00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30ूt مجھے رات کو سونے دیا کرے
00:35ूt بڑے عدو احترام کے ساتھ
00:53چلتا ہوا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا
00:55وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے آ کر
00:58اتحیات کی شکل میں بیٹھ گیا
01:00نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:02اونٹ سے ارشاد فرمایا کہ
01:04تیرہ مالک تیری شکایت بیان کر رہا ہے
01:06کہ وہ تیرے کھانے پینے کا بھی پورا پورا خیال رکھتا ہے
01:09لیکن تو اس کا خیال نہیں رکھتا
01:11اور رات کو ایسی ایسی آوازیں نکالتا ہے
01:14جس سے تیرے مالک کی نیت خراب ہو جاتی ہے
01:16آخر یہ معاملہ کیا ہے
01:18یہ سن کر اونٹ کی آنکھوں میں پانی آگیا
01:22آنسوں آگئے
01:23اور کہنے لگا
01:24اہلے کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم معاملہ یہ ہے
01:26کہ ہم دونوں سارا دن محنت مزدوری کرتی ہیں
01:29یہ میرا خیال بھی رکھتی ہیں
01:31اور میں بھی ان کا خیال رکھتا ہوں
01:32یہ بوجھ لاتی ہیں اور میں
01:34اس کا بوجھ لے کے جو اس کی منظر ہوتی ہے
01:37میں وہاں تک لے جاتا ہوں
01:38یہ مجھے دانا بھی دیتی ہیں
01:40ہم دونوں ایک دوسری کے اچھے ساتھی بھی ہیں
01:42نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اشارت فرمایا
01:44کہ تب اچھے ساتھی ہو
01:46تو پھر اس کو سونے کیوں نہیں دیتے
01:47انہوں نے کہنے لگا
01:49اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
01:50معاملہ یہ ہے
01:51کہ کئی مرتبہ یہ تھکے ہوئے گھر آتے ہیں
01:54مغرب کے بعد کھانا کھاتے ہیں
01:56اس وقت کبھی کبھی ان پر نیند غالب آ چکی ہوتی ہے
02:00تو دل میں سوچتے ہیں
02:01کہ میں تھوڑی دیر کے لئے کمر سیدھی کر لوں
02:03پھر موٹ کر اشار کی نماز پڑھ لوں گا
02:06لیکن جب کمر سیدھی کرنے کے لئے لیٹتے ہیں
02:09تو نیند گہری ہو جاتی ہے
02:11انہوں نے اشار کی نماز نہیں پڑی ہوتی
02:13رات کو کافی دیر ہو جاتی ہے
02:15چونکہ میں قریب ہوتا ہوں
02:17اس لیے مجھے بھی نیند نہیں آتی
02:19کہ اگر ان کی نماز قضا ہوگی
02:21تو کہیں ایسا نہ ہو
02:22کہ قیامت کے دن اللہ تبارک مطالعہ
02:24مجھ سے پوچھیں
02:25کہ تُو نے اپنے ساتھی کو کیوں نہیں جگایا تھا
02:28تاکہ وہ میرے حکم کی پابندی کر لیتا ہے
02:30اے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
02:32تھکاوٹ کی وجہ سے
02:33میرے اوپر بھی نیند کا غلوہ ہوتا ہے
02:35اگر میں اللہ تبارک مطالعہ کی
02:37جلالت کی شان کی وجہ سے ڈرتا ہوں
02:39اور دردناک آوازیں نکالتا ہوں
02:42کہ میرا مالک اٹھ جا
02:43اور نماز پڑھ لے
02:45مطمسامین آج ہم بھی دیکھیں
02:47کہ ہم بھی اللہ تبارک مطالعہ کی بارگاہ سے
02:50کس قدر دور ہو چکے ہیں
02:51ہماری نمازوں کا معمول
02:54اور اس کی روٹین کیا چل رہی ہے
02:55کیا ہم اپنی آپ کا محاسبہ نہیں کر سکتے
02:58کہ ہم نے اپنے اللہ کے ساتھ
03:00کیا کچھ کیا ہوا ہے
03:02ہم نماز پڑھتے ہیں
03:04باقی عبادات کرتے ہیں
03:06یا نہیں
03:07بحوالہ کتاب واقعات فقیر
03:10جلل نمبر ایک صفحہ نمبر ایک سو
03:13مطمسامین اگر آپ کو یہ ویڈیو اچھی لگی ہے
03:15تو نماز کی پبندی ضرور کیجئے گا
03:17اور ہمیں بھی اپنی دعاوں میں
03:18ضرور یاد رکھیے گا
03:20اللہ حافظ
Comments