Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Hazrat_Idrees_A.S_Ka_Waqia_l_Life_Of_Prophet_Idris__Qurani_Waqiat_l_Islamic_Videos_by_urdu_history(0)
haroon rasheed
Follow
5 days ago
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:28
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:30
محترم سامین آج کے ورے میں ہم آپ کو بتائیں گے
00:32
کہ حضرت عزیز علیہ السلام کون تھے
00:35
آپ کا نام مخلوق ہے
00:37
آپ حضرت عزیز علیہ السلام کے والد کے دادا ہیں
00:40
حضرت آدم کے بعد آپ بھی پہلے رسول ہیں
00:43
آپ کے والد حضرت شیس بن آدم علیہ السلام ہے
00:47
سب سے پہلے جس شخص نے کلم سے لکھا وہ آپ ہی ہیں
00:50
کپڑوں کے سینے اور سینے اور کپڑے پہننے کے ابتداء بھی آپی سے ہوئی
00:55
اس سے پہلے لوگ جانوروں کی کھانے پہنٹے تھے
00:58
سب سے پہلے ہتھیار بنانے والے
01:00
اور پیمانے قائم کرنے والے
01:03
علم نجوم اور حساب میں نظر فرمانے والے بھی آپ ہی ہیں
01:07
یہ سب کام آپ ہی سے شروع ہوئے
01:10
آپ پر اللہ تبارک بطالہ نے تیس صحیحے ناظر فرمائے
01:13
اور آپ اللہ تبارک بطالہ کی کتابوں کا بگسرت درست دیا کرتے تھے
01:19
اس لئے آپ کلہ کا بدریس ہو گیا
01:21
اور یہ لکب اس قدر مشہور ہو گیا
01:23
کہ بہت سے لوگوں کو آپ کے اصل نام کے بارے میں معلوم نہیں ہے
01:27
قرآن مجید میں آپ کا نام عدریسی ذکر کیا گیا ہے
01:30
آپ کو اللہ تبارک بطالہ نے آسمان پر اٹھا لیا
01:35
بخاری اور مسلم شریف کی حدیث ہے
01:37
کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شب میراد
01:40
حضرت عدریس علیہ السلام کو چوتھ حسمان پر دیکھا
01:44
حضرت کعب بن عبار رضی اللہ تعالیٰ نے اسے مروی ہے
01:48
کہ حضرت عدریس علیہ السلام نے ملک الموت سے فرمایا
01:52
کہ میں موت کا مزہ چکھنا چاہتا ہوں
01:54
کیسا ہوتا ہے
01:55
تم میری روح قبض کر کے دکھاؤ
01:57
ملک الموت نے اس حکم کی تعمیر کی
02:00
اور روح قبض کر کے اسی وقت آپ کی طرف لوٹا دی
02:02
اور آپ پھر زندہ ہوگے
02:03
پھر آپ نے فرمایا کہ ہم مجھے جہنم دکھاؤ
02:06
تاکہ خوف الہی زیادہ ہو
02:08
چنانچہ یہ بھی کیا گیا
02:09
جہنم کو دیکھ کر آپ نے دروغہ جہنم سے فرمایا
02:12
کہ دروازہ کھولو
02:13
میں اس دروازے سے گزرنا چاہتا ہوں
02:16
چنانچہ ایسا ہی کیا گیا
02:17
اور آپ اس پر سے گزرے
02:19
پھر آپ نے ملک الموت سے فرمایا
02:21
کہ مجھے جنت بھی دکھاؤ
02:22
آپ کو وہ جگہ بھی جنت میں دکھائی گئی
02:25
آپ دروازوں کو کھلوا کا جنت میں داخل ہوئے
02:28
تھوڑی دیکھ کے انتظار کے بعد
02:30
ملک الموت نے کہا
02:31
اب آپ اپنے مقام پر تشریفے چلئے
02:33
آپ نے فرمایا
02:34
اب میں یہاں سے کہیں نہیں جاؤں گا
02:36
اللہ تبارک بطر نے فرمایا
02:38
کہ موت کا مزہ میں چک ہی چکا ہوں
02:42
اور اللہ تبارک بطر نے فرمایا ہے
02:44
یعنی ہر شخص کو جہنم کے اوپر سے گزرنا ہے
02:49
تو میں گزر چکا ہوں
02:50
اب میں جہنت میں پہنچ گیا ہوں
02:52
اور جہنت میں پہنچنے معنوں کے لئے
02:54
خدا بند قدوس نے یہ بھی فرمایا ہے
02:56
کہ جنت میں داخل ہونے والے جنت سے نکال نہیں جائیں گے
03:02
اب مجھے جنت سے چلنے کیلئے کیوں کہتے ہو
03:05
اللہ تبارک بطر نے ملک موت کو مہی بھیجی
03:08
کہ ادریس نے جو کچھ کہا میرے حکم سے کہا
03:11
اور وہ میرے ہی حکم سے جنت میں داخل ہوئے
03:15
لہذا تم انہیں جنت میں چھوڑ تو وہ جنت میں ہی رہیں گے
03:18
چنانچہ حرد ادریس علیہ السلام
03:20
آسمانوں کے اوپر جنت میں ہیں اور زندہ بھی ہیں
03:23
حرد ادریس علیہ السلام کے آسمانوں پر اٹھائے جانے
03:27
اور ان کو ملنے والی نمدوں کا مختصر
03:29
اور اجمالی دسکرہ قرآن مجید کی صورت المریم میں
03:32
اللہ تبارک بطر نے اس طرح سے بیان فرمایا ہے
03:35
وَذْكُرْ فِي الْكِتَابِ اِدْرِيسِ
03:39
اِنَّهُ كَالَ صِدِّقَ النَّبِيَّا وَرَفَعْنَاهُ مَكَانٌ عَلِيَّا
03:44
اُولَٰئِكَ الَّذِينَ نَمَدْ اللَّهُ عَلِيْهِم مِنَ النَّبِيِّينَ مِنْ دُرِّيَّةِ آَذَم
03:48
وَمِنْ مَنْ حَمَلْنَا مَعْلُوحِ وَمِنْ دُرِّيَّةِ اِبْرَوْحِيمَ وَإِسْرَائِيلِ
03:52
وَمِنْ مَنْ حَدَيْنَا وَجْتَبَيْنَا
03:54
اِذَا تُطْلَى عَلِهِمْ آیَاتُ الرَّحْمَانَ
03:57
سورہ مریم رکوع نمبر چار
03:59
ترجمہ
04:00
اور کتاب میں حرد ادریس علیہ السلام کو یاد کرو
04:03
بے شک وہ صدیق تھے جو غیت کی خبریں دیتے تھے
04:07
اور ہم نے انہیں بلند مقام آسمان پر اٹھا لیا
04:10
اور یہ وہ ہیں جن پر اللہ تبارک و تعالیٰ نے انام فرمایا ہے
04:14
اور اولاد آدم کے نبیوں میں سے ہیں
04:17
حرد ادریس علیہ السلام کے اس واقعے سے یہ ہدایت کا سبق ملتا ہے
04:21
کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا رسولوں اور نبیوں پر کتنا بڑا فضل و کرم اور انام ہے
04:26
اس لئے ہر مسلمان کیلئے واجب الیمان اور لازم الامل ہے
04:29
کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی رسولوں اور نبیوں کی تعظیم اور ان کی تقریم اور ان کا اطلاع اطلاع رکھے
04:34
اور ان کے ذکر جمیل سے خیر و برکت حاصل کرتا رہے
04:37
قرآن مجید کی مقدس آیات میں بار بار خدا کے ان برگزیدہ رسولوں اور نبیوں کا ذکر
04:43
اس بات کی دلیل ہے کہ ان بزرگوں کا ذکر خیر اور تذکرہ موجب رحمت اور باعث خیر و برکت بھی ہے
04:49
واللہ تعالی عالم اللہ تعالی ہم سب کو بھی انبیاء سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
04:56
وما علینا اللہ البلاغ المبین
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
4:15
|
Up next
Hazrat_Suleman_aur_malika_Bilqees__waqia___Prophet_Sulaiman_and_queen_Sheba_in_Urdu_hindi_by_HAROON(0)
haroon rasheed
5 days ago
22:53
Hazrat_Ibraheem_AS_Ka_Khwab_Aur_Qurbani_!_Dream_Of_Prophet_Ibraheem_AS_in_Urdu_Hind_by_urdu_history(0)
haroon rasheed
1 week ago
6:48
Hazrat_ILYAS__Story_in_urdu___Story_of_Prophet_Ilyas_in_Urdu__Qasas_ul_anbiya_حضرت_الیاس_علیہ_السلام(0)
haroon rasheed
5 days ago
11:20
Prophet_Hazrat_IBRAHIM__A.S___Aur_But_Torany_Ka_Waqya_Hazrat_Ibrahim_as___Islamic_Stories(0)
haroon rasheed
2 days ago
1:55
Hazoor_Nabi_kareem_SAW_ki_tijarat_ka_khoobsarat_waqia_The_incident_of_the_trade_of_the_Holy_Prophet(0)
haroon rasheed
2 weeks ago
8:20
hazrat_ibraheem_biography____Prophet_Ibrahim__AS___Prophet_Stories_In_Urdu_by_HAROON(0)
haroon rasheed
1 week ago
7:06
Muhammad_Bin_qasim_life_story_in_Urdu_When_Muhammad_bin_Qasim_faced_Saleh_and_he_lost_by_urdu_HWH_03(0)
haroon rasheed
3 weeks ago
9:36
Muhammad_Bin_qasim_life_story_in_Urdu_Muslims_rejoice_after_the_victory_of_the_Devil_@uhhh_ep_07(0)
haroon rasheed
3 weeks ago
5:54
Hazrat_Abu_Zar_Ghaffari_k_qabool_e_islam_ka_waqia_The_incident_of_conversion_of__Abu_zer_to_Islam(0)
haroon rasheed
2 weeks ago
7:18
Hazrat_Ayub_ka_imtihan_aur_unka_sabar_#Waqia_sabre_ayyub__alahi.__Real_Story_of_Prophet_Hazrat_Ayub(0)
haroon rasheed
1 week ago
3:56
Hazrat_Daud__Ke_Darbar_Ka_Waqya___Prophet_Stories#Hazrat_Dawood_Ka_Insaaf#Story_Of__Daud_AS_Palace(0)
haroon rasheed
1 week ago
4:42
Hazrat_Adam_Aur_Bibi_Hawa_as_Ko_Jannat_Se_Kio_Nikala_Gaya____Prophet_Adam_and_Eve_Story_Hindi_BY_UHH(0)
haroon rasheed
2 weeks ago
5:25
Hazrat_Abdullah_bin_Salam,_scholar_of_Torah_and_injeel__تورات_اور_انجیل_کے_عالمعبد_اللہ_بن_سلام(0)
haroon rasheed
2 weeks ago
6:05
Hazrat_Essa_ki_Paidaish____The_Birth_of_Jesus____AS__Cryful_Story__by_Haroon_in_urdu_hindi(0)
haroon rasheed
1 week ago
4:46
Hazrat_ayesha_siddiqa_Story_in_urdu___Hazrat_Ayesha_Mother_of_believers__Hazrat_ayesha_Ka_Waqia_urdu(0)
haroon rasheed
1 week ago
3:26
Hazrat_Musa_as_Ka_Mojza___Prophet_Moosa_Firon_Waqia___Moses_Story___Qasas_ul_Anbiya_musa_ka_assssaaa(0)
haroon rasheed
2 days ago
2:39
Hazrat_Bibi_Fatima_Ki_Kahani___Hazrat_Bibi_fatima_ka_waqia_death_incident_of_hazrat_fatima_by_haroon(0)
haroon rasheed
3 weeks ago
4:51
abdullah_bin_huzafa_When_the_faith_of_Hazrat_Abdullah_bin_Hudhafa_was_taken_in_front_of_Shah_Rome(0)
haroon rasheed
3 weeks ago
10:27
Muhammad_Bin_qasim_life_story_Qasim_gave_an_enthusiastic_speech_for_jihad_@haroontv906(0)
haroon rasheed
3 weeks ago
2:06
Hazrat_Khubaib__R.A____Hazrat_Umar_also_cried_seeing_the_white_wounds_on_his_back_by_HAROON(0)
haroon rasheed
2 days ago
8:20
prophet_ky_bachpan_ka_waqia_Childhood_incident_of_Holy_Prophet_حضور_اکرم_کے_بچپن_کا_واقعہ_by_HAROON(0)
haroon rasheed
2 days ago
7:55
#Prophet_Stories_Hazrat_Ibrahim_as_Ka_Mojza_Prophet_ibrahim_or_Namrood_ka_mukalma_Ibrahim__AS__Story(0)
haroon rasheed
3 weeks ago
9:36
Muhammad_Bin_qasim__story__What_was_the_condition_of_the_people_when_Muhammad_bin_Qasim_left_Sindh_(0)
haroon rasheed
3 weeks ago
3:19
Hazrat_Maz_Bin_Jabal_RA_kon_thay___Life_circumstances_of_Hazrat_Muaz_bin_Jabal_by_Haroon_islami_urdu(0)
haroon rasheed
2 days ago
8:45
Muhammad_Bin_qasim_life_story_in_Urdu_When_Muhammad_bin_Qasim_s_army_went_to_the_battlefield_@UHH_05(0)
haroon rasheed
3 weeks ago
Be the first to comment