- 13 hours ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00. . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . .
01:29. . . . . . .
01:59. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:29Ah, yes, it is put in this zone.
02:31That when we have to find a place where we have to spend,
02:34then we have to feel light on that there is no place.
02:36So, the Sóláš might have been caught,
02:39where we have to be touched,
02:41and there will be nothing else in this zone.
02:43Therefore, there is no place to be.
02:46That refers to what we have to do.
02:47But we have to find out what I'm not going to do.
02:50But this one is not that we have to do that.
02:54If you have been treated with the un- Grandma,
02:57we can't wait there.
02:58ایسا ہرگز نہ کریں
02:59اگر مطلب جگہ کی تنگی ہے
03:01تو کس نے کہا پورا محل چاہیے
03:03کہیں نہ کہیں قبرستان تو ہوتے ہیں
03:05کوئی پہ اچھی جگہ دیکھ کر
03:06جہاں دفنائیں وہیں پر رکھیں
03:09بعض وقت ایسا ہوتا ہے
03:10کہ کوئی اجنبی آیا
03:11مسافر فوت ہو گیا
03:12تو اس کو دبا دیتے ہیں
03:13پھر جب رشتہ دار آتے ہیں
03:14کہتے ہیں ہم تو اپنے قبرستان میں لے کے جائیں گے
03:17ایسا نہیں کرنا چاہیے
03:18وہیں پر وہ دفنائے جائے گا
03:19وہیں پر قائم رہے گا
03:21اور انشاءاللہ برود یہ قیامہ جب اٹھے گا
03:24تو آپ مل جائیں گے
03:24اس میں نہ گھب رہے
03:25ایک بھائی نے پوچھا تھا
03:28کہ ایک جوان لڑکی یا عورت کو
03:30کتنے سال کے بچے سے پردہ کرنا چاہیے
03:33میں انٹرنیٹ پر فتاوہ دیکھیں
03:36کہیں دس سال لکھا ہے
03:37کہیں بارہ سال
03:38ابھی اپنا وصلہ بیان کرتے ہیں
03:40کہ میں اپنی بیوی کو
03:41دس سال کے بچوں سے بھی پردہ کرواتا ہوں
03:44تو اکثر لوگ کہتے ہیں
03:46کہ بھئی یہ تو بچے ہیں
03:47تو میں ایسا نہ کرو
03:48اور میں مصافحہ کرنے سے بھی منع کرتا ہوں
03:51جب میری بیوی میکے جاتی ہے
03:52تو ان کے بعد وقت چھوٹے
03:54بعد وقت پندرہ سال کی قزن بھی ہاتھ بڑھا دیتے ہیں
03:56تو میری بیوی وائٹ کرتی ہے
03:58لیکن کبھی ہاتھ ملا بھی دیتی ہے
03:59تو میں ناراض ہوتا ہوں
04:01اور اسی طریقے سے
04:02شادی شدہ عورتوں کے پورشن میں
04:06نو دس سال کے جیسے شادیاں ہو رہی ہوتی ہیں
04:08تو عورتوں کے جو پورشن ہوتا اس میں
04:11آ جاتے ہیں بچے کھیلنے کے لئے
04:13تو یہ نو دس سال کے بچے اگر آ جائیں
04:16تو کیا میری زوجہ کو پردہ کرنا چاہیے
04:18اب یہ پوچھتے ہیں
04:19کہ کیا میں اس پر گناہگار تو نہیں ہو رہا
04:20کہ میں بہت زیادہ سختی شدت کر رہا ہوں
04:23اور انہوں نے خود لکھا ہے
04:24کہ میں سوچتا ہوں
04:24کہ میں عورت ہوتا تو
04:25واقعی میری لئے تو ایک بہت بڑی آزمائش بن جاتی
04:28لیکن بہرحال حکم شرع معلوم کرنا ہے
04:30تو یہ اچھی بات ہے
04:31معلوم کرنا چاہیے
04:32دیکھیں خاتون خواتین کو چاہیے
04:35کہ دس سال کا جب بچہ ہو جائے
04:37تو احتیاط سٹارٹ کریں
04:38اور اس کا استدلال اس سے ہوتا ہے
04:40کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:42کہ جب بچہ سات برس کا ہو جائے
04:44تو اس کو نماز کا حکم دو
04:45اور دس برس کا ہو جائے
04:47تو اس کو مار کر نماز پڑھاؤ
04:49اور اس کا بستر علیدہ کر دو
04:51اس کا مطلب ہے
04:53اب چونکہ وہ کچھ عرصے بعد
04:54کیونکہ لڑکے کی بلوغت کی
04:55کم از کا عمر بارہ سال ہے
04:57بارویں سال مگر احتلام ہو گیا
05:00بچہ بالغ ہو جائے گا
05:01یعنی تو تیرہ چودہ پندرہ تک
05:03درمیان میں کبھی بھی ہو جائے گا
05:04وہ بالغ کلائے گا
05:06اور اگر پندرہ سال تک کچھ بھی نہیں ہوا
05:08تو بہرحال پندرہ سال کے بعد
05:09حکم شرع یہ ہے
05:10کہ وہ بالغ ہو گیا
05:11تو یعنی اس کا مطلب ہے
05:14وہ قریب البلوغ ہو گیا ہے
05:15دس سال کا بچہ قریب البلوغ ہو گیا ہے
05:17اور جیسے کہ نبی کریم نے فرمایا
05:19کہ بچہ سات برس کو ہو جائے
05:20تو نماز کا حکم دو
05:21حالانکہ ابھی تو بالغ میں نہیں ہوا
05:23دس برس کو ہو جائے
05:24مار کر نماز پڑھاؤ
05:25حالانکہ ابھی بلوغت تو نہیں ہوئی
05:27بالغ ہونے کے بعد شرع احکام لازم ہوتے ہیں
05:29لیکن کیوں انشاءت فرمایا
05:31اس لیے کہ نماز فرض ہے
05:32بچے کو ابھی سے پریکٹس کروائیں گے
05:35وہ عادی ہو جائے گا
05:36تو بلوغت کے بعد
05:37قضاء نماز کا معاملہ نہیں ہوگا
05:39اسی طریقے سے دیگر احکام کو قیاس کرنا چاہیے
05:42ابھی سے بچے کو ذرا عورتوں سے دور رکھیں
05:44یا عورتیں ان سے اشتناب کریں
05:45تو بچہ آہستہستہ پردے کی طرف آئے گا
05:49عورتوں کو نہ دیکھنا
05:50ان کے قریب نہ جانا
05:51اس کی پریکٹس کروانا شروع کر دینا چاہیے
05:53لیکن بہرحال بعض دس سال کے بچے
05:55بہت چھوٹے سے لگتے ہیں
05:56کوئی اتنی شدہ سختی کے ضرورت نہیں ہے
05:58لیکن ہاں اگر وہ بارہ سال کا بالغ ہو چکا ہے
06:00کنفرم ہو چکا ہے
06:01تو پھر تو عورت کو بالکل اس سے
06:03اس کو آوائٹ کرنا چاہیے
06:04کیونکہ بارہ سال کا کم از کم بالغ ہو سکتا ہے
06:07لیکن اس میں اتنی زیادہ شدہ سختی نہ کریں
06:10آپ دونوں میں انڈرسٹینڈنگ ہونے چاہیے
06:12آپ زوجہ کو سمجھا دیں
06:13شرح حکم آپ کی زوجہ کو خود احتیاط کرنی چاہیے
06:16اگر آپ ان کے اوپر ایک نگہبان کی حیثیت سے
06:20اپنے آپ کو مسلسل رکھیں گے
06:21اور آپ میں انڈرسٹینڈنگ نہیں ہوگی
06:24تو آپ کبھی بدگمانی سے نہیں بس سکتے
06:26ہر وقت وسط سے پتہ نہیں
06:27زوجہ کیا کر رہی ہوگی
06:28وہاں پہ مسافہ تو نہیں کر رہی ہوگی
06:30فلاہ تو نہیں کر رہی ہوگی
06:31آپ شادی بھی ہمیں بیٹھ کے بھی دیکھ رہے ہوں گے
06:33کوئی لڑکے اڑکے تو نہیں جا رہے
06:43اور کی شادی میں گئے ہیں تو آئی جاتے ہیں
06:45بعض اوقات ویٹر بھی تو آتے ہیں
06:46کھانا صرف کرنے کے لئے
06:48تو اس وقت کیا کریں گے
06:49یقینی سی بات ہے زوجہ کو اس وقت
06:50اپنا کوئی پردہ کر لینا چاہیے
06:52کوئی اس طرح طرز عمل رکھنا چاہیے
06:54کہ اپنی پیٹھ اس طرف رکھیں
06:56اور یہ کہ ان سے مسافہ وغیرہ نہ کریں
06:59تو بہرحال خلاصے کلام یہ ہے
07:01کہ آپ کی احتیاط اچھی ہے
07:02لیکن اس وقت اس میں اتنی زیادہ شدت
07:05یہ مناسب نہیں
07:06ہاں جو آپ نے پندرہ سالہ کزن کا بولا
07:08وہ یقینی بالغ ہو چکا ہے
07:09اس کے ہاتھ ملانا
07:11اس کا قریب بیٹھنا
07:13ہسی مذاک کرنا یہ سب ناجائز ہے
07:15اس میں احتیاط کرنی چاہیے
07:17میں تمام گھر والوں سے بھی گزارش کرتا ہوں
07:19بعض اوقات کہتے ہیں
07:20موسیٰ بھی تو بہت چھوٹا سا بچہ بھی
07:21بالکل ہے
07:23لیکن کل کو یہ بالغ ہو جائے گا
07:24اب جیسے پندرہ سال کے بھی بچے
07:26بعض اوقات چھوٹے محسوس ہوتے ہیں
07:27تو کیا مطلب ان کو شرع احکام کا پابند ہونا
07:30لازم نہیں ہوگا
07:31کیونکہ وہ چھوٹے سے لگتے ہیں
07:32بالغ ہو گئے ہیں
07:33تو اب ان کو تمام چیزوں کا خیال کرنا ہوگا
07:37یہ بہت احتیاط رکھیں
07:38اور آج کل جیسا ماحول چل رہا ہے
07:40کہ الامان والحفیظ
07:42بچے سکول میں جاتے ہیں
07:44کالج میں جاتے ہیں
07:45گندی قسم کی باتیں
07:46دوسرے کر رہے ہوتے ہیں
07:47خیلی آپ کے بچے اچھا ہوگا
07:49اور اسی طرح انٹرنیٹ اور دیگر چیزیں
07:51اس میں ہم نے دیکھا ہے
07:52کہ بچے قریب البلوغ ہوتے ہیں
07:55لیکن بالغ وقت سے پہلے ہو جاتے ہیں
07:57یعنی شعوری بلوغت
07:58اور ذہنی لحاظ سے بلوغت
08:00اور خراب قسم کی گفتگو
08:02اور اتنی گندی گندی باتیں
08:04یہ چیزیں سامنے آتی ہیں
08:05اس کا مطلب ہے کہ
08:06اب وہ بچے بچے نہیں رہیں
08:08تھوڑا سا چینج ہو گیا
08:09اس محول کو بھی سمجھنا چاہیے
08:11بعض لوگ ماں باپنا انٹرنیٹ یوز کر رہے ہیں
08:13نہ سوشل میڈیا پہ جاتے ہیں
08:14ان کو شاید اتنا اندازہ نہیں ہوگا
08:16ان کو سوچنا چاہیے
08:18زمانے کے اعتبار سے یہ غور کرنا
08:20ماں باپ پر لازم ہے
08:22کہ ہمارے بچے
08:23ان جدید ٹکنولوجیز کی وجہ سے
08:25کن کن برائیوں کا شکار ہو سکتے ہیں
08:27چاہے آپ خود اس میں
08:29جدید ٹکنولوجی کو استعمال نہیں کر رہے ہیں
08:32اتنا شعور تو بیدار کریں
08:33تاکہ آپ بچوں کے اندر شعور منتقل کر سکیں
08:36امیدے کے آباس سمجھے ہوں گے
08:37ایک کالور ہمارے ساتھ ہیں
08:39السلام علیکم
08:39وآلیکم
08:41السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
08:43نصی صاحب
08:45ایک تو میرا کوسٹن یہ ہے
08:47کہ
08:47میں نائٹی ٹکنمتر اپنے شاہد سے دور گئی تھی
08:52اور واپسی پہ
08:53اثر کا ٹائم ہو گیا
08:55لیکن ابھی میرا سفر سمپلیٹ نہیں ہوا تھا
08:58تو وہ فض جو ہے
09:00وہ مجھے
09:01قصر پڑھنے ہوں گے
09:03یا پورے پڑھنے ہوں گے
09:04دوسرا یہ ہے کہ
09:06میں ٹیٹمنٹ کے لیے جاتی ہوں
09:08نیت میری پنہ دن سے کام کی ہوتی ہے
09:11کہ میں پنہ دن سے کام رہوں گی
09:13لیکن
09:14دورانے
09:15ٹیٹمنٹ
09:17کبھی
09:17جو ہے
09:18اپائٹمنٹ
09:18لیٹ ہوگی
09:20یا کچھ
09:20تو اگر پنہ دن سے زیادہ لگیا
09:22تو پھر
09:23نماز کا کیا حکم ہوگا
09:25ٹھیک اور
09:26میں ارز کرتا
09:29انشاءاللہ
09:29ایک اور کالور ہیں
09:30السلام علیکم
09:31السلام علیکم
09:35جی بہن
09:38تو انہوں نے جب
09:40میرا دوسرا
09:41سوال یہ ہے کہ
09:42جب ہم نے ان کے لیے
09:43جہے سے
09:44پہلا سوال کر رہے ہیں
09:45اب آپ آنی آ رہے ہیں
09:47ٹھیک ہے
09:47آپ اب مجھ سے
09:48کوئسن کر رہی ہیں
09:48دوبارہ دھو رہیے گا سوال
09:50جب ہم نے ان کے لیے
09:53جہے اس کے سمان کی
09:54واپسی کے لیے
09:55ان سے کہا
09:55تو انہوں نے کہا
09:56کہ آپ طلاق ہوگی
09:58ان کے نزدیک بھی طلاق ہو
09:59شاید میں ہوگئی ہوگی
10:01جو میں سمجھ پائے ہوں
10:05میں کرتا ہوں
10:06کوشش کرتا ہوں
10:06انشاءاللہ
10:07انہی کے سوال لے لیتے ہیں
10:09بہن کے
10:09کہتی ہیں
10:10کہ میں
10:1192 کلومیٹرز دور گئی تھی
10:13واپس آ رہی تھی
10:14اثر کی نماز کے وقت ہوا
10:16تو ابھی میں سفر میں تھی
10:18قصر پڑھوں گی
10:19یا
10:19پوری نماز پڑھوں گی
10:21دیکھیں جب آدمی
10:22اپنے شہر کی
10:23حدود سے باہر نکل جائے
10:25اور نیت یہ ہو
10:26کہ میں کم از کم
10:2792 کلومیٹرز
10:28لگاتار جاؤں گا
10:29تو وہ شرعہ
10:30مسافر بن جاتا ہے
10:31اب جب دوسرے سٹی میں
10:33آپ پہنچتے ہیں
10:34تو جب تک
10:35آپ وہاں
10:36پندرہ دن
10:36یا زیادہ
10:37ٹھہرنے کی نیت
10:38نہ کریں
10:38آپ مسافر رہیں گے
10:39پندرہ دن کی نیت
10:41کم از کم کر لیں
10:42یا اس سے زیادہ کی
10:43تو پھر آپ
10:43مقیم ہو جائیں گے
10:44اب اگر وہاں سے
10:45آپ واپسی کے لئے
10:46چل پڑے ہیں
10:47جب تک
10:48اپنے شہر کی
10:49حدود میں
10:50داخل نہیں ہوں گے
10:51آپ مسافر رہیں گے
10:53اور مسافر
10:54قصر نماز پڑھتا ہے
10:56لہٰذا یہ
10:56قصر نماز آپ پڑھیں گی
10:58اور دوسرا جو
10:59آپ کا کوئسٹن تھا
10:59اس کا جواب بھی
11:00ذمناً اس میں ہے
11:01کہ جب آپ
11:02کسی سٹی میں پہنچتے ہیں
11:03تو وہاں پر
11:05اگر آپ نے
11:05اولاً پندرہ دن کی نیت کی
11:07تو آپ مقیمہ ہیں
11:08پوری نماز پڑھیں گی
11:10لیکن اگر آپ نے
11:11کم دنوں کی نیت کی ہے
11:12تو آپ مسافرہ ہیں
11:13اب فرض کر لیں
11:20پھر بھی آپ
11:21مسافرہ رہیں گے
11:22اس نیت کا اعتبار ہوتا ہے
11:24جب جانے کے بعد
11:25آپ وہاں پہنچنے کے بعد
11:27جو نیت کرتے ہیں
11:28جیسے اب اس میں
11:29مثال دیتے ہیں
11:30کہ ایک آدمی تھا
11:31اس نے پیمنٹ لینے کے لیے
11:32مثلاً گیا
11:32اور ارادہ جاتا ہے
11:34کہ تین دن میں پیمنٹ لے کے
11:35میں واپس آ جاؤں گا
11:37لیکن بعض اوقات
11:38آپ کے پتہ ہے
11:39دکاندار کہتے ہیں
11:39یارے ایک دن ٹھہر جاؤ
11:40دو دن ٹھہر جاؤ
11:41کرتے کرتے کرتے
11:43فرض کر لیں
11:43چھے مہینے گزر گئے
11:45تو وہ مسافرہ ہی رہے گا
11:46کیونکہ اس کی اول نیت
11:48تین دن کی تھی
11:49ٹھیک ہے
11:50تو اس لئے آپ
11:50مسافرہ ہی رہیں گی
11:51اس میں آپ کو
11:52ٹینشن ڈالیجئے
11:53ایک مختصر سا بریک لیں گے
11:55ہمیں یقین ہے
11:56آپ ہمارے ساتھ رہیں
11:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:59پہلے کالز لیں گے
12:00السلام علیکم
12:02جی وعلیکم اسلام
12:03جی مفتی صاحب
12:04میرے نا تین سوال ہیں
12:06جی
12:07ایک یہ کہ رات کو
12:08جب
12:08مطلب
12:09دپریشن کی وجہ سے
12:11یا میڈیسن کی وجہ سے
12:12یا لیٹ سونے کی وجہ سے
12:14فجر کی نماز
12:15نہ ادا کر سکیں
12:16تو کیا ہم
12:17زہر کے ساتھ
12:18وہ جو
12:19قضاء نماز
12:19یا فجر کی
12:20وہ ادا کر سکتے ہیں
12:21ٹھیک ہے اور
12:22اور دوسرا سوال
12:25میرا یہ ہے
12:25کہ
12:26کوئی پیشنٹ ہے
12:28اس کو گیس کی
12:29پرابلم رہتی ہے
12:30تو جب
12:31گیس
12:34جب وہ
12:34وضو کرتے ہیں
12:35تو ان کو
12:36گیس پرابلم
12:37شروع ہو جاتی
12:37کیا وہ
12:38گیس روک کی
12:39نماز پرس سکتے ہیں
12:40ٹھیک ہے اور
12:40کیا اس کی
12:41نماز ہو جائے گی
12:42اور دوسرا سوال
12:43میرا یہ ہے
12:44کہ
12:44پیرنٹس فوت ہو چکے ہیں
12:47ہم
12:47تو نا بھائی
12:49جو ہے نا وہ
12:50قرائے
12:50جو مکان قرائے کا
12:52ہے نا ابو کا
12:53تو وہ
12:54اس کا حصہ
12:54وہ لے رہے ہیں
12:55مطلب
12:56قرائے لے رہے ہیں
12:57کیا اس میں
12:58بہن کا حصہ
12:59بنے گا
13:00جب وہ
13:00وراست کا
13:01مکان ہے
13:01قرائے کا
13:02جی وراست کا
13:04مکان ہے نا
13:04ٹھیک ہے
13:05بتاتے
13:05ٹھیک ہے
13:06ایک اور
13:07کالر ہے
13:08السلام علیکم
13:09والیکم
13:13السلام علیکم
13:13جی
13:15جی مفتی صاحب
13:16میرا آپ سے
13:17سوال یہ ہے
13:17کہ
13:18ایک
13:19اسلامی بھائی
13:20اپنے
13:21موبائل
13:21اسٹیٹس پر
13:22کچھ تصویریں
13:23لگاتے ہیں
13:23یعنی کتابوں
13:24وغیرہ کی
13:24پھر وہ
13:25اسی انہی کتابوں
13:27کو
13:27کے لیے
13:29وہ کسی
13:30مکتبے پر
13:30کے پاس جا کر
13:31ان سے
13:31ڈیل کرتے ہیں
13:32کہ ہم یہ
13:33کتاب آپ کو
13:33کسٹمر دیتے ہیں
13:34آپ کسٹمر کے
13:35ایڈریس پر
13:36یہ کتاب
13:36بجوا دیں
13:37اور اس کتاب
13:38پر آپ
13:38مجھے
13:38جو بھی
13:40ان کا
13:40آپس میں
13:41تیہ ہوتا ہے
13:41وہ آپ
13:41مجھے
13:42کمیشن
13:42دیں گے
13:42اور اس میں
13:43دو لوگ
13:43شریک ہیں
13:44یعنی
13:44کہ دو لوگ
13:45یوں شریک ہیں
13:45کہ ایک
13:46مکتب
13:47اسے
13:47ڈائریکٹ
13:47رابطے میں
13:48ہے
13:48اور دوسرا
13:48اپنے
13:49نمبر سے
13:49اسٹیٹس
13:50لگاتا ہے
13:50ٹھیک ہے
13:52تو دونوں
13:52نے آپس میں
13:53یہ تیہ کیا ہے
13:53کہ جس کے پاس
13:54آرڈر آ جاتا ہے
13:55تو آرڈر پر
13:56جو نفع ملے گا
13:57یعنی کہ
13:57مکتب سے جو
13:58نفع ملے گا
13:59وہ دونوں
13:59پچاس پچاس فیصد
14:01یا چالیس ساٹھ
14:02فیصد
14:02اس طرح
14:02وہ
14:02دسٹریبیوٹ
14:03کریں گے
14:03تو کیا دونوں
14:04کا اس طرح
14:05کام کرنا
14:05جائز
14:06چلیں
14:07انشاءاللہ
14:08ارس کرتا
14:08یہ ایک
14:10بچی نے
14:10کوئسن کیا تھا
14:11شاید وہ
14:11سوال
14:12سی نہیں
14:12سمجھا
14:13پائیں
14:13لائن کڑ گئی
14:14تھی
14:14جو میں
14:15سمجھ پایا ہوں
14:15غالبا
14:16کسی بچی
14:16کو اگر
14:17طلاق ہو جائے
14:17تو اب
14:19سسرال والے
14:19جو سابقہ
14:20سسرال والے ہیں
14:21وہ جہیز
14:22دینے سے
14:22انکار کریں
14:23تو کیا
14:24حکم شرع ہوگا
14:25دیکھیں
14:26اصول یاد
14:27رکھیے گا
14:27کہ اگر
14:27خدا نہ خواستہ
14:28سپریشن ہو جائے
14:29تو جو بچی کی
14:31ملکیت میں
14:32مال تھا
14:33وہ اس کی
14:33ملکیت
14:34ظاہل نہیں ہو جاتی
14:35وہ تمام
14:36کا تمام
14:37واپس دینا ہوگا
14:38چاہے وہ
14:38سونے کے سیٹ ہوں
14:39چاہے وہ
14:40جہیز کا سامان ہو
14:42اور گھر کے اندر
14:43اگر بچی کوئی
14:43بعد میں چیز
14:44خرید کر لائی تھی
14:45اپنے پیسوں سے
14:45سب چیزیں
14:46واپس کرنا
14:47لازم ہوتا ہے
14:48اسی طرح
14:49اگر سسرال
14:50نے کوئی زیور
14:51چڑھایا تھا
14:52اور لڑکی کی
14:52ملک کر دیا تھا
14:53یہ ہوتا ہے
14:54بات اوقات
14:54سونے کے سیٹ وغیرہ
14:55دیتے ہیں
14:56تو وہ لڑکی کا ہے
14:57وہ لڑکی ہی لے گی
14:59اس سے زبردستی
15:00واپس نہیں لے سکتے
15:01لیں گے
15:02تو بہرحال
15:02بعض صورتوں میں
15:03گناہ کی صورت بنتی ہے
15:05بعض نے مقروع تنظیحی
15:06کہا ہے
15:07کہ حیبہ دے کے
15:08واپس لینا
15:08بعض نے مقروع تحریمی
15:10کا قول بھی کہا ہے
15:11اس لیے احتیاطی
15:12کرنے چاہیے
15:13جو چلا گیا
15:13چلا گیا
15:14ہاں بات اوقات
15:16ایسا ہوتا ہے
15:16کہ معذرت کے ساتھ
15:18کوئی اگر خدا نخواستہ
15:19ایسا کردار ہو
15:20تو وہ ناراض نہ ہو
15:21کہ بعض لڑکیاں
15:22ایسی ہوتی ہیں
15:23جو گھر بسانا نہیں چاہتے
15:24وہ جاتی ہیں
15:25جھگڑا
15:27لڑائی
15:28اور خوب
15:28مطلب ہے کہ
15:29ناک میں دم کر دیتی ہیں
15:30شہر سے
15:31بدتمیزیاں
15:32دیگر چیزیں
15:33شاید پسند کی
15:34شادی نہیں ہوتی
15:35شاید ان کی
15:35کچھ اور
15:36ریکائیمنٹس ہوتی ہیں
15:37اور وہ
15:38پھر گھر خراب کر کے
15:39واپس آ جاتی ہیں
15:40ایسی صورت میں
15:41اگر
15:41اور فرض کر لیں
15:43بعض تو ایسے بھی
15:43کیسز آئے ہیں
15:44کہ ایک نہیں
15:45دو تین جگہ
15:46ایسا ہو چکا ہے
15:48یہ چیز ریپیٹ ہو رہی ہے
15:49تو اگر کسی کو
15:50ایسا معلوم ہو
15:51ایسی عورت کو
15:52تو خیر نہیں چھوڑنا چاہیے
15:53اس سے حبا
15:54واپس ہی لے لیں
15:54یہ سب سے بیسٹ ہوتا ہے
15:56کیونکہ وہ بات
15:57تو اسی کو کھیل
15:57بنا لیتے ہیں
15:58خدا نہ کرے
15:59ایسا کوئی کردار ہو
16:00تو اس کے ساتھ
16:01دوسر رویہ اختیار
16:02کیا جا سکتا ہے
16:02حکمتاً
16:03لیکن اس میں بھی
16:04کسی مفتی صاحب سے
16:05پرمیشن لے لیں
16:06اس کے بعد کر لیں
16:07باقی یہ کہ
16:08نورمل حالات میں
16:09ایک دفعہ دیا
16:10وہ توفہ واپس نہیں
16:11لینا چاہیے
16:11اور جو خالصتاً
16:12لڑکی کی ہی ملک ہے
16:13اسے کس حیثیت سے
16:14آپ روکیں گے
16:15وہ واپس کرنا لازم ہے
16:17اسی طرح جو لڑکی کا
16:18مثلاً کوئی سامان ہے
16:19لڑکی اسے لے کر نہیں
16:21جا سکتی
16:21جو سسرال والوں کا ہے
16:23اس کو چھوڑ کر جانا
16:24واجب ہے
16:24بعض وقت تو وہ
16:25اٹھا کے لے جاتے ہیں
16:26یہ غلط ہے
16:27وہ واپس کرنا ہی ہوگا
16:29یہ کہتی ہیں
16:30کہ بعض وقت
16:31رات میں آدمی سوتا ہے
16:32ڈپریسٹ ہوتا ہے
16:33یا بعض وقت
16:34کوئی دوائی کا اثر ہوتا ہے
16:35دیر سے سونے کی وجہ سے
16:37اگر فجر کی نماز
16:38قضا ہو جائے
16:38تو کیا اسے
16:39زہر کے ساتھ پڑھنا چاہیے
16:41پہلے تو نفس سے
16:43مسئلہ لے لیں
16:43کہ اگر آپ کی زندگی
16:44میں کوئی نماز قضا نہیں تھی
16:46یا قضا ہوئی
16:47آپ نے ادا کر لی
16:48تو ایسے شخص کو کہتے ہیں
16:50صاحبِ ترطیب
16:51اس کا حکم یہ ہوتا ہے
16:53کہ اگر اس کی فرض کر لیں
16:54ایک نماز قضا ہو گئی
16:55تو اگلے وقت کی نماز سے
16:57پہلے پہلے اس کو
16:58ادا کرنا ہوگا
16:59اس کے بعد اگلے نماز پڑھیں گے
17:01اگر آپ کو یاد ہے
17:03وقت میں گنجائش بھی ہے
17:04اور آپ نے وقتی نماز
17:06مثلا زہر پڑھ دی
17:07اس کے بعد فجر پڑھیں گے
17:08تو زہر نہیں ہوگی
17:09پہلے فجر پھر زہر
17:11ہاں اگر آپ بھول گئے
17:12پہلے زہر پڑھ دی
17:13تب یاد آیا کہ
17:14آج تو فجر نہیں پڑھی تھی
17:15کوئی بات نہیں
17:15اب پڑھ سکتے ہیں
17:16زہر ہو گئی
17:17اسی طریقے سے
17:18اگر وقت میں تنگی ہے
17:19کہ زہر میں
17:20بہت آخری وقت آ گیا
17:21کہ بس تھوڑی دیر بعد
17:22ہی اثر کا وقت آ جائے گا
17:23اب اگر پہلے فجر کی
17:25قضا کرنے لگیں
17:25تو زہر نکل جائے ہو سکتا ہے
17:27تو اس لئے پھر وہ
17:28زہر پہلے پڑھ دیں گے
17:29فجر کو اس کے بعد
17:30جب بھی موقع ملے گا
17:31قضا کریں گے
17:32تو یہ ہے نفس مسئلہ
17:33اور اگر کوئی صاحب ترتیب
17:35نہیں ہے مثال کے طور پر
17:36سابق زندگی میں
17:38کئی قضا نمازیں باقی ہیں
17:39تو اب اس کے لئے
17:41زہر سے پہلے
17:41اس کو پڑھنا لازم نہیں
17:42اب وہ بعد میں بھی
17:44ادا کر سکتے ہیں
17:45یہ تو ایک مسئلہ ہو گیا
17:46دوسری بات یہ ہے
17:47کہ یہ ہم بڑے آرام سے
17:49بعض وقت کہتے ہیں
17:50جی فجر کی نماز نکل گئے
17:51دیر سے سوئے تھے
17:52یاد رکھیں کہ
17:53اگر کوئی
17:53ضروری کام نہ ہو
17:56ویسی باتیں کر رہے ہیں
17:57صاحب رات کو دو دو بجے
17:58ڈھائی ڈھائی بجے
17:59سونے کی عادت ہوتی ہے
18:01اور عموماً
18:02فجر کی نمازیں
18:02اس کی وجہ سے
18:03قضا ہو رہی ہیں
18:04تو یاد رکھیں
18:05کہ آپ کا
18:05دیر تک
18:06جاگنا ہی گناہ ہے
18:07اور میدانِ مہاشر میں
18:09یہ اوزر نہیں چلے گا
18:10کہ ہم دیر سے سوئے تھے
18:11اس لئے فجر کی نماز نکل گئی
18:13پہلے کیوں نہیں سوئے تھے
18:15اسی طریقے سے
18:16غیر ضروری دوائیں کھانا
18:18بعض لوگوں کو نیند نہیں آتی
18:19تو وہ
18:20نیند کی گولیاں کھانا
18:21شروع کر دیتے ہیں
18:22اور پھر اس کے
18:23اتنے عادی ہو جاتے ہیں
18:24کہ پھر بڑے مسائل ہوتے ہیں
18:26تو ایسی
18:27زیادت ہی کرنا ہے
18:28اپنے اوپر
18:29یہ بھی شرن جائز نہیں
18:30ایسی کوئی معاملہ کر کے
18:32پھر اگر آپ
18:32فجر کی نماز
18:33قضا کریں گے
18:33تو ہو سکتا ہے
18:34میدانِ مہاشر میں
18:35جواب دے ہوں
18:36تو اس لئے
18:37اپنے روٹین بھی
18:37ٹھیک کرنے چاہیے
18:38تاکہ فجر کی نماز
18:39کسی طریقے سے
18:40قضا نہ ہو
18:41گیس پرابلم ہے
18:43تو فرض کر لیں
18:44کہ اگر
18:44ہر دفعہ
18:45ایسے ہی ہوتا ہے
18:46جب وضو کریں
18:46مسائل
18:47جب نماز شروع کریں
18:48تو مسائل پیدا ہوتے ہیں
18:49ایسی صورت میں
18:50حکم شرع یہ ہوتا ہے
18:51کہ جو چیز
18:53وضو کو
18:53توڑنے والی ہے
18:54اگر اسے
18:55کسی طرح
18:56روک کر
18:56نماز کو
18:57طہارت کو
18:58قائم رکھ سکتے ہوں
18:59اور نماز ادا کر سکتے ہوں
19:00تو یہی
19:01چیز کرنا
19:02واجب ہوتا ہے
19:02لیکن یہ
19:03اس کے لئے ہوتا ہے
19:04جس کو یہ
19:05عادت مستمر رہا ہو
19:06مسلسل ہو رہی ہو
19:08تب
19:08یہ نہیں ہے
19:09کہ کبھی کبار ایسا ہوا
19:10تو پھر ہم نے
19:11اسی طرح نماز پڑھ لی
19:12اس میں تو حکم یہ ہوتا ہے
19:13کہ وضو توڑیں
19:14دوبارہ وضو کر کے
19:15نماز پڑھیں
19:16اسی طرح
19:17بعض وقت پشاپ کا غلبہ ہوتا ہے
19:18بعض لوگ کہتے ہیں
19:19اب کون جا کے دوبارہ پشاپ کریں
19:21پھر وضو کریں
19:21ایسی شروع کر دیتے ہیں
19:23اور یہ ایک نفسیاتی مسئلہ ہوتا ہے
19:25کہ جب آپ کی توجہ پشاپ کی طرف جائے گی
19:27اور پریشر محسوس ہوگا
19:29اب اس پریشر کے اندر نماز کو ادا کرنا
19:31آپ کھڑے اللہ کی بارگاہ میں ہیں
19:32اور ایک نجاست غلیظہ کی طرف
19:34آپ کی توجہ بار بار جا رہی ہے
19:36ایسی نماز کی قیمت بہت کم ہو جاتی ہے
19:39اگرچہ فرضیت ادا ہو جائے گی
19:41سر سے فرض کی ذمہ داری
19:43پوری اتر جائے گی
19:44لیکن میدانِ معاشر میں ہو سکتا ہے
19:46کہ یہ نماز ہی فریاد کر دے
19:48کہ اس نے مجھے کتنے گندے طریقے سے ادا کیا تھا
19:51لیکن جو مجبور ہے
19:53اور جو معذور ہے
19:54اس کے لئے شریعت نے ریایت دی ہے
19:57مسلسل اگر ایسا ہوتا ہے
19:59تو ایسا
19:59لیکن اس میں بھی ہم مشورہ دیتے ہیں
20:01کہ اپنا علاج کروائیں
20:02ذرا ڈاکٹر سے مشورہ کریں
20:04آپ کوئی ایسی غزائیں تو نہیں کھا رہے
20:06کہ جس سے زیادہ گیس پرابلم ہوتی ہے
20:08کوئی آپ کا روٹین ایسا ہو
20:09ایکسرسائز وغیرہ نہیں کرتے
20:11دیگر چیزیں ہوتی ہیں
20:12ان کو ختم کرنے کے ضرورات ہے
20:14نہ یہ کہ آدمی کھائے پینے
20:16ڈائیٹ اپنی صحیح نہ کرے
20:18خوب دبا کے لئے آلو پہ آلو کھا رہے ہیں
20:20اور گوبیاں کھا رہے ہیں
20:21اور پھر یہ کہیں
20:23کہ جی ایسا مسئلہ ہوتا ہے
20:25تو بھی ان اسباب کو ختم کرنا بھی ضروری ہے
20:27یہ کہتے ہیں
20:29کہ والدین فوت ہو گئے
20:30ان کا ایک مکان تھا
20:31جو وراست کا ہمارا تھا
20:33لیکن وہ کرائے پہ چڑھا ہوا ہے
20:34اب جو میرا بھائی ہے
20:35وہ اس کا کرائے لے لیتا ہے
20:37اور بہنوں کو نہیں دے رہا
20:38کیا حکم شرع ہوگا
20:39دیکھیں پہلی بات تو یہ
20:42کہ جو بھی چیز والدین چھوڑ کر گئے
20:45جو بھی موری فوت ہونے والا چھوڑ کر گیا
20:49وارثوں کا حق اس کے ساتھ وابستہ ہے
20:51اگر وہ مطالبہ کرتے ہیں
20:52تو اس چیز کو فوری طور پر تقسیم کرنا ہوگا
20:55اگر بہنیں کہتی ہیں
20:56کہ ہمیں مکان سے ہمارے حصہ دو
20:58تو پھر بھائی یہ نہیں کہہ سکتا ہے
21:00تو کرائے پہ چڑھا ہوا ہے
21:01ارننگ آ رہی ہے
21:02ابھی نہیں ہم
21:02بلکل نہیں
21:03اس کا حق ہے
21:04یا تو اس مکان کی قیمت لگائیں
21:06اور لگانے کے بعد پھر یہ دیکھیں
21:08کہ بہنوں کا کتنا حصہ بن رہا ہے
21:11اور وہ قیمت
21:13بھائی اپنے پاس سے دے دے
21:15کہ مکان نہ بیچو
21:16یہ آپ کا حصہ بن رہا ہے
21:17مثلا پانچ لاک
21:18میں آپ کو پانچ لاک دے دیتا ہوں
21:20دے دے دو ٹھیک ہے
21:21لیکن اگر ایسا نہیں ہے
21:22بھائی خود بھی نہیں دے رہا
21:24اور اس کے وراثت کا مکان بھی تقسیم نہیں کر رہا
21:26بہنوں کو انتظار میں لٹکایا ہوا ہے
21:28بلکل غلط ہے
21:29فوراں کرنا چاہیے
21:30ورنہ گناہگار ہوں گے
21:31ایک بات تو یہ
21:32دوسری بات یہ ہے
21:33کہ فرض کر لیں
21:34وراثت کی چیز تقسیم نہیں ہو رہی
21:36اور اس سے ارننگ ہو رہی ہے
21:37تو یاد رکھیں
21:39کہ اس ارننگ میں
21:40ہر وارث کا حصہ ہوگا
21:41اس کے حصے کے مطابق
21:43مثال کے طور پر
21:44قرآن میں بیان ہوئا
21:45کہ لِذَكَرِ مِثْلُ حَظِ الْأُنفَيَائِن
21:47کے لڑکے کے لیے
21:49دو لڑکیوں کے برابر حصہ ہے
21:50گویا کہ جو بھی چیز ہوگی
21:52اس کے تین حصے
21:53جیسے ایک لڑکا ایک لڑکی ہے
21:54تو اس کے
21:55تین حصے کریں گے
21:58دو حصہ لڑکے کو
21:59ایک حصہ لڑکی کو
22:00تو یہ نصف ہو جائے گا بچی کا
22:02تو اس لیے
22:02قرآن بھی ایسے تقسیم ہوگا
22:04کہ جتنے بھائی جتنے بہنیں
22:06مثلا دو بھائی ہیں
22:07تین بہنیں ہیں
22:08تو ہر بھائی کو دو بہنیں تصور کیا جاتا ہے
22:10تاکہ ڈبل حصہ بنے
22:11تو چار یہ
22:12اور تین یہ سات
22:13سات حصے کریں
22:14پھر دو دو حصے بیٹوں کو
22:17ایک ہی قصہ بچیوں کو
22:18قرآن میں سے ملنا چاہیے
22:19اگر بھائی نہیں دے رہا
22:21غراست کا مکان بھی تقسیم نہیں کر رہا
22:23اور قرآن پہ قرآن لے رہا ہے
22:24تو یہ بہنوں کا حق کھا رہا ہے
22:25اور میدانِ مہاشر میں
22:27اس کو جواب دے ہونا پڑے گا
22:28اور اس سے پہلے جتنا قرآن وصول کیا
22:31جو بھائی ہمیں ایسے سن رہے ہیں
22:32خدارہ
22:33اس میں سے حصہ بہنوں کو دیں
22:34وہ آپ غصب کر چکے ہیں وہ حصہ
22:37تو وہ آپ کو دینا پڑے گا
22:38اگر نہیں دیں گے
22:39تو آپ گناہ گار ہوں گے
22:40یا بہنیں معاف کر دیں
22:41کہ چلو
22:41قرآن ہم نہیں لیتے
22:43وراثت تو تقسیم سے پہلے
22:44معاف نہیں کر سکتی وہ
22:45لیکن ایک آمدنی جو ہے
22:47اس کو کہہ سکتی ہیں
22:48کہ چلو ٹھیک ہے
22:49تم ہی رکھ لو ہمیں نہ دو
22:50لیکن یہ بھی بس مسئلہ
22:51جیسے میں نے ارس کر دیا
22:52زمنا
22:53کہ کوئی بھی وارث
22:54تقسیم سے پہلے
22:55اپنی وراثت میں سے
22:57حصہ معاف نہیں کر سکتا
22:58تقسیم ہو جائے
23:00پھر چاہے بھائیوں کو ہی دے دیں
23:01لیکن تقسیم حق شراح ہے
23:03وراثت ضرور تقسیم کی جائے گی
23:05یہ بہن کہتی ہے
23:07کہ کسی نے
23:07دو اشخاص نے یوں معاہدہ کیا
23:09کہ ایک شخص کا نمبر استعمال ہو رہا ہے
23:12اس نے اسٹیٹس کتابوں کا لگا دیا
23:13اور کتابیں وغیرہ کوئی نہیں ہیں
23:16اور دوسرا جو ہے
23:17وہ مکتبوں سے
23:18جو دینی مکاتب ہوتے ہیں
23:20کتابیں سیل کرنے والے جگہیں ہوتی ہیں
23:22ان سے اس کے رابطے اچھے ہیں
23:23تو اب وہ جو اسٹیٹس لگایا ہوا ہے
23:26وہ آرڈر لیتا ہے لوگوں کا
23:27اور وہاں سے جا کر وہ
23:29ڈیل کر کے مکتبوں سے
23:31اپنا کمیشن لے لیتے ہیں
23:32اور پھر یہ دونوں اس کو تقسیم کر لیتے ہیں
23:35کیا حکمیں شراح ہوگا
23:36یہ ہو تو سکتا ہے
23:38اس کو شرکت بالعمل کے تحت لا سکتے ہیں
23:40لیکن اس میں یاد رکھیں
23:42کہ اگر وہ کتابیں لگاتے ہیں
23:43اور کوئی پوچھتا ہے
23:44کہ یہ کتاب کیا آپ کے پاس ہے
23:46تو یہ نہ کہیں
23:47کہ ہاں یہ ہمارے پاس کتاب ہے
23:49ہم آپ کو دیں گے
23:49کیونکہ ان کے پاس تو نہیں ہے
23:51یہ گویا کہ ایز ایجنٹ
23:53یا وکیل کی حیثت سے کام کریں گے
23:55جو بھی شخص پوچھے
23:56بھئی کتاب کتنے کی
23:57تو بولیں کہ یہ کتاب آپ کو
23:59اتنے کی پڑھے گی
24:01یہ نہ کہیں
24:02کتاب ہماری ہے
24:03ہم آپ کو بیچ رہے ہیں
24:03کیونکہ جو چیز آپ کی ملک میں نہ ہو
24:05اس کا آپ سودا نہیں کر سکتے ہیں
24:07ٹھیک ہے
24:08تو وہ تو مکتب کے پاس ہے
24:09تو آپ یہ کہیں
24:10وہ آرڈر لیں
24:11کہ یہ کتاب
24:12کوئی کہتا ہے بھئی
24:13یہ کتاب کتنے کی
24:14وہ اتنے کی
24:15آپ کو گھر پہ اتنے کی پڑھے گی
24:17یہ بتانے کی حاجت نہیں
24:18کہ یوں اور یوں
24:19اور اس میں
24:20آپ رکھ لیں
24:21حصہ
24:22مکتبوں سے پہلے ڈیل کر لیں
24:24کہ ہم یہ کتاب بیچیں گے
24:25تو کتنا ہمیں کمیشن ملے گا
24:27پہلے سے یہ تیہ کر لیں
24:28تاکہ آپ ان کے لئے
24:29پھر ایز وکیل کام کریں
24:31ایز ایجنٹ کام کریں
24:32پھر آپ کمیشن لینا ٹھیک
24:34اور یہ دونوں آپس میں
24:35اس طریقے سے پھر یہ
24:36تقسیم کر سکتے ہیں
24:37کہ چلو محنت میں
24:38دونوں شامل ہو رہے ہیں
24:39تو اس طریقے سے
24:40بہت سارے جگہوں پر یہ ہو رہا ہے
24:41تو کمیشن میں سے
24:43ایک دوسرے سے
24:44حصہ سیٹ کر سکتے ہیں
24:46ایک مختصر
24:47بریک لیں گے
24:48ہمیں یقین ہے
24:49آپ ہمارے ساتھ رہیں
24:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:52ایک بھائی نے
24:53کوئسن کیا تھا
24:54کہ ایجاب و قبول
24:55حرید و فروخت میں
24:57اگر بغیر نیت کے کیا جائے
25:01تو کیا اس سے بھی
25:02سودہ پختہ ہو جائے گا
25:04پہلے اس کو سمجھ لیجئے
25:06کہ دیکھیں
25:07جب آپ کو یہ آفر کرتے ہیں
25:08جو پہلا آفر کرے
25:09یا مطالبہ کرے
25:10خرید و فروخت کے سلسلے میں
25:12اس کو ایجاب کہتے ہیں
25:13اور سامنے والے
25:15اگر آفر قبول کر لیتا ہے
25:16یا سامنے والے کے
25:17مطالبے کے مطابق
25:18یس کہہ دیتا ہے
25:19تو اس کو
25:20قبول کہا جاتا ہے
25:21جیسے میں کہوں
25:22یا میرا فلیٹ لے لو
25:23دوسرا کہتا ہے
25:25ٹھیک ہے
25:25یہ میں لیتا ہوں
25:27یہ ایجاب
25:28یہ قبول
25:28یا میں نے کہا
25:29اپنا فلیٹ
25:30مجھے بیج دو
25:31یہ ایجاب
25:32دوسرا کہتا ہے
25:33چلو بیچا
25:33یہ قبول
25:34مذہب اسلام کے روشنی میں
25:36جب دو مسلمان
25:38ایجاب و قبول کر لیں
25:39چاہے
25:40ڈاکومنٹیشن ہو یا نہ ہو
25:41ایگریمنٹ سائن ہو یا نہ ہو
25:43بیانہ وغیرہ دیا جائے نہ دیا جائے
25:45ایجاب و قبول سے ہی
25:47بیعت تام ہو جاتی ہے
25:48اور
25:49خریدنے والے کا حق
25:51بیچنے والے کی چیز پر
25:52اور بیچنے والے کا حق
25:54خریدار کے پیسے کے اوپر
25:55جو سمن کہلاتا ہے
25:57حق لازم ہو جاتا ہے
25:58اب یہ دونوں پیچھے
25:59نہیں ہڑ سکتے ہیں
26:00یہ تو ایک خلاصہ ہے
26:01اب یہ کہتے ہیں
26:03کہ ایک مثال دی انہوں نے
26:04کہ فرض کر لیں
26:05کہ میرا بیچنے کا ارادہ نہیں تھا
26:07صرف سامنے والے کو
26:08آزمانا چاہتا تھا
26:09میں نے کہا یہ فلیٹ خریدو گے مثلا
26:11اس نے کہہ دیا ہاں
26:14تو میرا تو ارادہ بیچنے کا نہیں تھا
26:21سودہ تام ہو گیا یا نہیں
26:22دیکھیں ہماری شریعت
26:25ظاہر کا اعتبار کرتی ہے
26:27اب اس کو یوں کہا جاتا ہے
26:29کہ یہ سودہ دیانتن تو نہیں ہوا
26:31لیکن قضاءن ہو گیا
26:33قضاء کا مطلب یہ ہوتا ہے
26:34دنیاوی قانون کے اعتبار سے
26:36کہ اگر آپ کسی قاضی شہر کے پاس جاتے
26:39یا کسی مفتی صاحب کے پاس جائیں
26:41تو وہ ظاہر کا اعتبار کرتے ہوئے کہیں گے
26:42یہ سودہ ہو گیا
26:43بلکل
26:44ہاں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
26:46دیانتن یا
26:51کیا تھا لیکن اس کا اعتبار نہیں ہوتا
26:53قضاء کا اعتبار ہوتا ہے
26:55لہذا یہ سودہ بلکل کمپلیٹ ہو جائے گا
26:56اب چاہے لاک قسمیں کھائیں
26:58اگر اس طرح کے راستے دے دیے جاتے
27:00تو پھر جو شخص سودہ کر لیتا
27:02پھر اس کو بڑی آفر ہوتی کہتا ہے
27:03میں نے تو ویسی آفر کی تھی تمہیں آزبانے کے لیے
27:05اس لئے میری نیت کی وجہ سے سودہ نہیں ہوا
27:08اس کا اعتبار نہیں ہوتا سودہ ہو گیا
27:10ایسی یہ کہتا ہے کہ میں کسی
27:12دکاندار سے اگر یہ کہتا ہوں
27:14کہ فلان چیز مجھے دے دو
27:16اور وہ مجھے دے دیتا ہے
27:18تو کیا سودہ مکمل ہو گیا
27:20جی بلکل ایسا ہی ہو جاتا ہے
27:22مثال کے طور پر جیسے آپ کہتے ہیں
27:24ایک کلو چاول دینا
27:25اس نے چاول آپ کو دیئے آپ نے پیسے دیئے
27:28موہ سے کچھ نہیں بولا
27:29تو یہ ہو گیا سودہ
27:31اس کو بیع تعاطی کہتے ہیں
27:33یا بیع بالعمل یا بالفعل کہلاتی ہے
27:36کہ زبان سے کچھ نہیں کہا
27:37اور عمل کے ذریعے لینا دینا کیا
27:39اور یہ بہت رائج ہے
27:40اس سے بھی سودہ مکمل ہو جائے گا
27:42ایک بھائی نے فرمایا
27:44کہ کوئی تجدید ایمان کے لیے
27:46کلیمہ پڑھ رہا تھا
27:47اچانک کوئی وہاں پر آیا
27:48اور اس نے پوچھا
27:49کہ آپ یہ کلمہ کیوں پڑھ رہے ہیں
27:52اور کیا پڑھ رہے ہیں
27:53اور کیوں پڑھ رہے ہیں
27:54تو کیا اس کو بتانا لازم ہے
27:56کہ ہم تجدید ایمان کر رہے ہیں
27:58دیکھیں بتانے میں کوئی حرج نہیں ہے
28:01جھوٹ کیوں بولیں
28:01ٹھیک ہے اگر وہ پوچھ رہا ہے
28:03کہ آپ کیا کر رہے ہیں
28:03تو بتا دیں
28:04احتیاطا تجدید ایمان کر رہے ہیں
28:06یہ احتیاطا کا لفظ شامل کر لیں
28:08تو آپ بھی بلکہ کہیں
28:09شامل ہو جائیں
28:10احتیاطا تجدید ایمان کرنا
28:12کہ آدمی اپنی
28:13اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
28:14اس طرح عرض کرے
28:15کہ اللہ تعالیٰ
28:16اگر میرے زبان سے دانستہ
28:18یا نادانستہ طور پر
28:20کوئی کلمہ کفر نکل گیا ہو
28:21یا سابقا زندگی میں
28:22کوئی ایسی خطا ہوئی ہو
28:23جس سے میرے ایمان میں
28:24خلل پیدا ہو گیا ہو
28:25تو میں صدق دل سے
28:27توبہ کرتا ہوں
28:27اور احتیاطا تجدید ایمان کرتا ہوں
28:30پھر پہلا کلمہ
28:31دوسرا کلمہ پڑھ لیں
28:32تو یہ بالکل ہو جائے گا
28:34تجدید ایمان
28:34آپ کوئی پوچھ رہا ہے
28:35تو کیوں جھوٹ بولیں
28:36اور ضروری تو نہیں
28:37کہ تجدید ایمان
28:39آپ نے واقعی
28:39کوئی صحیح کفر کیا ہو
28:41اسی کو پر تجدید ایمان ہو
28:42تو سامنے والے کو
28:43یہ تو گمان نہیں ہوگا نا
28:45جب تک کہ آپ تفصیل نہ بتائیں
28:46کہ اس نے کفر کیا ہے
28:47اس کے ورے سے تجدید ایمان کر رہا ہے
28:49اس میں احتیاط کا پہلو تو ہی ہے
28:50آپ کہیں احتیاطا تجدید ایمان کر رہا ہوں
28:53تو جھوٹ نہ بولیں
28:54بالکل بتا دیا جائے
28:55یہ کہتے ہیں
28:57کہ ایک شخص ہے
28:57جو رشتہ داروں سے فراڈ کرتا ہے
28:59تو کیا ایسے فراڈ کرنے والے کا
29:02سوشل بائیکارٹ کرنا
29:03فرض ہے یا واجب
29:05دیکھیں سب سے پہلے تو یہ دیکھا جائے گا
29:08کہ واقعی وہ فراڈ کر رہا ہے
29:10کیونکہ بعض اوقات ہم کسی کو
29:12فراڈیا مشہور کر دیتے ہیں
29:13بعض اوقات ایک سامنے والا
29:15کوئی کہتا ہے
29:16یہ پرورٹ خرید لو
29:17کوئی ڈیل کروا دیتا ہے
29:18کسی کے جگہ پیسہ انویسٹ کروا دیتا ہے
29:21اور پوری دیانتداری کے ساتھ ہوتا ہے
29:23لیکن حالات ایسے ہو جاتے ہیں
29:25کہ جس کے وجہ سے کسی کو نقصان ہو جاتا ہے
29:26یا اس کے ساتھ چیٹنگ ہو جاتی ہے
29:28لوگ کہتے ہیں تم بھی فراڈی ہو
29:30ایسا بیچارہ کسی کے ساتھ
29:31جو کرنا نہیں چاہتا تھا
29:33بڑی دیانتداری سے کام کی
29:34اور آپ نے فراڈیا مشہور کر دیا
29:36تو اس کو تو فراڈیا کہنا ہی غلط ہے
29:38چاہے جائے کہ اس کا سوشل بائیکارٹ کیا جائے
29:41ہاں اگر آپ یہ سمجھتے ہیں
29:42کہ پہلے کئی دفعہ فراڈ ثابت ہو چکا ہے
29:45وہ پکڑا گیا ہے
29:55یہ لوٹ مار کر لیتا ہے
29:57اور یاد رکھیں یہ غیبت میں نہیں آتا
29:59یہ چغلی کے اندر نہیں آتا
30:00بلکہ بعض اوقات تو یہ فرض اور واجب ہو جاتا ہے
30:03کہ آپ لوگوں کو بتائیں
30:05تاکہ وہ اس کے دھوکے سے محفوظ رہیں
30:07اور جب ایسا ہے کہ واقعی ثابت ہو گیا
30:09تو اب یہی حکم ہوتا ہے
30:11کہ سوشل بائیکارٹ کیجئے
30:13اس کی خوشی غمی میں شریک نہ ہوں
30:14اس کو قریب آنے نہ دے
30:16ورنہ آپ کے شادی بیاں میں آئے گا
30:17وہیں پچار پارٹیاں گھیر لے گا
30:19اور نقصان آپ کا ہو جائے گا
30:21کہ ایسے فرادی کو تم لوگوں نے بلایا تھا
30:23وہاں ہماری ڈیل ہوئی تھی
30:24لوگ فوراں دوسرے کے کندے پر
30:26بندگ رکھ کے چلانے کے عادی ہوتے ہیں
30:28آپ کو قصور وار کہہ دیں گے
30:29تو ایسے شخص کو دور کرنا لازم ہوتا ہے
30:32یہ کہتے ہیں کہ
30:34ایک شخص ایک عورت کا شہر فوت ہوا
30:37تو اس گھر کی عورتوں نے بیوہ کو کہا
30:40کہ اب تم اس گھر سے جاؤ
30:42کیونکہ اب تمہارا اس میں کوئی تعلق نہیں ہے
30:44چلے جائیں
30:45تو کیا حکمیں شرع ہوگا
30:47کیا درست ہوتا ہے
30:48دیکھیں عدد سے پہلے تو نہیں نکال سکتے
30:51جہاں پر وہ شوہر کے گھر میں عدد پوری کرے گی
30:54تو اس سے پہلے نہیں نکال سکتے
30:56لیکن اس کے بعد
30:57اگر وہ اجدبیہ عورت ہے
30:58دوسری جگہ سے آئی ہے
30:59تو یہ خاندان والے
31:01اگر اس میں فرض کر لیں
31:02اس مکان میں شوہر کا بھی حصہ نہ ہو
31:04کیونکہ شوہر کا حصہ ہے
31:05تو لادم بات ہے
31:06کہ وراست میں بیوی کو بھی ملے گا
31:07اس میں
31:08پھر کیسے آپ نکال سکتے ہیں
31:10تو پھر یہ ہو سکتا ہے
31:11کہ ڈیل کر لیں
31:12کہ بھی ہمارے یہاں پہ
31:13دوسرے لڑکے بھی ہیں
31:14دیور ہیں
31:15چیٹ ہیں تمہارے
31:15اب تمہارا شوہر فوت ہو گیا
31:17اپنے حصہ جو شوہر کا تھا
31:18وہ ہم تمہیں دے دیتے ہیں
31:19تو اپنے رہائش ہلے دا رکھو
31:21یہ تو ایک معقول بات ہے
31:22لیکن اگر شوہر کا حصہ ہے
31:24اور پھر بھی اس کو خامخہ باہر نکالیں
31:26اور اس کا متبادل بھی نہ دیں
31:27تو یہ غلط ہوتا ہے
31:28ہاں اگر وہ اجنبی عورت ہے
31:30اور اس کو کوئی حصہ نہیں ہے
31:31تو بالکل اس کو چلے جانا چاہیے
31:33ہاں اگر کوئی گھر میں ایسی بے پردیگی نہیں ہے
31:35اور عورت رہتی ہے
31:37اور سسران والے بھی راضی ہیں
31:38تو اس میں کوئی گناہ نہیں ہے
31:39وہ رہ سکتی ہے بالکل
31:41لیکن بس وہی ہے
31:42جو میں نے تھوڑی تفصیل آپ کی خدمت میں ذکر کی
31:44تو ایسی عدد سے پہلے نہیں نکال سکتے
31:49اس میں بھی اگر کوئی عورت ہی سمجھتی ہے
31:51کہ سسران والے نہیں باز آ رہے
31:52اس کو بہت ڈسٹ اپ کر رہے ہیں
31:54تنگ کر رہے ہیں
31:55ناک میں دم کر دیا ہے
31:56تو وہ عدد دوسری جگہ جا کے گزار سکتی ہے
31:59جو اس سے قریب ترین ہو
32:00اس میں وہ گناہگار نہیں ہوگی
32:02بلکہ یہ گھر والے گناہگار ہوں گے
32:04یہ ایک بہین نے سوال کیا تھا
32:07کہ اگر عورت قبرستان جائے
32:08اپنے ماں باپ کی قبر پر
32:10شوہر فوت ہو گیا تھا
32:12اس کی بھی قبر موجود تھی
32:13تو کیا وہ اپنے شوہر کی قبر پر
32:15فاتحہ وغیرہ پڑ سکتی ہے کہ نہیں
32:17یہ کہتے ہیں کہ
32:18بعض عورتوں نے یوں کہا
32:19کہ تمہارا نکاح ختم ہو گیا ہے
32:21اب اگر تم اس شوہر کی قبر پر جاؤ گی
32:23تو گناہگار ہوگی
32:24کیا حکم شرح ہے
32:25دیکھیں پہلی بات تو یہ ہے
32:27کہ قبرستان جانا مستحب ہے
32:30لیکن عورتوں کو منع کیا گیا ہے
32:32کہ ایک مستحب کام کے لئے
32:33اپنے گھر سے نکلیں
32:34یہ مناسب نہیں ہوتا
32:36کیونکہ عمومی طور پر
32:37قبرستان سنسان ہوتے ہیں
32:39بعض ٹائم پر
32:40اسی طرح عورتوں مردوں کا
32:41اختلاف بہت زیادہ ہو جاتا ہے
32:43اس لئے ایک مستحب کام کے لئے
32:45عورت کو نہیں نکلنا چاہیے
32:47لیکن فرض کر لیں کہ
32:48کئی وہاں سے گزر رہے ہیں
32:49اور قریبی والدین کی قبر ہے
32:52اتر کے فاتحہ پڑھ لی
32:53تو ناجائز بھی نہیں ہے
32:54اگر وہ پردے کے ریایت کرتی ہے
32:56محرم کے ساتھ نکلتی ہے
32:58وہاں پر عورت مردوں کا اختلاف نہیں ہوتا
33:00وہاں پر کوئی مال چھن جانے
33:03یا عزت کے مسائل نہیں ہوتے
33:05تو پھر بالکل وہ کھڑے ہو کے فاتحہ پڑھ سکتی ہے
33:07ایک بات تو یہ
33:08دوسری بات یہ ہے
33:09کہ یاد رکھیں
33:10کہ عورت کا نکاح
33:12دنیاوی حکم کے اعتبار سے ختم ہوتا
33:15کہ وہ
33:16مثلا اگر وہ پہلے شوہر کی نکاح میں رہتی
33:19مرہوم کے
33:20تو پھر تو اگلا نکاح کر ہی نہیں سکتی تھی
33:22حالکہ بیوہ عدد گزار کے
33:24کسی سے نکاح کر سکتی ہے
33:25اس اعتبار سے اس کا نکاح ختم مانا جاتا ہے
33:28اور اگر فرض کر لیں
33:30عورت نکاح کر لیتی ہے
33:31تو اب یہ دوسرے شوہر کی بیوی ہے
33:33اور میدانِ مہاشر میں
33:34اس کی بیوی کی حیث سے اٹھے گی
33:36اس کی نہیں
33:36اس صورت میں
33:38کہ جبکہ وہ شادی کر لے
33:39اب اس کا پہلے شوہر سے رابطہ ختم
33:40اب تو منع
33:42کہ اب اس کی طرف مائل نہ ہو
33:44اس کی تصویریں ختم کر دیں
33:46اس کی یادیں
33:47اپنے دل سے نکالنے کی کوشش کریں
33:48لیکن فاتحہ پڑھنا تو اب بھی جائز ہے بھائی
33:52ہم کے اجنبیوں کو نہیں کہتے
33:53کہ پوری امتِ محمد کو
33:54اس کا ثوابی سال کر دیں
33:56وہ سارے کے سارے اجنبی نہیں ہوتے
33:57کہ عورتیں اگر کر رہی ہیں تو
33:59یہ بھی بھیجائے کے لیے ایسا
34:00اور فرض کر لیں
34:01اگر عورت
34:02شوہر کے فوت ہونے کے بعد
34:04دوسرا نکاح نہیں کرتی
34:05تو یاد رکھیں اس کا نکاح
34:07دنیاوی قانون کے اعتبار سے
34:09تو ختم مانا جائے گا
34:10لیکن اسی کی بیوی اور
34:11میدانِ معاشر میں
34:12اسی کی بیوی کے حیثت سے اٹھے گی
34:13تو اب یہ برحال فاتحہ
34:15تو پہلی صورت میں بھی جائز
34:16اس میں بھی بالکل جائز ہے
34:17تو لہٰذا یہ اس طرح کا کہنا
34:19کہ اگر فاتحہ پڑھنے گئی
34:21تو گناہگار ہوگی
34:22یہ کہنا خود گناہ تھا
34:25اللہ رسول پہ افترہ ہے
34:27یہ میں بار بار اس لئے
34:28آپ کو یہ جملے دہرا دیتا ہوں
34:30کہ جو چیز مسئلہ آپ کو معلوم نہ ہو
34:32اپنی عقل سے ان مسائل کو حل نہ کریں
34:34اللہ اس کے رسول کی تعلیمات
34:36اپنی عقل سے نہیں جانی جا سکتی
34:38یہ سیکھنے سے جانی جاتی ہیں
34:40اور اگر آپ نے کوئی غلط مسئلہ بتایا
34:42جبکہ آپ کوئی علم نہیں ہے
34:44تو اس کا منطب یہ ہوا
34:45کہ آپ اللہ اور اس کے رسول پر
34:46جھوٹ منصوب کر رہے ہیں
34:47اور شدید گناہگار ہوں گے
34:49اور بحکم حدیث ایسے شخص پر
34:51زمین و آسمان کے فرشتے لانت کرتے ہیں
35:00یہ کہتے ہیں کہ میں نے
35:02یہ پڑوسی ملک سے تھا
35:04کہ میں نے ایک پلوٹ خریدا
35:05پیمنٹ کرتا رہا
35:06صرف پچاس ہزار روپے باقی رہے تھے
35:09تو اب رسٹری کروانی تھی
35:11رسٹری وہ مجھے نام کرواتا
35:12اور میں اس کو پچاس ہزار دے دیتا
35:14لیکن اشانکہ شخص کا انتقال ہو گیا
35:16اب جب میں نے ان کے بچوں سے کہا
35:18کہ پچاس ہزار لو
35:19اور رسٹری میرے نام کروں
35:21وہ کہتے ہیں ہم سائن نہیں کریں گے
35:23جب تک کہ آپ ہمیں تین لاکھ روپے نہیں دیں گے
35:26تو کیا حکم شرع ہوگا
35:28یاد رکھیں جو تین لاکھ بچے مانگ رہے ہیں
35:31یہ رشوت ہے
35:32جو باپ سودا کر چکا ہے
35:33اجاب و قبول ہو چکا ہے
35:35اس کی اتنی ساری پیمنٹ لے چکا ہے
35:37تو جیسے میں نے بھی آپ کو کہا تھا
35:38کہ اجاب و قبول کرتے ہی
35:40جو بیچنے والا ہے
35:41جس کو باعے کہتے ہیں
35:42اس کا حق
35:43جو خریدنے والا
35:45جس کو مشتری کہا جاتا ہے
35:46باعے کا حق مشتری کے مال سے
35:48اور مشتری کا حق باعے کے مال سے
35:50وابستہ ہو جاتا ہے
35:51اب ان کا حق کوئی باطل نہیں کر سکتا
35:53اب یہ تین لاکھ روپے مانگنا
35:55کس وجہ سے مانگ رہے ہیں
35:56آپ کو سائن کرنا تو واجب ہے
35:58وہ تو والی صاحب کر کے چلے گئے
36:00تو لہذا اگر بچے نہیں مانتے
36:01اور اس طرح تین لاکھ روپے لیتے ہیں
36:03تو یہ شخص اگر فرض کرنے افورڈ کر سکتے ہیں
36:07تو آپ پچاس ہزار بھی دیں
36:08اور تین لاکھ دے کر
36:09اس میں آپ گناہگار نہیں ہوں گے
36:13وہ لوگ گناہگار ہوں گے
36:14اور اگر ہمارا کلف سنوا دیں
36:16کہ یہ آپ کے لئے بلکل جائز نہیں ہے
36:18یہ رشوت ہے
36:18یہ آگ کے انگارے لینے کا کیا فائدہ
36:20اب یہ مرہوم اگر سکھا کے جاتے
36:23اپنے بچوں کو دین
36:24ہو سکتا ہے دین سکھایا ہو
36:25بہرحال ہم کسی کو برا نہیں کہہ سکتے
36:27ہو سکتا ہے دین سکھایا ہو
36:29چلے حسنظن قائم کر لیں
36:30پھر تو بچوں کی زیادتی ہے
36:31لیکن اگر مرہوم نے سکھایا نہیں تھا
36:34دین کے قریب نہیں لائے تھے
36:35تب یہ چلاکیاں ہوشاریاں
36:36اور جڑ ہوشاریاں پیدا ہوتی ہیں
36:37ایک دم حرام تین لاکھ
36:39حرام اور بلکل گناہ کبیرہ کی طرف
36:42بچوں کا مائل ہو جانا
36:43اتنی آسانی کے ساتھ
36:44یہ تربیت کے فقدان کی وجہ سے ہوتا ہے
36:46تو لہٰذا اس کا وعبال پھر
36:48مرہوم کے اوپر بھی ہوگا
36:49ایسے بچے اگر مجھے سن رہے
36:51تو میں ان سے گزارش کرتا ہوں
36:52اپنے ماں باپ کو عزیت میں مفتلہ نہ کریں
36:54تین لاکھ کتنے عرصے کھا لیں گے
36:55چھوڑ دیں اس کو
36:56دے دیں اس کا جو حق ہے
36:58واپس کریں
36:59اور اس طرح کی کوئی ڈیمانڈ نہ کی جائے
37:01اب ہمارے پرگرام کے وقت تقریباً ختم ہو جو گا
37:04انشاءاللہ زندگی رہی
37:05تو نیکسٹ ویک آپ سے دوبارہ ملاقات کے شرف حاصل ہوگا
37:08اس وقت تک کے لئے اپنے بیزبان کو
37:10ہماری کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو اجازت دیں
37:22بلکل حلال طریقے سے حاصل کرنے
37:24حلال طریقے سے خرچ کرنے کے لئے
37:25علماء سے مسائل معلوم کرنے
37:28ان سے تعلیم شرع سیکھنے کے توفیق عطا فرمائیں
37:30آمین وآخر دعوانا
37:32ان الحمدللہ رب العالمين
Recommended
37:38
|
Up next
Be the first to comment