Skip to playerSkip to main content
part 3/4.
Experience a powerful and enlightening Dars-e-Qur’an on the blessed event of Miraj-e-Mustafa ﷺ, delivered by Allama Shahid Babar.
In this lecture, Allama Shahid Babar beautifully explains the spiritual significance, lessons, and divine wisdom behind the miraculous night journey of Prophet Muhammad ﷺ, connecting Qur’anic guidance with practical life reflections.
📍 Venue: Hillview Islamic Centre
📅 Date: 15 January 2026
▶️ Watch, reflect, and share to spread knowledge and love of the Prophet ﷺ.
Topics Covered:
• The reality and importance of Miraj
• Lessons from the journey of Isra wal Miraj
• Connection between Miraj and Salah
• Qur’anic insights and spiritual growth
🔔 Don’t forget to Like, Share & Subscribe for more Islamic lectures.
#MirajEMustafa #IsraWalMiraj #DarsEQuran #AllamaShahidBabar #HillviewIslamicCentre #IslamicLecture #Seerah #IslamicKnowledge
Transcript
00:00یہ جو ہے نا
00:00اب سفر تو شروع ہو گیا بہرواں سے
00:04مسجد حرام سے
00:06ابو رہاب و ابو جہل
00:09اور بڑے بڑے جو کفار و مشرقین تھے
00:12نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:15جب واپس تشریف لا رہے تو تو ان کو
00:17اللہ تعالیٰ نے
00:19اللہ تعالیٰ کی مارگاہ مصرکان نے
00:21کہا دی مولا یہ میں نے جا کے
00:23موجزہ بھیان کرنا ہے
00:25تو ہر کوئی صندوق اکبر تو نہیں ہوگا
00:30ہر کوئی صندوق اکبر نہیں ہوگا
00:32وہاں تو دشمن ہے
00:35تاک لگا کے بیٹھے
00:36انہوں نے چاند کو
00:39ٹکڑے دھو ٹکڑے ہوتے دیکھا
00:41تو انہوں نے کہا
00:42ان کا یہ ایسی ایسا
00:45معظمالہ جادو گر ہے
00:46جس کا جادو صرف زمین پر نہیں
00:49آزمانوں پر بچھلتا ہے
00:51اس طرح کے دشمن بیٹھے دیں
00:54اب سرکار تشریف لا رہے بیراج سے
00:56ہو کر واپس آگئے
00:57تو صبح و فجر کی نماز کے بعد
01:00آپ نے یہ اعلان کیا
01:04کہ میں
01:07رات کے بالکل مختصر حصے میں
01:10یہاں سے مسجد حرام
01:13سے مسجد اکسا تک گیا
01:14اور پھر ساتھوں اسمان کروس کر کے
01:17عشق مولا اور
01:19پھر اپنے رمک میں نے
01:21دیکھا ہوں رکھا
01:22اور اس دوران
01:24ہر طرح کی واقعات ہوئے
01:26جہنم میں دیکھی
01:27جنت بھی دیکھی
01:29انبیاء اکرام سے بھی بڑھتا ہے
01:31وہ سارے احوال جانتے ہیں
01:34اس وقت
01:35مکہ کی کم از کم
01:37ایک میلین کی عبادی تھی
01:39میکرو پولیفنسی بھی تھا
01:41مکہ کی عبادی
01:43دس لاکھ تھی
01:44اور اس وقت میں سے صرف تین سو لوگ مسلمان تھے
01:51یہ ہجر سے ایک سال پہ لگایا ہے
01:55تین سو لوگ مسلمان تھے
01:58اتنے
02:00اب اس وقت پڑھتے تھے
02:03نمت کارشویت کے ساتھ
02:04وہ حضرت عمر فاروق کے امان لانے کے ساتھ ہی شروع ہو گئی
02:08تو وہ
02:10اب پھر بکم زوق تھے
02:12اتنی طاقت تو نہیں تھی
02:13مگر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت بڑا تعویٰ کر دیا
02:17جس سے پورے وقت میں
02:20کھلبل ہی بچ گئی
02:21تو حرام بچ گئی
02:21یہ کیسے ہو جائے
02:22یہ کیسے ہو جائے
02:23ایک بات تو ان کو یقین تھا
02:27کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:29اپنے
02:3051 برس کی زندگی میں
02:3251 years
02:35آپ
02:36ملاد شام
02:37یا فلسطین کا اپنے سفر نہیں کیا
02:39کہ ہر ایک تو پتہ تھا
02:41کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:44بیت المقتص نہیں دیکھا ہوا
02:45مسجد یقصہ نہیں دیکھی
02:48یہ یقین تھا
02:50آپ نے سفر بھی نہیں کیا
02:52تو حضور نے فرمایا
02:54کہ میں دیکھ کے آیا ہوں
02:55مسجد یقصہ
02:57تو
02:59انہوں نے
03:01کہا کہ بھی یہ تو ممکن نہیں ہے
03:03possible نہیں ہے
03:04کیسے ہو سکتا ہے
03:05کیسے ہو سکتا ہے
03:07تو اللہ تعالیٰ ہم آیا
03:09اے ابو نحب
03:10اے ابو جہل
03:11اور
03:11مشمنان مصطفیٰ
03:13اور منکرین
03:15میراج
03:16میرے حبیب نے
03:19کم کہا ہے
03:20کہ میں گیا ہوں
03:20میرے حبیب نے
03:24یہ کہا ہی نہیں
03:26کہ میں گیا ہوں
03:27یہ تو میں کہہ رہا ہوں
03:29کہ سبحان
03:30وہ ذات لے گئی ہے
03:33جو سبحان ہے
03:34جو ہر طرح کی کمزوری سے
03:36ہر طرح کی عہم
03:37یہ دعویٰ تو میرا ہے
03:41اور تم مجھے مان دے
03:42کفار مکہ
03:44اگرچہ
03:46بتوں کی پرستش کرتے تھے
03:47رب کو مانتے تھے
03:49وہ سب سے بڑا
03:50اور اس کے مظاہر بنا
03:52اور انہوں نے شرک کرتے تھے
03:54مشرک
03:54مجھے تو مانتے ہو
03:56نا میں طاقت رکھتا
03:57تو میرے محبوب نے
03:59تو یہ دعویٰ کیے ہی نہیں
04:00تو سبحان کا لفظ لگایا
04:03حضور کے دفاع کے لیے
04:05حضور کے
04:06دفاع کے لیے
04:08حضور کے دیفنس کے لیے
04:09کہ میرے نبی نے
04:10تو کہا ہی نہیں
04:11کہ میں گیا ہوں
04:12سنو
04:13سبحان اللذی
04:15پاک ہے وہ ذات
04:16ہر عیب سے
04:18ہر گمزوری سے
04:19اور ہر قدرت رکھتی ہے
04:22اللذی
04:24جو لے گئی
04:25اسوا
04:25جو لے گئی
04:27جو
04:29لے گئی
04:31بھی عبد ہی
04:31اپنے
04:32منزے کو
04:33اب اس پہ
04:36بس یہ دو لفظ
04:37سمجھئے
04:37اللذی
04:39اللہ تبارک و تعالی نے
04:41یہاں پر
04:42اپنا نام نہیں لیا
04:43اپنا نام نہیں فرمایا
04:46سبحان اللہ
04:47اللہ کی ذات پاہ
04:49رحمان نکال
04:52قدیر نہیں
04:53کوئی نام
04:54اللہ نے
04:55مینشن نہیں
04:56اللہ
04:57اللہ
04:58اللہ
04:58اللہ
04:58کی
04:58مطلب ہے
04:59وہ ذات
05:00اب
05:04کائنات میں
05:05ہر
05:05شہر
05:06ایک ذات
05:06ہے
05:07ہر شہر
05:09اللہ
05:10آپ کے لئے
05:11بھی بولا جاتا ہے
05:12میرے لئے بھی بولا جائے گا
05:13اللہ
05:14جی
05:14قرآن نفاق
05:14نہ پڑھتے
05:15اللہ
05:15وہ لوگ
05:17وہ لوگ ہیں
05:19اللہ
05:19جی
05:19وہ جو
05:20تو یہ ہر ایک کے لئے بڑھا ہے
05:23ایک یہ
05:26دوسرا عبد
05:28بے عبد ہی
05:31عبد کا لفظ جو ہے
05:33ایسے تو
05:34ہم آپ کو انسانوں کے لئے بولتے ہیں
05:37مگر کائنات کی اس کو ادھر عمومی معنی لیا جائے
05:41تو کائنات کی ہر شئے عبد ہے
05:43رب کا بندہ ہے
05:45کائنات کا ذرہ ذرہ
05:47اللہ کی بندگی کرتا ہے
05:50ام من شئین اللہ آت الرحمان عبد
05:54کائنات کی ہر شئے
05:57کوئی ذرہ ہے
05:58بلکو چھوٹا یا کوئی بڑا
06:00وہ اللہ کا بندہ ہے
06:02اللہ کی بندگی میں ہے
06:05تو عبد کا لفظ بھی کومن ہے
06:06ہر ایک شئے عبد ہے
06:09اللہ کسی بات
06:10اور ہر ایک شئے
06:14اللہ زی ہے
06:15رب بھی اللہ زی ہے
06:18ہر شئے اللہ بھی
06:20پھر کیا بلکو چھوٹا ہے
06:22اس لیے
06:23اب اللہ تعالی نے فرمایا
06:24سبحان
06:25پاک ہے وہ ذات
06:28اب دیکھنے میں
06:29اللہ جی تو ہر کوئی ہے
06:30مگر وہ ذات
06:32جو ہر کمی سے پاک ہے
06:34ہر عیب سے پاک ہے
06:35وہ فقط نہیں ہے
06:36وہ اللہ کی ذات ہے
06:39اور اسی سبحان کا فیض
06:42جو ہے
06:43وہ عبد کو بھی منا
06:44اور فرمایا
06:45کہ وہ ذات
06:46جو لے گئی
06:48وہ بھی ہر عیب سے پاک ہے
06:49اور جس ذات
06:50کو لے جایا گیا
06:51وہ ذات
06:53بھی مخلوق ہو کر
06:54ہر عیب سے پاک ہے
06:56مخلوق ہونے کے اندبار سے
06:58کوئی بندہ
07:00اس کے مقابلے کا نہیں ہے
07:02ہر شئے بندہ ہے
07:04مگر اس کا بندہ
07:06فقط ایک ہے
07:07مصطفیٰ کی ساتھ ہے
07:09اب وہ جب سارے
07:11منظور صاحب کی
07:13تجسس بڑھ رہا ہے
07:15وہ سارے جمع ہو گئے
07:18رولار پہ گیا
07:19اینا آخر پاس سے
07:20کہ یہ تو
07:22یہ ممکن نہیں ہے
07:23یہ نہیں ہو سکتا
07:24یہ نہیں ہو سکتا
07:25انہوں نے کہا
07:26اچھا
07:27تو چلو یہ جو
07:29ان کے سب سے جڑے
07:30لو ہے نا
07:31ان کے فیورٹ
07:33کرنے والے
07:33ان کے سپورٹر
07:35حضرت ابو بکر صدیق ہیں
07:37آئی تو بڑا
07:39اچھا موقع
07:39ان کو پنسانے گا
07:40ان کو پکڑ لے
07:43چھوڑے کے بھی
07:44انہوں نے
07:45بھاقائدہ
07:45ایک گروہ
07:46کہ جا
07:47ان کے پاس
07:47ابو بکر صدیق
07:48حضی اللہ تعالیٰ
07:49ان کے پاس
07:50کہ جا کے
07:51پوچھے ان سے
07:53وہ کہا
07:54جی اگر کوئی کہے
07:55کہ
07:56ہم یہاں سے
07:57مسجد حرام
07:58سے مسجد اکسا
07:59رات و رات گئے
08:00اور پھر
08:00اسمانوں کو
08:01سفور
08:01اور انجل نہ دیتے
08:02کہ واپس آئے
08:03اور بالکل
08:05جب واپس آئے
08:07تو بستر بھی گرم تھا
08:08گزوں کا پانی بھی
08:09ٹا پک رہا تھا
08:10تو بازی کی
08:10کھونڈی بھی ہل رہی تھی
08:11کیا یہ خوسبل ہے
08:13حضرت ابو بکر صدیق
08:16نے ایک لمحے کے لیے
08:17سوچا
08:18اور فرمایا
08:18اچھا یہ کہا
08:19کس نے
08:19کہا یہ آپ کے
08:23دوست نے
08:23آپ کے
08:25دوست نے کہا ہے
08:27انہوں نے کہا
08:29اچھا
08:30انہوں نے کہا
08:30تو پھر سچ ہے
08:31سبحان اللہ
08:35کیسا اعتماد ہے
08:36حضرت ابو بکر صدیق
08:39رضی اللہ عنہ
08:39کیسا اعتماد
08:42اور کیسا اعتقاد
08:43کچھ نہیں پوچھا
08:45یہ بھی نہیں کہا
08:46اچھا جا کہ
08:46میں پوچھتا ہوں
08:47حضور سے براہ راست پوچھتا
08:50کیا انہوں نے فرمایا
08:51یہ بھی نہیں فرمایا
08:53اچھا
08:54انہوں نے کہا
08:55کہ پھر سچ ہے
08:55کیونکہ ہم تو
08:57اس بات سے بھی
08:59بڑی بات
09:00ان کی پہلے مان چکے
09:01انہوں نے کہا
09:02ہم رب کی دیکھونے پر
09:04ایمان رکھتے ہیں
09:05ان کے کہنے پر
09:06حضور کے کہنے پر
09:09جب رب کو ایک ایمان لیا ہے
09:11اب یہ بات تو
09:12اسے چھوٹی ہے
09:12کہ وہ کہیں
09:13کہ میں آسمانوں پہ گیا
09:14اب آپ کے لئے آخری بات
09:18یہ کرتے ہیں
09:18پھر ٹائم آب کا ہو گیا
09:19تو
09:20آپ کے ذہن میں یہ سوال آ سکتا ہے
09:24کہ پھر جب سرکار کو لے جانا
09:25کا اوپر
09:26اصل میرائی تو
09:27حضور کی وہ تھی
09:28تو وہیں سے اوپر لے جاتے ہیں
09:31مسجدِ حرام سے
09:34تو
09:36کان کعبہ کور سائنی
09:37اوغدنا پڑھنے جاتے ہیں
09:39حضور
09:39اللہ کی قربن میں جاتے سیلے
09:41آسمانوں سے گزرتے ہیں
09:43وہ اس لئے
09:44آپ دیکھیں
09:46ہم کلمہ شریف پڑھتے ہیں
09:47لا الہ الا اللہ
09:50اللہ کے سوا کوئی معبول
09:52یہ دعویٰ ہے
09:54کلیم کرتے ہیں
09:56کہ اللہ کے سوا کوئی معبول
09:57نہیں ہے
09:59محمد الرسول اللہ
10:02اور محمد صلی اللہ
10:03صلی اللہ علیہ وسلم
10:04اللہ کے رسول ہیں
10:05یہ اس دعویٰ کی دلیل ہے
10:08اس دعویٰ کی
10:10حضور کا رسول ہونا
10:13اس بات کی دلیل ہے
10:15کہ اللہ کے سوا کوئی معبول
10:16نہیں ہے
10:17اسی طرح یہ دعویٰ تھا
10:20حضور نے دعویٰ کیا
10:21اور دعویٰ جو ہوتا ہے
10:25وہ تھیری ہوتی ہے
10:27آپ کچھ چیز
10:28کلیم کر دیں
10:30ایسی دلیل ہونی چاہیے
10:33جو نظر آنی چاہیے
10:34اور دلیل کہتی ہی
10:35اسے جو سمجھ آئے
10:36دلیل سمجھنا ہے
10:40جو کیا دلیل ہوئی
10:41دلیل تو ہوتی ہی ایسے
10:44کہ جو ماننے والے نہیں ہیں
10:45وہ مان جائے
10:46اور ان کی سمجھ بے آ جائے
10:49اور دلیل ان کی سمجھ کے
10:50مطابق ہو
10:51اللہ تبارک و تعالیٰ نے
10:54یہ سفر
10:55اس کی
10:55کئی حکمتیں ہیں
10:56مطابق ان حکمتوں سے
10:57ان میں سے
10:58ایک حکمت یہ ہے
11:00کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے
11:01مسجد حرام سے
11:04مسجد اکسا تک کا
11:05جو سفر تھا
11:06اس سفر کو
11:07دلیل بنایا
11:08اگلے سفر کی
11:11چونکہ اگلے سفر
11:13کو تو کوئی نہیں جانتا تھا
11:14نا
11:15اس سفر کو تو
11:16کسی نے دیکھا بھی نہیں
11:17کہ آسمانوں پہ کیا ہے
11:18آسمانوں کے ماں وراء
11:19السماوات کیا ہے
11:21جنتیں کیسی ہیں
11:22جہنم کیسی ہیں
11:24رب کے ساتھ
11:24ملاتان کے منظر کیا ہوں گا
11:26وہ سارا تو کسی کو سمجھ
11:29آئے نہیں سکتا
11:31وہ سارے کا سارا دعویٰ ہے
11:34اس دعویٰ پر دلیل بنایا
11:36مسجد حرام سے
11:37مسجد اکسا کے سفر
11:39اب اس سفر کو جب
11:41حضور نے بیان فرمایا
11:43کہ میں
11:43مسجد حرام سے
11:45مسجد اکسا تک گیا
11:46اب حضور نبی اکرین
11:48صلی اللہ علیہ وسلم
11:49یہ تو
11:50اسٹیپنش تھا
11:51کہ حضور نے نہیں دیکھا
11:53فرسطین کو
11:54حضور نے نہیں دیکھا
11:56مسجد اکسا کو
11:57مگر
11:57کئی
11:58مکنز
11:59جو مکہ کے
12:00بڑے بڑے
12:00یتنے بھی
12:01بزنس ٹریڈ کرتے والے تھے
12:02انہوں نے دیکھا
12:03ان کو بتا تھا
12:06اس سفر کے دوران
12:08بھی کئی کافلے
12:09تین کافلے تھے
12:11انہوں گئے ہوئے تھے
12:12شام اور فرسطین
12:16سمان تجارت لینے کے لیے
12:18تو
12:20جب یہ دعویٰ ہو گیا
12:22اور وہ تو شیر تھے
12:24کہ اب پوچھے کہ
12:25اب تو بھنسائیں گے
12:26اور ان کو پتا تھا
12:28کہ
12:29شہر فرسطین کیسا ہے
12:31مسجد اکسا کیسی ہے
12:32مگر
12:33جتنا بھی پتا ہو گیا
12:34جتنا بھی کسی چیز کا پتا ہو
12:37آپ
12:38ہم یہاں پہ
12:39ماشاہدہ
12:40کئی سالوں سے
12:41اس مسجد میں آتے ہیں
12:42جی
12:43کئی سالوں سے
12:44میں
12:45ایسے بس
12:47فلم دی
12:48اچانک آپ سے پوچھتا ہوں
12:50کہ اس
12:50مسجد میں
12:52کتنی ونڈوز ہیں
12:53کتنے سالوں سے آتے ہیں
12:56آپ جواب دے سکتے ہیں
12:58حتیٰ کہ امام صاحب
13:00یہاں کے دعا
13:00کتنے ریڈیٹر لگے ہوئے ہیں
13:04کتنے بیم ہیں
13:06مشکل سوال
13:07مشکل سوال
13:09کتنے دروازیں
13:10اب یہ سوال تو
13:14بیسے ہی بندے کے خلاف
13:15یہ اکل چیز ہوتی
13:16مگر انہوں نے کہا
13:17ہم سے ہیں تو آج
13:18اچھا
13:19خیلے حساب لے لے
13:21سب نے کہا
13:22یہ اچھا آپ گئے ہیں
13:23تو پھر آپ بتائیں
13:24مسجد اقصہ کیسی ہے
13:26اس کے اندر
13:28کتنے بیم ہیں
13:29کتنی کڑیاں ہیں
13:31آپ کسی بھی
13:33بلتے ہیں
13:33اپنے گھر میں بھی
13:34کڑیاں گنتے ہیں
13:35وہ کہہ
13:36کہ بابا جی
13:36کڑیاں گنتے ہیں
13:37یہ سوال
13:41اب سرکار دولیحان
13:44رضی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:45سے جب یہ سوالات ہوئے
13:47مسجد اقصہ کی
13:48ملنے کے حوالے سے
13:50کہ کیسی ہے
13:52کتنے وینڈوز ہیں
13:53کتنے دروازیں ہیں
13:55اس کا مشرقی راستہ کیسا ہے
13:57مغربی کیسا ہے
13:58یہ ساری تینوں کوشی نہ
14:00یہ حضور کی بندگی
14:02شان دیکھیں
14:03حضور فرماتے ہیں
14:05کہ اتنا مشکل وقت
14:07میرے اوپر کبھی نہیں آیا
14:11جب میں نے یہ دعویٰ کیا
14:15انہوں نے بہت ساری مشرقین
14:17دشمنہ علیہ السلام
14:18اور منکرین محراج
14:20تماشا دیکھنے کے لئے کٹھے ہیں
14:22اور انہوں نے کہا
14:24اچھا بتائیے جی اگر آپ گئے ہیں
14:26تو یہ یہ سوالات ہیں
14:28بتائیں
14:29یہ حضور کی بندگی ہے
14:32حضور کی آجزی ہے
14:34حضور فرماتے ہیں
14:35یہ بہت بڑا مشکل وقت
14:36میرے پاس آیا
14:37میرے سامنے آیا
14:38حضور نے اس کا اضافی فرما دیا
14:41اور محبوبیت دیکھئے
14:43ایک طرف حضور کی بندگی
14:46سرونٹھل
14:47آجزی
14:49اور دوسری طرف محبوبیت
14:52یعنی اللہ کے ہاں حضور کا مقام
14:54اللہ تعالیٰ نے محبوب
14:57گھبراتا کیوں ہے
14:58حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے
15:00مسجد اقصاد اٹھا کے سامنے رہا
15:02سارے پردے ہٹا دیئے
15:04حضور یہ احادیث موضوع
15:07مطماترہ ہے
15:08جو میں آپ کو شروع بیان کر چکا ہوں
15:10حضور بماتے ہیں
15:11وہ پوچھتے کہ ونڈوز کتنے ہیں
15:13میں ایک ونڈوز گنتا
15:14اور ان کو بتاتا ہے
15:15اتنی ونڈوز
15:15دروازے کتنے ہیں
15:17دروازے گنتا
15:18اور ان کو بتاتا ہے
15:19اتنے دروازے ہیں
15:20کڑیاں بالے کتنے ہیں
15:21وہ گنتا تو ان کو بتاتا ہے
15:22اتنے ہیں
15:23اور کسی کے اندر یہ جرت نہیں تھی
15:24انکار کر سکے
15:25اور کئیوں نے جا کے
15:28ریچیک بھی کیا ہوگا
15:29جی
15:31یقیناً وہ پٹاتے جاتے رہتے ہیں
15:34اس کے بعد ان کے پاس
15:35کوئی دلیل نہ رہی
15:37اس کو رد کرنے کی
15:38کوئی ان کے پاس جڑھنا نہیں
15:39مان گیا
15:40مان گیا
15:41ماننے سے مرار یہ ہے
15:43کہ وہ تو
15:44ان کا موہ بند ہو گیا
15:47ماننے تو کوئی نہیں
15:49یعنی کہ ماننے تو یہ ہوتا ہے
15:52کہ سرکار
15:52سرکارہ نے ہاں پر ایمان لیا
15:55وہ کچھ حال کہتا تھا
15:58کہ مجھے معلوم ہے
15:59کہ میرا فتیجہ
16:01یہ نبی ہے
16:02میں جانتا ہوں
16:05اُنَّا نَعِقُ اِنَّا نَبِيُّن
16:08میں جانتا ہوں کہ یہ نبی ہے
16:11مگر میں اس کو مانتا نہیں
16:14کیونکہ مان لیا
16:15تو پھر ہمیں کون مانے گا
16:16سارا چکر یہی ہوتا ہے
16:20سرداری کا
16:22چدرہت کا
16:23اگر بڑے بڑے چودری
16:25ایک کسی بڑے آدمی کی عزمت کے سامنے جھوک جائیں
16:27یہ بڑی بات ہے
16:31جو نہیں جھوکتے کسی کے عزمت کو مانتے ہیں
16:34وہ ابو جان کے راستے جھوکتے ہیں
16:36حقیقی عزمت والا انسان ہو
16:38اس کو ماننے میں انسان کی عزمت ہو
16:41تو انہوں نے نہیں مانا
16:43مگر اس وقت
16:45وہ سارے کے سارے
16:47انہوں کے مو بند ہو گئے
16:49اور وہ دو نبی ہے
16:50اور پھر اور بھی نشانیاں ہیں
16:52انہوں نے پوچھا ہمارے کافلے گئے ہوتے ہیں
16:55تین کافلے
16:59ان کی وہ سارے نشانیاں پوچھی
17:00وہ کہاں کہاں ہیں
17:01یہاں پر کم پہنچے گئے
17:03سفر کے اگر آپ اس راستے سے آئے ہیں
17:08ایک ہی روٹ تھا
17:09اگر آپ اس راستے سے آئے ہیں
17:11اور آپ نے کروس کیا ہے
17:13تو ہمارے کافلے
17:14ہمارے اندازے کے مطابق
17:16چلے ہوئے ہیں
17:19تو ہمیں یہ بتائیے
17:21اگزینٹ ٹائم اور دن
17:23کہ وہ کیسے پہنچے گئے
17:25حضور نے حمایہ کہ تمہارا پہلا کافلہ
17:29اتنے بجے پہنچے گا
17:31فلاں دن پہنچے گا
17:32دوسرا یوں پہنچے جا
17:34تیسرا یوں پہنچے
17:34اور حضور نے یہ بھی فرمایا
17:38کہ میں جب وہاں سے گزر رہا تھا
17:41تو جب میرا مراک گھوڑا گزرا ہے
17:44تو وہاں پہ جو شخص تھا
17:46وہ اس کا گھوڑا بھی دک گیا
17:51ڈڑ گیا
17:53اور وہ جو گھوڑ سوار تھا وہ گر گیا
17:57وہ پانی پڑا رہا تھا
18:01اپنے گھوڑے کو
18:01یا کوئی وہاں پہ
18:03وہ گرہ اس سے کسی طریقے سے
18:05تو اس کا بازو ٹوٹ گیا
18:07وہ چوٹ لگی
18:08تو آئے تو وہ بھی دیکھ لیا
18:12اب یہ سارا ہی حضور نے
18:16راستے کے نشانیاں بتا دی
18:17اور
18:18کافلہ پہلا بھی پہنچ گیا
18:20دوسرا بھی پہنچ گیا
18:22تیسرا کافلہ
18:23اب یہ ادھر مومنین بیٹھے ہیں
18:25حضور کے خولان
18:26کہ سرکار دو جہاں نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:30نے جو فرمایا ہے وہ
18:31ہو کر رہے گا
18:33اور ادھر مشرقین مکہ بیٹھے ہیں
18:35اس انتظار میں کہ
18:38کوئی ایک لمحے کی دیر ہو تو ہم
18:41مزاکر آئے اور
18:43کہیں کہ یہ جھوٹ بولا ہے
18:44ماہ صلی اللہ علیہ وسلم
18:45جو آخری کافل آنے والا تھا
18:48اس کو راستے میں کسی وجہ سے
18:50ڈلے ہو گئے
18:51راستے میں
18:53توی پروبلم ہو گیا
18:56تو نہیں رہے ہو گئے
18:58اب مون حضور نے فرمایا ہے
19:00کہ
19:00شکریہ
Comments

Recommended