Skip to playerSkip to main content
Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr - Topic: Zojain Ke Huqooq o Faraiz

Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Host: Raees Ahmed

Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Mufti Muhammad Akmal, Mufti Zaigham Ali Gardezi

Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ڈروری مکہ کا سفینا زندگی کا قرینا روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے
00:30کھلا ہے صدیقے بیے باب رحمت وہاں کوئی روح تنبے میں ادنانا علی مرادوں سے دار
01:01نہیں کوئی خالی قطارے لگائے کھڑے ہیں سوالی
01:19میں پہلے پہلے جب مدینہ گیا تھا
01:33پتھی دل کی حالت پڑپ جانے والی
01:46میں پہلے پہلے جب مدینہ گیا تھا
01:59پتھی دل کی حالت پڑپ جانے والی
02:11وہ دربار سچ مجھ میرے سامنے تھا
02:23ابھی تک زدہ سوڑے
02:29تھا جس کا خیالی
02:35کھلا ہے سبھی
02:48جو پوچھا گے تم نے
02:53کہ میں محظر کریں
03:01کہ میں محظر کریں
03:02کو کیا لے گیا تھا
03:07تو تخسین سن لو
03:38تھناتوں کا اکاہ
03:41تھا
03:44عشقوں کے موتی
03:50دروتوں کا گجرہ
03:55سلاموں کی داری
04:00بھلا دے سبھی کے
04:05اور میں ایک ہاتھ سے
04:11تھی
04:13سبھانے
04:15ہوئے
04:17تھا
04:19تو تھی
04:21دوسرے
04:23ہاتھ
04:26میں
04:26ان کی جان
04:29لے
04:31میں ایک
04:44دعا کے لے
04:46ہاتھ
04:49میں
04:49ان کی جان
04:52لے
04:55دعا کے لے
05:00ہاتھ
05:01اٹھتے تو
05:03کیسے
05:05نہ
05:07یہ ہاتھ
05:09کھا دی
05:11نہ وہ
05:13ہاتھ
05:15کھا دی
05:17بنا
05:19میں
05:20سبھی
05:22کے
05:23میں توسیف
05:27سرکار
05:28کر
05:30کر
05:30تو
05:31رہا ہوں
05:35مگر
05:37اپنی
05:40ہاتھ
05:42سے
05:43باقبر ہوں
05:47میں توسیف
05:49اپنی اپنی اپنا
05:50سرکار
05:52کر
05:53تو رہا ہوں
05:57مگر اپنی اپنا
06:03ہاتھ
06:05سرکار
06:06خبر ہوں
06:09میں بس ایک ادنا
06:14سنا
06:16سنا
06:17تھا ہوں
06:18کا
06:22کہاں میں
06:23کہاں
06:26نہ
06:29اکبال
06:30علی
06:32علی
06:33کھلا ہے
06:36سبھی
06:58سبھان اللہ
06:59سبھان اللہ
06:59سبھان اللہ
07:00سبھان اللہ
07:00اللہ تعالی
07:00آپ کو اور ہم سب کو
07:01بارگاہ رسالت مآب صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
07:04بار بار بعد اب حاضری
07:06نصیب فرمائے
07:07ناظرین محترم آتے ہیں اپنے موضوع کی جانب
07:10اور آج جو موضوع ہے
07:11زوجین کے حقوق فرائز
07:12اس حوالے سے بات ہو رہی ہے
07:14اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:14نظری صاحب
07:15موجود ہیں
07:16اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:16یہ فرمائی گئے کہ وہ کون سے امور ہیں
07:18کہ جو زوجین کے مابین
07:21لڑائی جھگڑے کا سبب بنتے ہیں
07:22میں چاہتا ہوں کچھ اس حوالے سے بھی رنوما ہی فرمائے
07:25بسم اللہ
07:34ہمارے بھائی بھی دیکھ رہے ہیں
07:36کسی بھی اعتبار سے
07:37کسی کو یہ بحسوس نہ ہو
07:38کہ یار کسی کا زیادہ کیا جا رہا ہے
07:40جو شریعت اسلام نے
07:42جو دین اسلام نے
07:43وہ علماء کرام
07:44احسن انداز کے ساتھ بیان کر رہے ہیں
07:46دیکھیں جہاں تک رہی
07:48جھگڑوں کی بنیاد
07:49کچھ مجوہات قبلہ مفتی صاحب نے ذکر فرمائی
07:51کہ مالی طور پر نان و نفقہ
07:53کا ایک بہت بڑا سبب ہے جھگڑے کا
08:04جی بلکل
08:04جگڑے پیدا ہوں گے
08:05جی بلکل
08:06دوسرا آج کر یہ جو ہمارے نیو کپلز ہیں
08:09یہ جو ہمارے نوجوان دولہ دولن ہیں
08:11ان کے اندر سبر و تحمل نہیں ہیں
08:14برداشت نہیں ہے ایک دوسرے کا
08:16ذرا سی بات کے اوپر جو ہے وہ بھڑک پڑتے ہیں
08:19بلکل
08:19اور پھر زد اور انا اور ایگو اتنی ہے
08:22کہ دونوں سٹل کھڑے ہو جاتے ہیں
08:23بلکل ایسے ہی
08:24کوئی ایک لمحہ نیچے ہونے کے لیے تیار نہیں ہے
08:27اور اس کا نتیجہ اکثر طور پر یہی نکلتا ہے
08:30کہ گھر ٹوٹ جاتا ہے
08:31بلکل ایسے
08:32اچھا اس کے بعد مفتی صاحب کے پاس آئیں گے
08:35علماء کے پاس آئیں گے
08:36بھائی کیا ہوا
08:37بھائی وہ مجھے غصہ بہت آگیا تھا
08:39اس میں میں نے جو ہے وہ طلاق دے دیتا
08:41بھائی غصے کے اندر ہی طلاق دیتے ہیں
08:42پیار سے تو نہیں طلاق دیتے ہیں
08:44بہت پیاری لگ رہی ہے تو میں میں طلاق دے دیتا ہوں
08:46لاک دیتے ہی غصے کے اندر ہیں
08:48وہی برداشت کرنے کا وقت ہوتا ہے
08:50بلکل
08:51اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
08:52کہ غصہ جو ہے وہ شیطان کی طرف سے
08:55اندالغضبہ میرے شیطان
08:56اور فرمایا کہ شیطان تو چاہتا ہے
08:59کہ تمہارے گھر کو تباہ و برباد کریں
09:00بلکل
09:01جادو گروہ کے بارے میں قرآن کے اندر ذکر ہے
09:04کہ ان کا بھی یہی کام ہے
09:05کہ یہ فررقور بین المرگ وزہو جی
09:07ان کا جو اصل کام ہوتا ہے
09:08ان کا جو اصل مشن ہوتا ہے
09:10کہ وہ میاں بیوی کے درمیان تفریق پیدا کریں
09:13اسی طرح شیطان اس بات سے خوش ہوتا ہے
09:16کہ میاں بیوی کو آپس میں لڑا دے
09:18میاں بیوی کے درمیان تفریق پیدا کر دے
09:21ان کے گھر کو توڑ دے
09:22اور رب تبارک و تعالیٰ چاہتا ہے
09:30رب تعالیٰ چاہتا ہے
09:32کہ تم آپس میں محبت و مودت کے ساتھ رو
09:34یہ نسل انسانی
09:36یہ تمہارا گھر پیار محبت کے ساتھ
09:38تو ایک بہت بڑی بجا
09:39وہ زد ہے
09:41انہ ہے
09:42ہٹ درمی ہے
09:43جہاں ہم نے بات کی کہ
09:45شوہر نانو نفقہ نہیں دیتا
09:46وہاں ہماری بہنیں بھی
09:48آج کے حالات کو نہیں دیکھتی ہیں
09:50کہ اس وقت مہنگائی کتنی ہے
09:51شوہر کیا کما کے لائے گا
09:53کتنا کما کے لائے گا
09:54وہ بچوں کی فیز دے گا
09:55وہ بجلی کے بل بھرے گا
09:57کمپرو مائز کرنے کے لیے تیار نہیں
09:59اچھا شوہر اف اتنا زیادہ ہے
10:01کہ بھئی میری کزن یہ پہنتی ہے
10:03فلاں میرے خاندان کے اندر
10:05میرے نیبر نے یہ پہنا ہوا ہے
10:06ایک تمہارے پاس میں آئی ہوں
10:08اس حدیث پاک پڑھی
10:09تم نے کبھی سکھ دیا ہے نہیں مجھے
10:11کبھی میں ڈھنگ کی کوئی چیز نہیں پہن سکی ہوں
10:13میں آئی ہوں جب سے
10:14تو یہ عورتوں کو بھی اس کے اندر
10:17میں بھی دوبارہ معافی مانگتا ہوں
10:19محسوس نہ کر جائیں
10:20میں ایک دفعہ انوارو لدیس پورام کر رہا تھا
10:23ساتھ آٹھ دس سال پہلے
10:24تو میں نے کہا ایک پورام کے اندر میں
10:26عورتوں کے حقوق بیان کرو دوسرے میں مردوں کے
10:28تو میں نے شروع کیا عورتوں کے
10:29تو کولیں بجنا شروع ہو گئی
10:31آپ یقین کریں میں نے آدھے کے اندر روک دیا
10:33میں نے کہا بھئی دونوں کے بیان کروں گا
10:34میں معافی چاہتا ہوں
10:35اگری سیٹمنٹ میں نہیں
10:37تو یہ اتنا خطرناک قسم کا حساس ٹوپیک ہے
10:39ہماری بہنیں ناراض نہ ہوں
10:40تو ان کو یہ بھی دیکھنا چاہیے
10:42کہ میرے شوہر کی آمدن کیا ہے
10:45میں اپنے گھر کو دیکھوں
10:46اپنے خاندان کو دیکھوں
10:48میں کسی کے محل کو دیکھ کر
10:50اپنی جھوپڑی کو آگنا لگاؤں
10:52اگر خاتون چاہے
10:53تو وہ اپنی جھوپڑی کو بھی
10:55سکون دے کر محل بنا سکتی ہے
10:57اس کے اندر کیمپرومائز کرے
10:59اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت
11:01تو یہ بھی ایک بہت بڑا سبب بنتا ہے
11:03کہ جو خاندان کے درمیان لڑائی جگڑا ہوتا ہے
11:06دوسرا جس کی طرف اس نے اشارہ فرمایا
11:08کہ جب دونوں کے بھائی بہن
11:10اور خاندان انوالو ہوتا ہے
11:12اور بہت بڑا جگڑے کا سبب یہ ہوتا ہے
11:15ہماری بچیوں کو بہنوں کو یہ چاہیے
11:18کہ اپنے شوہر کے گھر جو بھی معاملات ہوں
11:20وہ آپس میں ڈیل کر لیں
11:21اس کو آپ اپنے میکے نہ لے کے جائیں
11:23مردوں کو چاہیے
11:24کہ اپنے خاندان کے ساتھ زیادہ ڈسکس نہ کریں
11:27آپ دونوں کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے
11:29ایک بہت بڑا اکائی بنایا ہے
11:31بہت بڑے آپس میں محبت کا ذریعہ بنائیں
11:33آپ کیوں خامخواہ اس چیز کو پھیلا رہے ہو
11:36چیزیں ہوتی ہیں انسان کا مزاج ہے
11:38طبیعت ہے
11:38ایک دن غصہ آیا دوسرے دن غصہ آیا
11:40ٹھنڈا ہو جائے گا
11:41پھر دوسرا یہ ہوتا ہے
11:42کہ اگر جگڑا ہو گیا غصہ آ گیا
11:44تو دونوں میں سے کوئی بھی پہل کرنے کے لیے تیار
11:48بلکل
11:48سٹل کھڑے دونوں
11:49نائی نائی نائی
11:50میں نے اگر کر لیا
11:51عرد کہتا ہے بھئی میری بردانگی کدھر جائے گی
11:55میں کہاں کب مرد رہوں گا
11:56اگر میں پہلے کب پہلے کالے
11:58عورت کہتی ہے
11:58نائی بھائی میں بھی فراغ خاندان کی ہوں
12:00تلکے بھی لے لیا
12:01تم نے بہت لیا
12:02میں فراغ دونوں کھڑے ہیں
12:03کرتے کرتے کرتے
12:04جو نہ وہ خاندان ٹوٹ جاتا ہے
12:06گھر چھوٹ جاتا ہے
12:07اور وہ گھر جو نہ تباہی بربادی کا سبب بن جاتا ہے
12:10یعنی اتنی ساری چیزیں ہیں
12:11کہ ان کو انسان منیج کرے
12:14طریقے سریکے سے
12:15اور رئیس بھائی یہ دونوں کر سکتے ہیں
12:17نہ مرد کو کہہ سکتے ہیں
12:18نہ عورت کو کہہ سکتے ہیں
12:19یہ دونوں مل کے چاہیں گے
12:21تو یہ گاڑی کے پیئے چلیں گے
12:23اور یہ گاڑی خوبصورت روڈ پہ چلی گی
12:24اور اگر ایک بھی درمیان میں سے نکل گیا
12:26تو وہ گھر تباہ و برباد ہو جائے گا
12:29بہت اچھی بات گئی آپ نے
12:30اور یہ جو علامہ صاحب نے فرمایا
12:32بلکل ایسا یہ ہے کہ
12:33جہاں عدم برداشت ہوتی ہے
12:35جہاں صبر نہیں ہوتا
12:36ایک دوسرے کے لئے قربانی کا جذبہ نہیں ہوتا
12:38جہاں پر ایک دوسرے کی رائے کو
12:40accept نہیں کیا جاتا
12:42جہاں پر اپنی رائے کو
12:43مسلط کیا جانا ہی
12:45سمجھا جاتا ہے
12:46کہ یہی ٹھیک ہے
12:47تو وہاں پر پھر آج
12:48اگر آپ ہماری کورٹس کا دیکھ لیں معاملہ
12:51تو وہاں سب سے زیادہ جو کیسز آتے ہیں
12:53وہ طلاق کے اور خلا کے کیسز دائر ہوتے
12:56اور اس کی وجہ یہ
12:57اور وہ نہیں نہیں شادیاں ہوتی
12:58بلکل کسی کو سال چھ مینے
13:00ڈیڑھ سال دو سال
13:01اس کے بعد یہ سپریشن ہو جاتی ہے
13:03اور خاندان ٹوڑ جاتے ہیں
13:04بہت قریبی رشتے جو ہیں
13:06ان میں اگر آپس میں رشتہ داری ہے
13:07تو پورا خاندان جو ہے
13:08وہ دوئی سومت تقسیم ہو جاتا ہے
13:10یہ سب چیزیں جو ہیں
13:11یہ عدم برداشت کے سبب ہیں
13:12جس کو دیکھنا چاہیے
13:14کہ آیا اللہ نے اتنا
13:15پیارا بندھن دیا
13:16ایک حلال
13:16ایک آپ کو زندگی گزارنے کا
13:18موقع تا فرمایا ہے
13:19تو اس کو اپنی ذرا سی
13:23عدم برداشت کے سبب
13:24اس کو ضائع نہ کریں
13:25بلکہ اس کو
13:26اللہ کا شکر ادا کر کے
13:27اس کو زندگی کو آگے بڑھائیں
13:28ایک مختصر سا وقفہ ہے
13:29وقفے کے بعد لوٹیں گے
13:31انشاءاللہ ہمارے ساتھ رہیے گا
13:32جی ناظرین آپ کے خیر مقدم ہے
13:34آج بات ہو رہی ہے
13:35زوجین کے حقوق
13:36و فرائض کے حوالے سے
13:37بہت اہم موضوع
13:39ہر گھر کا ہی موضوع
13:40تقریبا
13:40اور اس کو دیکھنا چاہیے
13:42اسلامی تعلیمات جو ہے
13:43وہ کیا ہے
13:43اور اس کے مطابق
13:44اگر زندگی گزاری جائے
13:45تو بڑی خوبصورت زندگی
13:47گزر سکتی ہے
13:47اللہ مہم مفتی
13:48سیدہ زیغم علی شاہ صاحب
13:50گردیزی موجود ہے
13:51اگر تنازہ ہو جائے
13:52زوجین کے مابین
13:53تو
13:54اور ہو جاتے ہیں ظاہر
13:56گھر میں رہتے ہوئے
13:57بہت ساری چیز
13:57اختلافات ہو جاتے ہیں
13:58تو اس کو کیسے حل کیا جائے
14:00مفتی صاحب کچھ بتائیے
14:01گا ٹپس میں چاہتا ہوں
14:03اس میں زوجین میں
14:05اختلاف ہونا
14:05تنازہ ہونا
14:06یہ ایک عمومی سی بات ہے
14:08ظاہر ہے
14:08دونوں کی مزاج میں فرق ہے
14:09پسند ناپسند ہے
14:10دونوں کی مرضی ہے
14:12اور
14:12کسی بھی معاملے میں آرہا
14:14مختلف ہوتی ہیں
14:14تو اختلافات ہوتے رہتے ہیں
14:15لیکن اس کو حل کرنے کے لیے
14:17اگر سنجیدہ کوششیں کی جائیں
14:20پہلے ابتدائی طور پر
14:21زوجین آپس میں کوششیں کریں
14:22اور اگر
14:24ان کی کوششیں
14:25کارگر ثابت نہیں ہو رہی ہیں
14:26تو پھر قرآن کریم میں
14:27جو طریقہ بیان فرمایا گیا
14:28کہ جو اہل اور
14:31جو منصف مزاج افراد ہے
14:32ان کو شامل کیا جائیں
14:33اور اس میں مقصد یہ
14:34جیتنا نہیں ہے
14:35ایک دوسرے کو نیچہ دکھانا نہیں ہے
14:37بلکہ اس رشتے کو
14:38برقرار رکھنا
14:39بچانا اور مضبوط کرنا ہے
14:41اگردائی طور پر جو چیزیں
14:42ہمیں قرآن کریم کے متعلے سے
14:45اور حادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم
14:47کے متعلے سے ملتی ہیں
14:48ہم فوری طور پر کسی بھی معاملے میں
14:50اپنے رد عمل کو ظاہر نہ کریں
14:52یعنی میاں بیوی میں اختلاف ہوتا ہے
14:54ہمارے ہاں
14:55عدم برداس کا جس طرح
14:56آپ نے پہلے کلام کیا
14:57کہ وہ سیر پر سوا سیر بننے کی کوشش کی جاتی ہے
15:00اور فوراً اپنا فیصلہ سنا دیا جاتا ہے
15:02بیوی وہ طلاق اور خولہ کا مطالبہ لے کے بیٹھ جاتی ہے
15:05اور شوہر وہ
15:07موقع پاتے ہی وہ اپنے زبان سے
15:09ایسے الفاظ نکالتا ہے
15:09کہ وہ پھر
15:10اپنے من پسند فتوے کے لیے کوششیں کرتے رہتے ہیں
15:13جائشیں ڈونتے ہیں
15:14رخصتیں تلاش کرتے ہیں
15:16اور جھوٹ موٹ کے اپنے
15:18فرضی کسے کہانی سنا کر
15:20وہ اپنے من پسند فتوے حاصل کی جاتے ہیں
15:23تو اگر فوری طور پر ردعمل ظاہر نہیں کیا جائے گا
15:26بلکہ
15:26اس کیفیت کو
15:28تبدیل ہونے دیں
15:29غصے کو ٹھنڈا ہونے دیں
15:30مزاج میں تبدیل ہی آ جائے
15:32تھوڑا سا دیگر معاملات کی طرف جائیں
15:34اور افتدائی طور پر کوئی بھی ایسا فیصلہ نہ کریں
15:37کہ جس سے
15:37پوری زندگی کا پشتاوا ہو
15:39اس کے بعد
15:40قرآن کریم نے فرمائے نا
15:44یعنی آپس میں بات چیت کریں
15:45اگر شوہر
15:48مناسب سمجھتا ہے تو
15:49اور یہ
15:50اس کے خیال میں مناسب ہے
15:51کہ وہ اس کی بات کارگر ثابت ہو سکتی ہے
15:53تو اس کی اصلاح کریں
15:55فائزو ہنہ
15:55کہ وہ
15:56موقع مناسب دیکھ کر
15:58اچھے الفاظ کے ساتھ
15:59اس کی اصلاح کرنے کی کوشش کریں
16:00اور
16:01اس معاملے کو ختم کرنے کی کوشش کریں
16:03یعنی جو ناچاکی ہے
16:05ناعتفاقی ہے
16:06اور اس کے لیے
16:07یہ ضروری نہیں ہے
16:08کہ اگر
16:09جو
16:10غلطی پر ہے
16:11وہی
16:12پیچھے اٹے
16:12یا وہی اس طرح کے معاملات کریں
16:14بعض مرتبہ
16:15رشتے کو بچانے کے لیے
16:16قربانیہ دینی پڑتی ہیں
16:17بلکہ حدیث
16:18تو فرمائیں
16:19کہ جو
16:19حق پر ہوتے ہوئے
16:20بھی اپنا حق معاف کر دے
16:21اللہ
16:22اللہ رب العالمین کی بارگن
16:23اس کے لیے بڑا آجار ہے
16:24فرمائیں
16:25کہ
16:25ان کی اصلاح کرو
16:26اور ان کو سمجھانے کی کوشش کرو
16:28اور اگر یہ ساری چیزیں بھی
16:30کارگر ثابت نہیں ہو رہی ہے
16:32یعنی کہ
16:33اسلاح بھی
16:33کوئی کارگر ثابت نہیں ہو رہی ہے
16:34باتچیت کے ذریعے
16:35معاملہ حل نہیں ہو رہا
16:36تو اگلا سٹب
16:37قرآن کریم میں بیان فرمائے
16:38کہ
16:38کہ تھوڑی دیر کے لیے
16:41کچھ وقت کے لیے
16:42سیپریشن اختیار کر لیں
16:43دوری اختیار کر لیں
16:44اور
16:46اپس میں جدائی اختیار کر لیں
16:48یعنی وہ جب
16:49یا تو ایک ہی گھر میں رہتے ہوئے
16:51شوہر بیوی سے الگ ہو جائے گا
16:53یا بیوی کچھ دنوں کے لیے
16:54محکے چلی جائے گی
16:55یہ جو کیفیات
16:56تھوڑا سا وہ ماحول تبدیل ہوگا
16:58تو وہ ایک دوسرے کو
16:59سمجھنے کا موقع ملے گا
17:00شاید جس کی غلطی ہے
17:02وہ اپنی غلطی پر آگا ہو جائے
17:03اس کو ندامت و شرمندگی ہو
17:05احساس ہو جائے
17:07کہ یہ رشتے کو برقرار رکھنے کے لیے
17:08مجھے اس طرح کی معاملات نہیں کرنے
17:11اس کیفیت میں شاید
17:12اس کو سمجھنے کا
17:14اور اپنی غلطی صدارنے کا موقع ملے
17:16تو قرآن کریم نے
17:17اس اسٹیپ کو بیان فرمایا
17:18کہ وہ جروحن
17:19یعنی آپس میں اس طرح کی کیفیت
17:21اپنا ہی جائے
17:22ابتدائی طور پر ہم دیکھیں
17:23کہ سارے معاملات میں
17:24جو طریقے بیان فرمایا جانا ہے
17:26کہ ایسا کرنا ہے
17:27ایسا کرنا ہے
17:27یہ میاں بیوی کے درمیان کا معاملہ ہے
17:30یعنی دونوں یہ کریں
17:31تیسرے تک فرمایا
17:32کہ ابتدائی طور پر بات نہ لے کے جائے
17:34یعنی اگر وہ والدین ہی کیوں نہ ہو
17:36بہن بائی ہی کیوں نہ ہو
17:38ابتدائی طور پر ہی اگر معاملہ
17:40سب کے سامنے جا کر بیان کر دیا
17:41پھر ظاہر ہے وہ جتنے افراد ہیں
17:43اتنی زبانے ہیں
17:45اتنی آرائے ہیں
17:46اتنے فیصلے ہیں
17:47پھر وہ اس رشتے کو بگاڑنے کے لیے
17:50ہر کوئی اپنی اپنی پسند کے مطابق فیصلے کرے گا
17:54اور اپنی اپنی مرضی کرنے کی کوشش کرے گا
17:56تو فرمایا کہ ابتدائی طور پر یہ سارے معاملات کریں
17:58اگر ان ساری چیزوں کے باوجود بھی
18:01کوئی فائدہ نہیں حاصل ہو رہا
18:02اب فرمایا کہ
18:08اگر یہ ساری چیزیں کر کے دیکھ لی ہیں
18:11کوئی فائدہ حاصل نہیں ہو رہا
18:13تو ایک شوہر کی طرف سے حکم مقرر ہو جائے
18:15ایک منصف اور ایسا منصف ہو
18:17کہ جو اخلاص کے ساتھ کوشش کرنے والا ہو
18:21یعنی ایسا نہیں کہ لگائی بجائی والا
18:23اپنی بڑاس نکالنے والا
18:24اپنی دشمنی و انتقام لینے والا ہو
18:26یعنی ہمارے ہاں ایسے معاملات میں
18:29اس طرح کے افراد شامل ہو جاتے ہیں
18:30جن کا مقصد ہی ہوتا ہے
18:32کہ اس رشتے کو بچانا نہیں ہے
18:33وہ لگائی بجائی کرنے کی کوشش کرتے ہیں
18:36وہ مزید تیل چھڑکنے کی کوشش کرتے ہیں
18:38کہ کسی طرح اختلافات کو
18:40اس نہج پر پوچھایا جائے
18:42کہ وہاں سے واپسی کی کوئی صورت موجود نہ
18:44تو دونوں طرف سے ایسے افراد کو مقرر کیا جائے
18:47کہ جو بیانتداری کے ساتھ
18:49سنجیدگی کے ساتھ
18:50اخلاص کے ساتھ
18:51اس رشتے کو بچانے کی کوشش کریں
18:53اور جہاں رشتے کو بچانے کے لیے
18:55فضائل بیان فرمائے گے
18:57ایسے افراد جو کسی کی طلاق کا سبب بنتے ہیں
19:00ان کے لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
19:03کہ اللہ کی لانت ان پر ہے
19:04یعنی ایسے افراد یا ایسی عورتیں
19:06جو کسی کی طلاق کا سبب بنتے ہیں
19:09اور ان فطروں کی وجہ سے
19:11اور لگائی بجائی کی وجہ سے
19:13اس معاملات کو اس نہج پر پوچھا دیتے ہیں
19:15کہ وہاں سے واپسی کی کوئی صورت نہیں ہوتی
19:17تو فرمائے کہ ان پر اللہ کی لانت ہے
19:19اور جو رشتوں کو بناتے ہیں
19:21اللہ رب العالمین ان کے لیے دنیا اور آخرت میں
19:23اس کا صلح عطا فرماتا ہے
19:24تو اگر سنجیدگی کے ساتھ کوشش کی جائیں گی
19:27تو یقیناً اللہ تعالیٰ
19:28بلکہ فرمایا نا کہ
19:30فَإِنْ عَرَادَ
19:32اگر وہ دونوں یعنی کہ جو حکم ہیں
19:35اگر وہ ارادہ کریں
19:38اللہ رب العالمین دونوں کے درمے
19:40ان موافقت پیدا فرما دے
19:41تو کوشش سے سنجیدہ ہوں گی
19:42اللہ تعالیٰ اس نے برکت عطا فرمائے گا
19:44بہت اچھی بات کیا آپ نے
19:45اچھے جناب زوجین کے مابین ہونے والی
19:47جو کتائیاں ہیں
19:48اپنے حقوق و فرائز کے حوالے سے
19:51ان کا بہت اچھی طرح ذکر ہوا
19:53اور ان کو ہائلائٹ کیا گیا
19:54اس کے نقصانات
19:55دنیاوی اور خروی نقصانات
19:57اور جتنی چیزیں ہیں
19:58معاشرے پر ہونے والے
20:00اس کے اثرات
20:01جو اس سے خفت ہوتی ہے
20:03خفت کا پہلو نکلتا ہے
20:04شرمندگی کا باعث بنتی ہے
20:05ان تمام چیزوں کا تدارک
20:08میں چاہتا ہوں
20:08مفتی صاحب کچھ فرمائے گا
20:09ان کوتائیوں کا تدارک
20:11کیسے ممکن ہے
20:12کچھ
20:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:15دیکھیں
20:16یہ بڑی ذمہ داری
20:17ماں باپ پر ہوتی ہے
20:19ماں باپ
20:19ہم نے کل بھی اس پر بات کی
20:21کہ ماں باپ
20:30اگر غلطی ہو جائے
20:31مثلا شہر سے ہو گئی
20:33وہ اپنی ایگو کو
20:34درمیان میں نہ لائے
20:35اگر بچوں کے سامنے
20:36اس نے کچھ بیوی پہ
20:37زیادتی کر دیئے
20:38انہی کے سامنے
20:39معافی مانگ لیں
20:40تو بچوں کے ذہن میں
20:41ایک اچھا تصور آئے گا
20:42کہ باپ نے
20:43تکبراً
20:45اپنے غلطی کو
20:46نظر انداز کر کے
20:47غالب آنے کی کوشش نہیں کی
20:49بلکہ اس نے سرنڈر کیا
20:51کل آپ کا بچہ
20:52اپنی زوجہ کے ساتھ
20:53ایک اچھا رویہ رکھے گا
20:54اور اسی طریقے سے
20:55کبھی زیادتی ہوئی
20:56تو معذرت کر کے
20:57میدان مہاشر کی گریب سے
20:59دنیا میں
20:59اپنے آپ کو بچانے میں
21:00کامیاب ہوگا
21:01اسی طریقے سے
21:02ایک دوسرے کی رسپیٹ کرنا
21:04وہ بچے دیکھ رہے ہوں
21:05یہ بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے
21:07ہم بارہا کہتے ہیں
21:08اگر زوجہ تھکی ہوئی ہے
21:10چلو شوہر چائے
21:11بنا کر پلا دے
21:12ماں کے سامنے نہ پلائے
21:14ورنہ غلمٹا کہلائے گا
21:23سارا دن تم نے کام کیا ہے
21:24آج باہر سے کھانا آ جائے
21:26اب بچے یہ چیزیں دیکھ رہے ہیں
21:28کہ والی صاحب جو ہیں
21:29ماں کی قدر کر رہے ہیں
21:31اس طرح باپ تھکا ہارا آیا
21:32ہم تو اپنے گھروں میں دیکھتے ہیں
21:34کہ عورت نے فوراں
21:35ہاتھ سے بیک وغیرہ لے کر رکھ لیا
21:38پانی وانی دے دیا
21:39بیٹھیں کچھ ضرورت ہو
21:40یہ معلوم کرنا
21:41ہمارے یہاں کیا ہوتا ہے
21:43بعض وقت شوہر آیا
21:44بی بی بی باتروم میں گز گئی
21:53یہ تو ایک منفی اثر ہے
21:54تو سب سے پہلے
21:55میاں بی بی رول موڈل بنیں
21:56اس کے بعد پھر
21:58جو زوجین ہیں آپس میں
22:00جیسے ہم نے کہا
22:00کہ ایک دوسرے کو
22:01علم دین سکھائیں
22:02اگر زوجہ عالم آئے
22:04بات وقت شوہر عالم نہیں ہوتا
22:06زوجہ نے ابتدائی علوم سیکھے ہوتے ہیں
22:07شوہر نہیں نہیں
22:08تو وہ حسن طریقہ سے اس کو سکھائے
22:09وہ اس کو سکھائے
22:10اور اس کے بعد دین کو
22:11اپنے اوپر نافذ کریں
22:12شریعت کو کھولیں
22:13اپنے تمام جھگڑوں کا حل
22:16اپنی عقل سے نہیں
22:18اپنے مادرت کے ساتھ
22:19خاندان کے بڑوں سے بھی نہیں
22:21سب سے پہلے شریعت سے کروا ہے
22:22ہمارے گھر کے بڑوں کو
22:24مکمل شریعت نہیں آتی ہے
22:26میں نے دیکھا ہے
22:27کہ وہ حکم بن جاتے ہیں
22:28فائسل بن جاتے ہیں
22:29لیکن انتہائی غلط فیصلہ کر رہے ہوتے ہیں
22:32نائنصافی پر مشتمل فیصلے کرتے ہیں
22:34تو لہذا اس کا تدارک یہی ہے
22:36کہ علم دین سیکھیں
22:37پہلے تو اپنے بچوں کی تربیت کریں
22:39تاکہ وہ اچھے میاں بی بی بنیں
22:41اگر نہیں ہے
22:42تو پھر خود علم دین سیکھیں
22:43اپنے اوپر نافذ کریں
22:44گھر کے جھگڑوں کو ختم کریں
22:46ایک دوسری کی چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو
22:48نظرانداز کریں
22:49اوائیڈ کریں
22:49اگر ایک فریق معافی مانگ رہا ہے
22:52تو اس کو طول نہ دیں
22:53فوراں قبول کر کے
22:54راضی ہو جائے
22:55یہ بھی غلط طریقہ ہوتا ہے
22:56کہ بی بی نے ایک دفعہ معافی مانگی
22:57دوسری دفعہ
22:58تو شہر کہتا ہے
22:59پہلے کئی دفعہ معاف کر چکا ہوں
23:00اب نہیں کروں گا
23:01اب نہیں کروں گا
23:01اور اسی طرح بی بی
23:02پہلے بھی تم نے دو دفعہ ایسا کیا ہے
23:04اب میں نہیں کر رہی کچھ بھی
23:06وہ انسان ہے
23:07کوئی فرشتہ نہیں ہے
23:08پچاس دفعہ ہوگا
23:09پچاس دفعہ چانس دو
23:10جیسے کہ آپ کے خواہش ہے
23:11کہ مجھ سے تین دفعہ
23:12اگر نمک زیادہ ہو جائے
23:14تو شہر نظر انداز کر دے
23:15اس کا تداروک یہی حضرت کے
23:17صبر تحمل علم شریعت کا دروازے کھول دینا
23:20اور اپنے بچوں کے لئے
23:22ایک اچھا رول موڈل بن جانا
23:23تاکہ ان کی ازدواج زندگی بھی بہتر بنیں
23:25اسی طرح اچھائیہ منتقل ہوتی رہیں گی
23:28اور پھر آپ دیکھیں
23:29اگر ایسا خاندان ایسا ہوتا ہے نا فرد
23:31یا ایک کپل ایسا ہوتا ہے
23:33تو پورا خاندان اس کی مثالیں دیتا ہے
23:35بس یہ دونوں فیصلہ کر لیں
23:37اور یہ بہت امپورٹنٹ میں ایک بات
23:39آپ کو ارز کرتا ہوں
23:39کہ میاں بیوی کو خود اپنے آپ کو سمجھنا چاہیے
23:42جب شہر اپنی بیوی کو
23:44اپنی والدہ اور بہنوں کی
23:46سوچ سے سمجھنے کی کوشش کرے
23:48آنکہ تھی دیکھو آج کل کی لڑکیاں بہت تیز نے بیٹا
23:51زیادہ نہ خرچہ ہاتھ میں دینا
23:53نہ زیادہ گھمانا پھر آنا
23:54نہ پھرانا کرنا
23:56ورنہ یہ ہاتھ سے نکل جائے گی
24:05ترزے والے اختیار کر رہا ہے بہنیں
24:06چانوں تو آپ سے گھیر لیں گی
24:07یہ تو بالکل بددو ہے سیدھا سا
24:09اس کو تو گھول کے پی جائے گی وہ
24:12یعنی اب یہ اس میں ایسا ٹونک
24:14ڈالیں گی کہ وہ گلے میں ٹک جائے گا
24:15باہر اگلنا پڑے گا
24:18ایسی لڑکی کے جو گھر والے
24:19وہ اس کو سکھا رہے ہوتے ہیں بہنیں
24:21کزنز وغیرہ
24:23سیدھا رکھنا ہاتھ سے نکل جائے گا
24:26زیادہ اگر کہہ کہ کھانا بناو
24:28پانچ دفعہ کہہ دے نا تم خود کرو
24:30زیادہ اوپر نہ لے نا
24:32وہ سوچیں ہو رہی ہیں
24:33اب آپس میں کلیش ہو رہے ہیں
24:35ان چیزوں کو ختم کریں
24:36اندرسٹینڈنگ پیدا کریں
24:37میہ بیوی میہ کے لئے شوہر
24:39اور شوہر کے لئے
24:40بیوی کے لئے شوہر اور شوہر کے لئے
24:42بیوی سب سے امپورٹنٹ ہے
24:43خود اپنے اندرسٹینڈنگ پیدا کریں
24:46بچے جب آپ کو دیکھیں
24:48تو آپ کے چہرے پر مسکرہات ہونی چاہیے
24:50وہ دیکھیں تو خوشگوار محول ہونا چاہیے
24:52ایسا نہ ہو کہ ماں کو دیکھیں
24:53تو مصطفیٰ قریشی
24:55اور باپ کو دیکھیں تو سلطان راہی نظر آئے
24:58تو وہ عوام یہ جو کبھی دیکھا ہوگا
25:00بھگدلو مچی رہتی ہے
25:01کوئی یہاں بھاگ رہے ہیں
25:01کوئی ماں بھاگ رہے ہیں
25:02خوف زدہ بچے
25:03اور وہ شاؤٹنگ کر رہے ہیں
25:04لڑے رہے جھگڑ رہے ہیں
25:05آپ انصاف نہیں کر رہے
25:07ایک جگہ ایک مرتبہ
25:08بس ایک بات ارس کرتا ہوں
25:09کہ ایک کپل تھا
25:10انہوں نے اپنے جھگڑا مجھے پیش کیا
25:12کہ جب سے ہماری شادی ہوئی ہے آج تک
25:14کوئی دن ایسا نہیں گزراؤ گا
25:16جس میں جھگڑا نہ ہوا
25:18اب میں نے یہ مشورتوں نہیں دیا
25:19تو گینیس بیو کوئی ورلڈ ریکارڈ میں نام لکھوائیں
25:21آپ کا تو بڑا انام نکلے گا
25:24خلاصے کلام یہ ہوا
25:25کہ پھر انہوں نے بتایا
25:27کہ ہماری بچی کی عیش تیس سال کی ہو گئی ہے
25:29اور وہ شادی نہیں کرتی ہے
25:31اس وجہ سے کہتی ہے
25:32اگر شادی کے بعد ایسا ہی گھر بننا ہے
25:33جیسے آپ نے بنایا
25:34تو میں شادی سے دور ہوں
25:36تو اس لیے سمجھنا چاہیے ان باتوں
25:38اللہ مصحب کیا پیغام دیجئے گا آج
25:40کے اس اہم موضوع کے حالے سے
25:42دیکھیں پیغام یہی ہے
25:43کہ یہ گھر یہ رشتے یہ ساری چیزیں
25:46اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے
25:48اور میاں بیوی دونوں کی بہت بڑی ذبہ داری ہے
25:51میاں بیوی مل کر
25:53اس کو بچا سکتے ہیں
25:54سوار سکتے ہیں
25:55اور کچھ لوگ تو تباہ و برباد کرنے پر
25:59تلے ہوتے ہیں
25:59جیسے مفتی صاحب نے حدیث پاک بھی پڑھی
26:01کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
26:03کہ وہ لوگ ہم میں سے نہیں ہیں
26:05جو دوسروں کے گھروں کو تباہ و برباد کرتے ہیں
26:07بیوی بیوی کے درمیان تفریق پیدا کرتے ہیں
26:10کچھ خواتین ایسی ہوتی ہیں
26:11کچھ افراد ایسے ہوتے ہیں
26:13جن کا دھندہ یہی ہوتا ہے
26:14دوسروں کے گھروں کو تباہ و برباد کرنا
26:17ان کو سکون کے اندر نہ دیکھنا
26:18اور آ کر کچھ تو کچھ کان کے اندر
26:21پھونکتے رہنا پھونکتے رہنا اور کہتے رہنا
26:23ادھر کی خبر لے کے ادھر جانا
26:24ادھر کی خبر لے کے ادھر جانا
26:25ایسے لوگوں کو بھی روکنا چاہیے
26:27اور دوسرا اس فقط جو بربادی اور تباہی
26:31کا سبب ہے رئیس بھائی
26:32وہ یہ ٹیلی فون ہے
26:34مبائل فون
26:34اتنا اپن ہو گیا ہے اس کے ذریعے جو رابطہ
26:44سارے کے سارا بالکل ایکسس سب کو دے دی ہیں
26:47اس کی وجہ سے اس وقت جو ہو رہی ہیں
26:49طلاقے بہت بڑا کردار ہے
26:52کہ اب ٹیلی فون ہے
26:53ٹیلی فون کو صرف اور صرف اپنے مہارم کے لیے
26:55استعمال کریں باقی اس کو بند کر دیں
26:57اور اپنے گھر کو بچائیں
26:59رب طبارق و تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت
27:01کے اندر سے
27:02بہت شکریہ ادا کروں کو اللہ صاحب آپ تشریف لائے
27:04مفتی صاحب آپ تشریف لائے
27:05ناظرین مہدرم آج بہت اہم موضوع پر بات ہوئی
27:08اور بہت اچھے انداز میں ہمارے علماء حضرات نے
27:10بیانت فرمائے
27:10قبلہ مفتی محمد اکمل مدنی صاحب ہمارے ساتھ
27:13کنٹینئو رہیں گے انشاءاللہ
27:14اگلی سیگمنٹ ہے وہ ہے اظہار عقیدت
27:17جس میں ہم شہن شاہ سخن حضرت مولانا
27:19حسن رضا خان بریلوی رحمت اللہ
27:22اللہ علیہ کے کلام کو شامل کریں گے
27:24ان کی بائیوکرافی کو شامل کریں گے
27:26اور اس کے فوراں بعد جو ہے سیگمنٹ
27:27وہ ہے آپ کی مسائل کا حل
27:29جس میں قبلہ مفتی صاحب تشریف فرماؤں گے
27:31اور آپ کی سوالات کی جوابات
27:33انعید فرمائیں گے
27:33ملتے ہیں ایک وقفے کے بعد ہمارے ساتھ رہیے گا
27:38رحمتوں کا مہینہ
27:40عظمتوں کا سفینہ
27:43زندگی کا قرینہ
27:45روح مکہ مدینہ
27:48آدمی کو بناتا ہے
27:51یہ انسان
27:56آدمی کو بناتا ہے
Comments

Recommended