Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:02Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:04تمام دیکھنے اور سننے والوں کو
00:06Assalamualaikum
00:07ویڈیو شروع کرنے سے پہلے آپ لوگوں سے
00:09ایک چھوٹی سی ریکوست ہے
00:10کہ ایک مرتبہ درودے پاک پڑھ لیں
00:12ایک مرتبہ درودے پاک پڑھنے سے
00:14اللہ تعالیٰ دس رحمتیں نازل فرماتی ہیں
00:16دس آمار
00:18نیکیاں اس کے نام آمار میں لکھی جاتی ہیں
00:21اور دس گناہ ماف ہو جاتی ہیں
00:22آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے
00:30حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
00:33کہ کئی دن تک
00:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو
00:36کھانے کے لئے کچھ نہ ملا
00:37جب بھوک نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:40کو بہت زیادہ ستایا
00:41تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
00:42اپنی ازواج متحرات کے گھروں میں تشریف لے گئے
00:45آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو
00:47کسی کے ہاں کھانے کو کچھ نہ ملا
00:48پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
00:50حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاں
00:52تشریف لے گئے
00:53اور فرمایا
00:54کہ تمہارے پاس کھانے کی کوئی چیز موجود ہے
00:57کیونکہ مجھے بہت بھوک لگی ہے
00:58حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
01:01فرمایا
01:02یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:04اللہ کے قسم کے کچھ بھی نہیں ہے
01:06جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم
01:08حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
01:09گھر سے تشریف لے گئے
01:11حضرت فاطمہ دلزارہ رضی اللہ عنہ کی ایک پڑوسر نے
01:14ان کے ہاں دو روٹیاں اور گوشت کا ایک ٹھوکڑا بھیجا
01:17حضرت فاطمہ دلزارہ رضی اللہ عنہ
01:20کھانا لے کر اپنے ایک پیالے میں انہوں نے رکھ دیا
01:23اور اپنے سادھ لے گی
01:26اور کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو میں یہ کھانا کھلاؤں گی
01:29نہ خود کھاؤں گی نہ اپنے بچوں کو کھلاؤں گی
01:32حالانکہ یہ سب بھی بھوکے تھے
01:34और पेट बढ़कर खाने क्योंने भी जरूरत थी
01:36अर्फात्मा दुजारा रजिल्लाओ अन्हा ने हति हस्न हुसान रजिल्लाओ अन्हाने से
01:41एक नभी करीम स्वें की खिद्मत में बुलाने के लिए भेजा
01:44अर्फात्मा के हाँ दुबारा तश्रीफ ले आए
01:48अर्फात्मा ने रस किया या रसूल अल्लाओ अन्हाने के लिए मेरे पास कुछ मुझूद है
01:54जो मैंने अर्फात्मा के लिए छुपा के रखा है
01:56अर्फात्मा फर्मा फर्माती है कि मैं वो प्याला लेए
02:02اسے کھولا
02:04تو میں یہ دیکھ کر حیران آئے گی
02:05کیونکہ سارا پیالہ روٹی اور گوز سے بھرا ہوا تھا
02:08میں سمجھ گئی کہ یہ برکت
02:10اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوئی ہے
02:12میں نے اللہ تعالیٰ کی تعریف کی
02:15اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر دود پاک بھیجا
02:18اور کھانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے رکھ دیا
02:21جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھانا دیکھا
02:25تو فرمایا
02:25الحمدللہ
02:26یہ کھانا تمہیں کہاں سے ملا
02:28میں نے کہا ابا جان یہ کھانا اللہ کے ہاں سے آیا ہے
02:31اور اللہ تعالیٰ جس سے چاہتا ہے
02:34اس کو بے حساب اور بے گمان رزق بھی دیتا ہے
02:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی
02:39اللہ تعالیٰ کی تعریف بیان فرمای
02:41اور فرمایا
02:42کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے
02:45جس نے تجھے بنو اسرائیل کی عورتوں کی سردار
02:48اور حد مریم کے مشابہ بنایا
02:50کیونکہ جب اللہ تعالیٰ انہیں روزی دیتے تھے
02:53اور ان سے اس روزی کے بارے میں پوچھا جاتا
02:57تو وہ کہتی ہیں کہ یہ اللہ کے پاس سے آیا ہے
02:59اور اللہ تعالیٰ جسے چاہتا
03:01اسے بے حساب اور بے گمان روزی عطا فرماتا ہے
03:04پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آدمی بھیج کر
03:08حرد علیہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں کو بلایا
03:10پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حرد علیہ فاطمہ
03:13حرد حسن حسین
03:14نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج متحارات
03:16اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام گھر والوں کو بلایا
03:19سب نے پیٹ بڑھ کر کھانا کھایا
03:21حرد حاطمہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے فرماتی ہیں
03:23سب کے کھانا کھا لینے کے باوجود بھی
03:26کھانا جیسے تھا
03:27ویسے کہ ویسا بچا ہوا تھا
03:29اس کے بعد میں نے تمام پروسیوں کو بھی کھانا دیا
03:31لیکن اس کے باوجود
03:33اللہ تعالیٰ نے اس کھانے میں اتنی برکر ڈال دی
03:36اتنی برکر ڈال دی
03:37کہ وہ کھانا تھا
03:38کہ کبھی ختم ہونے کا نامینی نہیں رہا تھا
03:40مجمع سامین
03:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے موزاد
03:43اس قدر زیادہ ہیں
03:45کہ ہم اگر بیان کرنا چاہیں
03:46تو بیان نہیں کر سکتے
03:48اللہ تبارک بطالہ
03:49ہم سب کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
03:51سچی محبت نصیب فرمائے
03:53سچی محبت کرنے کی توفیق اطاف فرمائے
03:55آمین
Be the first to comment
Add your comment

Recommended