Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00I welcome you from the�� tower in the sea and the
00:01the pepper of nowhere Here Wave
00:04Assalamu alikum
00:05wa rahmatullahi wa barakatuh
00:07I will be excited about a new and
00:08gourmet biographie dagenchi documentary series
00:11we are coming here with a區
00:14and now our topic topic
00:15is very awesome
00:17we have
00:19salary on the high
00:21we have
00:2417 yrsaud
00:26can't keep
00:27here
00:29I'll see you in the next video, I'll see you in the next video.
00:59Please check the video for more information.
01:01Are you going to create a new video?
01:05We have our video.
01:07This is our first episode.
01:09The first episode of the island.
01:12This is a one of the island.
01:15This is a village.
01:17This is a village.
01:19This is a village called the village.
01:21This is a village called the village.
01:23They were on the island of the island.
01:26ुچھل کر اپنا جوبن دکھا رہی تھی
01:28سمندر میں ان لہروں سے طوفان برپا تھا
01:31طوفانی لہریں اپنے راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کو غرق کر رہی تھی
01:36سمندر میں سفر کرنے والے تمام چھوٹے اور بڑے جہازوں کے کپتان
01:41اس طوفان سے پریشان ہو کر اپنے بچاؤ کے لیے تدابیر کر رہے تھے
01:47سمندری طوفان کے باعث فضاء میں بھی بیچائنی چھائی ہوئی تھی
01:52اس طوفان میں ایک ایسا چھوٹا جہاز بھی تھا
01:55جس پر مسلمان عرب سوداگر اپنے تجارتی سامان کے ساتھ سفر کر رہے تھے
02:00یہ جہاز سر اندیب یعنی سری لنکا سے بسرہ کی جانب رواں دماؤں تھا
02:05عرب سوداگروں کے ساتھ ان کے بیوی بچے بھی سوار تھے
02:08سمندری طوفان ہر چیز کو بری طرح متاثر کر رہا تھا
02:13لیکن خوش قسمتی سے عرب سوداگروں کا چھوٹا جہاز طوفان سے محفوظ رہا
02:18مگر جب یہ جہاز ساحل سمندر کے قریب پہنچا
02:22تو بحری قزاکوں کے گروہ نے ان پر حملہ کر دیا
02:26عرب سوداگروں نے ان ڈاکوں کا نہائیت دلیری سے مقابلہ کیا
02:30مگر ڈاکوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے
02:33وہ زیادہ دیر مقابلہ نہ کر سکے
02:35اور ان کا سارا سامان لوٹ لیا گیا
02:38بحری قزاک ان تمام مردوں اور بچوں کو قیدی بنا کر
02:43دیبل کے شہر یا دیبل کے مقام پر لے گئے
02:47مہتم سامین قزاکوں کے اس گروہ کو دیبل کے راجہ دہر کی مکمل سرپرستی بھی حاصل دی
02:55اس لیے تمام افراد کو قید خانے میں ڈال دیا گیا
02:58جہاں ان پر ظلم کی انتہا کر دی گئی
03:02ان قیدیوں کو بدبودار پانی اور خراب کھانا دیا جاتا
03:06جو اس سلوک پر آواز بلند کرتا اسے بری طرح پیٹا جاتا
03:10جس سے چیخوں سے پورا قید خانہ گونج اڑتا تھا
03:14عورتوں اور بچوں کو بھی مختلف طریقوں سے تنگ کیا جاتا
03:17اس ظلم سے تنگ آ کر ایک قیدی خاتون ناہید نے
03:21آواز بلند کی اور دعائی دی
03:23اس نے حجاج بن یوسف کے نام خط لکھا
03:27خط میں لکھا
03:28مجھے اس بات کا مکمل یقین ہے کہ والی بسرہ
03:31آنے والے قاسے سے مسلمان بچوں اور عورتوں کی بدحالی کا سن کر
03:36اپنے سپائیوں کو جنگ کا حکم دے چکے ہوں گے
03:39اگر حجاج بن یوسف کا خون سرد نہیں ہوا
03:42تو وہ میری فریاد پر ہماری مدد کے لیے ضرور آئیں گے
03:46اگر ان کا خون سرد ہو چکا ہے
03:48تو میرا یہ پیغام بے مقصد ثابت ہوگا
03:51یہاں پر رہنے والوں کے سینوں میں
03:54مسلمانوں کے لیے دل کی جو جگہ ہیں وہ پتھر موجود ہیں
03:57اگر میری فریاد پر آپ نے
04:00یہاں پر قید مظلوم عورتوں اور بچوں کی مدد نہ کی
04:03تو پھر سوائے پشتابے کے اور کچھ نہیں بچے گا
04:06اور مجھے مرتے وقت اس بات کا دکھ ضرور ہوگا
04:10کہ مسلمان افریقہ اور ترکستان میں تو اپنا جھنڈا لہرہ چکے ہیں
04:15مگر سین میں قید قوم کے یتیم اور بے بچوں کی مدد نہ کر سکے
04:20کیا یہ ممکن ہے کہ جو تلوار احران اور روم کے ظالم اور مغرور تاجروں کے سر پر بجلی بن کر پڑی تھی
04:27وہ سین کے مغرور اور ظالم راجہ کے سامنے بھی مظلوم کے حق میں اٹھے
04:31اے حجاج مجھے موسے ڈر نہیں لگتا لیکن اگر آپ کے بدن میں جان باقی ہے
04:37تو اپنی قوم کے مستقبل کو بچانے کیلئے یہاں آئیے
04:40یہاں پر بے شمار بیوائیں اور یتیم آپ کی آمد کے لئے دعا گو ہیں
04:45اے حجاج آپ کیسے مسلمانوں کے بادشاہ ہیں
04:49کہ آپ کے ہوتے ہوئے بھی اہل ایمان پر ظلم و ستم ڈھایا جا رہا ہے
04:53اس ظلم کا کون جواب دے گا
04:56فقط ایک غیور قوم کی بے بس بیٹی
04:58خلیفہ عبد الملک کے حد میں حجاج بن یوسف کی تمام تر سرگرمیاں عراق اور عرب تک محدود تھی
05:05انہوں نے اپنی تمام تر صلاحیتوں کے ذریعے
05:09خلیفہ عبد الملک کی حکومت کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے میں بھرپور کوشش کی
05:14اس دوران حجاج بن یوسف نے بے شمار بے گناہ انسانوں کا قتل عام بھی کیا
05:20مگر خلیفہ عبد الملک کی وفات کے بعد ولید بن عبد الملک کی خلیفہ مقرر ہونے پر
05:26مزاج اس کا بالکل بدل گیا
05:28اس نے اپنی باقی زندگی مشرق اور مغرے میں مسلمانوں کی کامیابی کے لیے گزار دی
05:34اس حکمران نے سندھ سپین اور ترکستان میں اسلام کا پرچم لہرانے کے لیے
05:40ایسے سپر چالار چنے جنہوں نے اپنی کامیاب حکمت عملی سے اسلام کا نام روشن کیے رکھا
05:47چند سال پہلے حجاج بن یوسف کی جن آنکھوں نے عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نا حق قتل
05:55کو ڈھیٹ بن کر دیکھا اور ترس نہ کھایا
05:57اب وہیں آنکھیں سندھ میں قید ایک مظلوم مسلمان لڑکی کا خط پڑھ کر اس کی مدد کے لیے بے چین تھی
06:04محترم سامین آگے کیا ہوا ہم انشاءاللہ نیکس اپیسوڈ میں بات کریں گے
06:10ہمارے ساتھ ہی رہی گا
06:11اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended