Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Muhammad_Bin_qasim__story__What_was_the_condition_of_the_people_when_Muhammad_bin_Qasim_left_Sindh_(0)
haroon rasheed
Follow
3 months ago
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:03
مدم سامین آپ دیکھ رہے ہیں محمد بن قاسم کی بائیوگرافی
00:06
آج کی اماری اپیسوڈ نمبر آٹھ ہے اور یہ اپیسوڈ نمبر آخری ہے
00:11
لاس اپیسوڈ ہے یہ اماری
00:12
شام کے وقت ہر گلی گوچے میں غم اور غصے سے شور مچا ہوا تھا
00:18
حجال بن یوسف کے خاندان اور سلمان بن عبد الملک کی دشمنی کی خبر سب کو مل چکی تھی
00:23
ہر گھر میں سندھ کے نئے گورنر قیامت اور محمد بن قاسم کی واپسی کی باتیں ہو رہی تھی
00:30
شہر کے ہزاروں لوگ جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل تھی وہ سب شاہی محل کے باہر جمع تھے
00:36
اور محمد بن قاسم کی واپسی کا فیصلہ واپس لینے کا کہہ رہے تھے
00:44
مغرب کی نماز کے بعد محمد بن قاسم کی فوج کے تمام بڑے عدداروں کو محل کے بڑے کمرے میں جمع کیا گیا
00:51
اور محمد بن قاسم کو بھی شرکت پر مجبور کیا گیا
00:54
اس موقع پر محمد بن قاسم نے کہا میں صبح دمشق روانہ ہو جاؤں گا
01:00
میں اپنے اس فاصلے پر عمل کروں گا
01:02
ایک مجاہد اور سپاہی کا سب سے پہلا اور بڑا فرض امیر کی بات ماننا ہے
01:07
آپ آج کے واقعے سے پریشان مت ہوں
01:10
بلکہ نئے حاکم کے بھرپور ساتھ دیں
01:12
شاید امیر و ممنین سلمان یہ دیکھنا چاہتے ہوں
01:16
کہ میرے دل میں امیر کا حکم ماننے کا کتنا جذبہ موجود ہے
01:19
میں اپنے امیر کا ہر فیصلہ قبول کرتا ہوں
01:23
دمشق میں وہ مجھ سے خفا تھے
01:26
اس وقت ان پر کوئی اہم ذمہ داری نہیں تھی
01:28
مگر اب ان پر عالم اسلام کی بھاری ذمہ داری آگئی ہے
01:32
اس لئے ان کے مزاد میں یقیناً تبدیلی آ چکی ہوگی
01:36
ہو سکتا ہے کہ وہ مجھے ہندوستان کی طرف دوبارہ بھی بیٹ دے
01:40
لیکن اگر ان کی مجھ سے غلط فہمی دور نہ ہوئی
01:43
اور انہوں نے مجھے واپس نہ بھیجا
01:45
تو بھی آپ سب پر یزید بن ابو کبشا کی اطاعت فرض ہوگی
01:49
سندھ کے سرداروں نے محمد بن قاسم سے کہا
01:53
ہمیں سلمان کی بدنیتی کا علم ہے
01:55
وہ آپ سے اچھا سلوک نہیں کریں گے
01:58
ہم آپ کے ارشاد پر آگ میں کوچ سکتی ہیں
02:01
مگر آپ کو ہمارے سامنے ہتھکڑیوں اور بیڑگیوں میں جھکڑا جائے
02:04
یہ ہمیں قبول نہیں ہے
02:06
آپ کے ان کے ساتھیوں کے دل میں نئے خلیفہ کا احترام ضرور ہوگا
02:11
مگر ہم آپ کا احترام کرتے ہیں
02:13
ہم ایسے خلیفہ کا احترام نہیں کرتے
02:16
جو سندھ کو ایک محسن سے محروم کر دے
02:18
ہم زندگی اور موت کا وعدہ آپ کے ساتھ کر چکے ہیں
02:22
آپ سندھ میں رہیں
02:24
اگر آپ کے عرب ساتھی آپ کا ساتھ چھوڑ بھی جائیں
02:27
تو ہماری ایک لاکھ تلواریں آپ کے حق میں بلند ہوں گی
02:31
بھگوان کے لئے ہمیں اکیلہ چھوڑ کر نہ جائیں
02:34
ایک اور سردار نے کہا
02:36
آپ کم از کم اس وقت تک یہاں رہیں
02:39
جب تک خلیفہ سلیمان کی نیت کا علم نہ ہو جائے
02:42
آپ خود فیصلہ کریں کہ یہاں کی ہزاروں لاوارس بیوائیں
02:47
آپ کو سہارا
02:48
ہزاروں یتیم آپ کو اپنا سر پرست
02:51
اور ہزاروں بڑے آپ کو اپنی اولاد سمجھتی ہیں
02:54
اگر آپ کو یقین نہ آئے تو آپ ذرا باہر جھانک کر دیکھ لیں
02:59
وہ لوگ آپ کی روانگی کے خیال سے تڑپ رہے ہیں
03:02
یہ کہہ کر سندھی معزز کی آواز بھر گئی
03:05
وہ چہرے کو ہاتھوں میں سسکیاں لے کر بھرنے لگا
03:09
محمد بن قاسم نے کہا
03:11
میں اپنے ہر سپاہی کو اپنی جان سے زیادہ عزیز سمجھتا ہوں
03:15
میرا ہر سپاہی جذبے کے لحاظ سے محمد بن قاسم
03:18
مجھے دربار خلافت کے حکم کو ہر حال میں ماننا ہے
03:23
آپ سب میرے اشارے پر اپنی جان قربان کرنے کا وعدہ کر چکے ہیں
03:27
اس لیے میں آپ سے کہتا ہوں کہ سندھ سے جاتے ہوئے مجھے دکھی نہ کرے
03:32
میں ایک مطمئن دل سے یہاں سے جانا چاہتا ہوں
03:35
یہاں پر اسلام قبول کرنے والے سب لوگ عظیم ہیں
03:39
اب سندھ کا مستقبل کسی محمد بن قاسم کا محتاج نہیں ہوگا
03:43
اب اشار کی نماز کا وقت ہو گیا ہے
03:46
اور میری حالت کچھ ایسے مسافر جیسی ہے
03:49
جس نے ایک طویل سفر کرنا ہو
03:51
اور اسے آرام کی ضرورت ہو
03:53
بھیم سنگھ جو کہ محمد بن قاسم سے بہت متاثر تھا
03:58
اس نے فوراں کلمہ توحید پڑھا اور کہا
04:00
میں اگر اسلام کی خوبیوں کو دیکھنا چاہوں
04:02
تو وہ آپ پر موجود ہے
04:04
میرے نزیق سچا مسلمان وہی ہے جو آپ جیسا مسلمان ہو
04:08
محمد بن قاسم نے آگے بڑھ کر بھیم سنگھ کو گلے لگا لیا اور کہا
04:12
میرے بھائی مسلمانوں میں تمہیں میرے جیسے ہزاروں انسان ملیں گے
04:18
پھر کمرے میں موجود سنگھ کے مزید سرداروں نے بھی کلمہ توحید بلند آواز سے پڑھا
04:22
اور سب مسلمان ہو گئے
04:24
سب نے مل کر نماز عشاء ادا کی
04:26
صبح کے وقت شاہی محل کا دروازہ کئی ہزار لوگوں میں گھرہ ہوا تھا
04:32
محمد بن قاسم جب دروازے سے باہر آئے
04:35
تو یک دم لوگ راستہ بھنا کر دونوں طرف کھڑے ہو گئے
04:39
فوج کے بڑے عوضے داروں نے آگے بڑھ کر ہاتھ ملایا
04:42
جب بھیم سنگھ کی بار یہی تو وہ بے اختیار محمد بن قاسم سے لپڑ گیا
04:47
اس کی آنکھوں سے آنسوں کا سلاب جاری تھا
04:50
اس نے محمد بن قاسم سے کہا
04:52
میرے محسن آپ نے میرا اسلامی نام تجویز نہیں کیا
04:56
محمد بن قاسم نے مسکرا کر اس کی طرف دیکھا اور کہا
04:59
اگر تم کو پسند آئے تو اپنے نام سیف الدین رکھ لینا
05:03
بھیم سنگھ نے اونچی آواز میں کھا ہے لوگوں سن لو
05:06
میرا نام آج سے سیف الدین ہے
05:09
تم گواہ رہے نا کہ یہ نام مجھے محمد بن قاسم نے دیا ہے
05:13
محل کی سیڑھیوں پر ایک سپاہی سفید گھوڑا لیے کھڑے تھا
05:18
محمد بن قاسم سیڑھیوں اتر کر گھوڑے پر سوار ہونے لگے
05:22
تو یزیب بن ابو کبشہ فوراں آگے بڑھے
05:24
اور گھوڑے کی باگ تھان کر کھڑے ہو گئے
05:27
محمد بن قاسم کے منہ کرنے کے باوجود
05:30
لوگ آپ کی ٹانگو اور پاؤں کو ہاتھ لگا کر چوم رہے تھے
05:34
آپ نے کئی مرتبہ ان کو ایسا کرنے سے روکا
05:37
بگر دب ان کو بتا چلا کہ یہاں کی روایت ہے
05:40
کہ کسی دیوتا نمہ انسان کو عزت دینی ہو تو ایسا کیا جاتا ہے
05:44
تو وہ ان کی عقیدت دیکھ کر خاموش ہو گئے
05:48
محمد بن قاسم نے لوگوں کے حجوم کی طرف دیکھا
05:50
تو ہر آنکھ عشقبار تھی
05:52
لوگ بھی چین کھڑے تھے
05:54
جیسے ان کا کوئی قریبی عزیز ان سے دور جا رہا ہے
05:57
عورتیں حسرت سے اسے دیکھ رہی تھی
06:00
کہ ان کی عزت کا رکھوالہ انہیں چھوڑ کر جا رہا ہے
06:03
بوڑے اپنے آپ کو لا وارث محسوس کر رہے تھے
06:06
لوگوں نے محمد بن قاسم کے راستے کو پھولوں سے بھر دیا تھا
06:11
وہ علاقہ جس میں وہ لوگ رہ رہے تھے
06:15
وہ بوڑے بتا رہے تھے کہ انہوں نے یہ منظر کسی بادشاہ کی آمد پر بھی نہیں دیکھا تھا
06:20
وہ جس کو اپنا دشمن سمجھتے تھے وہی ان کا سچا ہمدرد بنا تھا
06:24
سیف الدین یعنی بھیم سنگھ اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایک اونچے ٹیلے پر کھڑا
06:29
محمد بن قاسم کو جاتے ہوئے دیکھ رہا تھا
06:32
اس نے اپنے ساتھیوں سے کہا
06:34
تم سب لوگ دیکھ لو کسی کا آفتاب آج دوپہر کے وقت غروب ہو رہا ہے
06:38
یہ کہہ کر وہ ایک بار پھر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے
06:42
مسجد نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز زور پڑھ کر
06:45
جب عمر بن عبدالعزیز باہر تشریف لائے
06:47
تو انہوں نے دیکھا کہ ایک گھڑ سوار نہائی تیزی سے ان کے پاس آ کر روکا ہے
06:52
گھڑ سوار کا چہرہ گھڑ سے اٹا ہوا تھا
06:55
بھوک پیاس اور تھکاور سے چہرہ بھی مرچایا ہوا ہے
06:59
عمر بن عبدالعزیز کے قریب جا کر اس سوار نے کچھ کہنا چاہا
07:03
مگر آواز نہ نکل سکی
07:04
آخر اس نے ہاتھ سے انہیں رکنے کا اشارہ کیا
07:08
اور گھوڑے سے اتر کر ان کی طرف بڑھا
07:09
مگر چند قدم چل کر وہ لڑکھڑا کر زمین پر گر گیا
07:14
اتنی دیر میں گھوڑے نے بھی ایک جھجری لی
07:17
اور نیچے گر کر وہ بھی مر گیا
07:19
لوگوں نے گھڑ سوار کو اٹھایا اور مسجد کے حجرے میں لے آئے
07:22
تھوڑی دیر بعد جب گھڑ سوار کو ہوش آیا
07:25
تو عمر بن عبدالعزیز اس کے چہرے پر پانی کے چھینٹیں مار رہے گئے
07:29
اس نے پانی کا پیالہ دیکھا
07:31
اور پہلے کی طرح موں کر کے جلدی جلدی پینے پانی پینے کا کہا
07:35
وہ جلدی جلدی پانی پینے لگا
07:37
عمر بن عبدالعزیز نے اس کے ماتے پر ہاتھ پھرتے ہوئے کہا
07:41
بیٹا تھوڑی دیر صبر کر کے پانی پیو
07:43
تم بے ہوشی میں پہلے ہی بہت پانی پی چکے ہو
07:47
اب ذرا کچھ بھی کہا لو کچھ بھی پیرو
07:50
میرے خیال میں تم بہت لمبا سفر تائے کر کے آئے ہو
07:53
کیونکہ تمہارا گھوڑا یہاں پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ چکا تھا
07:57
پھر محمد عمر بن عبدالعزیز نے ایک خادم کو کھانا لانے کا حکم لیا
08:02
مگر نوجوان نے کہا مجھے پانی پلا دیں
08:05
مجھے سخ پیاس پیسے ہو سو رہی ہے
08:06
اس کے ساتھ ہی یوں لگا جیسے اس کو کچھ یاد آ گیا ہو
08:10
اس نے فوراں اپنی جیم میں ہاتھ ڈالا اور کہا
08:13
میں پہلے ہی بہت وقت زیر کر چکا ہوں
08:15
آپ کو یہ خط دینا تھا
08:17
مگر اس کے آگے کہ وہ کچھ بول سکا وہ بول نہ سکا
08:21
اس کی آنکھیں حیرت سے کھلی کی کھلی رہ گئی
08:24
عمر بن عبدالعزیز نے کہا نوجوان
08:26
میں نے تمہارا خط پڑھ لیا ہے
08:29
تمہارا گھوڑا ہلاک ہو گیا
08:31
تو میں سمت گیا کہ تم کہیں دور سے کوئی اہم پیغام لائے ہو
08:34
جب تم بہوش ہو گئے
08:37
تو خط تمہاری جیب سے گر کر میرے ہاتھ میں آ گیا تھا
08:39
جس کو میں نے پڑھ لیا تھا
08:42
نوجوان نے کہا محترم
08:43
پھر محمد بن قاسم کے لیے کچھ کرے
08:46
ورنہ
08:47
انہوں نے حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ حوصلہ رکھو
08:50
میں خود ابھی اور اسی وقت دمشق جا رہا ہوں
08:53
میرا گھوڑا بلکل تیار ہے
08:55
پھر انہوں نے اپنے ساتھی کی طرف دیکھا اور پوچھا
08:57
کیا میرا گھوڑا تیار ہے
08:59
خادم نے کہا جی ہاں آپ کا گھوڑا بلکل تیار ہے
09:02
آنے والے نوجوان نے کہا
09:05
میرا نام زبیر ہے
09:06
کیا میں بھی آپ کے ساتھ چلوں
09:08
عمر بن عبدالعزیز نے کہا
09:11
نہیں بیٹا تم آرام کرو
09:13
تم پہلے ہی سفر کی وجہ سے نڈھال ہو جکے ہو
09:16
زبیر نے کہا محترم
09:17
میں بالکل ٹھیک ہو
09:18
میرے چہرے پر تھکاوٹ کے نہیں بلکہ میرے دل کی
09:21
بیچینی کے اثار ہیں
09:22
اگر میں یہی انتظار میں رہا
09:25
تو انتظار کی مجھے زیادہ تکریف ہوگی
09:27
مہتم سامین یہ تھی اپیسوڈ
09:29
نمبر آٹھ جو کہ یہاں پر مکمر ہوتی ہے
09:31
ملتی ہیں جلدی
09:32
نئی اپیسوڈ کے ساتھ
09:33
اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
7:13
|
Up next
Muhammad_Bin_qasim_life_story__When_Muhammad_bin_Qasim_was_sent_to_the_front_of_the_exercise_by@_UHH(0)
haroon rasheed
5 weeks ago
8:45
Muhammad_Bin_qasim_life_story_in_Urdu_When_Muhammad_bin_Qasim_s_army_went_to_the_battlefield_@UHH_05(0)
haroon rasheed
3 months ago
7:06
Muhammad_Bin_qasim_life_story_in_Urdu_When_Muhammad_bin_Qasim_faced_Saleh_and_he_lost_by_urdu_HWH_03(0)
haroon rasheed
2 months ago
3:37
Muhammad_Bin_qasim_life_story_i_When_Muhammad_bin_Qasim_was_martyred_by_@haroontv906(0)
haroon rasheed
5 weeks ago
9:33
Muhammad_Bin_qasim_life_story_in_Urdu_When_the_Muslim_army_came_face_to_face_at_Debal_@UHH_EP_06(0)
haroon rasheed
2 months ago
10:27
Muhammad_Bin_qasim_life_story_Qasim_gave_an_enthusiastic_speech_for_jihad_@haroontv906(0)
haroon rasheed
2 months ago
4:51
abdullah_bin_huzafa_When_the_faith_of_Hazrat_Abdullah_bin_Hudhafa_was_taken_in_front_of_Shah_Rome(0)
haroon rasheed
2 months ago
4:44
Last_Sermon_Of_Holy_Prophet_Muhammad__SAW____Untold_Truth_About_Last_Sermon_Of_Prophet_Muhammad(0)
haroon rasheed
5 weeks ago
6:13
Muhammad_Bin_qasim_life_story_When_the_oppressed_girl_wrote_a_letter_to_the_pilgrims_for_help_by_UHH(0)
haroon rasheed
2 months ago
1:55
Hazoor_Nabi_kareem_SAW_ki_tijarat_ka_khoobsarat_waqia_The_incident_of_the_trade_of_the_Holy_Prophet(0)
haroon rasheed
2 months ago
6:48
Hazrat_ILYAS__Story_in_urdu___Story_of_Prophet_Ilyas_in_Urdu__Qasas_ul_anbiya_حضرت_الیاس_علیہ_السلام(0)
haroon rasheed
2 months ago
4:15
Hazrat_Suleman_aur_malika_Bilqees__waqia___Prophet_Sulaiman_and_queen_Sheba_in_Urdu_hindi_by_HAROON(0)
haroon rasheed
2 months ago
9:13
Humare_Nabi_s.a.w_Kay_Chand_Mojzat___Miracles_of_Prophet_MUHAMMAD_s.a.w_by_urdu_history_with_haroon(0)
haroon rasheed
5 weeks ago
3:49
hazrat_shoiab_story__Prophet_Shuaib__AS____Stories_Of_The_Prophets___Quran_Stories_by_HAROON_in_urdu(0)
haroon rasheed
7 weeks ago
5:54
Hazrat_Abu_Zar_Ghaffari_k_qabool_e_islam_ka_waqia_The_incident_of_conversion_of__Abu_zer_to_Islam(0)
haroon rasheed
2 months ago
6:05
Hazrat_Essa_ki_Paidaish____The_Birth_of_Jesus____AS__Cryful_Story__by_Haroon_in_urdu_hindi(0)
haroon rasheed
2 months ago
9:45
The_end_of_the_arrogant_prophet_in_the_age_of_prophethood_is__instructive_event_گستاخ_رسول_کا_انجام(0)
haroon rasheed
2 weeks ago
3:14
Stopping_of_the_sun_for_Hazrat_Yushua__peace_be_upon_himحضرت_یوشع_علیہ_السلام_کے_لیے_سورج_کا_رک_جانا(0)
haroon rasheed
2 weeks ago
10:43
Story_Of_Prophet_Yusuf_AS____حضرت_یوسفؑ_کا_قصہ____Hazrat_Yousaf_Ka_Qissa__The_Epic_Story_of__Yousuf(0)
haroon rasheed
2 weeks ago
3:23
Story_Of_A_Sahabi_Complaint_to_the_camel_Sabaq_Amoz_Kahani_l_Islamic_Stories_l_Moral_Stories(0)
haroon rasheed
2 weeks ago
2:04
The_story_of_Hazrat_Umar_bin_Abdul_Aziz_and_his_son_is_an_Islamic_incident__story_by_haroon(0)
haroon rasheed
2 weeks ago
1:43
The_strategy_of_the_Companions_in_the_battle_of_Qadisiya_and_the_defeat_of_the_enemy_Sahaba_Ke_Jangi(0)
haroon rasheed
2 weeks ago
5:14
Waqia_Karbala_Full_Story_in_Urdu___History_of_Karbala_Or_Hazrat_Imam_Hussain_Ki_Shahadat_by_haroon(0)
haroon rasheed
2 weeks ago
6:01
When_Adam_and_Eve_were_expelled_from_heaven,_where_were_they_sent__جب_حضرت_آدم_و_حوا_کو_نکال_دیا_گیا(0)
haroon rasheed
2 weeks ago
2:06
When_an_eagle_protected_the_life_of_the_Prophet_from_a_snake_جب_ایک_عقاب_نے__حضور_کی_جان_کی_حفاظت(0)
haroon rasheed
2 weeks ago
Be the first to comment