Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:04متم سامین حضرت عبداللہ بن حضافہ رضی اللہ عنہ کی زندگی
00:08کہہ دلچسپ واقعہ آپ کی حدمت میں گوشت گزار کرتے ہیں
00:11امیر الممین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے
00:14غازیان اسلام کا ایک دستہ روم کتف روانہ کیا
00:17اسی دستے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ علیہ وسلم
00:21کے ایک صحابی حضرت عبداللہ بن حضافہ رضی اللہ عنہ بھی اس میں شریک تھے
00:25سو اتفاق سے یہ دستہ رومیوں کے ہاتھوں میں گرفتار ہو گیا
00:30رومیوں کو جب یہ معلوم ہوا کہ ان میں ایک صحابی بھی موجود ہیں
00:34تو انہیں شاہ روم کے سامنے پیش کیا گیا
00:36اور بتایا گیا کہ یہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں
00:40اور ان کے دین پر قائم ہیں
00:42شاہ روم نے عبداللہ سے سوال کیا
00:45اگر تم عیسائی مذہب قبول کرلو جس کی میں تمہیں دعویٰ دیتا ہوں
00:48تو میں تمہیں چھوڑ دوں گا
00:50عبداللہ نے کہا
00:51اگر تم مجھے اپنے پورے ملک اور مال و دولت کا بھی اور تمام ملک عرب کا مالک بنا دے
00:56تو میں ایک لمحے کلے بھی اپنے پیغمبر کے دین سے ہٹنا گوارہ نہیں کر سکتا
01:01شاہ روم نے کہا
01:02تو پھر میں تمہیں قدل کان ڈالوں گا
01:04عبداللہ نے کہا مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں
01:06شاہ روم نے حکم دیا کہ اس کو سولی پر لٹکا دیا جائے
01:10اور تیر اندازوں کو سمجھا دیا کہ اس پر تیر برسائے جائیں
01:13مگر اس طرح کی یہ زندہ باقی رہے
01:15اس کے تیر آس پاس ہو کے گزر جائیں
01:18دائے پاس ہو کر گزریں
01:19تیروں کی جب بارش ہوگی
01:21تو تیروں کی اس دہشت انگیز سمسناہت میں
01:24بار بار اس مرد جانباز کو عیسائیت کی تبلیغ کی جاتی تھی
01:28مگر وہ غیر مدرزل قوت کے ساتھ مسلسل انکار کرتے رہے
01:32آج از آکر شاہ روم نے ان کو سولی سے ہتانے کا حکم دیا
01:36مگر اس لیے نہیں کہ ان کے دل میں کچھ رحم آ گیا تھا
01:39بلکہ اس لیے کہ اب اس کی درندگی نے ایک اور بھیانک صورت اختیار کر لی تھی
01:43اور وہ یہ تھی
01:44اس نے ایک بڑی دیگ مگئی
01:47اس میں خوب پانی کھولا گیا
01:48جب وہ پوری طرح پانی جہاں جہنم زار بن گئی
01:52تو عبداللہ کے ایک ساتھی کو دھمکی دی گئی
01:55کہ عیسائی مذہب اختیار کر لو
01:56ورنہ اس دیگ میں عباد دی جاؤ گے
01:58لیکن یہ دیکھ کر ان کی حیرت کی کوئی انتہار نہیں
02:01کہ انہوں نے بلکہ صاف انکار کر دیا
02:04آخر میں ان تمام انسانوں نے کھولتی ہوئی دیگ میں
02:07حیرت عبداللہ کے ساتھی کو دیگ میں پہنگ دیا
02:10تھوڑی دیفعہ جب لاش باہر نکالنے کی کوشش کی گی
02:13تو چند ہڈیاں نکل سکتی
02:15گوشت پانی میں گھل چکا تھا
02:19یہ بھیانک منظر دکھنے کے بعد
02:22شاہ روم کو یقین تھا
02:23کہ اب حیرت عبداللہ عیسائی مذہب سے انکار نہیں کر سکیں گی
02:26شاہ روم
02:28تم نے اپنے ساتھی کا حشہ اچھی طرح دیکھ لیا
02:30اگر تم اب بھی عیسائی مذہب قبول نہیں کرو گے
02:33تو تمہیں بھی اس دیگ میں اسی طرح عبان دیا جائے گا
02:36حیرت عبداللہ
02:37انہوں نے کہا مگر میں اپنے ایمان پر اب بھی قائم ہوں
02:40میں اپنے پیغمبر کا مذہب کبھی نہیں چھوڑوں گا
02:43حکمت کیا گیا کہ اسے بھی کھولتے ہوئے پانی میں جھوم دیا جائے
02:46جب حیرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
02:49اس بحش ناغ دے کے کریم لے جایا گیا
02:51تو حیرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی آنکھوں سے
02:54آزوں کی لڑیاں مہنے کے لئے
02:55شاہ روم سمجھا کہ شاہر یہ خوفزدہ ہو گیا
02:58اور اس مطلب اس کو یقین ہو گیا
03:01کہ اب وہ اسلام کو ضرور چھوڑ دے گا
03:03اس نے حیرت عبداللہ کو اپنے پاس بلایا
03:05اور پھر اپنے مذہب کی تبلیغ کی
03:07حیرت عبداللہ نے کہا میرا فیصلہ اب بھی اٹل ہے
03:10اور میں کئی بار کہہ چکا ہوں
03:11کہ میں اسلام کو نہیں چھوڑوں گا
03:13چاہی میری جاند چلی جائے
03:15اور اب بھی پوری قوت کے ساتھ اس پر قائم ہوں
03:17شاہر روم نے پوچھا کہ
03:19تو پھر روم روتے کیوں ہوں
03:20کس بات سے تمہیں رونا آ رہا ہے
03:22حیرت عبداللہ نے کہا کہ
03:23میں موت کے رر سے نہیں رونا
03:24بلکہ میں یہ سوچ کے رو رہا تھا
03:27کہ اب چند لہوں میں مجھے شہد نصیب ہو جائے گی
03:30کاش مجھے سیکڑ مرتبہ زندگی ملتی
03:32کاش مجھے سیکڑ مرتبہ زندگی ملتی
03:35ہر مرتبہ زندہ ہونے کے بعد
03:37مجھے اس میں ڈالا جاتا
03:38اور ہر مرتبہ مجھے شہد نصیب ہوتی
03:40شاہر روم نے کہا
03:42اچھا اگر تم عیسائی مذہب قبول نہیں کرتے
03:45تو میرے سر کو بوسہ دے دو
03:46میں تمہیں ازاد کر دے دوں گا
03:47حیرت عبداللہ نے کہا
03:49کیا تم میرے ساتھیوں کو بھی ازاد کر دو گے
03:52شاہر روم نے کہا ہاں تمہارے ساتھیوں کو بھی
03:55حیرت عبداللہ کہتے ہیں کہ یہ سوچ کر
03:56کہ اگر چھے یہ اللہ کا دشمر ہے
03:58مگر اس کے سر کا بوسہ دینے میں
04:00اس میں شریعت میں بھی کوئی ممارت نہیں
04:02مجھے اور میرے تمام ساتھیوں کو ازادی مل جائے گی
04:05میں نے اشید منظور کر لی
04:07اور اس کے سر کو بوسہ دے دیا
04:08جب یہ پورے دستے کے ساتھ
04:10ازاد ہو کر مدینہ منورہ پہنچے
04:12تو امیر امیرین حرد عمر فاروق
04:14رضی اللہ تعالیٰ نے ان کا شاندار خیر مقدم کیا
04:17اور فرمایا
04:18ہر مسلمان پر حق ہے
04:19کہ وہ عبداللہ بن حضافہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سر کو چومے
04:22اور سب سے بہلے میں چومتا ہوں
04:25یہ کہہ کر فرط محبت میں
04:26حضرت عبداللہ بن حضافہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
04:29حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سر چوم لیا
04:31گنزل امار
04:33جو تم سامین
04:34یہ ہیں وہ صحابی رسول
04:35جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت پر
04:39دعوت دینے کے بعد جب اسلام لاتی ہیں
04:41تو اس کے بعد پھر کوئی بھی چیز انہیں اپنے ایمان پر قائم رہنے سے نہیں ہرا سکتی ہے
04:46اور نہ ہی توڑ سکتی ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended