- 5 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Aap Ke Masail ka Hal | Rehmat e Sehr
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Raees Ahmed
Speaker: Mufti Muhammad Akmal
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Raees Ahmed
Speaker: Mufti Muhammad Akmal
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:03Transcription by ESO. Translation by —
00:30Assalamualaikum
01:00دوسرا سوال ہمارا یہ ہے
01:01کہ قرآن پاک میں سے کچھ پارے رہتے ہوں
01:03دوسرا قرآن پاک شروع کر سکتے ہیں
01:05تیسرا سوال میرا مقتی صاحب ہے
01:07گھر میں اچھے کپڑے ہیں
01:09بھئی وہ زکاة کے پیسے بندہ رکھ لیں
01:11اور ان کپڑوں کو زکاة میں دے سکتے ہیں
01:13اچھا اور
01:15بہت شکریہ آپ کا
01:16جی مفصد
01:18پہلا کوئی سنس میں پلوٹ پر زکاة نہیں ہوگی
01:20کیونکہ مال تجارت نہیں ہے
01:22لیکن اس مکان کو بنانے کے لئے جو سیونگ رکھی ہوئی ہے
01:25چونکہ فوری طور پر مکان بنانے میں
01:27یوز نہیں ہو رہی
01:27اس پر سال بسال زکاة ہوتی رہے گی
01:30اور دعا مانگنے سے پہلے
01:32اور آخر میں درود پاک پڑھنا چاہیے
01:35سورہ فاتحہ پڑھنے کا کوئی تصور نہیں ہے
01:37یہ کہا جاتا ہے حضرت عمر فاروق
01:39رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول ہے
01:40اور جب کوئی صحابی ایسا قول بیان کرتے ہیں
01:43تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
01:52معلق ہو جاتی ہے
01:53اس لئے درود پاک پڑھنا چاہیے
01:55قرآن کی کچھ سپارے رہ گئے ہوں
01:57تو دوسرا قرآن شروع کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
01:59یہ کوئی قاعدہ قانون نہیں ہے
02:00کہ پہلے پورا قرآن ختم کریں
02:01اور پھر دوسرے کریں
02:02بہتر ہے کہ پہلے پورا قرآن متصلن ختم کر لیں
02:05تاکہ وہ پارے بھی آپ زیر مطالعہ رکھ لیں
02:08اس کے بعد نیا قرآن پاک
02:10لیں کہ پہلے دوسرا شروع کر لیا
02:11تو کوئی فرق نہیں پڑے گا
02:13پرانے کپڑوں کو زکاة میں دے سکتے
02:15لیکن ان کپڑوں کی موجودہ قیمت کا اعتبار ہوگا
02:19مثال کے طور پر آپ دو چار لوگوں سے پتہ کر لیں
02:21کہ ہم کپڑے بیشنا چاہتے ہیں
02:23کتنے کے ہیں
02:23جتنے کی وہ کپڑے اکثر لوگ اس کی قیمت لگائیں گے
02:27بس اتنے کی زکاة ادا ہوگی
02:28ٹھیک ہے
02:29کالر ہے
02:30اسلام علیکم
02:33جی فرمائیے
02:34میرا سوال یہ ہے
02:35کہ جو رمضان میں خود ہو جائے
02:49جو رمضان میں خود ہوں گے
02:51اس کی بخشش کے اور مغفرت کی بشارت دی گئی ہے
02:53بلکل
02:54اور دوسرا پتہ نہیں
02:56انہوں نے کیا کوئیسن کے آزائن میں
02:58تیزی سے درہ کر لیا بہت زیادہ
03:00ایک اور کالر ہے
03:00اسلام علیکم
03:02ہمیں کنٹرول روم سے وہ سوال ملتا ہے
03:04تو وہ بھی بیچ کریں گے
03:04مفت صاحب
03:06میں یہ پوچھنا چاہوں گا
03:07ایک سوال یہ آیا تھا
03:08کہ کسی آتش زدگی میں
03:10دو بھائی جو ہیں
03:11وہ شہید ہو گئے
03:13اب جو گورنمنٹ سے گرانڈ ملی ہے
03:15ان کے گھر پر
03:16تو وہ پیسہ جو ہے
03:17ان کی بہنوں نے
03:18یعنی رکھ لیا
03:19اور ان کی جو بیوائے تھی
03:20ان کی بھابیاں جو ہے
03:21ان کو وہاں سے نکال دیا گھر سے
03:23تو ایسی صورت میں
03:25حکم شرع کیا ہوگا
03:26ان لوگوں کے لئے
03:26بلکہ غالباً بچے وغیرہ بھی تھے ان کے
03:29دیکھیں اس میں اچھی طرح یاد رکھیں
03:30کہ جو گورنمنٹ کی طرف سے
03:32بینفٹس وغیرہ ملتے ہیں
03:34ایک تو یہ ہے
03:34کہ دکان تھی
03:35دکان کا پورا
03:37وہ سرمایہ دیا گیا
03:38انہیں دکان کے بدلے میں
03:39کوئی اتنا اخراجات تھے
03:41اتنا نقصان ہوا
03:42یہ بھرپائی ہے
03:43اور یہ کوتہ کچھ اضافی دیا جاتا ہے
03:45اگر تو جو دکان کا تھا
03:47وہ دیا گیا ہے
03:48تو وہ تو باقید ہے
03:48ایک مال وراست ہے
03:49اس میں وراست تقسیم ہوگی
03:51اس کے اندر بیوی بچوں کا
03:52اپنا حصہ ہوگا
03:53اگر ان کے بیوی بچوں میں
03:55لڑکے شامل ہیں
03:56بھائی بہن محروم رہیں گے
03:58محروم رہیں
03:59یعنی کسی لحاظ سے
04:00بہنوں کو تو نہیں
04:00ہاں اگر صرف کسی کے لڑکیاں تھی
04:02تو بہن بھائی حصہ دار بنتے ہیں
04:04وہ بھی شرع وصلہ معلوم کرنا چاہئے
04:06اس صورت میں بھی
04:07بیواؤں کو محروم کر دینا
04:08بلکل غلط ہے
04:09اور جو اضافی بینفٹس وغیرہ ملے ہیں
04:11یہ اکثر بیواؤں کے لیے ہوتے ہیں
04:13جو بھی نومینی ہوتے ہیں
04:14انہی کو ملتے ہیں
04:15اور یہ اکثر بیوی بچے
04:16نومینیٹ ہوتے ہیں
04:17خود بخود
04:18ہاں بعض ایک کا ہوتا ہوتا ہے
04:19جیسے انشورنس کے اندر آپ لکھواتے ہیں
04:21کہ میرے بعد کون ہوگا
04:22یا بینک کے اندر ایک نومینی
04:23آپ لکھواتے ہیں
04:24لیکن اس طرح کے بینفٹس کا
04:25گورنمنٹ میں عرف یہی جاری ہے
04:27کہ بیواؤں کو ملتا ہے
04:28جیسا دونوں صورتوں میں
04:30جو بہنوں نے کیا
04:30تھوڑے سے مال کو سامنے رکھ کر
04:32اپنے بھائیوں کی
04:34محبت کو نظر انداز کرتے ہوئے
04:35ان کے بچوں تک کو
04:37گھر سے نکال دینا
04:38ظالمانہ کردار
04:39ظالمانہ کارروائی ہے
04:40کتنے عرصے کھالیں گی
04:41اس پیسے کو
04:42یہ کبھی راست نہیں آئے گا
04:43یاد رکھیں
04:44کہ جو خوشی کسی کے غم کو
04:46کسی کو غم دے کر
04:48حاصل کی جاتی ہے
04:49وہ خوشی کبھی راست نہیں آتی
04:50اس لیے فوراں سے پیشتر
04:51ان کو پیسہ واپس کرنا چاہیے
04:53کالرہ رہے ہیں
04:57مفتی صاحب سے میرے پہلا سوال ہے
04:59یہ پوچھ رہی ہوں
05:00یہ مطلب ایک عورت ہے
05:02اس کے اپنی اپنی ذاتی جو چیزیں ہیں
05:03ذاتی مالیت ہے
05:04ذاتی پیسہ ہے
05:05یا اس کے پنشن ہے
05:07ابھی آپ مسئلہ بتا بھی رہتے
05:09تو اس کے لیے جو ہے
05:11اگر وہ نہیں چاہتی
05:12کہ اپنی اولاد کو دیرہ چاہے
05:13یا شوہر کو
05:14کیونکہ اس کے ساتھ
05:15اس کا رویہ تھی نہیں ہے
05:16تو کیا وہ کر سکتی
05:17اسلام کے لحاظ سے
05:18شریعت کے لحاظ سے
05:19دوسرا سوال یہ ہے میرا
05:21کہ جی اعتقاف میں
05:22جو ایک عورت ہے
05:24وہ روزے نہیں رکھ سکتی
05:25رمضان کے
05:25تو کیا وہ اعتقاف کے لیے
05:27بیٹھ سکتی ہے
05:28اچھا
05:28ٹھیک
05:29شامل کرتے ہیں
05:30ایک اور کالر ہے
05:30اسلام علیکم
05:32وعلیکم اسلام
05:33جی فرمائیے
05:34میرے سوال یہ ہے
05:36کہ میرے پاؤں سے
05:37خون نکلاتا تو
05:38روزے ٹوٹا تھا
05:40اچھا
05:40شامل کرتے ہیں
05:41آپ کے سوال کو بھی
05:42بہت شکریہ آپ کا
05:43جی بھو صاحب کیا کہی ہے
05:45دیکھیں
05:45زندگی میں
05:46جو بھی انسان کے پاس
05:48مال ہوتا ہے نا
05:48اس کو مالے وراست نہیں کہتے
05:51میرا مالے میں چاہوں
05:52کسی کو گفٹ کروں
05:53کچھ بھی کروں
05:53اگر میرا انتقال ہو جاتا ہے
05:55پھر وہ رتھاک ہو
05:56تو جیسے بہن کا مسئلہ
05:57معلوم کیا
05:58اگر وہ فوت ہو جاتی ہیں
05:58تو شوہر اور بچوں کا حصہ ہوگا
06:00لیکن جب تک وہ زندہ ہیں
06:02وہ مال ان کا ہے
06:03جس کو چاہیں دیں
06:04اگر شوہر ناروہ سلوک رکھتا ہے
06:06اولاد بتمیز قسم کی ہے
06:08تو یہ ضرور ہے
06:09کہ اگر وہ ان کو نہیں دینا چاہتی
06:10تو اپنے زندگی میں
06:11کسی نہ کسی کو ہبا کرنا ہوگا
06:13یا دین کے کاموں میں
06:14استعمال کر کے ختم کر دیں
06:15اپنے ضرورت کا رکھ لیں
06:16اور باقی ختم کر دیں
06:18تو پھر یہ کہ مرنے کے بعد
06:19بچے گئے نہیں
06:20اور ان کو نہیں ملے گا
06:21لیکن اگر وہ یہ چاہیں
06:22کہ میں یہ وسیعت کر جاؤں
06:23کہ میں مر جاؤں
06:24تو یہ مال
06:25کہیں لگا دینا
06:26ان کو بالکل نہ ملے
06:27ایسا نہیں ہوگا
06:28وسیعت ون تھرڈ میں جاری ہوگی
06:30ایک تہائی مال نکال کر
06:31دینی کام میں
06:32یا جو بھی وہ وسیعت کر رہے ہیں
06:33اگر زندگی میں کر لیں
06:34جو کرنا ہے
06:34اس میں لگے گا
06:35اور باقی دو حصے تو
06:36ورد صاحب کو ملیں گے ملیں گے
06:38اگر یہ نہیں چاہتی
06:39ان تک پہنچے
06:40تو زندگی میں کارروائی
06:41کچھ نہ کچھ کرنی ہوگی
06:42اور جو روزے نہ رکھ سکے
06:44وہ سنتِ موقدہ اعتقاف
06:46نہیں کر سکتا
06:46واجب اعتقاف
06:48جو منت مانتے ہیں
06:49یا رمضان کے آخری
06:50اشرے کا اعتقاف
06:51اس میں روزہ شرط ہے
06:52اگر یہ نہ ہو
06:53تو اعتقاف بھی نہیں ہوگا
06:54یہ پھر نفلی اعتقاف سے بیٹھ جا
06:56اس کے نیت سے
06:57اس میں روزہ شرط نہیں ہوتا
06:58اور خون کتنا بھی نکل آئے
07:00حالتِ روزہ میں
07:01اس میں روزے میں فرق نہیں پڑتا
07:03وضو ٹوٹتا ہے
07:04لیکن روزہ قائم رہے گا
07:05اچھا ہے
07:18ٹی وی کے آواز
07:19ٹی وی کے آواز
07:20بڑا ہے مہربانی کم کرتے ہیں
07:21بڑی انہائی
07:24جی
07:27جی بتائیے
07:29اچھا دوسری کال لے لیتے ہیں
07:31اسلام علیکم
07:33جی جناب
07:34سوال بتائیے
07:34مفتی صاحب سے یہ سوال ہے
07:36کہ دو سال پہلے
07:38میرا ایک دو سلاب میں بہ گیا تھا
07:39بانی میں
07:40تو
07:41اس کی لاش نہیں ملی
07:42تقریباً ابھی
07:43اس کے جو
07:45بائیٹ تھی
07:46اس کی گار والوں نے
07:47شادی کار دی ہے
07:48اچھا
07:48ابھی تقریباً دو سال بعد
07:49وہ
07:50لڑکا واپس آ گیا
07:52تو اس میں ابھی
07:52کیا حکم ہے
07:53اچھا
07:55جی ضرور شامل کرتے ہیں
07:56بہت شکریہ آپ کا
07:57جو صاحب بڑا انٹرسٹنگ سوال ہے
07:59جی یہ
07:59بلکل یہ نکاح باطل ہو گیا
08:01جو پہلے
08:02اب دوسرا کیا ہے نا
08:03یہ نکاح باطل ہو گیا
08:04اس میں
08:05صورتحال یہ ہوتی ہے
08:06کہ اگر کسی شخص کی
08:07اطلاع عملنا ختم ہو جائے
08:08تو اس کو
08:09مفقود الخبر کہتے ہیں
08:10لیکن اس کے لئے
08:11طریقہ کار یہ ہوتا ہے
08:12کہ فقہ حنفی میں
08:13تو خیر بڑی طویل عمر ہے
08:14امام مالک کے قول کے مطابق
08:16کم از کم عورت کو
08:17چار سال ویٹ کرنا ہوگا
08:19چار سال
08:19چار سال کے اندر اگر وہ نہ آئے
08:21تو پھر کسی قاضی سے
08:22یا بڑے مفتی سے
08:22وہ فتوہ لے کر
08:23نکاح کر سکتی ہیں
08:24انہوں نے جلدبازی کی
08:36جی فرمائی میری بہن
08:37سوال کیا آپ کا
08:38میرا سوال یہ ہے
08:40کہ جو ہم زکاة دیتے ہیں
08:41اکثر لوگ
08:42جو مختلف وقتوں میں
08:44پورے سال میں
08:44ٹیکس دیتے ہیں
08:45اس کو بھی
08:46زکاة میں شمار کرتے ہیں
08:47اور پھر وہ
08:48کم زکاة دیتے ہیں
08:49یہ کہہ کے
08:50کہ ہم نے تو
08:51پورے سال ٹیکس دیا
08:52ٹیکس کا کوئی
08:53کونسپ نہیں ہے
08:54تو کیا یہ صحیح طریقہ ہے
08:55کیا یہ زکاة میں
08:56شمار ہوگا
08:57ٹھیک
08:57اور کوئی سوال آپ کا
08:58بہت شکریہ آپ کا
08:59ایک اور کالر ہیں
09:00اسلام علیکم
09:02سبالیکم اسلام
09:03جی جناب
09:03میرا مختلف صاحب سے
09:04سوال تھا ہے
09:05میں حقیقہ کرنا تھا
09:06دو بچوں کا
09:07اور تین میرے بھائی کے
09:09بچے ہیں
09:09تو وہ کہہ رہا ہے
09:10کہ ایک ہی جانوت
09:11لے لیتے ہیں
09:11بڑا اس میں
09:12ساتھ ہی سے ہو جاتے ہیں
09:13اس طرح
09:14تو وہ کیا
09:15اس طرح
09:15ساتھ ہی سے
09:16ہم کہہ سکتے ہیں
09:17حقیقے کے
09:18جی جناب شامل کرتے ہیں
09:19بہت شکریہ آپ کا
09:20جب صاحب کیا کہیے گا
09:21یہ بالکل دیکھیں
09:22ٹیکس سے
09:23زکاة کا
09:23کوئی بھی تعلق
09:24نہیں ہے
09:24فرض کر لیں
09:25کہ ایک ٹیکس ہے
09:26جو واجبی اور
09:27ضروری ہے
09:27اس کو ظلم کون
09:28کہہ سکتا ہے
09:29یہ تو رفعہ آمہ
09:30کے لیے ضروری ہے
09:31اگر نہ ہو
09:31تو ملکی نہیں چلے گا
09:32ایک ہوتا ہے
09:33خدا رہ خاصت ہے
09:34کوئی ظالمانہ ٹیکس
09:35اگر ظالمانہ ٹیکس بھی ہو
09:37تو اس سے زکاة کے
09:38کیا تعلق
09:38اگر آپ کا
09:39موبائل چورا کے لے
09:40کہ آپ نے
09:40زکاة میں نکل گیا
09:41دوسرے نے جیب
09:42کاٹ لیا
09:43آپ نے کہا
09:43زکاة میں نکل گیا
09:44یہ کوئی بات
09:44کوئی ہوگی
09:45کہ اگر آپ کے ساتھ
09:46زیادتی ہو
09:46تو آپ کوئی زکاة
09:47شمار کر لیں
09:47یہ بعض لوگ
09:48اس پر فتوے دے رہے ہیں
09:49جو مفتی بھی نہیں ہیں
09:51اور فتوے دینے کے
09:52بالکل احل نہیں ہیں
09:53وہ دین میں
09:54اپنی زبان
09:55چلاتے ہیں
09:55اور لوگوں کا
09:56بڑا غرق کرتے ہیں
09:57اور جو
09:57پندرہ سو سال کے
09:58اکابری نے
09:59قرآن و حدیث کا
10:00نچوڑ بیان کیا
10:01اس کو غلط ثابت
10:02کرنے کی کوشش کرتے ہیں
10:03میں اپنے تمام
10:04دیکھنے والوں سے
10:05گزارش کرتا ہوں
10:06فتوہ ہمیشہ
10:06صاحب علم سے لیں
10:07اور مفتی سے لیں
10:08جو بیٹھ کر
10:10فلوینسی کے ساتھ
10:11بولنے کی
10:11کسی کے گر
10:12آپ صلاحیت کو دیکھتے ہیں
10:13تو ضروری نہیں ہے
10:14کہ وہ دین کے معاملے میں
10:15گہرائی بھی رکھتا ہو
10:16اس قسم کا
10:17کوئی معاملہ
10:18ان کے ساتھ
10:18سالو نہ کریں
10:19بارل ٹیکس
10:20ادھا کریں
10:20تو زکاة کا
10:21اس سے کوئی
10:22تعلق نہیں ہے
10:23اور یہ
10:24بلکل صحیح کہا
10:25کسی نے
10:25ایک بکرہ جو ہوتا ہے
10:26گائے کے ایک حصے
10:27کے برابر ہوتا ہے
10:28سنت تو یہ ہے
10:29کہ لڑکے کے لئے
10:30دو بکریاں
10:31اور بچی کے لئے
10:32ایک بکری
10:32زباہ کی جائے
10:33سنت بکری کا ہے
10:34لیکن اگر گائے بھی کر لی
10:36بڑا حصہ کر لی
10:37جیسے ساتھ بچے
10:38بن رہے ہیں
10:38تو بلکل یہ حقیقہ
10:39درست ہو جائے گا
10:40اس میں کوئی حرج نہیں ہے
10:40دو کالرز ہمار ساتھ
10:41موجود ہیں
10:42مزید انہیں بھی
10:43شامل کریں گے
10:43اسلام علیکم
10:46والیکم سلام
10:46جی فرمائیے
10:48بھائی
10:49میری بیٹی ہے
10:50اس کو
10:51شوہر نے
10:52تین دفعہ
10:53فون پہ
10:54خدا کو
10:54گواہ بنا کر
10:55تین دفعہ
10:57اپنے ہوش و حواظ
10:58میں طلاق دی ہے
10:59اب وہ
10:59بیچاری نوکری بھی
11:00چھ سال سے
11:02میکے میں بیٹھی ہے
11:03کوئی بھی شوہر
11:04نے اس سے
11:04رابطہ نہیں رکھا
11:05اب یہ
11:06طلاق ہو گئی ہے
11:07اور اس کی
11:08عددت ہوگی
11:09یا کہ وہ
11:10باہر نکلے
11:11یا نہ نکلے
11:12کیا ہوگا
11:12یہ آپ
11:13مہربانی کریں
11:14جی میری بہن
11:14میں شامل کرتا ہوں
11:15ضرور ایک اور
11:16کالر کو شامل کرتا ہے
11:17اسلام علیکم
11:18اسلام علیکم
11:20کال ڈراؤپ ہو گیا
11:21اچھا مجھے سب ایک سوال
11:22اور بھی
11:22میری بہن کا بھی
11:23سوال کیجئے گا
11:23اور یہ سوال
11:24ابھی حالی کہہ یہ
11:26کہ وہ کہہ رہے ہیں
11:27کہ میں عمری کی نیت سے گیا
11:28اور کوشش یہ تھی
11:30کہ میں احرام
11:30ائرپورٹ پر
11:31کراچی میں باندھ لوں گا
11:32لیکن وہ
11:33لگیج میں چلا گیا
11:34احرام
11:34اور پھر ان کو
11:35جب لگیج جدہ ائرپورٹ پر
11:37ملے وہاں انہوں نے
11:37احرام جو ہے
11:38وہ پہنا ہے
11:39تو انہوں نے کہا
11:40اس پر کوئی دم ہوگا
11:41کیا ہوگا
11:41چونکہ یہ تو میری
11:43توقعوں سے اٹھ کر کام ہو گیا
11:44اس حوالے سے فرمائیے
11:46اس پر ایک دم لازم ہوگا
11:47کیونکہ میقات
11:48جو انہوں نے
11:49بغیر نیت کی ہوگی
11:50لازم بات ہے
11:51کہ احرام
11:51اکثر ایسی ہوتا ہے
11:52ہم سمجھتے ہیں
11:53چادرے پہننے کے بعد
11:54نیت کرنی
11:54انہیں پہنے ہوئے
11:55کپڑوں میں نیت کر سکتے تھے
11:56کر لیتے
11:57اگر سے خلاف سدت ہوتی
11:59اور اس کے اوپر کم
11:59کوئی معاملہ ہوتا
12:00لیکن بہرحال
12:01ابھی تو اگر وہ
12:01ویسے نکل گئے تھے
12:02نیت نہیں کی تھی
12:03مقات ویسی کراس کر گیا
12:05تو ایک دم دینا
12:06ان کو لازم ہوگا
12:07اور یہ بہن نے جو فرمایا
12:09کہ اگر شوہر نے
12:09تین طلاقے دی ہیں
12:10بلکل
12:11تو یہ تینوں واقع ہو گئی ہیں
12:12اور اب
12:13یہ کتنے عرصے پہلے دین
12:15نہیں پتا
12:15کہ جب جیسی بس طلاق دیں گے
12:17عددت سٹارٹ ہو جائے گی
12:18اگر بچی حاملہ ہے
12:19تو جیسی بچہ پیدا ہوگا
12:21عددت ختم ہوگی
12:22کر حاملہ نہیں ہے
12:23لیکن باقاعدہ حیث آتا ہے
12:25تو اس طلاق کے بعد
12:26انہیں تیسری طلاق کے بعد
12:27تین حیث گزریں گے
12:28تو عددت پوری ہو جائے گی
12:29اور اگر حیث نہیں آتا
12:31حیث بند ہے بلکل
12:32آتا ہی نہیں ہے
12:33تو تین مہینے ہوتے ہیں
12:34تو بہرحال
12:35اگر اتنا عرصہ گزر چکا ہے
12:36تو بلکل ان کی عددت ختم ہو چکی ہے
12:38اور اگر بھی اتنا عرصہ نہیں گزرا
12:40اور عددت جاری ہے
12:41اب انہوں نے نوکری کا بھی کہا ہے
12:43کہ اگر کوئی کفالت کرنے والا نہیں ہے
12:44پہلی چھ سال سے بیچاری بچی
12:46وہاں بیٹھی ہوئی ہے
12:47تو بقدر ضرورت
12:48یہ گھر سے باہر نکل سکتی ہیں
12:49جوب کریں اور واپس آئیں
12:51گھر سے باہر نکلنے پر
12:52عددت ختم نہیں ہو جائے گی
12:54عددت جاری رہے گی
12:55لیکن بوقت ضرورت
12:57وہ باہر نکل سکتی ہیں
12:58پھر فوراں واپس آگر
12:59عددت کی پابندیہ پوری کریں
13:00دو کالرز اور رہے ہیں ہمارے ساتھ
13:02السلام علیکم
13:04السلام علیکم
13:05سلام سوال بتائیے گا
13:06میرا سوال یہ ہے
13:08کیا اللہ کا ذکر اور درود شریف
13:10پڑھنے کے لئے
13:11وضو کا ہونا ضروری ہے
13:12جیسے ہم اکثر
13:13کھونے سے پہلے پڑھتے ہیں
13:14جو کہ اس کے دوران
13:15وضو ٹوٹ جائے پڑھنے کے دوران
13:17جیسے کافی لمبی
13:18سو دفعہ درود شریف پڑھ لیا
13:20ٹھیک ہے کوئی اور سوال
13:20آپ کے اس کے علاوہ
13:22دوسرا سوال یہ ہے
13:22کہ زکاة جو ہے
13:23تو اکتی نکالنی چاہیے
13:24کہ ہم پورے سال کے دوران
13:26نکالتے ہیں
13:26یعنی پچھلے سال کی جو زکاة ہے
13:28تو اگلے پورے سال کے
13:29بارہ مہینوں میں
13:30ہم تھوڑی تھوڑی کر کے دے سے کھونے
13:32ٹھیک ہے ٹھیک ہے
13:32بہت شکریہ آپ کا
13:33ایک اور کالر ہے
13:34السلام علیکم
13:35والے کو السلام
13:36یہ آپ کے آلے ٹھیک ہے
13:37الحمدللہ
13:38سوال بتائیے
13:39سر سوال یہ تھا
13:40جیسے عشاء جی
13:41جو نماز
13:42اگر قضا ہو جاتی ہے
13:43تو بارہ بجے
13:44تک پڑھ سکتے ہیں
13:45بارہ بجے تک
13:46اچھا ٹھیک ہے
13:47شامل کرتا ہے
13:47آپ کے سوال کو
13:48جیو صاحب کیا کہی ہے
13:50جی
13:51ذکر الہی
13:52یا درود پاک کے لئے
13:53حضور کوئی ضروری نہیں ہے
13:54یہ بے حضور بھی پڑھ سکتے ہیں
13:55ہاں تھوڑا
13:56کل لی کر لیں بیسٹ ہے
13:57ورنہ پھر ویسے بھی پڑھ سکتے ہیں
13:58اس میں گناہ کا کوئی تصور نہیں ہے
14:00اور
14:00زکاة
14:02سال کے بعد
14:03آپ دینا چاہیں
14:04تب بھی کر سکتے ہیں
14:05اور سال کے درمیان بھی دے سکتے ہیں
14:07لیکن سال کے درمیان میں
14:09ایک تو زکاة
14:09جب آپ ادا کریں
14:10تو نیت زکاة حاضر ہونی چاہیے
14:12اور اس کے زکاة ہونے کے لئے
14:14شرط یہ ہے
14:15کہ سال کے شروع میں
14:16اور آخر میں
14:17نساب مکمل ہونا چاہیے
14:18مثلا سال کا نساب شروع ہوا
14:21نساب کا سال شروع ہوا
14:22اور آپ نے زکاة درمیان میں دی
14:24لیکن آخر میں نساب بچا ہی نہیں
14:26تو درمیان میں جو کچھ دیں گے
14:27وہ نفل بن جائے گا
14:29زکاة ادا نہیں ہوگی
14:30یہ ضرور دیکھ لیں
14:31کہ شروع آخر میں نساب مکمل ہے
14:33تو جتنا ادا کیا
14:33وہ زکاة کی نیت سے زکاة ہے
14:35اب آخر میں آپ حساب کریں
14:37اگر جتنا دیا
14:38اتنا ہی زکاة آگے بنی ہے
14:40تو نہ لینا نہ دینا
14:41کہ آپ ادا کر چکے ہیں
14:42اگر زیادہ دے دی ہیں
14:43تو اگلے سالوں میں منس کر سکتے ہیں
14:45اور کم دی ہے
14:46تو سال کے آخر میں صرف جتنی کم ہے
14:48اتنی ہی کو بس آپ ادا کریں گے
14:49اور یہ بھائی نے فرمایا
14:51کہ یہ عشاء شاید کہنے ہیں
14:52قضا ہوگی
14:53اور کہنے ہیں بارہ بہی تک پڑھ سکتے ہیں
14:56دیکھیں اچھا
14:57عشاء اگر پچھلے دن کی ہے
14:58تو وہ تو پھر آپ سارا دن میں
14:59ساری رات میں جب چاہے پڑھ سکتے ہیں
15:01اور اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں
15:03کہ آج کے دن کی عشاء کی قضا
15:05کہ کوئی تصور ہے
15:05تو وہ ایسا نہیں ہوتا
15:06عشاء کا ٹائم جب شروع ہوتا ہے
15:08مغرب کے بعد
15:09تو یہ سہر تک باقی رہتا ہے
15:11انہیں ختمیں سہر تک عشاء کا وقت ہے
15:13بارہ بجے کے بعد
15:14کوئی قضا کا کوئی تصور نہیں ہے
15:16آپ جب بھی ادا کریں گے
15:17ادا ہی ہو
15:19دو کالرز آ رہا ہے
15:20اسلام علیکم
15:21جی والیکم
15:22جی سوال بتائی گا
15:24جی ابھی مفتی صاحب
15:26یہ عشاء کی نماز کے بارے میں بتا رہے تھے
15:28تو یہ ہے کہ
15:30آپ نے یہ نہ بتا دے
15:32کہ جو عشاء کے ایک ٹائم ہے
15:33انسان بعض دفعہ کنی سے آتا ہے
15:34دیٹ آ رہا ہوتا ہے
15:35تو کیا بارہ کے بعد
15:37ایک بجے تک ہم عشاء کی نماز پڑھ سکتے ہیں
15:39اور ساتھ اس کے ساتھ تحجیب بھی پڑھ سکتے ہیں
15:41ٹھیک ٹھیک
15:42شامل کرتے ہیں
15:43ابھی ابھی آپ کو جواب شاید آپ نے سنانی
15:45مفتی صاحب نے اسی حوالے سے جواب دیا
15:47ایک اور کالر ہے
15:47اسلام علیکم
15:50ہیلو اسلام علیکم
15:51اسلام علیکم
15:51اسلام سوال بتائیے گا
15:55مفتی صاحب سے پوچھنا تھا
15:56خیار و برکت کے لئے
15:58ٹھیک
15:59کیا پڑھنا چاہیے
16:00وضائف کی حوالے سے
16:02ضرور شامل کرتے ہیں
16:02بہت شکریہ آپ کا
16:03جو صاحب
16:04جی عشاء کا تو جواب دے دیا
16:06کہ لیٹ آئے
16:07تو بارہ بجے کا کوئی تصور نہیں ہے
16:08سہر تک کر سکتے ہیں
16:09لیکن جو دوسرا کوئیس ہے
16:11تحجد کا
16:11تحجد ادا نہیں کر سکتے
16:13کیونکہ تحجد کے لئے شرط ہے
16:15کہ عشاء کے فرائض پڑھ کے
16:17تھوڑی دیر سو چکے ہوں
16:18اس کے بعد جب جھاک کر پڑھیں گے
16:20تو پھر وہ تحجد کہلائے گی
16:21جاگے رہے
16:22اور آپ نے نوافل پڑھے
16:24تو قیام اللیل تو کہلائے گا
16:25لیکن اس میں
16:26تحجد ادا نہیں ہوگی
16:27خیر و برکت کے لئے
16:28قرآن پاک پڑھیں
16:29پانچ نمازیں پڑھیں
16:30گناہوں سے بچیں
16:31اگر گناہ ہو جائے
16:33تو توبہ کریں
16:33تقوی اختیار کریں
16:35پریزگاری اختیار کریں
16:36برکت ہی برکت ہوگی
16:37لیکن بڑا مشکل
16:37میں نے وضائف بتا دی ہے
16:38آپ نے زبردست چیز بتا دی
16:39پورا کلیہ بتا دی
16:40آپ نے
16:41اچھا مصابی ایک اور چیز بھی
16:43تلاوت قرآن کریم کر رہا ہے
16:44انسان اگر وہ پان کھانے کا عادی
16:46کوئی ایسی چیز نہیں ہے
16:47سوف کھا رہا ہے
16:48پان کھا رہا ہے
16:48تو کیا قرآن کی تلاوت میں
16:50کوئی وہ ہوگا
16:51یا اس کے لئے بھی
16:52کلیہ کرنی ہوگی
16:52نہیں خوشبودار چیز
16:54اگر کھائی ہوئی ہے
16:54تو پھر کوئی حرج نہیں ہے
16:56لیکن اگر سمیل والی ہے
16:57جیسے پیاز کھا لی ہے
16:58سگرٹ پیلی ہے
16:59نسفار ہے
16:59گھٹکا ہے
17:00یہ چیزیں مہوں میں ہوں
17:01تو پھر کلیہ کیے بغیر پڑھنا
17:03مکروح ہوتا ہے
17:04گناہ گار تو نہیں
17:05مکروح تنظیحی ہے
17:06کلیہ کرنے کے بعد
17:07بہت شکریہ آپ کا
17:08ناظرین محترم
17:09آپ کے مسائل
17:10کا حل کے ساتھ
17:11ہم روزانہ
17:11الحمدلللہ
17:12انتہائے رمضان تک
17:13حاضر ہوتے رہیں گے
17:14قبلہ مفتی صاحب
17:15تشریف فرماؤں گے
17:16آپ اپنے سوالات کے ساتھ
17:17شامل ہو سکتے ہیں
17:17یہ آپ کے لئے
17:18بہت گولڈن
17:19اپرچینٹی ہے
17:20چکہ
17:20ظاہر ہے یہ
17:21اگر سیکھنے
17:22سکھانے کا عمل
17:22نہ ہو
17:23تو پھر ہماری زندگی میں
17:24بہت سا خالہ رہ جاتا ہے
17:25تو آپ
17:26ضرور
17:27اس چیز سے
17:28فیضہ حاصل کریں
17:29علم سے
17:30مفتی صاحب کے
17:31اور آپ
17:31اپنی اپنی زندگیوں میں
17:32بہتریاں لائے
17:33تاکہ
17:33جو کمی کتا ہی ہے وہ
17:35اور
17:35اے آر وائی کیو ٹی وی
17:36کا کام ہی ہے
17:37کہ لوگوں کا ویئر کرتا ہے
17:38لوگوں کی تعلیمات کے لئے
17:39دینی تعلیمات کے لئے
17:41کوشہ رہتا ہے
17:41ایک وقفہ ہے
17:42آزان فجر کا
17:44اور اس کے بعد
17:45انشاءاللہ
17:45ہم آپ کی خدمت پر حاضر ہوں گے
17:47آزان فجر کے بعد
17:48ملتے ہیں
17:49ایک وقفے کے بعد
17:49رحمتوں کا مہینہ
17:53عظمتوں کا سفینہ
17:55زندگی کا قرینہ
17:58روح مکہ مدینہ
18:01آدمی کو بناتا ہے
18:04یہ انسان
Comments