Skip to playerSkip to main content
  • 8 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:04وہ بابر کا سفر
00:06جس کے اثرات نے پورے زمانے
00:08کو اپنی جگہ سے ہلا کر رکھ دیا
00:10اور جس کی یاد میں
00:11اسلامی کلندر کی بنیاد رکھی گئی
00:13آئیے آپ کو دارو ندوہ
00:16مشورہ کرنے کی جگہ لے چلے
00:18جہاں قرائش کے بڑے بڑے سردار
00:20موجود ہیں
00:21یہ کسی اہم مسئلے کو حل کرنا چاہتے ہیں
00:23لگتا ہے یہ لوگ کسی بڑی مشکل میں
00:26پنس گئے ہیں اور
00:27آج اس مشکل کو حل کر کے اٹھیں گے
00:30میٹین شروع ہونے والی ہے
00:31کہ ایک بزرگ دارو ندوہ کے دروازے پر آ کر
00:34کھڑا ہو گیا
00:35سب کی نظریں اس کی طرف اٹھ گئیں
00:38سرداروں کے پوچھنے پر وہ بتا رہی ہیں
00:40کہ میں علاقہ نجد کرائنے والا ہوں
00:42مجھے پتا چلا ہے کہ آپ لوگ
00:44ایک انتہائی اہم مسئلے پر گفتگو کرنے والے ہیں
00:47اس لیے
00:48میں بھی آ گیا
00:49سب سردار خوشی سے اسے اندر بلا رہی ہیں
00:52یہ بزرگ وہی ہے
00:54جو کہ انسان کے پیدا ہوتے ہی لانتی ہو گیا تھا
00:57اس اللہ کے دشمن کے
00:58ضلیل ہونے کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے
01:00جتنی انسان کی پیداج
01:02یہ بزرگ کون تھا
01:04شیطان ابلیش لائین
01:06اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
01:08کہ قریش پہلے سے کون سے مشکلہ پڑی
01:10کہ شیطان مردود خود
01:12اپنے بھائی بندوں کے ساتھ مشورہ کرنے میں
01:14شامل ہو گیا
01:15مشکل یہ ہے کہ سلام قبول کرنے والے
01:18اکثر لوگ مدینہ ہی جت کر کے جا چکے ہیں
01:21اور ان کا وہاں پہ مرکز قائم ہو گیا ہے
01:23اب قریش کو یہ خطرہ لائق ہو گیا
01:26کہ اگر محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
01:28بھی حجت کر کے جاتی ہیں
01:30تو مسلمانوں کی طاقت مزید بڑھ جائے گی
01:32اور جب طاقت بڑھ گئی
01:34تو پھر مکہ بھی ان کے ہاتھوں سے دور چلا جائے گا
01:37مشورہ شروع ہو گیا
01:39ایک سردار کہہ رہا تھا
01:40کہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
01:42کو قید کر دیے جائے
01:43دوسرا کہہ رہا تھا
01:45شہر سے نکال دیے جائے
01:46تیسرا کہہ رہا تھا
01:48مارا جائے
01:49چوتھا کچھ اور
01:51ابلیس یہ ساری باتیں سن کر چیخ پڑا
01:53لگتا ہے اسے بڑی تکلیف پہنچی ہے
01:56وہ کہہ رہا تھا
01:57یہ کون سی تم باتیں کرتے ہو
01:58اگر قید کرو گے
02:00تو اس کے ساتھ ہی اسے چھوڑا کلے جائیں گے
02:02اور اگر شہر سے
02:03بد نکال دو گے
02:05تو پھر شہر سے بھی وہ نکال دو گے
02:07تو جہاں جائیں گے وہاں
02:08کہ وہ لوگوں کو اپنے ساتھ ملا لے گے
02:10اور پھر وہ سب مل کر
02:12تم پر حملہ کر دیں گے
02:14اب ابو جہل بولنے گا
02:15کہ یہ کہہ کیا رہا ہے
02:17سب قبیلوں کے سردار مل کر
02:19رات کو محمد مصطفیٰ صلی اللہ کے
02:21گھروں پر حملہ کر دیں گے
02:23اور آپ پر تلواریں چلائیں گے
02:25اس سے فیدہ یہ ہوگا
02:26کہ قطر میں سب برابر پر شریک ہو جائیں گے
02:28اور کسی ایک قبیلے کا نام بھی نہیں آئے گا
02:31اور محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے قبیلے
02:33عبد ملاف کے لئے یہ ممکن نہیں ہوگا
02:35کہ وہ اتنے سارے قبیلوں سے بدلہ لے گے
02:37ہاں
02:40اگر وہ خون کا بدلہ
02:42دیت مانگیں گے
02:43تو سب مل کر دیں گے
02:45اس بات کو ابلیس سمیت
02:46سب نے بسند کیا
02:48اور یہ تیپ آیا
02:49کہ آج کے رات یہ کام کر لیے جائے گا
02:51چلیئے
02:52اب ہم آپ کو لے چلتے ہیں
02:53حضرت عبوبر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس
02:55دوپہر کا وقت
02:57کوئی آ کر بتا رہا ہے
02:59کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر
03:02کوئی انسان
03:03کسی انسان نے
03:04سر پر چادر ڈالے
03:05آپ کے گھر کی طرف
03:07وہ کوئی تشریف لا رہا ہے
03:08ابو بکر فرما رہے ہیں
03:10کہ اللہ کے قسم
03:11آج کوئی نئی بات ضرور ہے
03:13جو اس وقت
03:14نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:15میرے گھر میں سر پر چادر ڈالے آ رہے ہیں
03:17ورنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
03:19تو ہمیشہ
03:19صبح کے وقت
03:20یا شام کو تشریف آتے ہیں
03:22لگتا ہے
03:23خدا کی ساری خدا
03:24یہ ابو بکر کے دروازے پر آ کر
03:26کھڑی ہوئی ہے
03:26اور اب
03:27آپ صلی اللہ علیہ وسلم
03:29ابو بکر صدیق سے جا لے کر
03:30گھر کے اندر آگئے
03:31نہ صرف یہ کہ تشریف لے ہیں
03:33بلکہ ابو بکر کے لئے
03:34دو خوش خبریاں بھی لائیں
03:35ایک تو یہ کہ
03:36اللہ کی طرف سے
03:37مجھے ایک ہجرت کی اجاز مل گئی ہے
03:39حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
03:41نے پوچھ رہے ہیں
03:42کہ کیا
03:42یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
03:43مجھے بھی آپ کے ساتھ
03:44جانے کی جائے مل گئی ہے
03:46آپ نے فرمایا ہاں
03:48اور دوسری خوش خبری یہ ہے
03:49کہ آپ بھی میرے ساتھ ہوں گے
03:51یعنی مکہ میں
03:52تو آپ میرے ساتھی تھے
03:53اب اللہ تبارک بطرہ
03:54نے آپ کو میری ہجرت کا بھی ساتھی بنا لیا
03:56حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
03:59نے خوشی سے رونے لگے ہیں
04:01حضرت عائشہ صدیق رضی اللہ تعالیٰ
04:02نے فرماتی ہے
04:03کہ مجھے اس سے پہر
04:04اس بات کا اندازہ نہیں تھا
04:06کہ انسان کو خوشی سے بھی رونا آتا ہے
04:08آپ صلی اللہ علیہ وسلم
04:09ابو بکر سے روانہ ہونے کا وقت
04:11تاہ کر کے واپس جا رہے ہیں
04:13اب آئیے
04:14ہم آپ کو مکہ میں
04:15آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کے دروازے پر لے چلتی ہیں
04:18رات کا وقت
04:20قریشی دروازے پر کھڑے ہیں
04:22کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نکلیں گے
04:23تو اپنا کام کریں گے
04:24بگر انہیں یہ معلوم نہیں
04:25کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نکلنے کا جو وقت تھا
04:28وہ سردانوں کے سر میں
04:29اور ابلیس کے موں میں خاک ڈال کر نکل گیا
04:31وہ گیا
04:33وقت واپس نہیں آتا
04:35اب
04:35تو آپ نہ جانے کہاں پہنچ گئی ہوں گے
04:38اجانے کے ایک اجنبی آگئے
04:40جو سردانوں سے پوچھ رہا ہے
04:41کہ تم لوگ یہاں کیوں کھڑے ہو
04:42سردانوں سے بتا رہے ہیں
04:44کہ ہم تو محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نکلنے کا انتظار کرنے ہیں
04:47وہ کہہ رہے ہیں
04:48کہ وہ اب تمہیں نہیں ملیں گے
04:50اپنے سروں پر مٹی جھاڑو
04:52جو محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم تمہارے سامنے سے گردتے ہوئے
04:55تمہارے سروں میں مٹی ڈال گئے ہیں
04:56اور تمہیں انتہ کر کے نکل گئے ہیں
04:58مگر کفار دروازے کی دروازوں سے دیکھ رہے ہیں
05:02کہ کوئی شخص سویا ہوا ہے
05:03اور چادر بھی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم والی ہے
05:06انہیں پوری امید ہے
05:07کہ یہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہی ہوں گے
05:18مہتم سامن
05:19یہ تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے واقعات
05:23کہ جو کہ ہماری زندگی میں
05:25نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بتایا ہے
05:29نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر
05:30اگر کوئی انسان حملہ کرنے کے منصوبے بناہ بھی رہا ہے
05:33تو اللہ تبارک و تعالیٰ کیسے
05:35ان کا انجام برے سے برہ کر دیتا ہے
05:38آج کی ویڈیو کا میں بھی اعتدام کرتے ہیں
05:43اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگئے تو
05:45چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا
05:47ویڈیو کو رہا سب دیکھی گا
05:48اللہ حافظ
Comments

Recommended