنَقْفُرُ بِبَعْدٍ
07:37اور وہ کہتے تھے کہ ہم بعض پر تو ایمان لے آئے
07:40اور بعض کا انکار کرتے ہیں
07:42وَيُرِيدُونَ أَنْ يَنْ تَخِدُونَ غَيْرَ نَارِكَ سَمِيلًا
07:46اور وہ چاہتے ہیں کہ اس سب کے درمیان سے کوئی راستہ تلاش کر لیں
07:50تھوڑے پر ایمان لے تھوڑے کا انکار کیا
07:52اللہ اور اس کے حصولوں کا انکار کیا
07:54اور ان کے درمیان میں کوئی راستہ تلاش کرتے رہے
07:57تو فرمایا
07:58اُلَا اِقَرُونَ كَافِرُونَ حَقَّ
08:00تو یہ پکے اور سچے کافر ہیں
08:03یہ صفات کے حامل جو بھی شخصوں میں
08:06جو بھی لوگوں کوئے کوئی قفت کی حالت میں ہوئے
08:09تو یہ چند ایک چیزیں جو ہم نے پڑھی ہیں
08:12اور اس کے بعد اگر ہم دیکھیں
08:13تو فرمایا کہ ایمان کا صحیح بیاری ہے
08:17اور ایمان صادق کا بیاری ہے
08:20کہ اللہ کی دعوے اپنے جان اور مال کو
08:22بہترے خرچ کیا جائے
08:24تاکہ دعوی ایمان صادق ہو جائے
08:27اور پھر اللہ تعالی نے یہ کی فرمایا
08:29اَحَسِمَنَّا سُقَئِن يُتْرَقُوا اَن يَقُولُ عَرَبَنَّا وَهُمْ نَا يُفْتَرُونَ
08:34کہ لوگ یہ سوچتے ہیں
08:36کہ ان کو صرف اس بات کہنے پر
08:39کہ ہم ایمان لے ہیں
08:40ان کو ایسے ہی چھوڑ دیا جائے گا
08:41صرف فتنہ کہنے پر
08:43کہ ہم مومن ہیں
08:44کہ ان کو ایسے ہی چھوڑ دیا جائے گا
08:47وَهُمْ لَا يُفْتَرُونَ
08:48اور ان کی آزمارشت نہیں کی جائے گی
08:51ان کو فتنہ میں نہیں لانا جائے گا
08:52میں کہا ایسا نہیں ہوتا
08:53جس نے بھی کہا کہ
08:55میں ایمان لائے اللہ اور اس کے حسولوں پر
08:57جو بھی صاحب ایمان ہو گا
08:59یا ایمان کا ناوے دار ہو گا
09:01تو فرمایا کہ اس کو
09:04ضرور بھی ضرور آزمائے جائے گا
09:07اس کے امتحان لیے جائے گی
09:08اس پر مشکلات لیں گی
09:10اور جو مشکلات میں
09:12صحابت کنبی کے ساتھ ٹھہرا رہے گا
09:15فرمایا کہ وہی مومن ہو گا
09:17حقیقی مومن ہو گا
09:18اور اس سے اگر ہم دیکھیں
09:20تو بعض اوقات
09:21یہاں پہ بھی آگے لوگ پوچھ لیتے ہیں
09:23کہ جی فلاں جو مذہب ہے
09:25جب کو حمدہ مسلم کہتے ہیں
09:27کہ جی ہم اس کا اقرام کر لے
09:29تو ہمیں یہ مل جائے گا
09:30ہمیں وہ مل جائے گا
09:31تو کیا ہم ایسا کر لے
09:32تو اگر ہم اس آیت کو دیکھیں
09:35تو ہمیں معلوم یہ ہوتا ہے
09:37کہ یہ قرآن و حدیث کے منافعی ہے
09:40کہ جب کہتا ہے آپ صاحب ایمان ہیں
09:42تو یہ آپ کی ازمائش ہے
09:43اگر اس لفظ کہنے پہ
09:45یا اس مسئلے کے
09:46یا اس مذہب کے پیچھے چلنے پہ
09:48آپ کو کچھ فائدہ بندہ ہے
09:50تو اس دنیا بھی فائدے کے لیے
09:51اس کی طرف نہیں جانا چاہیے
09:53اور پھر فرمایا کہ
09:56ایمانِ کامل کا میار یہ ہے
09:57کہ تمام فرائض اور واجبات کو
10:00انسان جو ہے وہ پختہ پکڑ لے
10:02اس پر دماغ آسل نہ کریں
10:04کسی فرض اور واجب کو ترک نہ کیا جائے
10:07حتی انہی مقام سلط اور مستحبات پر بھی عمل کیا جائے
10:12اور کسی حراب اور مقروح تحریم بھی
10:15تا تو کبھی بھی ارتکار نہ کیا جائے
10:17حتیٰ کہ مقروح تنظیحی جو ہے
10:20اور خلاف اولا کا جو ہے
10:22ان سے بھی بچا رہا ہے
10:23یعنی جو بھی ایک برا کام ہے
10:25بلے وہ حرام نہ ہی ہو
10:27تو اس سے بھی بچا جائے
10:28اور اگر متقاض ہیں بشریت
10:32کبھی کوئی گناہ ہو جائے
10:33کوئی فرض چھوٹ جائے
10:34کوئی واجب بس ہو جائے
10:36تو فرمایے کہ فورا اس سے توبہ کرنی جائے
10:39اور اس کو قضا دے طور پر پڑھ لیا جائے
10:41ادا کر دیا جائے
10:42تو کوئی کبھی کتا ہی ہو گئی
10:44یا کوئی کسی کا حق معادلہ
10:46نہ حق آپ نے چھیل لیا ہے
10:48اور جیسے ہی آپ کو احساس ہو
10:50اور اگر کبھی غلطی سے ہو جائے
10:54تو فرمای جائے
10:57اور اگر حقوق اللہ سے جائے
11:00تو اس کی بارگاہ میں توبہ کی جائے
11:01اور قضا کی جائے
11:03اور اگر حقوق العباد میں سے ہے
11:05تو پھر وہ جو شخص جس کا حق ہے
11:07اس سے معافی مانگی جائے
11:08اور اس کی خدمت میں جائے
11:10اور اس کے ساتھ ساتھ
11:13اس کا جو بھی حق پر اس کو
11:14ادا کر دیے جائے
11:15تو پھر جا کے چانسز ہیں کہ اللہ تعالیٰ موافر مانے گی
11:18اور اسی طرح حضرت عدس بن مالک ربی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں
11:26کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت کر رہا ہے
11:29تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا
11:33جب تک کہ وہ اپنے بھائی کے لیے بھی وہی چیز بساندہ نہ کرے
11:36جو وہ اپنے لیے بساندہ جاتا ہے
11:39تو کامل مومن ہونے کی نشانی یہی ہے
11:41کہ وہ سب کے لیے وہی
11:43یعنی کوئی بھی اچھا ہی کہ ہم اپنے لیے چاہتے ہیں
11:45کوئی ہم اپنے لیے بھائی کے لیے بھی چاہے
11:48تو یہ کامل کی امان کی نشانی ہے
11:50حضرت ابو حیران نے اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں
11:54کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت ہونا ہے
11:56کہ کوئی شخص جب وہ زنا کر رہا ہو
11:59تو وہ کامل مومن نہیں ہوتا
12:01اور کوئی شخص جب وہ چوری کر رہا ہو
12:04تو اس وقت وہ کامل مومن نہیں ہوتا
12:07اور میں کوئی شخص جو شراب پی رہا ہو
12:09تو وہ کامل مومن نہیں ہوتا
12:11اور میں کوئی شخص وہ لٹیرا جب وہ لٹ بار کر رہا ہو
12:15تو وہ اس وقت کامل مومن نہیں ہوتا
12:18یعنی اس حالت امان میں نہیں ہوتا
12:21یا اس کا امان حالت زوف میں کمزوری کے حالت میں ہوتا ہے
12:24تو ایسے جو کام کرنا چاہتا ہے
12:28یہ کرنا آتا ہے
12:29تو بہا سمجھے کہ میں صرف حالت امان میں نہیں ہوتا
12:32یہ اتنے بڑے گناہ ہیں
12:34کہ اس سے ہمیشہ ہمیں ہر حال میں کچھنا چاہے
12:37اسی طرح حضرت احمد اللہ بن مسئلہ رضی اللہ تعالیٰ میں بیان کرتے ہیں
12:42کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشار فرمایا
12:44کہ مسلمان کو گالی دینا فسق ہے
12:46اور اس سے قتال کرنا کفر ہے
12:49کسی بھی مسلمان کو آپ گالی دیتے ہیں
12:52تو یہ فسق ہے
12:53گویا کہ معاذ اللہ فاسق ہونا ہے
12:55کسی کو گالی نہیں
12:56اور کسی مسلمان اس کے ساتھ اگر آپ لڑائی جگڑا کرتے ہیں
13:00جب کو جدل کرتے ہیں
13:01تو گویا کہ وہ کفر کی حالت ہوتی ہے
13:04حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ نے ہمیں بیان کرتے ہیں
13:08کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشار فرمایا
13:10وہ شخص کامل مؤمن نہیں ہو سکتا
13:12جو رات کو خود تو پیٹ برکت کھانا کھائے
13:16اور اس کا حمسائیہ جو ہے وہ کھاسکا ہے
13:19فرمایا یہ بھی ایمان کے ناقص ہونے کی ملیل ہے
13:22اس کا ایمان بھی کامل نہیں ہو سکتا
13:24اور اسی طرح پر فرمایا
13:26کہ
13:27اس آیت مبارکہ جو بھی ہم نے پڑھی ہے
13:31اس کے آخر ممی اللہ تعالیٰ فرمایا
13:33من هم المؤمنون
13:35و اکثر هم الفاسقون
13:36تو وہ فرمایا کہ
13:38ان میں سے بعض مؤمن ہیں
13:40اور اکثر مؤمن فاسق ہیں
13:42تو مؤمنوں سے مراد
13:44یعنی یہ آل کتاب کی بات ہو رہی تھی
13:46کہ ان میں سے بعض مؤمن ہیں
13:48تو کچھ آل کتاب ایسے تھے
13:50یہود میں سے جنہوں نے ایمان قبول کر لیا تھا
13:53اور
13:54آقا تعالیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی
13:56امت میں اور صحابیت میں داخل ہو چکے تھے
13:59ان میں سے حضرت عبداللہ کے
14:01اللہ تعالیٰ عنہ
14:02یہ ہے آقین جیسے کچھ آلوگ ہیں
14:05جو پہلے یہودی تھے
14:06تو انہوں نے بعد میں اسلام کو قبول کر لیا
14:08اور فاسق کا معنی یہ ہے
14:10کہ جو
14:11مناہیں قبیرہ کا مرتقب ہو
14:14تو اس آیت مبارکہ میں
14:16یہودیوں کو کہا گیا ہے
14:18تو وہ بڑے بڑے گناہ کے
14:19بڑے بڑے قبائر کے مرتقب تھے
14:21تو اس وجہ سے ان کا معنی
14:22قفر کی طرف بھی لے جاتا ہے
14:24تو یہاں پر قفر
14:25یعنی
14:26اولائی قبول فاسقون
14:28ان کا مطلب یہ ہے کہ وہ
14:29اکثریت ان پر سے
14:30کافر
14:32یہ کہنا نہیں جائے سے
14:33کیونکہ ان کا
14:34فسق جو ہے
14:35قفر سے بھی
14:36مڑھ چکا ہے
14:37اور پھر اس کے بعد
14:39اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ
14:40لَئِيَدُ رُوكُمْ إِلَّا عَلَّا
14:44کہ وہ تمہیں ہرگز ہرگز
14:45کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے
14:47سوائے زمانی بدلی تھے
14:48تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ
14:51آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
14:52کے زمانے مبارک بن عباب
14:54مدینہ بن عباب میں تشریف لے گئے تھے
14:56اور آہستہ آہستہ
14:57جیسے جیسے مسلمانوں کی عبادی
14:59بڑھتی گئی حالات بہتر ہوتے گئے
15:01مسلمان جو ہیں وہ
15:03طاقت میں آتے گئے
15:04تو پہلے جو
15:06قفر قریب صلی اللہ علیہ وسلم
15:07نے فرمایا کہ
15:08یہود تھے
15:09اور قبائل تھے
15:10ان کے ساتھ
15:10وہ آہنے کیے تھے
15:12اور پھر ان کو بعد میں
15:13ان کی شرابتوں کی وجہ سے
15:14ان کی آدش شرنیوں کی وجہ سے
15:16پھر وہ آہنے کو
15:17ختم کر دیا تھا
15:19اور
15:20اس کے بعد پھر ان میں سے
15:21کچھ ایسے تھے
15:23جو
15:23یہودِ مدینہ تھے
15:24ان کو جہا بطل کر دیا تھا
15:26اور کچھ ایسے تھے
15:27کہ ان کو پھر سنائے موت دے دیں گئے تھے
15:29تو
15:30اور دوسرے دیگر جو قبائل تھے
15:32تو
15:33ان کے ساتھ
15:34جو قبائل تھے
15:35پھر وہ قبائل
15:35اسلام کے طاب پہ آگئے
15:37اسلام کے زیرِ حسن آگئے
15:39اور بعض نے
15:39اسلام کو قبول کر لیا
15:40تو
15:41وہ قبائل تھے
15:43وہ بھی بے عمل ہو گئے
15:47ہوا کہ جب یہ سارا کچھ ہو گیا
15:49تو پھر جو
15:50ایک درخت آپ کہہ لے
15:51جو وہاں پہ کفر کا تائم تھا ہے
15:53وہ آسدہ آسدہ
15:54اس کی شاق ہے
15:55جڑے ہر چیز ختم ہو بھی
15:56تو جب جڑے بھی ختم ہو جائے
15:58شاقے بھی ختم
15:59ہر چیز ختم ہو جائے
15:59تو تنہہ کس چیز پر قائم آئے سکتا ہے
16:01اور میں کہ یہ یہودی جو ہے
16:03جو باقی تھوڑے بوت رہتے ہیں
16:05اور میں کہ یہ زبانی کلامی
16:06آپ کو عذیت دینے کی کوشش کرتے ہیں
16:08اس کے علاوہ
16:09یہ اتنی طاقت میں نہیں ہے
16:11کیونکہ ان کی جڑے ختم ہو گئی ہے
16:13اب یہ آپ کو کوئی
16:14فیزیکل لقصان کبھی نہیں دوچھا سکتے
16:16اور زبانی کلامی عذیت کیا تھی
16:19وہ مسلمانوں کے سامنے آکے
16:20کبھی یہ کہنا شروع کر دیتے تھے
16:22معاذ اللہ کے حضرت
16:22کو زیر لئے اس نام
16:24اللہ کے بیٹے ہیں
16:25کبھی توراک میں تحریف کر دیتے تھے
16:27کبھی آیات اپنی طرف سے بڑھا کر دیتے
16:29تو زبانی کو تکلیف کر دیتے تھے
16:31وہ مسلمانوں کے حضرت کو دے سکتے
16:33اس سے زیادہ یہ کچھ نہیں کر سکتے
16:36اور پھر اسی طرح
16:38فرمایا گی یہودیوں پر
16:41جو ہے وہ زلد کو سلد کر دی گئی ہے
16:43کہ وہ ہر قرآ ارز پر
16:45ہر خطہ میں دلیل و خار ہیں
16:47اور یہ آج تا کیسا ہی ہے
16:49یہ جہاں کہیں پہ بھی
16:52جب کہیں گے رہے ہیں
16:53ہمیشہ زلد ان کے مقدم میں رہی ہے
16:55تاریخ امطالہ کر لے
16:57ہمیشہ سے ان کو مارا گیا ہے
16:59کیونکہ انہوں نے ہمیشہ ایسے
17:01عامال کیے ہیں کبھی بھی انہوں نے
17:03جہاں کہیں پہ رہے بھی ہیں
17:05کسی مسلم
Comments