Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Muhammad_Bin_qasim_life_story__When_Muhammad_bin_Qasim_was_sent_to_the_front_of_the_exercise_by@_UHH(0)
haroon rasheed
Follow
2 days ago
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01
السلام علیکم ورحمد اللہ وبرکاتہ
00:03
مہتم سامین آپ دیکھنے محمد بن قاسم کی بائیوغرافی
00:06
عراق کے حاکم حجار بن یوسف سکوی کا شمار
00:10
اور مسلمان حکمرانوں میں ہوتا ہے
00:12
جنہوں نے منفرد کارنامے سر انجام دیئے ہیں
00:14
حجار بن یوسف کا سب سے بڑا کارنامہ جو ہے
00:18
وہ قرآن مجید کے الفاظ پر عراق
00:20
یعنی زیر زبر اور پیش وغیرہ لگانے کا بھی ہے
00:23
اور غیر عرب مسلمانوں کو قرآن مجید پڑھنے میں
00:26
جن جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا
00:28
ان سے ہمیشہ کے لئے نجات دلا دی
00:30
حجار بن یوسف نے
00:33
اصول کا وہ اتنا صف آدمی تھا
00:35
کہ وہ کسی مجرم کو معاف کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا
00:38
حجار بن یوسف کے دربار میں ایک بوڑی خاتون نے آ کر دعائی دی
00:42
اس بوڑی خاتون کا ایک لوتا جوان بیٹا بھی
00:45
دیبل کے قیدیوں میں شامل تھا
00:47
جب وہ بوڑی خاتون حجار بن یوسف کے دربار میں
00:52
فریاد کرنے کے لئے پہنچی
00:54
تو اس کی فریاد سن کر وہ اپنی نشست سے فوراں کھڑا ہوا
00:57
اور کہنے لگا
00:58
اے خاتون آپ نے میری بہت بڑی الجن دور کر دی ہے
01:02
مجھے کسی نامعلوم مقام سے
01:04
کسی نامعلوم بے بس لڑکی نے بھی پیغام بھیجا تھا
01:08
کہ ہماری مدد کریں
01:09
مگر مقام کا نہیں بتایا تھا
01:12
میرا اللہ گواہ ہے
01:13
کہ جب سے میں نے وہ پیغام پڑھا ہے
01:15
میرا دن کا سکون اور رات کی نیندیں ختم ہو چکی ہیں
01:18
مجھے اس فکر نے کھانے پینے سے روک رکھا ہے
01:21
حجار بن یوسف نے اسی وقت
01:23
اپنے خاص نمائندوں کو
01:24
تیز ربطار سواری کے ساتھ
01:26
راجہ دھار کے پاس بھیجیا
01:28
نمائندی نے
01:30
جب راجہ دھار کے پاس جا کر
01:32
قیدیوں کو ازاد کرنے
01:33
اور ماری نقصان کی تلافی کا مطالبہ کیا
01:36
تو اس مکار راجہ نے صاف انکار کر دیا
01:38
اور کہا
01:39
کہ ان ڈاکوں سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے
01:42
میرا ان سے کوئی واسطہ بھی نہیں ہے
01:44
میں ان ڈاکوں سے مقابلہ نہیں کر سکتا
01:46
حجار بن یوسف کے نمائندے نے
01:49
راجہ دھار کا جواب سنا تو کہا
01:51
جس حکمران کو
01:52
اپنی سلطنت میں پھیلنے والی برائی
01:54
کو ختم کرنے کا اختیار نہیں ہے
01:56
اس کو حکمرانی کرنے کا بھی کوئی حق نہیں ہے
01:59
راجہ دھار
02:00
یہ بات سن کر غصے میں آ گیا
02:02
اور وہ حجار بن یوسف کے ساتھ
02:04
پورے عالم اسلام کو
02:06
للکارنے لگا
02:07
حجار بن یوسف کو
02:10
جب ان باتوں کا علم ہوا تو وہ اپنے کمرے میں موجود تھا
02:13
اس نے اپنا ذاتی خنجر اٹھایا
02:15
اور کمرے میں لٹکے ہوئے نقشے پر جہاں ہندوستان تھا
02:19
اس کے این دنمیان خنجر پیوست کر دیا
02:21
جو اس بات کا ثبوت تھا
02:23
کہ حجار بن یوسف نے
02:24
اس علاقے کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا ہے
02:27
اور حجار بن یوسف نے پورے جوش سے
02:31
بلند آواز میں کہا
02:32
میں سندھ کے خلاف جہاد کا اعلان کرتا ہوں
02:35
حجار بن یوسف نے
02:38
اپنے تمام تر ہونار اور قابل سالاروں میں سے
02:41
ایک بہت کم عمر سالار کو منتخب کیا
02:44
جس کے عمر صرف سترہ سال تھی
02:46
جی ہم بہترم شامین
02:47
اس عظیم سپہ سالار کا نام تھا
02:50
محمد بن قاسم
02:51
جو کہ حجار بن یوسف کا بھتیجہ اور اس کا داماد بھی تھا
02:55
محمد بن قاسم
02:57
695 اسم میں پیدا ہوئے
02:59
محمد بن قاسم نے
03:00
کام عمری میں ہی
03:01
اسکری صلاحیتوں کے جہر دیکھائی دیئے
03:04
جب حجار بن یوسف نے
03:06
محمد بن قاسم کو
03:07
دیبل
03:08
جو کہ مجودہ پورٹ قاسم ہے
03:11
اس پر حملہ کرنے کے لئے سالار چنا
03:13
تو کئی تجربہ کار سالاروں نے
03:16
حجار بن یوسف کو
03:17
اس فیصلے پر نظر سانی کرنے کو کہا
03:20
مگر حجار بن یوسف کی نظریں
03:23
اس مارکے کے لئے
03:24
محمد بن قاسم کے چناو کا انتخاب کر چکی تھی
03:28
یا محمد بن قاسم کا چناو کر چکی تھی
03:30
بڑے کہان نامے کے لئے
03:33
پختہ عمر کا ہونا ضروری نہیں ہے
03:35
بلکہ مضبوط ارادے اور پکے جذبے کی ضرورت ہوتی ہے
03:39
حجار بن یوسف نے
03:40
اپنے قابل فخر بتیجی اور داماد
03:42
محمد بن قاسم سے کہا
03:44
محمد
03:45
تم آج ہی دمشق روانہ ہو جاؤ
03:47
میرا یہ خط امیر و امرین خلیفہ ولید بن عبد الملک کو دکھانا
03:51
اور وہ جتنی فوج تمہیں دے
03:53
وہ لے کر یہاں آ جانا
03:54
میری بات یاد رکھو کہ واپس آنے میں
03:57
دیر نہ کرنا
03:57
امیر الممنین ولید بن عبد الملک
04:00
سندھ کے مظلوم عوام کا دکھ سن کر
04:02
تمہیں سندھ روانہ ہونے کی اجازت دے دیں گے
04:05
میں نے تمہارے کندوں پر بہت بڑی
04:06
ذمہ داری کا بوجھ لادا ہے
04:08
محمد بن قاسم
04:15
نے حجال بن یوسف کی طرف دیکھا
04:18
اور ایک پور اعتماد احساس سے
04:20
ان کو سلام کی اور سفر پر روانہ ہو گیا
04:22
سفر بہت لمبا تھا
04:24
اس لئے حجال بن یوسف نے محمد بن قاسم سے کہا
04:27
کہ جہاں اس کا گھوڑا تھک جائے
04:29
اس علاقے کی چوکی سے
04:30
تازہ دم گھوڑا لے لینا
04:32
اور اپنا سفر جاری رکھے
04:34
یہ بھی تاقید کی کہ اپنے دوست زبیر کو بھی ساتھ لے لے
04:37
تاکہ دونوں مل کر دمشق میں
04:39
خلیفت المسلمین ولید بن عبد الملک سے ملاقات کر سکے
04:43
کئی روز سفر کر کے
04:47
محمد بن قاسم اور زبیر دمشق سے
04:50
چند میل دور کے فاصلے پر
04:51
ایک چھوٹی سی بستی سے باہر
04:53
قائم چوکی پر رکھے
04:54
محمد بن قاسم نے
04:56
چوکی کے حاکم کو
04:57
حجال بن یوسف کا حکم نامہ دیا
04:59
اور کہا
05:00
ہمیں دو عدد تازہ دم گھوڑے دی دے
05:02
ہم نے دمشق پہنچنا ہے
05:04
چوکی کے حاکم نے کہا
05:06
آپ کچھ دیر آرام کر کے کھانا کھانے
05:08
کھانا بالکل تیار ہے
05:09
لیکن فیلحال آپ کو گھوڑے نہیں ملے گے
05:12
کیونکہ آج ہمارے پاس صرف پانچ گھوڑے ہیں
05:14
محمد بن قاسم نے حیران ہو کر کہا
05:17
مگر ہمیں تو صرف دو گھوڑے چاہیے
05:19
چوکی کے حاکم نے کہا
05:21
کہ انہوں نے ان گھوڑوں کو
05:22
امیر اندین کے بھائی سلمان بن عبد الملک
05:25
نے لے کر جانا ہے
05:26
کیونکہ انہوں نے اور ان کے چار ساتھیوں نے
05:29
دمشق میں ہونے والی ہتھیانوں کی
05:31
نمائش میں جانا ہے
05:32
وہاں جنگی ہتھیانوں سے لڑنے کا مقابلہ بھی ہوگا
05:35
اس لئے انہوں نے آج شام تک
05:38
دمشق لازمی پہنچنا ہے
05:39
میں نہ تو حجاج بن یوسف کا حکم
05:41
مانے سے انکار کر رہا ہوں
05:43
اور نہ ہی سلمان بن عبد الملک کو نراز کر رہا ہوں
05:46
آپ کو علم ہوگا کہ وہ بہت سخت
05:48
مزاج کی ہیں
05:49
محمد بن قاسم نے پوچھا
05:51
وہ اس وقت کہاں ہیں میں خود جا کر ان سے بات کرتا ہوں
05:54
چوکی کا حاکم مولا
05:56
وہ اندر آرام کر رہے ہیں
05:58
انہوں نے دوپیر کا کھانا کھا لیا ہے
06:00
اور تھوڑی دیر آرام کر کے
06:02
وہ یہاں سے روانہ ہوں گے
06:03
اگر آپ کو بہت ضروری کام ہے اور جلدی بھی ہے
06:06
تو آپ ان سے ملنے اور اجازت بھی لے لیں
06:08
دوپیر تک ان کے اپنے گھوڑے بھی تازہ دم ہو جائیں گے
06:12
میں آپ کو دو گھوڑے دینے سے انکار نہیں کر رہا
06:15
مگر ان کو پانچ گھوڑے نہ ملے
06:17
تو وہ مجھ سے بہت سخت نراز ہوں گے
06:19
اور نراز ہو کر بہت جنونی ہو جاتی ہیں وہ
06:21
یہ کہہ کر
06:23
چوکی کا حاکم محمد بن قاسم اور زبیر کے لیے
06:26
کھانے لانے کا انتظام کرنے کے لیے چلا گیا
06:29
زبیر نے محمد بن قاسم سے کہا
06:33
عالم اسلام میں شاید سلمان بن عبد الملک سے زیادہ خود پسند اور مغرور
06:37
آدمی دنیا میں میں نے کوئی دیکھا ہی نہیں ہے
06:39
اس لیے ہمیں اس سے کسی اچھے جواب کی امید نہ رکھنی چاہیے
06:43
محمد بن قاسم نے مسکرا کر زبیر سے کہا
06:47
میں ان کی اجازت کے بغیر گھوڑی لی جا سکتا ہوں
06:49
مگر ہمارے بعد چوکی کے محافظوں کی شامت آ جائے گی
06:54
اس لیے ان سے ملاقات کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
06:57
زبیر نے کہا جیسا آپ بہتر سمجھیں کر لیں
06:59
تب تک میں سبر سے دو گھوڑے کھول کر لاتا ہوں
07:02
مہتم سامین اس کے بعد کیا ہوا
07:05
وہ انشاءاللہم آپ کو نیکس اپیسوڈ میں بتائیں گے
07:08
اپنا خیار رکھے گا
07:09
ہمارے ساتھ جڑے رہی گا
07:11
اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
3:37
|
Up next
Muhammad_Bin_qasim_life_story_i_When_Muhammad_bin_Qasim_was_martyred_by_@haroontv906(0)
haroon rasheed
2 days ago
8:45
Muhammad_Bin_qasim_life_story_in_Urdu_When_Muhammad_bin_Qasim_s_army_went_to_the_battlefield_@UHH_05(0)
haroon rasheed
5 weeks ago
9:36
Muhammad_Bin_qasim__story__What_was_the_condition_of_the_people_when_Muhammad_bin_Qasim_left_Sindh_(0)
haroon rasheed
6 weeks ago
7:06
Muhammad_Bin_qasim_life_story_in_Urdu_When_Muhammad_bin_Qasim_faced_Saleh_and_he_lost_by_urdu_HWH_03(0)
haroon rasheed
5 weeks ago
9:36
Muhammad_Bin_qasim_life_story_in_Urdu_Muslims_rejoice_after_the_victory_of_the_Devil_@uhhh_ep_07(0)
haroon rasheed
5 weeks ago
9:33
Muhammad_Bin_qasim_life_story_in_Urdu_When_the_Muslim_army_came_face_to_face_at_Debal_@UHH_EP_06(0)
haroon rasheed
5 weeks ago
6:13
Muhammad_Bin_qasim_life_story_When_the_oppressed_girl_wrote_a_letter_to_the_pilgrims_for_help_by_UHH(0)
haroon rasheed
5 weeks ago
10:27
Muhammad_Bin_qasim_life_story_Qasim_gave_an_enthusiastic_speech_for_jihad_@haroontv906(0)
haroon rasheed
5 weeks ago
4:44
Last_Sermon_Of_Holy_Prophet_Muhammad__SAW____Untold_Truth_About_Last_Sermon_Of_Prophet_Muhammad(0)
haroon rasheed
2 days ago
11:20
Prophet_Hazrat_IBRAHIM__A.S___Aur_But_Torany_Ka_Waqya_Hazrat_Ibrahim_as___Islamic_Stories(0)
haroon rasheed
14 hours ago
4:51
abdullah_bin_huzafa_When_the_faith_of_Hazrat_Abdullah_bin_Hudhafa_was_taken_in_front_of_Shah_Rome(0)
haroon rasheed
5 weeks ago
1:55
Hazoor_Nabi_kareem_SAW_ki_tijarat_ka_khoobsarat_waqia_The_incident_of_the_trade_of_the_Holy_Prophet(0)
haroon rasheed
5 weeks ago
4:29
Seerat_Umme_kulsoom_bint_Muhammad_R.A___Daughter_of_Prophet_Muhammad_ﷺ___Seerat-unNabi_inspire_women(0)
haroon rasheed
6 weeks ago
3:57
An_incident_of_Hazrat_Muhammad_and_Hazrat_Fatima_when_there_was_nothing_to_eat_at_home._Miracle_#UHH(0)
haroon rasheed
5 weeks ago
5:02
Hazrat_Idrees_A.S_Ka_Waqia_l_Life_Of_Prophet_Idris__Qurani_Waqiat_l_Islamic_Videos_by_urdu_history(0)
haroon rasheed
3 weeks ago
22:53
Hazrat_Ibraheem_AS_Ka_Khwab_Aur_Qurbani_!_Dream_Of_Prophet_Ibraheem_AS_in_Urdu_Hind_by_urdu_history(0)
haroon rasheed
4 weeks ago
4:42
Hazrat_Adam_Aur_Bibi_Hawa_as_Ko_Jannat_Se_Kio_Nikala_Gaya____Prophet_Adam_and_Eve_Story_Hindi_BY_UHH(0)
haroon rasheed
5 weeks ago
4:16
[Miracle]_Ek_Bakri_Ka_Mojza_Hazrat_Muhammad_[SAWW]_or_Bakri_ka_Mojza(0)
haroon rasheed
5 weeks ago
8:20
prophet_ky_bachpan_ka_waqia_Childhood_incident_of_Holy_Prophet_حضور_اکرم_کے_بچپن_کا_واقعہ_by_HAROON(0)
haroon rasheed
3 weeks ago
3:56
Hazrat_Daud__Ke_Darbar_Ka_Waqya___Prophet_Stories#Hazrat_Dawood_Ka_Insaaf#Story_Of__Daud_AS_Palace(0)
haroon rasheed
4 weeks ago
6:48
Hazrat_ILYAS__Story_in_urdu___Story_of_Prophet_Ilyas_in_Urdu__Qasas_ul_anbiya_حضرت_الیاس_علیہ_السلام(0)
haroon rasheed
3 weeks ago
5:05
Prophet_Stories_In_Urdu___Prophet_Dawood__AS__Story___ISLAMIC____Quran_Stories_In_Urdu__BY_HAROON(0)
haroon rasheed
14 hours ago
2:31
Noah_s_ark_came_to_a_halt_on_Mount_Judi_حضرت_نوح_کی_کشتی_جودی_پہاڑ_پہ_جا_کے_رک_گئی(0)
haroon rasheed
14 hours ago
6:00
Muhammad_ﷺ_Ki_Qurbani__Sacrifices__The_process_of_prophet_PBUH__sacrifice_آپ_ﷺ_کی_قربانی_کا_عمل(0)
haroon rasheed
2 days ago
9:13
Humare_Nabi_s.a.w_Kay_Chand_Mojzat___Miracles_of_Prophet_MUHAMMAD_s.a.w_by_urdu_history_with_haroon(0)
haroon rasheed
2 days ago
Be the first to comment