Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01محتم سامین
00:03ماہ محرم میں واقعہ کربلا بہت مشہور ہے
00:05ہم آپ کے سامنے مختصر
00:07حوالہ جاز سے ایک چھوٹی سی
00:09ویڈیو بنا کر آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں
00:11کہ اصل میں واقعہ کربلا تھا کیا
00:14اس کی جو حقیقت ہے وہ کیا تھی
00:15آج کی ویڈیو میں ہم اسی بارے میں
00:18بات کریں گے ہمارے ساتھ رہیے گا
00:19مارکہ کربلا اس طرح سے
00:22وقوع پذیر ہوا کہ جب حضرت امیر
00:23معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ
00:25وہ ویسال پانے لگے تو
00:27ویسال سے چار سال پہلے
00:29مطلب چھپن ہجری میں انہوں نے اپنے بیٹے
00:31یزید کو جو ہے وہ تخت پر بٹھایا
00:34ساٹھ ہجری میں جب ان کا بیٹا
00:36یزید تخت نشین ہوا اور اس نے
00:37بیعت کے لئے حکم نام روانہ
00:40کیے مختلف جگوں پہر
00:42مختلف گونوں کو جب اس نے
00:43بیعت کے لئے حکم نام روانہ
00:46کیے اور ساتھ ہی اس نے
00:47امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ سے بھی
00:50بیعت لینا چاہے تو آپ نے صاف انکار کر دیا
00:53کیونکہ یزید
00:54وہ نہائیت فاسق و فادر
00:56شرابی بے نمازی ظالم
00:58اور بے عدب اور گستار تھا
01:00اور اس کی یہ تمام بےہودگیاں
01:02انتہاں کو پہنچ چکی تھی
01:04شریعت اسلامیہ میں
01:06دخل اندازی اس کا شعار تھا
01:09شہادت امام حسین کے بعد
01:10یزید نے نعوذ باللہ
01:12مدینہ طیبہ اور مکہ محرمہ کی
01:14بے حرمت بھی کروائی تھی اور تقریباً
01:16تین دن تک صحابہ کرام
01:18رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو شہید بھی کیا گیا
01:20مسجد نبی میں نعوذ باللہ
01:22گھوڑے بانے گئے تین دن تک
01:24مسجد نبی میں نہ ازان ہوئی نہ نماز
01:26ہو سکی مکہ مدینہ
01:28اور حجاز میں ہزاروں صحابہ اور
01:30تعبین بے گناہ شہید کیے گئے تھے
01:32بہوالہ خطبات محدم
01:34صفحہ نمبر تین سو چوتالیس
01:35اب ہوا یہ کہ جب یزید نے
01:38امام حسین
01:40رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور باقی
01:42لوگوں سے بیعت لینا چاہی
01:44اور اپنی بیعت کا اعلان کیا
01:46تو ابتدا میں اس کی مخالفت ہوئی
01:48کوفیوں نے بے شمار خطوط دیکھ کر
01:50امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
01:52بلائے اور کہا جاتا ہے کہ تقریبا
01:54ڈیڑھ سو کے قریب
01:56خطوط لکھے گئے امام حسین
01:58رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
01:59اور کہا گیا کہ ہم آپ کے ہاتھ پر
02:02بیعت کرنا چاہتے ہیں آپ آجے ہمارے پاس
02:04آپ نے
02:06حرد مسلم بن عقین
02:08رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حقیق
02:10اتحال جاننے کے لئے آپ نے ربانہ
02:12فرمایا کوفہ میں
02:13حرد مسلم بن عقین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:16کے ہاتھوں پر جب کوفیوں نے بیعت
02:18کر لی اور اپنی حالات کو سازگار
02:20پا لیا تو آپ نے امام حسین
02:21رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو خط دے کر بلانا چاہا
02:24اب ہوا یہ کہ جب حرد
02:27امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو وہ خط ملا
02:30تو آپ اپنے تقریبا
02:32بیاسی نفوس قدسیہ کے ساتھ
02:35تین
02:35زلحج ساٹھ حجری کو
02:38اپنی اہل بیعت اور خدام کے ساتھ
02:40مکہ سے اراد کے لئے ربانہ ہو گئے
02:42اب ہوا یہ کہ
02:44راستے میں حرد مسلم بن عقین
02:45رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کی خبر
02:47جب آپ کو ملی
02:48لوگوں نے کہا کہ آپ واپس مکہ چلے جائیں
02:51آپ واپس مکہ جانا چاہتے تھے
02:53مگر یزیدیوں نے کہا کہ آپ
02:55یزید کی ہاتھ پر بیعت کیجئے
02:57یا پھر جنگ کے لئے تیار ہو جائیں
02:58حرد امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
03:01اس فاسق و فادر کی بیعت سے انکار کرتے ہوئے
03:03اپنے نانا کے پیارے دین کی
03:05سرخوئی کے لئے
03:06جانوں کا نظرانہ پیش کرنا قبول فرما لیا
03:09لہذا ہوا یہ
03:10کہ کربلا کے تبتے ہوئے میدان میں
03:13یزیدیوں کا مقابلہ کرتے ہوئے
03:15اور انہیں کھیرے ککڑی کی تنافی
03:17نار جہنم کرنے کے بعد
03:19آپ کے نوجوان صاحب زادے
03:21حرد علی اکبر نے
03:22ننے شیرخار صاحب زادے
03:24علی اسخر نے اور امام حسن
03:26رضی اللہ تعالی عنہ کے
03:27چار صاحب زادے
03:29حرد قاسم حرد عبداللہ حرد عمر
03:31اور حرد ابو بکر
03:33رضی اللہ تعالی عنہ ان تمام نے
03:35اور ساتھی حرد عباس
03:37رضی اللہ تعالی عنہ
03:38اور آپ کے جان
03:39نسانوں نے اسلام کی خاطر
03:41اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کر دیا
03:43اور کربلا کے سرزمین اور آسمان
03:45نے یہ منظر بھی دیکھا
03:46کہ نواسہ رسول جگر گوشہ بطول
03:49حرد امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ
03:52انہیں کئی یزیدیوں کو
03:53فن نار جہنم کرنے کے بعد
03:55تیرہ اور کم و بیش
03:57جو تلوار کے بہتر زخم تھے
04:00وہ کھاکنے کے بعد
04:01سجدے میں سر رکھ کر
04:02محرم کی دسمی تاریخ
04:04اکسٹھ ہجری کو
04:06بمطابق چھے سو اسی عیسمی
04:09جمعہ کے دن
04:10چھپن سال پانچ ماہ
04:12اور پانچ دن کی عمر میں
04:13جام شہادت نوش فرمایا
04:16انہ لاللہ و انہ
04:17علیہ راجعون
04:19شہیدوں کو تو اکثر ناز ہوتا ہے
04:21شہادت پر
04:23حسین ابن علی تم پر شہادت
04:25بھی ناز کرتی ہے
04:26محمد سامین یہ میں نے آپ کو
04:28واقعہ کربلا اور امام حسین
04:30رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کا
04:32مختصر حوال آپ کے سامنے پیش کیا
04:35اگر ہم اس کی تفصیل میں جانا چاہیں
04:37تو اس پہ تو
04:38ایک مکمل سیریز بن سکتی ہے
04:41اور مختلف کتابیں
04:43اس پہ رکھی جات سکی ہیں
04:44میں نے آپ کو مختصر بتایا
04:46تاکہ آپ کو امام حسین
04:48رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت
04:50کے بارے میں پتہ جل سکے کہ
04:52واقعہ کربلا میں اثر ہوا کیا تھا
04:55اللہ تعالی عنہ
04:56ہم سب کو نواس رسول
04:58اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
05:01کے دین کو آگے بڑھانے کی
05:03پھیلانے کی توفیق اطاف فرمائے
05:04اور
05:05اللہ تعالی عنہ ہم سب کو بھی
05:07جامعہ شہادت نوش کرنے کی
05:09توفیق اطاف فرمائے
05:10شہادت والی موت نصیب فرمائے
05:12آمین
Be the first to comment
Add your comment

Recommended