- 4 months ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I'm a proud of Allah from the Almighty, in the name of Allah, the
00:00Almighty, and the Almighty, and the Almighty, and the Almighty.
00:05As-salaam-u-alaykum wa-rahmatullahi wa-barakatu wa-maghfiratu.
00:10Program Akam-e-shariyat is and Alhamdulillah
00:13Kaysa-salon-se-a-ap-ki-khidmat-me-fiqui-hanafi-se-mutalq-missail-zeker-kir-re-re-re-re-
00:18And INSHA-ALAH, I'mmied to have, Allah Ta'ala ki rahmat shamil hal rhae
00:24To jub tuk zindigy hai, Inshallah, anshah-alah, aap ke samanhe hir hχutte ri
00:27Kutcho offer questions ltei hai, cusine nye kaha ki koji shachs hai,
00:32Voi kam kiной sile ba-har gaya, or zoghah unki paakistan mein hai
00:37Lekin, rukstat hyabhi nahi hoit hi ti, shadhi karke chal eh gare hai
00:40Oh, voh dhu-dhu-dhu- nin-sali-sali unko kharachah woghara bhej raya hai
00:47But she says that she's not that she's not because she will call her
00:54She's not going to do this... and she doesn't go on theась there
00:59And she will say that she doesn't go on the same way
01:03She doesn't participate here that she doesn't matter
01:07So now she says that this is, if she can do that
01:11If she doesn't care, she does not have...
01:15دیکھیں مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ جب شادی ہو جائے اور رخصتی نہ ہو
01:20تو دیکھا یہ جائے گا کہ دیر کس کی طرف سے ہے
01:23اگر تو لڑکی والوں کی طرف سے دیر ہے
01:26مثلا لڑکے والے کہتے ہیں کہ بھئی لڑکی کو آپ رخصت کریں
01:28وہ کہتے ہیں ابھی دو تین سال بچی کے جیسے پڑھائی چل رہی ہوتی ہے
01:32تو ایسی صورت میں یاد رکھیں شوہر پر نانفقہ واجب نہیں ہوتا
01:37لیکن واجب نہیں ہوتا
01:39اگر دینا چاہے وہ احسانا تو بہت اچھی بات ہے
01:41لیکن اگر نہ دے تو بالکل گناہگار نہیں ہوگا
01:44کیونکہ جب تک عورت کی طرف سے اپنے شوہر کے لیے حبز نہ پایا جائے
01:49حابا سین کا لفظ استعمال ہوتا ہے
01:52حبز مطلب اپنے آپ کو شوہر کے لیے روک لینا
01:56کہیں نہ جانا بلکہ شوہر کے لیے روکنا
01:59جب یہ چیز پائی جاتی ہے تو پھر نانفقہ لازم ہوتا ہے
02:02جب کہ یہاں لڑکی والوں کے طرف سے دیر ہے
02:05تو حبز نہیں پایا گیا لہٰذا نان نفقے کی مستحقہ نہیں ہوگی
02:10لیکن اگر دیر شوہر کی طرف سے ہے
02:12وہ کہتا ہے کہ میری ڈیوٹی کا مسئلہ ہے دیگر چیزیں ہیں
02:14تو پھر یاد رکھیں کہ لڑکی والے تو تیار ہیں
02:17وہ تو حبز کے لیے تیار ہیں
02:18اب کوتاہی شوہر کی طرف سے ہے
02:20تو نان نفقہ بالکل اس کو دینا ہوگا
02:22یہ تو بنیادی مسئلہ ہوا
02:24باقی یہ کہ زوجہ فون پر صحیح بات نہیں کرتی
02:27یا بعض چیزوں میں کہنا نہیں مانتی
02:29اگر تو شوہر کی طرف سے رخصتی میں کوتاہی ہے
02:32تو حبز جب پایا گیا
02:34تو ان چیزوں کی وجہ سے
02:35نان نفقہ ساقت نہیں ہوگا
02:38معاف نہیں ہوگا
02:39شوہر کو نان نفقہ دینا چاہیے
02:41اور اگر زوجہ کی طرف سے کچھ شکایات ہیں
02:43تو اپنے بڑوں سے دارے عدب میں رہ کر کہیں
02:46کہ وہ بچی کو سمجھائیں
02:47اور کیا مجبوری ہے
02:49کیا نہیں وہ بچی کا موقف تو میرے سامنے نہیں ہے
02:51تو ایسی صورت میں بہرحال
02:53نان نفقہ دینا ہوگا
02:54اور اس کو سمجھانے کے لئے پیار محبت سے
02:57یا بڑوں کو درمیان میں ڈال کر
02:58مسئلے کو حل کیا جائے
03:00کسی نے پوچھا ہے
03:01کہ جیسا کہ حدیث کا مضمون ہے
03:03کہ جس کے آخری الفاظ
03:06لا الہ الا اللہ ہوں
03:08وہ جنت میں داخل ہوگا
03:10تو وہ کہتے ہیں کہ اس سے کیا مراد ہے
03:12صرف اتنا لا الہ الا اللہ
03:14یا پورا لا الہ الا اللہ
03:16محمد الرسول اللہ
03:18یہ دونوں پڑھنے کا حکم ہے
03:20یا صرف آدھا کلمہ جس کو
03:22ہم پہلا کلمہ کہتے ہیں
03:23دیکھیں جو حدیث کا ظاہر ہوتا ہے نا
03:27سب سے پہلے اسی کو لیا جاتا ہے
03:29اور اس میں جب تک سخ ضرورت نہ ہو
03:31کوئی تعویل نہیں کی جائے گی
03:34یہ ایک اصول یاد رکھیں
03:35قرآن کا بھی ہم ظاہر لیں گے
03:37حدیث کا بھی ظاہر لیں گے
03:38جیسا یعنی بیان ہو رہا ہے
03:40جیسا سامنے سمجھ میں آ رہا ہے
03:41وہی لیا جائے گا
03:42جب تک کہ کوئی سیدھا سیدھا لینے میں
03:45شرعی قباحت نہ ہو
03:47بعض وقت ایسا ہوتا ہے
03:48کہ ظاہری مضمون جو ہے
03:49وہ حقیقتا مقصود الہی
03:51یا حدیث کا ظاہری مضمون
03:53حقیقتا مقصود مصطفیٰ نہیں ہوتا
03:56اس میں پھر تعویل کرنی پڑتی ہے
03:58اس میں پھر یہ علماء کا کام ہوتا ہے
04:00کبھی یہ کہنا جو ظاہر میں نظر آ رہا ہے نا
04:02یہ مقصود نہیں مقصود یہ ہے
04:04تو جب اس کے اندر
04:06کوئی تعویل کی حاجت نہیں
04:07سرکار نے فرمایا
04:08کہ کوئی اللہ کی وحدانیت کا اقرار کرے
04:10جنت میں داخل ہوگا
04:12لا الہ الا اللہ سے وحدانیت ثابت ہو رہی ہے
04:15تو اس کے ظاہر کو لے سکتے ہیں
04:16اب اس میں یہ ظاہر کو لینا چاہیے
04:18اب یہ کہہ سکتے ہیں
04:19کہ بہی بہتر ہے
04:20کہ اگر مردوں کو تلقین کریں
04:23تو صرف لا الہ الا اللہ کی نہ کریں
04:25محمد الرسول اللہ کی بھی کر دیں
04:27کہ نورن الا نور ہے
04:28کہ جب صرف حدیث کے اندر
04:30لا الہ الا اللہ سے
04:32جنت کی بشارت دی جا رہی ہے
04:34تو سرکار کی نبوت کا اقرار
04:37مزید برکت کا باعث ہوگا
04:39لیکن کیونکہ حدیث میں
04:40ظاہری طور پر یہ ہے
04:41تو پھر لا الہ الا اللہ بھی کہہ دیا جائے
04:43تو کافی ہے
04:44ایک بھائی نے کوئی سن کیا تھا
04:47کہ جیسے سفر میں جب ہم ہوتے ہیں
04:50تو نماز قصر کے اندر
04:52ہمارے لئے لازم ہے
04:53کہ ہم چار رکعتی نماز کو دو پڑھیں
04:56اس میں ہمیں اختیار نہیں ہے
04:57یعنی جیسے زہر
04:58عصر اور عشاء کے چار فرضیں دو کر کے پڑھنے
05:01وہ پوچھتے ہیں کیا روزے میں بھی ایسا ہی ہے
05:04کہ روزے چھوڑنا ہمارے لئے لازم ہے
05:07دوران سفر
05:08یا ہمیں دونوں طرح کا اختیار ہے
05:10دیکھیں یہ نماز قصر کی طرح نہیں ہے
05:13اس میں تو قصر واجب ہے
05:14کم کر کے ہی پڑھنی ہوگی
05:16کوئی حمد رکھتا ہے
05:17تب بھی پوری نہیں پڑھے گا
05:18پڑھے گا تو گناہگار ہوگا
05:19لیکن روزے میں ایسا مسئلہ نہیں ہے
05:21روزے میں اختیار دیا گیا ہے
05:23چھوڑ بھی سکتے ہیں
05:24آئندہ اس کی قضا کر لیں
05:26ورنہ اللہ تعالیٰ نے
05:27یہ قرآن میں بیان فرمایا
05:29کہ روزہ رکھنا
05:29تمہارے لئے بہتر ہے
05:31یہ سفر کے ساتھ ہی متعلق ہے
05:32کہ اگر کوئی حالت سفر میں
05:34ہمت رکھتا ہے
05:35اور اس کا سفر کوئی اتنا ہارڈ نہیں ہے
05:37تو بالکل وہ روزہ رکھ لے
05:39بہت ہی بہتر ہے
05:40تو کر سکتے ہیں
05:41ایک انہوں نے کہا
05:42کہ کسی بھائی کا بتایا
05:51تو انشاءاللہ اس کا جواب
05:53ان کو مل جائے گا
05:53آپ ان کو سنوا دی جائے گا
05:55کہ بالکل روزہ رکھنا بہتر ہے
05:57آپ رکھ لیں
05:58لیکن اگر بہت ہی سخت سفر ہو
06:00اس میں پھر روزہ نہ رکھنا بہتر ہوتا ہے
06:02کیونکہ بعض اوقات
06:03اس طرح کے سخت سفر
06:05جو سخت گرمی میں ہوں
06:06اور ہارڈ ورک کرتے ہوئے
06:07کوئی سفر کر رہے ہوتے ہیں
06:08ہارڈ ورکنگ ہوتی ہے ان کی
06:10اس میں پھر جان جانے
06:11یا عقل کے زائل ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے
06:14اور بعض اوقات جو شگر پیشنٹ ہوتے ہیں
06:16ایک دم ان کی شگر
06:17بہت زیادہ لو بھی ہو سکتی ہے
06:19تو اگر ہلاکت کا اس طرح کا خوف ہو
06:20تو پھر روزہ نہ رکھیں
06:21ورنہ بالکل رکھ سکتے ہیں
06:23اسی سے متصل ایک کوئیسٹن تھا
06:25لیکن پہلے کال لیتے ہیں
06:27السلام علیکم
06:27السلام علیکم
06:29جو علیکم السلام
06:30ہم اسی سے میرے کوئی سوال ہیں
06:32جی
06:32ان میں سے پہلا سوال یہ ہے
06:34کہ بیوی کے انتقال کے بعد
06:37اس کی بچی کو اس کے نانا نانی ساتھ
06:39اپنے لے گئے
06:40اور
06:41باپ سے بالکل ملنے نہیں دیا
06:44اور اس دوران باپ نے کوئی نان نفکہ دیا
06:46اور اب وہ چودہ سال کی ہوگئی ہے
06:48اب نانا نانی کہتے ہیں
06:49ہماری عمر کا کچھ پتہ نہیں ہے
06:50اب اسے لے جائے
06:51بچی جو ہے بہت زیادہ متنفر ہے باپ سے
06:53تو اب باپ کے لئے شرح حکم کیا ہوگا
06:55وہ اس کو لائے یا کیا کرے
06:57دوسرا سوال یہ ہے
06:58کہ اگر کوئی شخص دو شادیاں کرتا ہے
07:00اور پہلی والی کو بالکل اسی طرح
07:02چھوڑ دے
07:03نہ برابری کا صلوق کرے
07:04نہ ان کے ساتھ رہے
07:05پہ بیوی کے لئے
07:06پہلی والی بیوی کے لئے کیا حکم ہے
07:08یعنی جس کو چھوڑ دیا ہے
07:10یعنی ہیں دونوں نکاح میں
07:12پہلے ایک کے ساتھ بالکل نہیں رہتے
07:14کون سے والی کے ساتھ
07:15پہلی والی کے ساتھ
07:16دوسری والی کے ساتھ رہتے ہیں
07:18there is a point of being why is it what is needed for this?
07:21What is the meaning of what is needed for this?
07:23It is that it is that it is not an issue for us to demand for us.
07:26We can't get the demand for us, but we are not yet to see it.
07:29We are not yet to see it.
07:30We have been dealing with some of this years.
07:32Okay.
07:33If the moment of being in front of us, we will be able to set up the court.
07:38We will be able to take it.
07:39Okay.
07:41One question is that in 2005, we have seven thousand thousand per year.
07:46home for a house.
07:48He said to him, he said
07:50that he went back and gave him.
07:52He said to him, he said to him,
07:53we'll give him to him.
07:55Or when my children's children,
07:56they'll give him home.
07:58On 2012,
07:59if they came to Saudi Arabia,
08:00they would give them their own
08:02job.
08:03When they came to pay for their money,
08:05they said to him,
08:06we'll give three dollars.
08:08Or if they came with a house,
08:11we'll get the amount of money.
08:12We'll take those of them.
08:14TIN GUNA DEMAND کیوں کہ اگر ہم استعمال کرتے تو نفع ہوتا یوں
08:18ہاں یہ ہم استعمال کرتے تو ہمارا نفع ہوتا
08:21انہوں نے خود ہی کہا تھا جب وہ دے دینا
08:23جب تمہارے بچوں کی شادی ہو جب دینا
08:25اب ان کے لئے کیا حکم ہوگا
08:27اگر وہ کہتے ہیں کہ ہم
08:29شریعت بری
08:30جی میں بتاتا انشاءاللہ
08:31پہلے یہ لے لیتے ہیں
08:34یہ کہا کہ بیوی کا انتقال ہو گیا کسی کی
08:38تو بچی کو جو تھے وہ
08:41نانا نانی اپنے ساتھ لے گئے
08:44اور اس تقریباً اب بچی چودہ سال کی ہے
08:47اس دوران والد نے نانا نفع دیا
08:49نامیل ملاقات رکھی
08:50اب جو ہے وہ چاہتے ہیں
08:52کہ نانا نانی کے باپ ملے
08:55تو کیا حکم ہے
08:57بچی باپ سے بہت متنفر ہے
08:59اتنے عرصے ناملنے کی وجہ سے
09:01تو کیا باپ اب لائے یا نہ لائے
09:04دیکھیں مسئلہ یہ ہے
09:06کہ پہلے تو اس بات پر غور کرنا چاہیے
09:08کہ باپ نے بچی کو کیوں نہیں رکھا
09:10کہ اگر بیوی کا انتقال ہوا تھا
09:12تو باپ کی ذمہ داری تھی
09:14کہ وہ بچی کو اپنے پاس رکھتا
09:15یعنی نانا نانی بھی رکھ سکتے ہیں
09:17لیکن بہرحال باپ کو مسلسل
09:19میل ملاقات رکھنی تھی
09:21وہ کیوں نہیں کیا
09:22تو اگر کتاہی باپ کی طرف سے تھی
09:25تو اتنا عرصہ جو چھوڑ کر رکھنا
09:27نان نفع نہ دینا
09:28اور اپنی سگی اولاد کو
09:29بلکل نظرانداز کر دینا
09:31اس میں باپ بہت گناہ گار ہوا
09:33اللہ کی بارگاہ میں اس کو طوبہ کرنی چاہیے
09:35اور اگر باپ بلکل تیار تھا
09:37لیکن نانا نانی نے اس کو بلکل ملنے نہیں دیا
09:40اور بہرحال نانی کا تو حق ہے
09:43کہ وہ پال سکتی تھی
09:44لیکن بلکل نہیں ملنے دیا
09:45تو پھر نانا نانی قصوروار ہیں
09:47دوسرا یہ کہ اگر بچی باپ سے متنفر ہے
09:50تو کیوں ہے
09:50کیا صرف اس رویہ کی وجہ سے
09:52کہ چودہ سال تک باپ مجھ سے نہیں ملا
09:54اس وجہ سے
09:55یا بعض اوقات جو ہم نے دیکھا ہے
09:57کہ اگر داماد میں اور بیٹی میں
10:00کوئی ناچاقی ہو جاتی ہے
10:02اور سیپریشن ہو جائے
10:03یا بیٹی کا انتقال ہو جائے
10:05تو جو نانیال والے ہوتے ہیں
10:07وہ بچوں کے ذہن میں باپ کی نفرت بھرتے ہیں
10:10اور جھوٹ بھی
10:11بعض اوقات سچ بھی ہوتا ہے
10:12بعض اوقات جھوٹ لگا لگا کر
10:14تاکہ وہ چاہتے ہیں
10:15کہ بچے باپ سے متنفر رہیں
10:17اگر ایسی صورت حال ہے
10:18تو جس جس نے دل میں نفرت ڈالی
10:20وہ حرام اور گناہ کبیرہ کا مرتقب ہوا
10:23اور اسی طرح بچی بھی گناہ گار ہوگی
10:25کہ اگر وہ بالغہ ہو چکی ہے
10:27تو باپ سے بغیر اس طرح کی وجہ
10:29کہ وہ سخت نراز رہنا
10:30تو بچوں کو اپنے ماں باپ سے
10:32نراز رہنے کا بلکل بھی حق نہیں ہوتا
10:34ایسی کوئی بچی اگر مجھے سن رہی ہے
10:36تو خدارہ اگر آپ کے دل میں
10:38فرض کر لیں
10:39کہ سچ ہو تب بھی
10:41اور فرض کر لیں
10:42کہ جھوٹ بولا گیا ہو
10:44تب بھی دونوں صورتوں میں
10:45بہرحال باپ کا حق ساقت نہیں ہوتا
10:47بچی کو چاہیے کہ اپنے باپ کو
10:49اگر اس کی خطاہی ہے تو معاف کرے
10:51اور ویسی نفرہ ڈالی تھی
10:52تو پھر تو بدرجہ اولہ ملنا چاہیے
10:54اور اب کیا کریں
10:56اگر نانا نانی راضی ہیں
10:57تو بالکل باپ کو اس کی کفالت کرنی چاہیے
10:59اپنی بچی کو اپنی کسڑی میں لیں
11:01اور جتنا بیچ میں خطائیں ہوئیں
11:05یہ تو کفارہ پورا کرنے کا بہترین طریقہ ہے
11:07کہ بچی کو اچھا پیار دیں
11:09محبت دیں
11:10اس کے نانفکے کا خیال لکھیں
11:12اس کو اگر وہ پڑھ رہی ہے
11:13تو اچھی طرح پڑھائیں
11:14اور اس کے اچھی جگہ شادی کریں
11:16تاکہ بچی راضی ہو خوش ہو
11:18اور جو کتاہیاں پیچھے ہوئیں ہیں
11:20اللہ تبارک و تعالی
11:21اس خدمت کو ان کا کفارہ بنا دے
11:23تو ہر طرف سے جو جو اپنی کتاہی
11:26محسوس کر رہا ہے
11:26بچی بھی غور کرے
11:27والد صاحب کو غور کرنا چاہیے
11:29نانا نانی نانیال والوں کو غور کرنا چاہیے
11:32جس جس کی کتاہی ہے
11:33اسے اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرنی ہوگی
11:35ورنہ دنیا تو ابھی ختم ہو جائے گی
11:37اصل ہے آخرت
11:39میدان محشر کے اندر بچی بھی کھڑی ہوگی
11:42والد بھی کھڑا ہوگا
11:44یہ نانا نانی
11:44یا اس کے جو مامو خالاؤں نے
11:46اگر نفرتیں ڈالی تھی
11:47سب کو اللہ تعالی جمع کر کے
11:49وہاں حساب و کتاب لے گا
11:51جس کے عمل میں کتاہی ہوئی
11:52یہ حقوق و لبات کا مسئلہ ہے
11:54یاد رکھیں
11:55نیکیاں نام عمال سے نکالی جائیں گی
11:57اور سامنے والے کے نام عمال میں ڈالی جائیں گی
12:00اور اگر حساب کتاب پورا نہیں ہوگا
12:02تو ان کے گناہ نکال کر
12:04اس شخص کے نام عمال میں ڈالے جائیں گے
12:06اور بعض وقت ایسا بھی حدیثوں میں آیا ہے
12:08کہ ایک شخص نماز روزہ زکاة وغیرہ لے کر آئے گا
12:11لیکن اسی طرح حقوق و لبات میں
12:14کوتہیوں کی بنا پر اس کی نیکیاں ان کو دی جائیں گی
12:16پھر اس کے گناہ اس کے نام عمال میں ڈال کر
12:18اس کو جہنم میں ڈال دیا جائے گا
12:20یہ آسان بات نہیں ہوتی ہے
12:22ہم ان حقوق و لبات کے مسائل پر
12:24بلکل غور نہیں کرتے
12:25ہج پہ ہج کر رہے ہیں
12:26عمرے پہ عمرے کر رہے ہیں
12:27تذبیح ہاتھ میں لیئے ہیں
12:28تحجد بھی پڑھ رہے ہیں
12:29قرآن پاک پڑھ رہے ہیں
12:31یہ ساری نیکیاں یوں نکل جائیں گے
12:33آپ یقین کیجئے
12:34حدیثوں اگر آپ پڑھیں
12:35تو دل میں بہت خوف پیدا ہوتا ہے
12:37حقوق و لبات کے مسئلے میں
12:38بلکل کوتاہی نہیں ہونی چاہیے
12:40اللہ تعالیٰ سب کو سمجھنے کی
12:42توفیق عطا فرمائے آمین
12:43ایک مختصر سا بریک لیں گے
12:45ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھ رہیں
12:47بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:48پہلے کال لیتے ہیں
12:49پھر جوابات کی طرف آئیں گے
12:50السلام علیکم
12:51اللہ علیکم السلام
12:53ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:54مفتی صاحب کیسے ہیں
12:55اللہ کا بنا کرم
12:56مفتی صاحب آپ سے یہ سوال کرنا تھا
13:00کہ بعض وقت کوئی ہمارا دل دکھا دیتا ہے
13:02اور ہم اس کو زبان سے معاف بھی کر دیتے ہیں
13:04اس سے رویہ بھی اچھا رکھنے کی کوشش کرتے ہیں
13:06مگر وہ پہلے کی طرح دل
13:07ان کے جانب مائل نہیں ہوتا
13:09تو کیا اس میں بھی ہم گناہگار ہوتے ہیں
13:11مفتی صاحب یہ کرنا تھا
13:14کہ شادی شدہ جو بہنیں ہوتی ہیں
13:15ہماری وہ اپنی والدہ سے
13:17اپنے سوچال کا حوال ذکر کرتی ہیں
13:18تو اس کے اندر نیت چوگلی
13:20یا غیبت کی نہیں ہوتی
13:21لیکن بس بعض وقت وہ گھر کی
13:23دل ہلکہ کرنے کے چکر میں
13:24وہ اس طرح کی باتیں کر جاتی ہیں
13:25تو کیا اس پر بھی غیبت اور چوگلی کا حکم لگے گا
13:28ٹھیک ہے
13:30اور
13:31ایک سوال یہ بھی تھا
13:32کہ بعض وقت جو ہماری پردے والی بہنیں ہوتی ہیں
13:34وہ باہر کھانا وغیرہ کھانے جاتی ہیں
13:36ہوتلنگ کے لیے
13:36تو ایسی صورت میں
13:37اگر ہجاب کے اندر کھانا کھایا جائے
13:39تو ہجاب خراب ہو جاتا ہے
13:40یا ابایا وغیرہ گندہ ہو جاتا ہے
13:42تو کیا اسی صورت میں
13:42صرف اتنی دیر
13:43نکاہ بھٹانے کی اجازت ہوگی
13:45جتنی دیر کھانا کھا رہے ہیں
13:46ٹھیک ہے اور
13:47بس یہ شوالہ سے
13:49میں آرز کرتا
13:50ایک کوئسہ نے کیا تھا
13:53کہ کسی شخص نے دو شادیاں کی
13:55اور پہلی والی بیوی کو
13:57بالکل چھوڑ دیا
13:58نہ نانفقہ دیتا ہے
14:00نہ اس کا
14:00کوئی حق ادا کرتا ہے
14:02تو وہ عورت کیا کرے
14:03کیا وہ
14:04مطالبہ کر سکتی ہے
14:05شوہر سے اپنے حقوق وغیرہ کا
14:07کیا حکم شرح ہوگا
14:08جی بالکل دیکھیں
14:10نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:12نے شاد فرمایا
14:13کہ جو شخص
14:14ایک جس کی دو بیویہ ہوں
14:16اور ایک بیوی کو
14:17بالکل موتل کر دے
14:19ایسی چھوڑ دے
14:20تو وہ برود قیامت
14:21اس حال میں آئے گا
14:22کہ اس کی ایک جانب
14:24فالج زدہ ہوگی
14:25آپ اندازہ کریں
14:27تو یہ
14:27اللہ تعالیٰ نے
14:28اسی لئے قرآن عظیب میں
14:29واضح طور پر فرمایا
14:30کہ
14:31فنکحو ما طوب لکم
14:33من النسائی
14:34مثنا وثلاثا وربعا
14:36تمہیں جو عورتیں پسند ہو
14:37تم ان سے نکاح کر سکتے ہو
14:39دو دو سے
14:39تین تین سے
14:40چار چار سے
14:41لیکن صاحب بھر بعد میں
14:42بیان فرمایا
14:43فَإِنْخِفْتُمْ
14:44أَلَّا تَعْدِلُو فَوَحِدًا
14:46پھر اگر تمہیں یہ خوف ہو
14:47کہ ان میں عدل نہ کر سکو گے
14:49تو ایک سے نکاح کرو
14:50اور یہ
14:51عدل کا
14:52مخالف ہوتا ہے
14:53ظلم
14:54یہ عدل کے بالکل خلاف
14:55اور ظلم کی صورت ہے
14:56کہ ایک زوجہ کو
14:58بالکل چھوڑ دینا
14:59نہ نانفہ دینا
15:00نہ اس کا حق ادا کرنا
15:01ایسا شوہر
15:02گناہ کبیرہ کا مرتقب ہے
15:04اور آخرت کا
15:05شدید ترین ووال
15:06اس کے سر پر ہوگا
15:07حقوق العباد کے بارے میں
15:08ابھی میں عرض کر چکا ہوں
15:09ان دونوں
15:10ہزبنڈ وائف کو
15:11میدانِ معاشر میں
15:12کھڑا کیا جائے گا
15:13اور سوچیں
15:14کہ جس زوجہ کو
15:15آپ نے اتنی عذیت
15:16اور تکلیفیں دی تھی
15:17اور یہاں
15:18حاکمیت کے ضروم میں
15:19اور اپنی طاقت کو دیکھ کر
15:21مردانگی کو دیکھ کر
15:22آپ نے کہا تھا
15:23کہ مجھے تیری کوئی پروہ نہیں ہے
15:24میں ڈرتا نہیں
15:25اور فلا نہیں
15:26وہاں ایسا شوہر کانپرا ہوگا
15:28رنگ فق ہوگا
15:29اور مجھے
15:30امید ہے
15:31کہ
15:31کچھ بچیاں تو شاید
15:33بہت ہی نرم ہوں
15:34ورنہ وہاں پر
15:35نیکیاں چھین کے لے جائیں گی
15:37اور اس کے گناہ
15:37اس کے نامِ عمال میں
15:38اور یہ جہنم میں
15:40اللہ نہ کرے
15:41میرے بھائی بھی
15:42جو ایسے کر رہے ہیں
15:43تو وہ میرے بھائی ہیں
15:43مسلمان ہیں
15:44ہماری تو یہ تمنہ نہیں ہے
15:46لیکن جب آپ خود
15:47اپنی آخرت کو فراموش کریں
15:48اللہ اس کے رسول کی
15:49تعلیمات آپ کو
15:50حقیر محسوس ہوں
15:51اور آپ اپنی
15:52عقل اور سمجھداری
15:53کو بنیاد بنا کر
15:54شرعی اصولوں
15:56کو پامال کریں
15:57تو پھر
15:57اللہ تعالیٰ
15:58آپ کے ساتھ
15:59آخرت میں
16:00رحمت والا معاملہ کریں
16:01کیوں
16:02اس لئے شوہر کو چاہیے
16:04فوراں مائل ہو
16:05اور بالکل عورت
16:06کا یہ حق ہے
16:07وہ نانفقے کا
16:07مطالبہ کر سکتی ہے
16:09حتیٰ کہ
16:09کوٹ میں کیس کر کے
16:10وہاں سے نانفقہ
16:11وصول کروا سکتی ہے
16:12اسی طرح وہ
16:13ڈیمانڈ
16:14دیگر حقوق
16:14کی ادائیگی کی
16:15کر سکتی ہے
16:16حتیٰ کہ
16:17اگر شوہر
16:18وہ عورت
16:19مسلسل عذیت
16:20اور تکلیف میں ہیں
16:21اس کے پاس
16:21اور کوئی
16:22سورس آف انکم نہیں ہے
16:23یا تقاضائے نفسانی
16:25ایسا ہو رہا ہے
16:26کہ وہ اگر شوہر
16:26مائل نہیں ہوتا
16:28تو وہ زنا کی طرف
16:29مائل ہو جائے گی
16:30ایسی صورت میں
16:30پوری کوشش کر لے
16:31اگر نہ مانے
16:32تو وہ طلاق کا
16:33مطالبہ بھی کر سکتی ہے
16:34کہ بھی مجھے چھوڑ دو
16:35یا خلا دے دو
16:36تاکہ مجھے آزاد کرو
16:37میں کسی عورت سے
16:38نکاح کروں
16:38اور ایسی صورت میں
16:40طلاق کا مطالبہ
16:41گناہ نہیں ہوتا
16:42ورنہ عام طور پہ
16:43جو بغیر شرع عذر
16:44کے عورتیں
16:45طلاق کا مطالبہ کرتی ہیں
16:46وہ یہ یاد رکھیں
16:47نبی کریم نے فرمایا
16:48کہ جو عورت
16:49بغیر کسی عذر
16:51کے مطالبہ
16:52طلاق کرے
16:53وہ برود قیامت
16:54جنت کی خوشب
16:55بھی نہیں پاسکتی
16:56تو بہت برا ہوتا
16:58یہ طلاق کا مطالبہ
16:59پہلے دیکھ لینا چاہیے
17:00کہ ویلیڈ ریزن ہے
17:01یعنی شریعت کی
17:02نگاہوں میں
17:03تب مطالبہ طلاق
17:04لیکن ایسی بچی
17:05بلکل کر سکتی ہے
17:06ایک کالر ہمارے ساتھ
17:08پہلے کال لیتے ہیں
17:09السلام علیکم
17:10السلام علیکم
17:11اس کا میرے دین
17:13طلاق ہیں
17:14سالہ ہی کہ
17:16کوئی ضعیف الامر
17:17خاتون جو ہیں
17:18کسی کافرے کے ساتھ
17:19بغیر مارن کے
17:20عمرہ دار کرنا
17:21چاہ سکتی ہیں
17:22ٹھیک ہے
17:22اس رہی ہے کہ
17:24کوئی شخص
17:24ایسا ہے کہ
17:25جو اپنے بال
17:26کٹواتا نہیں
17:28نہیں اس میں
17:28کنگا کرتا ہے
17:29بڑھاتا رہتا ہے
17:30اور اپنے ایسا عمل
17:31کو کسی روحانی
17:32فیصلی کی طرف
17:33منصوب کرتا ہے
17:34اس رہی حمل
17:34کرنا کیسا ہے
17:36ٹھیک ہے
17:36اس رہے
17:37توالیے
17:37بعض افراج
17:39شب برات سے
17:41ایک دن پہلے
17:41تیرہ شاہبان
17:42کو اپنے مرونین
17:43کارفہ مناتے ہیں
17:44اور اس میں
17:45افادت آباب
17:46وغیرہ
17:46کا اتمام
17:47کرتے ہیں
17:47تو اپنے
17:48کا شریعت
17:48میں
17:49کیا حکوم
17:49کوئی حقیقت
17:50کرتے ہیں
17:50ٹھیک ہے
17:51میں اس کرتا ہوں
17:52انشاءاللہ
17:53ایک ایک
17:54کوئسن کیا تھا
17:55کہ اگر کوئی
17:56نواز پڑھ رہا
17:56اور پالتو
17:57بلی
17:57سجدے کی جگہ
17:58پر آ کر
17:59بیٹھ جائے
17:59تو کیا
18:00پھر سجدے میں
18:01جاتے وہ
18:02اس کو ہٹا سکتے
18:03ہیں
18:03یہ کیا کریں
18:03دیکھیں پہلی
18:05بات تو
18:05اگر وہ
18:06سامنے آ کر
18:06بیٹھ جائے
18:07اگر تھوڑا سا
18:07آپ پیچھے سرک
18:08کے سجدہ کر لیں
18:09تو اس کی بھی
18:10گنجائش ہے
18:11اور اگر
18:12بلکل گنجائش
18:12جگہ ہی نہیں ہے
18:13پیچھے ہٹنے کی
18:14جیسے کچھ چیز
18:15وغیرہ رکھی ہوئی ہے
18:15تو پھر بلی
18:16کو ہلکے سے
18:17ہاتھ سے آپ
18:18ہٹا سکتے ہیں
18:19بلکل
18:20یہ کوئی
18:20عمل قلیل
18:21کہلاتا ہے
18:21تو بلی
18:22کو بلکل ہٹا سکتے ہیں
18:23اس میں
18:23نماز وغیرہ
18:24کوئی نہیں ٹوٹے گی
18:25نہ یہ مکروح ہوگا
18:27ایک یہ کہتے ہیں
18:28کہ کسی نے
18:28اپنی بہن سے
18:29سات لاکھ روپے
18:30قرض لیا تھا
18:32اور جب
18:32انہوں نے دیا
18:33تو فراغ دلی سے کہا
18:34کہ جب چاہیں
18:34آپ دے دینا
18:35یا بچوں کی شادی
18:36کے بعد دے دینا
18:37اب جب یہ
18:38کچھ عرصے بعد
18:39ان کے شہر
18:39ان کے شہر کے
18:41بلانے پر باہر گئے ہیں
18:42تو اب وہ
18:42مطالبہ کرتے ہیں
18:43کہ اب ہمیں
18:44قرض کا
18:45تین گناہ دو
18:46یا پھر
18:47جو تم نے
18:48گھر بنایا
18:48وہ گھر
18:49ہمارے نام کرو
18:50یہ ڈیمانڈ
18:50کرنا کیسا ہے
18:51دیکھیں
18:53یاد رکھیں
18:53کہ جتنا
18:54قرض دیا ہو
18:55اتنا ہی
18:56قرض
18:56واپس لینا
18:57واجب ہوتا ہے
18:58یعنی
18:59ڈیمانڈ
19:01نہ کریں
19:01ہاں
19:02قرض لوٹانے والا
19:03اگر تھوڑا سا
19:03زیادہ خود دے دیتا ہے
19:05تو کوئی حرج نہیں ہے
19:05لیکن اگر یہ
19:07تیہ کر لیا
19:07پہلے ہی
19:08کہ ہم سات لاکھ دے رہے ہیں
19:09ساڑھے ساتھ
19:10واپس لیں گے
19:11یہ حرام اور سود
19:12کیونکہ نبی کریم
19:13صلی اللہ علیہ وسلم
19:13نے فرمایا
19:14کہ جو قرض
19:15نفع کھینچے
19:16وہ نفع سود ہے
19:17اور یا پھر
19:19جیسے یہاں تیہ نہیں ہوا تھا
19:20سات لاکھ دیے
19:21ساتھ ہی دینے کا
19:22پہلے تو تیہ ہوا تھا
19:23لیکن اب
19:24ڈیمانڈ
19:24زیادہ کی کر رہے ہیں
19:26اور بنیاد
19:26اگر یہ بنا رہے ہیں
19:27کہ سات لاکھ
19:28ہمارے پاس ہوتے
19:29ہم انویسٹ کرتے
19:29تو کتنا نفع ہو جاتا
19:30لہذا تین گناہ دو
19:32یاد رکھیں
19:32یہ حرام اور گناہ کبیرہ ہے
19:34اور مانوی لحاظ سے
19:35سود کے اندر آئے گا
19:36حقیقی سود تو نہیں ہے
19:37لیکن مانوی لحاظ سے
19:39بالکل سود پر آئے گا
19:40کہ قرض پر اس طرح کی
19:41نفع کی ڈیمانڈ آپ کرنا
19:42یہ مانوی
19:43یعنی حکماً سود ہی ہے
19:45اور گناہ کبیرہ ہے
19:46بہن جب بہن سے
19:48یہ مطالبہ کر رہی ہے
19:49تو کیا کہہ سکتے ہیں
19:50آپ بتائیں
19:50خون سفید ہو گئے ہیں
19:52یعنی اپنے سگے بھائی بہنوں سے
19:54اس طرح کے ناجائز مطالبات
19:56اللہ کی بارگاہ میں توبہ کریں
19:58اس ارادے پر بھی توبہ کریں
19:59مطالبے پر بھی توبہ کریں
20:01چاہ جائے کہ ان سے لے لیں
20:02لیں گے تو لینا حرام
20:04اب اگر یہ مجبور ہیں
20:05فرض کر لیں
20:06کوئی ڈر کر
20:07یا نرازگی کے خوف کی ورد سے
20:09اگر یہ دے دیتے ہیں
20:10ان کا دینا گناہ نہیں ہوگا
20:12بلکہ ان کا لینا گناہ ہوگا
20:14اور بہتر تو یہ ہے
20:15کہ یہ بھی جم جائیں
20:16کہ نہیں
20:17ہم سود نہیں دیں گے
20:18ویسے تم پہ ہزاروں خرش کر دیں گے
20:20لیکن جو آپ کی ڈیمانڈ ہے
20:21وہ مانوی لحاظ سے سود میں داخل ہے
20:23وہ ہم نہیں دے سکتے ہیں
20:24اس میں بالکل آپ اٹھک جائیں
20:26بالکل گناہگار نہیں ہوں گے
20:27گناہگار سامنے والے ہیں
20:28انہیں اللہ کی بارگاہ میں
20:30توبہ کرنی چاہئے
20:31بچے نے پوچھا ہے
20:33کہ کسی نے ہمارا دل دکھایا
20:35اور ہم نے زبان سے
20:36اس کو معاف کر دیا
20:37لیکن دل اس کی طرف
20:39اب مائل نہیں ہو رہا
20:40معاف کرنے کے باوجود
20:42تو کیا یہ گناہ ہے
20:42دیکھیں پہلے یہ آیت
20:45یاد رکھیں
20:46اللہ تعالیٰ کسی جان کو
20:51اس کی ہمت سے زیادہ
20:53آزمائش میں مبتلا نہیں کرتا
20:55تو لہذا جتنا ہمارے
20:57قدرت و اختیار میں
20:58جب ہم وہ کر لیتے ہیں
20:59اور کسی ایسی صورتحال میں
21:01داخل ہو جائیں
21:01کہ وہ ہماری قدرت
21:03و اختیار سے باہر ہے
21:04تو اس آیت کے مضمون کے مطابق
21:06اس پر کوئی گریفت نہیں ہوتی
21:08ہمارے اختیار میں کیا تھا
21:10کسی نے دل دکھایا
21:11تو ہم اس کو درگزر کر دیں
21:13معاف کر دیں
21:14یہ عظمت کی بات ہے
21:15تو آپ نے زبان سے
21:16معاف کر دیا
21:17درگزر کر دیا
21:17لیکن بعض وقت
21:19قلبی کیفیات
21:20ہمارے تابع نہیں ہوتی
21:21جیسے سگے والدین
21:23کو بھی آپ دیکھ لیں
21:24اگر پانچ سے بچے ہیں
21:25تو کسی بچے کے طرف
21:26تو دل بہت ہی مائل ہوتا ہے
21:28اور دوسروں کے طرف
21:29کم ہوتا ہے
21:30لیکن وہ ظاہر نہیں کرتے
21:32وہ تو یقصہ سا رویہ رکھتے ہیں
21:33تو ظاہر ہونا بھی نہیں چاہیے
21:35کیونکہ یہ ہمارے
21:36قدرت و اختیار میں ہے
21:37لیکن قلبی مائلان
21:38تو ہمارے قدرت و اختیار میں نہیں ہے
21:40تو دل کے معاملات
21:41چونکہ اختیار میں نہیں ہوتے
21:42اس لئے اس پر آپ کی کوئی گریفت نہیں ہے
21:44نہ اس میں گناہ کا پہلو ہے
21:46نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:47اللہ تعالی کی بارگاہ میں
21:48بعض اوقات یہ دعا کرتے تھے
21:50کہ اللہ تعالی
21:50ازواج کے سلسلے میں
21:52جو میرے قدرت و اختیار میں تھا
21:55وہ میں نے کیا
21:55اور جو میرے قدرت و اختیار میں نہیں
21:58تو اس پر مجھ سے درگزر فرمالے
22:00شرعہ اس کی یہ بیان کی گئی
22:01کہ بیویوں میں باری مقرر کرنا
22:03سب کے ساتھ اچھا سلوک رکھنا
22:05یہ انسان کے قدرت و اختیار میں ہوتا ہے
22:08سرکار نے یہ سب کے ساتھ کیا
22:16سب سے زیادہ بی بی خدیجہ
22:18تلکبر رضی اللہ تعالی
22:20انہ سے سرکار محبت فرماتے تھے
22:22اور وہ تو چونکہ ان کا وصال ہو گیا تھا
22:24پھر جو ازواج میں سب سے زیادہ
22:26حبیبہ جو تھی وہ سیدہ عائشہ تھی
22:28تو سرکار یہ کہہ رہے ہیں
22:29یا رب کریم میرا دل جو عائشہ
22:32کی طرف زیادہ مائل ہے یہ میرے قدرت
22:34و اختیار میں نہیں اس پر تم مجھ سے درگزر
22:36فرمالے نہ امید ہے کہ بات سمجھ گئے ہوں گے
22:38ایک انہوں نے پوچھا ہے
22:40کہ بعض اوقات بچیاں جو ہوتی ہیں
22:42وہ اپنے سسرال میں جو کچھ معاملات
22:44ہوتے ہیں وہ آکے
22:46میکے میں بتاتی ہیں تاکہ دل
22:48ہلکا ہو جائے لیکن کوئی غیبت
22:49یا چغلی کرنا مقصود نہیں ہوتا تو کیا حکم شرع
22:52دیکھیں ہمارا
22:54مشورہ تو یہ ہے کہ یہ نہ کیا جائے
22:56کیونکہ نہ چاہتے ہوئے بھی غیبت
22:58بھی ہو جاتی ہے اور چغلی بھی ہو جاتی ہے
23:00ہاں کوئی بہت ہی سنسٹیو
23:02مسئلہ ہو بچی کو مار رہے ہیں
23:04پیٹ رہے ہیں یا بہت ہی
23:06نازیبہ اس کے ساتھ سلوک کر رہے ہیں
23:07وہ تو آکے جب بتائے گی تو نہ یہ غیبت
23:10میں ہے نہ چغلی میں ہے یہ ایک فریاد
23:12کرنے کے اندر آتا ہے جیسے حاکم اسلام
23:14کے پاس انسان فریاد کرتا ہے
23:15کسی مفتی صاحب سے مسئلہ معلوم کرتا ہے
23:18اور اس میں وہ ساری چیزیں ذکر کرتا ہے
23:20تاکہ درست شرعی حکم پتا چل جائے
23:22ایسی صورت میں تو ٹھیک ہے کہ
23:23میکے والے مسئلہ حل کریں گے بتا دیں
23:26لیکن ایک ہے کہ ویسی آکے
23:27ڈسکس کرنا میری نند نے یہ کیا میری ساس
23:29نے یہ کیا میرے شوہر نے میرے دیور نے
23:31جیٹ نے دیورانی نے
23:33جیٹھانی نے یہ مناسب نہیں ہوتا
23:35اس میں غیبت بھی ہو سکتی ہے چغل بھی ہو سکتی ہے
23:37اور کبھی ایسا ہوتا ہے کہ
23:39یہ ساری باتیں بتائیں
23:41اور کبھی کوئی لڑائی جھگڑا ہوا
23:43تو میکے والے ان باتوں کو ظاہر کرتے ہیں
23:46اس وقت پھر سسرال والے
23:47کہتے ہیں کہ اچھا اس کا مطلب ہے
23:49ساری ہماری باتیں وہاں جا کے بتائیں ہیں
23:51اب اگر صلح بھی ہو جائے
23:53تو وہ بچی ویسی عزت نہیں پاس سکتی
23:55جو پہلے تھی
23:56یعنی وہ آتی بھی دور سے تو خاموش کروا دیتے ہیں
23:58کہ آ رہی ہے پھر جا کے سب بتا دے گی
24:00یعنی کھچاؤ کا سا ایک منافقانہ سا
24:03محول بن جاتا ہے
24:04اس لئے بچیوں کو چاہیے حتیٰ امکان
24:06وہاں کے معاملات کو فیس کر کے
24:08ان کے راز کو راز رکھیں
24:17وہ آپ شکایت یا غیبت کی نیت سے نہیں
24:20بلکہ مسئلے کے حل کی نیت سے
24:22بتا سکتے ہیں اور اسی کو بتائیں
24:24جو اس کے حل کرنے کے صلاحیت رکھتا ہے
24:27ورنہ تو پھر کیا فائدہ
24:28جب سامنے علیہ حلی نہیں کرے گا
24:30تو خالی دل کے فپولے پھوڑنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا
24:33اس کا تھوڑا سا خیال رکھا جائے
24:34ایک مختصر سے آپ بریک لیں گے
24:37ہمیں یقین ہے ہمارے ساتھ ہی رہیں
24:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:40بچے نے پوچھا کہ اگر کوئی پردے دار خاتون
24:43جسے فیملی جاتی ہے
24:45آوٹنگ کے لیے کہیں جا کر کھانا کھاتے ہیں
24:47اب اگر وہاں
24:48ہجاب ہٹا کے کھانا نہ کھایا جائے
24:50تو لازم بات ہے کہ کیسے کھائے گی
24:53وہ نیچے سے تو بعض وقت
24:54ہجاب سالن میں چلا جائے
24:56تو کیا وہ چہرہ کھول سکتے ہیں کہ نہیں
24:58دیکھیں اس میں
25:00باہر جانا منع نہیں ہوتا
25:02ایسی جگہ کا انتخاب کریں جہاں غیر مردوں کی
25:04نگاہ نہ پڑے کوئی کورنر کے اندر ٹیبل لے لیں
25:07اور سٹنگ ایسی رکھیں
25:08کہ خواتین کی پیٹ اس طرف ہو
25:11کہ اگر ویٹر وغیرہ آتا بھی ہے
25:13تو فرنڈ کے اوپر مرد حضرات بیٹھے ہوں
25:15تو وہ فرنڈ چہرہ نہیں آئے گا
25:17اور بہنیں پھر اپنا ہجاب اتار سکتی ہیں
25:19اور ایسا کچھ رکھیں
25:20کہ جیسے اس طرح کر کے تھوڑا سا وہ کھاتی رہیں
25:23کوئی آئے تو فوراں اس طرح
25:25کم از کم یوں سامنے کر لیں
25:26تاکہ چہرے پر نگاہ نہ پڑے
25:28لیکن اس کی بہرحال گنجائش ہے
25:30بہنیں باہر جا کر کھانا کھا سکتی ہیں
25:32احتیاط کے ساتھ
25:33ایک انہوں نے بھائی نے پوچھا ہے
25:34کہ کوئی ضعیف العمر خاتون ہیں
25:37تو کیا وہ بغیر محرم کے عمرے پہ جا سکتی ہیں
25:40تو جی بلکل اگر وہ ایسی ہیں
25:43کہ جو بہت زیادہ بوڑی ہو چکی ہوں
25:45جیسے پیسٹ ستر سال کی ہیں
25:47اور دیکھنے میں کوئی جازیب نظر بھی نہ لگیں
25:50اور اس طرح بھی نہ ہوں
25:52کہ وہ اتنی ایج میں جا کر
25:53انہوں نے اپنے آپ کو ایکسرسائز وغیرہ کے ذریعے
25:56اتنا کر لیا ہو
25:57کہ دیکھنے میں وہ چالیس پنتالیس کے لگیں
26:00یعنی غیر جازیب نظر
26:02ضعیف العمر
26:03اور ساتھ کوئی ان کے لے جانے والا ہو
26:06یعنی سنبھالنے کافلے میں سنبھالنے والے ہیں
26:08تو ایسی خاتون کے لیے اجازت ہوتی ہے
26:11یہ میں نے پہلے بھی کچھ پوریم پہلے بھی
26:13یہ سوال جواب ارس کیا تھا
26:15یہ جو آج ہماری بہنیں کہتے ہیں
26:16فلان جگہ کا فتوہ آ گیا فلان کا آ گیا
26:19اور ادھرڑ عمر یہ جوان جوان عورتیں
26:21بغیر محرم کے سفر کر رہی ہیں
26:23کہ ہمیں اجازت مل گئی ہے
26:24ایسا بلکل نہیں
26:25دین ہمارے نبی کا ہے
26:27کسی مفتی صاحب کا نہیں ہے
26:29کہ جو نبی کریم کے قول کے مقابل اجازت دے دیں
26:33یہ بلکل نہیں چلے گا
26:34رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے واضح طور پر فرمایا
26:37کہ جو عورت اللہ تبارک و تعالیٰ
26:39اور اخروی دن پر ایمان رکھتی ہے
26:42وہ اپنے شوہر
26:43یا کسی محرم کے بغیر
26:44تین دن کی مسافت کا سفر تیہ نہ کرے
26:48جو ہم کلومیٹرز میں تبدیل کریں
26:50تو نائنٹی ٹو کلومیٹرز بنتا ہے
26:52اور یہ تو بہت لمبا سفر ہے
26:53تو عورت قدم قدم پر گناہگار ہوگی
26:56ضعیفہ کے لئے اجازت ہوتی ہے
26:58ایک انہوں نے کہا کہ ایک شخص ہے
26:59جو اپنے بال بڑھاتا رہتا ہے
27:01کارتا نہیں ہے
27:02اور کافی لمبے بال ہو گئے ہیں
27:03اور اپنے آپ کو کسی روحانی سلسلی کی طرف منصوب کرتا ہے
27:07تو کیا حکم شرع ہوگا
27:09دیکھیں روحانی ہو یا توفانی ہو
27:11بہرحال شریعت کی فالوینگ
27:14شریعت کو فالو کرنا
27:16شریعت کی ریایت کرنا
27:17اگر وہ روحانی اپنے آپ کو کہتے ہیں
27:19مذہبی کہتے ہیں
27:20تو وہ بدرجہ اولہ ان کو کرنی چاہیے
27:22اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب بھی بال رکھے ہیں
27:25کبھی کان کی آدھے کان تک رکھے ہیں
27:28کبھی کان کی لوہ تک
27:29اور زیادہ بڑھاں ہیں
27:30تو کندے کو چھو جاتے تھے
27:32اس سے نیچے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں رکھے
27:35تو یہ تو عمل سرکار کا ثابت ہوا
27:37اور سرکار نے اشارت فرمایا
27:39کہ جو مرد عورتوں کی مشابہت اختیار کریں
27:42اور جو عورتیں مردوں کی مشابہت اختیار کریں
27:45ان پر اللہ کی لانت ہے
27:47اس کا نتیجہ پھر یہ نکلا
27:49ہمارے علماء فقہاں نے ارشاد فرمایا
27:51کہ مرد کندے سے نیچے بال نہیں رکھ سکتا
27:54کندے تک چونکہ نبی کریم سے ثابت رکھ سکتا ہے
27:57کندے سے نیچے رکھے گا
27:58تو یہ عورتوں کی مشابہت میں آ جائے گا
28:00اور اس پر پھر اللہ تعالیٰ کی رحمت نہیں
28:03بلکہ جسٹ اپوزٹ چیز نازل ہوگی
28:05تو یہ جو اپنے آپ کو یہ سمجھنا
28:08کہ ہم مذہب کی طرف مائل ہو گئے ہیں
28:09تو خود مذہب کا مذاک اڑانا
28:11اس کی پابندیوں کی دھجیاں بکھیر دینا
28:14اور یہ ثابت کرنا
28:15کہ ہم تو فقیر لوگ ہیں
28:16ہم تو درویش لوگ ہیں
28:18ہم تو روحانی سلسلے تعلق رکھتے ہیں
28:20تو ہمارے لئے خصوصی ریایتیں ہوں گی
28:23ایسا کچھ بھی نہیں ہے
28:25حضرت با یزید بستامی صاحب رحمت اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے
28:29کہ ہوا میں اڑنا کوئی کمال نہیں
28:31یہ تو ایک مکھی بھی کر سکتی ہے
28:32پانی پر چلنا کوئی کمال نہیں
28:34یہ تو ایک تنکہ بھی کر سکتا ہے
28:36اصل کمال یہ ہے
28:37کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت پر عمل کیا جائے
28:41تو یہ اس طرح کی جو سلسلے کا کوئی شخص ہے
28:44کہ جو خود شریعت کا مذاک اڑا رہا ہے
28:46اور اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان
28:49اس کی نگاہوں میں حقیر ہو چکے ہیں
28:51بتائیے یہ کیا کسی کو ہدایت دے گا
28:54اور کیا کسی کو اللہ سے ملائے گا
28:56جو اس کے نبی کی بات ماننے کے لئے تیار نہیں
28:58تو اگر کوئی بھائی ایسا سن رہا ہے
28:59نراز نہ ہو
29:00آپ میرے بھائی ہیں
29:01مجھے آپ سے روحانی محبت ہے
29:04ایک بھائی ہونے کے اعتبار سے
29:06لیکن خدارہ اگر آپ ہی شریعت کو فالو نہیں کریں گے
29:09تو آپ کے متبین آپ سے بڑھ کر شریعت کے خلاف چلیں گے
29:13اور میدان معاشر میں
29:15ابھی تو شاید آپ کو مجھ پر غصہ آئے گا
29:17لیکن جب یہ سارے کھڑے ہو کر
29:18اللہ کی بارکہ میں فریاد کر رہے ہوں گے
29:20کہ اللہ تعالیٰ جس کو ہم نے رہنمہ بنایا تھا
29:23اس نے تو ہمیں گمراہی کے طرف مائل کر دیا تھا
29:25آج اسی گریفت کر
29:26یہ حدیثوں میں اور قرآن کے مزامین میں آپ کو بتا رہا ہوں
29:29کہ جو امام ہوں گے
29:31جو لیڈر ہوں گے
29:32ان کے متبعین ان کو برا بھلا کہیں گے
29:34اور وہ ان کو برا بھلا کہیں گے
29:35اور اللہ تعالیٰ دونوں کو جہنم میں ڈال دے گا
29:38تو اس لئے اللہ کے خوف پیدا کریں
29:39غصہ کرنے کے بجائے
29:41اپنا محاسبہ
29:42اپنا احتساب کر کے
29:44ٹھنڈے دل سے غور کر کے
29:45شریعت کے تابع ہو جائیں
29:47یہی سب سے بیسٹ ہے
29:48یہ کہتا ہے کہ پندرہ شابان سے
29:50ایک دن پہلے لوگ عرفہ مناتے ہیں
29:53اور اس میں اپنے مردوں کے لئے
29:55ارسال سواب کرتے ہیں
29:57کیا حکم شرح ہوگا
29:58دیکھیں اس طرح کوئی عرفہ وغیرہ منانا
30:00کوئی مطبعی اس کو باقید ہے
30:02ایک ایونٹ سا بنا دینا
30:03یا لازم ضروری سمجھنا
30:05یا یہ سمجھنا کہ نہیں کریں گے
30:07تو مردے تڑپیں گے
30:08بیچارے وہ ہوں گے
30:08اس طرح صحیح نہیں ہوتا
30:10ہاں یہ سالے سواب کرنا چاہیں
30:12پورے سال میں جب کبھی آپ کرنا چاہیں
30:14اس دن بھی کرنا چاہیں کر لیں
30:16لیکن اپنے پاس سے کچھ چیزیں بنا لینا
30:19یہ قطن غیر مناسب ہوتا ہے
30:21اسی وجہ سے پھر دین کا بگاڑ پیدا ہوتا ہے
30:23اور معذرت کے ساتھ
30:24یہ جملہ میں ہمیشہ کہتا رہتا ہوں
30:26اور انشاءاللہ کہتا رہوں گا
30:28کہ اصل دین ہمارے لوگوں کو بالکل معلوم نہیں
30:30اور جو چیزیں نئی ایجاد ہوئی ہیں
30:33جن کو میں ہمیشہ ہر چیز کو غلط بھی نہیں کہہ رہا ہوں
30:36لیکن ان میں شغف
30:37ہماری مشغولیت
30:39ہماری مصروفیت
30:40ان کی طرف قلبی میعلان
30:42اس کا اعتقاد
30:43ان پر اعتماد
30:45بھلا کا نظر آئے گا آپ کو
30:46گھروں میں اصل دین نہیں
30:47قرآن نہیں کھولے گا
30:48ترجمہ تفسیر سے
30:49حدیثیں نہیں
30:50صیرت نہیں
30:51فقہ کوئی درس نہیں ہوگا
30:54ان تمام معاملات میں
30:55ان تمام نظریات میں
30:57ہم اتنے مشغول ہو چکے ہیں
30:59کہ ہمیں پرواہ نہیں ہے
31:00کہ اللہ اس کے رسول نے
31:02فوقیت
31:03اور بنیادی چیزیں
31:05کون سے بیان کی تھی
31:06کن چیزوں کو فوقیت دی تھی
31:07کون سے چیزیں بنیادی تھی
31:09اس سے گھر کے گھر خالی ہیں
31:10چوتیس سال ہو گئے
31:12مجھے تقریباً تبلیغ کرتے ہوئے
31:13اللہ تعالی رحم فرمائے
31:15تو بہرحال
31:16عیسالِ ثباب کر سکتے ہیں
31:17لیکن اس طرح اپنے پاس سے
31:18مختلف چیزیں بنا کر
31:20اور اس کو پھر اپنے گھر میں
31:21اس طرح ظاہر کرنا
31:22کہ آنے والی نسلیں سمجھے
31:24کہ شاید یہ مذہب کا حصہ ہے
31:25یہ بھی مناسب نہیں ہوتا
31:26یہ کہتے ہیں کہ
31:28ایک شخص تھا
31:28اچھا ایک اسی سے مطالق
31:30کوئسٹن تھا
31:31جو میں نے پچھلے پرگرام میں
31:32آدھا ہوا تھا
31:33آدھا رہ گیا تھا
31:34کہ بعض
31:35ڈرگ ڈرائیور
31:36ایسے ہوتے ہیں
31:37اور بس ڈرائیور
31:37جو رمضان میں سفر کرتے ہیں
31:40اور مسلسل سفر کرتے ہیں
31:41ان کے لئے
31:42روزے کا حکم کیا ہوگا
31:44دیکھیں اگر تو
31:46وہ روزہ رکھنے کی طاقت
31:47رکھتے ہیں
31:47کہ بعض اوقات
31:48ائر کنڈیشن گاڑیاں ہوتی ہیں
31:49بسیں ایسی ہوتی ہیں
31:50اور بعض ہوتی ہیں
31:52جو ائر کنڈیشن نہیں ہوتی
31:53لیکن یہ ہے کہ
31:54موسم اچھا خوشگوار ہوتا ہے
31:55اور روزہ رکھنا
31:56ان کے لئے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا
31:57اور وہ اگر غور کریں
31:59تو وہ جب چلتے ہیں
32:00تب کھاتے ہیں تھوڑا بہت
32:01راستے میں تھوڑا بہت پانی پیا
32:03اور شام کوئی جا کر کھاتے ہیں
32:04اگر وہ تھوڑا سا غور کر لیں
32:06تو آرام سے روزہ رکھ سکتے ہیں
32:08تو اگر روزہ رکھ سکتے ہیں آرام سے
32:10بہرحال رکھ لیں
32:11اگر وہ مشقت محسوس کرتے ہیں
32:13تو بالکل چھوڑ سکتے ہیں
32:15کوئی گناہ نہیں ہے
32:16بعد میں اس کی قضاء کر لیں
32:17اور یہی نفلی روزوں کے بارے میں ہیں
32:19رمضان کے روزے میں جب اتنی ریایت ہے
32:22تو نفلی میں تو بدر جوالا
32:23وہ تو ہمارے قدرت اختیار میں
32:24رکھنا چاہیں رکھیں
32:25چھوڑنا چاہیں
32:26چھوڑ دیجئے
32:27یہ کہتے ہیں کہ خاتون تھی
32:29جب ان کا وصال ہونے لگا
32:30تو انہوں نے اپنے بچوں کو وسیعت کی
32:32کہ مجھے ایک تابوت کے اندر دفنانا
32:35تو ان کے بچوں نے ایک ایسے تابوت میں
32:38ان کو رکھا
32:38جس کے اوپر شیشہ لگا ہوا تھا
32:40کہ اوپر سے مردہ نظر آ رہا تھا
32:42تو ایک عزیزہ تھی
32:43وہ وقت پہ نہیں پہنچی
32:45تو پھر وہ انہوں نے اس طرح کیا
32:46کہ وہ جب تابوت میں رکھ دیا
32:48تو والدہ کا چہرہ کھول دیا
32:49وہ شیشہ سے باہر سے نظر آ رہا تھا
32:51جو بعد میں آتا تھا وہ دیکھ لیتا تھا
32:54تو ایک تو یہ تابوت کی وسیعت
32:56اور دوسرا اس طرح
32:57لوگوں اپنا چہرہ کھولنا والدہ کا
32:59یہ کیا حکم شرح ہے
33:01لیکن خاتون وہ ضعیف کہتے ہیں
33:03کہ بڑی خاتون تھی
33:04دیکھیں پہلی بات تو یہ
33:06کہ انہوں نے تابوت میں
33:08دفنانے کی وسیعت کیوں کی
33:09اگر تو کوئی معقول وجہ تھی
33:11کہ ان کا جسم اس طرح کا تھا
33:13کہ مطلب لاغر ہو رہا تھا
33:15یا کیا اس کو تابوت میں
33:16سمیٹ کر رکھنا بہتر تھا
33:17اور وہ عورت جانتی تھی
33:18کہ مجھے بیماریاں وغیرہ ہیں
33:20تب تو گنجائش نکلتی ہے
33:21ورنہ اگر ایسا نہیں تھا
33:23تو تابوت کی وسیعت کرنا
33:25بلکل خلاف شرعہ تھا
33:26یہ ہمارا مذہبی طریقہ نہیں ہے
33:28خلاف سنت طریقہ سنوں نے
33:29اپنے آپ کو اس میں رکھا
33:30اور یہ نہیں کرنا چاہیے تھا
33:32یاد رکھیں
33:33مردے کی ہر وسیعت
33:34پوری نہیں کی جاتی
33:35جو ان کی مالی وسیعت ہو
33:37یا ویسی اور دیگر وسیعتیں
33:39جیسے یہ تھی
33:39انہیں فوراں سے پیش تر
33:41کسی اچھے عالم اور مفتی کو دکھائیں
33:43اور مفتی صاحب کو دکھائیں
33:44جو مسند زیادہ بیسٹ ہے
33:46اور ان سے پوچھیں
33:47کہ یہ وسیعت پوری کرنی بھی ہے
33:48کہ نہیں کرنی
33:49اگر وہ منع کر دے
33:50کہ یہ خلاف شرعہ ہے
33:51تو نہ کریں
33:52اور یہ نہ سوچیں
33:53اس کے اوپر کہ
33:53والدہ کا دل دکھ جائے گا
33:55وہ تو وسیعت کر کے گئی تھی
33:56جب مرنے کے بعد
33:58جب آدمی کوئی ایسی جاہلانہ
33:59وسیعت کرے اور مر جائے
34:01اس کے بعد تو وہ یہ
34:02تمنا کرتا ہے
34:03کہ خدا رہ
34:04اگر آ سکتا ہے
34:05تو آ کے بولتا
34:06خدا کے واسطے وسیعت پوری نہیں کرنا
34:08کیونکہ میں غلط وسیعت کر گیا تھا
34:10مرنے کے بعد
34:11بہت سی چیزیں منکشف ہو جاتی ہیں
34:12دل دکھنے کا کیا مطلب
34:14تو غلط وسیعت کو پورا نہ کرنا
34:16یہ مردے پر رحم ہے
34:17ہمدردی ہے
34:18ان کے ساتھ پیار اور محبت کا اظہار ہے
34:21چاہ جائے کہ
34:22ان کی غلط وسیعت پوری کر کے
34:23ان کے لئے وبال آخرت پیدا کرنا
34:26اگر ماں باپ یہ کہیں
34:27کہ بیٹا
34:28ہمیں آگ میں دھکا دے دو
34:29ہمارا دل چاہ رہا ہے
34:30بتائیں دیں گے کیا آپ
34:31کبھی بھی نہیں دیں گے
34:33اگر وہ کہیں
34:33کہ بیٹا یہ پانچ لاکھ کی گھڑی جو تیری ہے
34:35میں چاہتا ہوں
34:36اس کو آگ میں جلا کر دیکھوں
34:38جلتی کیسی ہے
34:38مانیں گے آپ یہ بات
34:40وہاں دل دکھنے کا بارے میں
34:41کیوں نہیں سوچتے
34:42اگر ماں باپ کہیں
34:43کہ بیٹا
34:43تین مندلہ چھت سے چھلانگ لگا
34:46ہم دیکھنا چاہتے ہیں
34:47کہ تم کیسے اوپر سے نیچے گرتے ہو
34:49تو کیا آپ پوری کر لیں گے
34:50تو یہ
34:51بھولا پن ہوتا ہے
34:53ہمارا کہ
34:53اگر ہم نے غلط وسیط پوری نہیں کی
34:55دل دکھے گا
34:55باقی چیزوں میں
34:56ہماری ہوشیاری رہتی ہے
34:58تو ایسا نہیں کریں
34:59تو بہرحال
35:00اگر کوئی معقول وجہ تھی
35:01پھر ٹھیک
35:02ورنہ خلاف سنت
35:03اور چہرہ کھول دینے میں
35:04کوئی مسئلہ نہیں
35:04اگر ضعیفہ خاتون تھی
35:05تو ضعیفہ خاتون پہ
35:07تو نامارم کی بھی نگاہ پڑ جاتی
35:08تو کوئی مسئلہ نہیں تھا
35:09چہرہ تو کھولی دینا چاہیے
35:11جب مردے کو دفناتے ہیں
35:12تو پھر اس کا چہرہ کھول دیں
35:14کوئی مسئلہ نہیں ہے
35:15اس میں کوئی خلاف شرعہ چیز نہیں ہے
35:17یہ کہتے ہیں کہ
35:19کسی نے کوئی اکسٹن کیا
35:20کہ بعض علماء کی
35:22فیک ویڈیوز تیار کر لی جاتی ہیں
35:24کہ وہ بولتے وہ نہیں ہیں
35:26لیکن وائس آور ایسی کر لی جاتی ہے
35:28اے آئی ٹول کے ذریعے آج کل بنا لیتے ہیں
35:30اور غلط چیزیں ان کے موں سے نکلواتے ہیں
35:32تو کیا حکم شرعہ ہوگا
35:34اسی طریقے سے
35:35ان کے نام کے چینل بنا لیتے ہیں
35:37اور ان پر غلط قسم کی چیزیں
35:39ڈال دیتے ہیں
35:40جس سے عام آدمی کا انتقال ذہن
35:42اسی عالم کی طرف ہوتا ہے
35:44کہ شاید انہوں نے ڈالے ہیں
35:45اور وہ بدزن ہوتے ہیں
35:46کیا حکم ہے
35:47دیکھیں اس کے حرام اور گناہ کبیرہ میں
35:49تو کوئی شبہ نہیں ہو سکتا
35:52کہ ایک مسلمان کے بارے میں
35:54اس کی فیک ویڈیو بنانا
35:56اور غلط قسم کی الفاظ زبان سے نکالنا
35:58یا فہش قسم کی چیزیں ڈال کر
36:00لوگوں کو ایک عالم سے بدگمان کرنا
36:02جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
36:05علماء کی عظمت بیان کرتے ہوئے
36:06اشاعت فرماتے ہیں
36:07کہ
36:08علماء نبیوں کے وارث ہوتے ہیں
36:14اور وارث نبی کے ساتھ یہ معاملہ
36:16تو یہ گناہ کی صورت ہوتی ہے
36:18ایسا ہرگز ہرگز نہیں کرنا چاہیے
36:19کسی بھی کوئی جو بھی صحیح العقیدہ عالم ہے
36:22جو بھی ایک متقی پریزگار ہے
36:24اس کے ساتھ ایسا رویہ
36:28میں عوام سے بھی گزارش کرتا ہوں
36:31خدارہ آپ جدید دور کے لوگے
36:33ذرا سوچا کریں
36:34کئی لوگوں نے ویڈیو بنائی ہوئی ہیں
36:36میرا کوئی بیچھے چل رہا ہے
36:38لپسنگ بھی نہیں دیکھتے
36:40کہ علیدہ ہونٹ ہل رہے ہیں
36:42آواز علیدہ ہے
36:43اور الٹے سیدھے مسائل اس میں بیان کروا دیئے
36:45اور لوگ مجھے ایک بہن نے کر دیا
36:47اس صاحب یہ آپ کے کیسی ویڈیو
36:49ارے بھائی میری ہے ہی نہیں
36:50ہزاروں میرے نام کے چینل بنے ہوئے ہیں
36:52اوفیشل چینل میرے چندی ہیں
36:54باقی ایسے فیک بنائے ہوئے ہیں
36:56تو خدارہ کوئی ایسے
36:57کسی بھی عالم کے بارے میں
36:58کوئی ایسی ناجائز چیز دیکھیں
37:00تو فوراں بلیو نہ کریں
37:01اگر کانٹریکٹ کر سکتے کریں
37:02ورنہ حسن زن کر لیں
37:03یہی سب سے بہتر ہوتا ہے
37:05آپ چونکہ پروگرام کے وقت ختم ہو رہا ہے
37:07زندگی رہی
37:08اور موقع ملا تو انشاءاللہ
37:10نیکس ویک آپ سے ملاقات ہوگی
37:11اس وقت تک کے لئے
37:12اپنی میزمان کو
37:13ہماری کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو
37:15اجازت مرحمت فرمائیں
37:16آپ ہمارے لئے دعا کیجئے
37:17ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
37:18خصوصاً اپنے نوجوانوں
37:20بچے بچیوں کے لئے
37:21کہ خدارہ ایسا کوئی کام نہ کریں
37:23سوشل میڈیا پر خاص طور پر
37:25جو آپ کے لئے بہت بڑا گناہ جاریہ بن جائے
37:27اور میدان مہاشر میں
37:29آپ کو لوگ مجرمین کے صفوف میں دیکھیں
37:31آمین
37:32وآخر دعوانا
37:34ان الحمدللہ رب العالمين
Be the first to comment