Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ہمارے نبی کا آخری خطبہ
00:02حج کے دن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عرفہ تشریف لائے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہاں قیام فرمایا
00:14جب سورج ڈھلنے لگا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی اونٹنی کسوہ لانے کا حکم فرمایا
00:24اونٹنی تیار کر کے حاضر کی گئی تو اب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس پر سوار ہو کر بدنوادی میں تشریف فرما ہوئے
00:35اور اپنا وہ خطبہ ارشاد فرمایا جس میں دین کے اہم امور بیان فرمایا
00:41اب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خدا کی ہم سنا کرتے ہوئے خطبے کی یوں ابتدا فرمائی خدا کے سوا کوئی اور معبود نہیں
00:52وہ یکتہ ہے کوئی اس کا شریک نہیں خدا نے اپنا ودہ پورا کیا
00:59اس نے اپنے بندے رسول کی مدد فرمائی اور تنہا اس کی ذات نے باطل کی ساری مجتمع قوتوں کو زیر کیا
01:08لوگو میری بات سنو میں نہیں سمجھتا کہ آئندہ کبھی ہم اس طرح کسی مجلس میں ایک جا ہو سکیں گے
01:18اور غالباً اس سال کے بعد میں حج نہ کر سکنبا
01:22لوگو
01:24اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے یہ انسانوں
01:28ہم نے تم سب کو ایک ہی مرد و عورت سے پیدا کیا ہے
01:33اور تمہیں جماعتوں اور قبیلوں میں بانت دیا کہ تم الگ الگ پہچانے جا سکو
01:39تمہیں زیادہ عزت و کرامت والا خدا کی نظروں میں وہی ہے جو خدا سے زیادہ درنے والا ہے
01:47چنانچہ اس آیت کی روشنی میں نہ کسی عرب کو عجمی پر کوئی فوقیت حاصل ہے
01:53نہ کسی عجمی کو کسی عرب پر
01:56نہ کالا گورے سے افضل ہے نہ گورا کالے سے
01:59ہاں
02:02بزرگی اور فضیلت کا کوئی میار ہے تو وہ تقو ہے
02:06انسان سارے ہی آدم کی اولاد ہیں اور آدم مٹی سے بنائے گئے
02:12اب فضیلت و برطری کے سارے دعوے
02:16خون و مال کے سارے مطالبے
02:19اور سارے آنتکو میرے پاؤں تلے رون دے جا چکے ہیں
02:23بس بیت اللہ کی تولویت اور حاجیوں کو پانی پلانے کی خدمات
02:29الحالہ باقی رہی نہیں
02:30پھر اب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
02:36کوریش کی لوگو
02:37ایسا نہ ہو کہ اللہ کی حضور تم اس طرح آو
02:42کہ تمہاری گردنوں پر تو دنیا کا بوجھ لدا ہو
02:45اور دوسری لوگ سامان آخرت لے کر پہنچیں
02:49اور اگر ایسا ہوا تو میں خدا کے سامنے
02:52تمہارے کچھ کام نہ ایسی کم
02:54کوریش کی لوگو
02:57خدا میں تمہاری جھوٹی نخوت کو ختم کر دالا اور باپ دادا کے کارناموں پر تمہارے فخر و مباہت کی کوئی گنجائش نہیں
03:07لوگو
03:09تمہارے خون و مال اور عزتیں ہمیشہ کے لیے ایک دوسرے پر قطنہ حرام کر دی گئی ہیں
03:17ان چیزوں کی اہمیت ایسی ہی ہے جیسی اس دن کی اور اس ماں مبارک زی الحجہ کی خاص کر اس شہر میں ہے
03:26تم صد خدا کے حضور جاؤ گے اور وہ تم سے تمہارے عمال کی باز پرس فرمائے گا
03:34دیکھو کہیں میرے بعد گمرا نہ ہو جانا کہ آپس میں ہی کشت و خون کرنے لگو
03:41اگر کسی کے پاس امانت رکھوائی جائے تو وہ اس بات کا پابند ہے کہ امانت رکھوانے والے کو امانت پہنچا دے
03:50لوگو
03:52ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے اور سارے مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں
04:00عورت کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ اپنے شوہر کا مال اس کی آجازت کے بغیر کسی کو دے
04:07دیکھو
04:09تمہارے اوپر تمہاری عورتوں کے کچھ حقوق ہیں
04:13اسی طرح ان پر تمہارے حقوق واجب ہیں
04:18عورتوں پر تمہارا یہ حق ہے کہ وہ اپنے پاس کسی ایسے شخص کو نہ بلائیں جسے تم پسند نہیں کرتے
04:26اور وہ کوئی خیانت نہ کریں کوئی کام کھلی بے حیائی کا نہ کریں
04:31اور اگر وہ ایسا کریں تو خدا کی جانب سے اجازت ہے کہ تم انہیں معمولی جسمانی سزا دو اور وہ باز آ جائیں تو انہیں اچھی طرح کھلاو پہناو
04:43موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended