00:01نماز کا وقت ہو گیا ہے دکان بن کر دیتا ہوں
00:10ارے سلمان بھائی کہاں
00:11نماز پڑھنے جا رہا ہوں
00:13ارے یا گرمی تو بہت ہو رہی ہے
00:14مجھ سے تو رہا ہی نہیں جا رہا
00:16ہاں یار گرمی تو ہے
00:18ارے گرمی تو دیکھو
00:20سورج سر پر آئے ہوئے
00:21ایسی گرمی میں تو گلہ سوک جاتا ہے یار
00:24روزہ تو ہوگا
00:25ارے نہیں اسی لیے تو روزہ نہیں رکھا
00:30جو لوگ پورے رکھتے تھے
00:32اس بات دیکھنا ان کے بھی پورے نہیں ہوں گے
00:34گرمی بہت ہے یار
00:36دیکھ بھائی
00:37ہمارے راتے ان گرمیوں پر بھاری بڑھیں گے
00:40ہمارے حوصلے اور خدا کی محبت
00:42ہمارے گلے کو در کریں گے
00:44چاہے سورج زمین پر کیوں نہ اتر آئے
00:47انشاءاللہ
00:48روزے پورے رکھیں گے
Comments